counter easy hit

مقامی خبریں

فرانس میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد، صحت مند تفریح اور پاکستانیوں اور فرانسیسی عوام کے درمیان مضبوط روابط کو فروغدیگا، عمیر بیگ ہر لحاظسے مبارکباد کے مستحق ہیں، راحیل بٹ

فرانس میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد، صحت مند تفریح اور پاکستانیوں اور فرانسیسی عوام کے درمیان مضبوط روابط کو فروغدیگا، عمیر بیگ ہر لحاظسے مبارکباد کے مستحق ہیں، راحیل بٹ

فرانس میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد، صحت مند تفریق اور پاکستانیوں اور فرانسیسی عوام کے درمیان مضبوط روابط کو فروغدیگا، عمیر بیگ ہر لحاظسے مبارکباد کے مستحق ہیں، راحیل بٹ   پیرس(یس اردو نیوز) فرانس کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت جناب راحیل بٹ نے فرانس میں کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقا د کو انتہائی خوش گوار مرحلہ […]

کرکٹ کا جنون ہماری پہچان ہے، عمیر بیگ کا منعقدہ ایونٹ تمام ایشیائی کمیونٹی کیلئے بہترین تحفہ ہے، ابرار کیانی

کرکٹ کا جنون ہماری پہچان ہے، عمیر بیگ کا منعقدہ ایونٹ تمام ایشیائی کمیونٹی کیلئے بہترین تحفہ ہے، ابرار کیانی

کرکٹ کا جنون ہماری پہچان ہے، عمیر بیگ کا منعقدہ ایونٹ تمام ایشیائی کمیونٹی کیلئے بہترین تحفہ ہے، ابرار کیانی  پیرس(یس اردو نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما ابرار کیانی نے سٹریٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد پر انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ کا جنون پاکستان کی پہچان ہے ، اور دیار […]

عمیر بیگ نے تارکین وطن کے دل جیت لئے، پاکستانیوں کے علاوہ تمام ایشیائی تارکین وطن ملکر ایونٹ کو کامیاب بنائیں، چوہدری عبدا؛رزاق ڈھل

عمیر بیگ نے تارکین وطن کے دل جیت لئے، پاکستانیوں کے علاوہ تمام ایشیائی تارکین وطن ملکر ایونٹ کو کامیاب بنائیں، چوہدری عبدا؛رزاق ڈھل

عمیر بیگ نے تارکین وطن کے دل جیت لئے، پاکستانیوں کے علاوہ تمام ایشیائی تارکین وطن ملکر ایونٹ کو کامیاب بنائیں، چوہدری عبدا؛رزاق ڈھل پیرس(یس اردو نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنما چوہدری عبدالرزاق ڈھل نے سٹریٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمیر بیگ نے اپنے ہم وطنوں کے دل جیت لئے […]

سٹریٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد فرانس اور پاکستان کے دو طرفہ تعلقات کیلئے عمیر بیگ نے تاریخی خدمت انجام دیدی، چوہدری افضال ڈھل

سٹریٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد فرانس اور پاکستان کے دو طرفہ تعلقات کیلئے عمیر بیگ نے تاریخی خدمت انجام دیدی، چوہدری افضال ڈھل

سٹریٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد فرانس اور پاکستان کے دو طرفہ تعلقات کیلئے عمیر بیگ نے تاریخی خدمت انجام دیدی، چوہدری افضال ڈھل پیرس(یس اردو نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما چوہدری افضال ڈھل نے سٹریٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے تاریخی لمحہ قرار دیا ہے اور عمیر بیگ کو تاریخ ساز ایونٹ […]

پاک افغان ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ

پاک افغان ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ

افغان فورسز کی جانب سے چمن بارڈر پر بلا اشتعال فائرنگ کے حوالے سے پاک افغان ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی ایم اوپاکستان میجر جنرل ساحر شمشادمرزا نے افغان فائرنگ اور گولہ باری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان فورسز […]

سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی جے آئی ٹی تشکیل دیدی

سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی جے آئی ٹی تشکیل دیدی

سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی جے آئی ٹی تشکیل دے دی، ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر واجد ضیاء کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔ اسٹیٹ بینک کے عامر عزیز، ایس ای سی پی کے بلال رسول، ایم آئی کے بریگیڈیئر کامران خورشید، نیب کے عرفان نعیم منگی اور آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر نعمان […]

نارووال: شب برات کے حوالے سے علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی کا جامع مسجد حنفیہ نقشبندیہ رضویہ میں خطاب

نارووال: شب برات کے حوالے سے علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی کا جامع مسجد حنفیہ نقشبندیہ رضویہ میں خطاب

نارووال: شب برات مغفرت کے خزانے لوٹاتی ہے ۔ توبہ کا در دکھاتی ہے۔ عالم اسلام کو قرب الہٰی کی طرف بلاتی ہے۔ شعبان المعظم رسول کریم ﷺ کا پسندیدہ مہینہ ہے ۔نسبت مصطفےٰ ﷺ کی برکت حاصل کرنے کےلئے اس ماہ مقدس کو عبادت و ریاضت میں بسر کرنا چاہئے۔ہمیں مقدس راتیں جہاں توبہ […]

افغان سرحد سے فائرنگ امن کوششوں کے لئے نقصان دہ ہے، وزیراعظم

افغان سرحد سے فائرنگ امن کوششوں کے لئے نقصان دہ ہے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ افغان سرحد سے فائرنگ کے واقعات امن کی کوششوں کے لئے نقصان دہ ہیں لہذا افغان حکومت کی ذمہ داری ہے کہ ایسے واقعات کی روک تھام کرے۔ وزیر اعظم نوا زشریف نے پاک افغان بارڈر پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے متاثرہ افراد […]

پاناما کیس کی جے آئی ٹی کی شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ترجمان تحریک انصاف

پاناما کیس کی جے آئی ٹی کی شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ترجمان تحریک انصاف

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی کی شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ سپریم کورٹ پرہمیں پورا اور مکمل اعتماد […]

پنڈی بھٹیاں میں استاد کا طالب علم پر وحشیانہ تشدد، بچے کے دانت توڑ ڈالے

پنڈی بھٹیاں میں استاد کا طالب علم پر وحشیانہ تشدد، بچے کے دانت توڑ ڈالے

حافظ آباد: پنڈی بھٹیاں میں نجی اسکول کے استاد نے 7 سالہ طالب علم کو ہوم ورک نہ کرنے پر شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پنڈی بھٹیاں میں 7 سالہ طالب علم علی عباس کو اسکول میں ٹیچر کی جانب سے اس وقت نشانہ بنایا گیا جب اس نے گھرکے لئے دیا ہوا کام ’ہوم […]

ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کے بعد سونے کی عالمی طلب میں کمی

ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کے بعد سونے کی عالمی طلب میں کمی

 لندن: امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارتی انتخابات جیتنے کے بعد سونے کی عالمی طلب میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ورلڈ گولڈکونسل (ڈبلیوجی سی) کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سونے کی عالمی طلب 18 فیصد گر کر 1034.5 ٹن رہ گئی جو 11 سال […]

امریکی ڈالر 106 روپے سے بھی نیچے آگیا

امریکی ڈالر 106 روپے سے بھی نیچے آگیا

 کراچی: پاکستان سے سرمائے کی غیرقانونی منتقلی کے خلاف حکومتی اقدامات، اسٹیٹ بینک کے موثرریگولیٹری حکمت عملی اورسی پیک منصوبوں پر پیشرفت کی وجہ سے روپیہ مضبوط جبکہ امریکی ڈالرکمزورہوتا جارہا ہے. ملک میں زرمبادلہ کی سپلائی بہترہونے سے رواں سال کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر کی قدرتنزلی کا شکار ہے جس سے جمعرات کو […]

طیبہ تشدد کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بچی کے والدین کو طلب کرلیا

طیبہ تشدد کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بچی کے والدین کو طلب کرلیا

 اسلام آباد: گھریلو تشدد کا شکار کمسن ملازمہ طیبہ تشدد کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے بچی کے والدین کو طلب کرلیا جب کہ عدالت کا کہنا ہے کہ فرد جرم کا فیصلہ بیان ریکارڈ کرنے کے بعد کیا جائے گا۔ اسلام آبادہائی کورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی نے طیبہ تشدد کیس کی سماعت کی۔ […]

بھارت کا منفی کردار افغانستان میں مسائل بڑھارہا ہے، ترجمان دفترخارجہ

بھارت کا منفی کردار افغانستان میں مسائل بڑھارہا ہے، ترجمان دفترخارجہ

 اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہناہ ے کہ بھارت اپنے نفرت انگیز منصوبوں کی تکمیل کے لئے افغانستان کی سرزمین استعمال کررہا ہے اور بھارت کے منفی کردار کے باعث ہی افغانستان میں مسائل بڑھ رہے ہیں۔ ہفتہ بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن و […]

گورنر سندھ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار نہ بنیں، خورشید شاہ

گورنر سندھ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار نہ بنیں، خورشید شاہ

 کراچی: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار نہ بنیں جب کہ گورنر کو سیاسی باتیں کرنا زیب نہیں دیتا اور ہمیں غیر جانبدار گورنر چاہیے لہذا گورنر استعفی دے کر سیاست کریں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت […]

دہشت گردی کے خاتمے کے لئے صوفیائے کرام کا پیغام عام کرنا ہو گا، بلاول بھٹو زرداری

دہشت گردی کے خاتمے کے لئے صوفیائے کرام کا پیغام عام کرنا ہو گا، بلاول بھٹو زرداری

کراچی: چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لئے صوفیوں کے پیغام کو عام کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ تیسری عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ دنیا میں بہت ساری زبانیں بولی جاتی ہیں لیکن صوفی ازم کی ایک ہی […]

رہائی کے بعد نیب کے خلاف مقدمہ درج کراؤں گا، ڈاکٹر عاصم

رہائی کے بعد نیب کے خلاف مقدمہ درج کراؤں گا، ڈاکٹر عاصم

 کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم کا کہنا ہے کہ نیب ایک ایسا ادارہ ہے جو کرپشن میں مبتلا ہے اور رہائی کے بعد نیب کے خلاف مقدمات درج کرائیں گے۔ کراچی کی احتساب عدالت میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹرعاصم نے کہا کہ نیب ایک ایسا ادارہ ہے جو […]

وزیر اعظم کی موبائل پاور پلانٹس کی تجویز کا جائزہ لینے کی ہدایت

وزیر اعظم کی موبائل پاور پلانٹس کی تجویز کا جائزہ لینے کی ہدایت

وزیر اعظم نواز شریف نے گرمیوں میں بجلی لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے پیش کردہ موبائل پاور پلانٹس لگانے کی تجویز کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے 24 اپریل کو ہونے والے کابینہ کی توانائی کمیٹی کے اجلاس میں کہا تھا کہ بجلی […]

بلوچستان: 2 سرحدی دیہات میں مردم شماری روک دی گئی

بلوچستان: 2 سرحدی دیہات میں مردم شماری روک دی گئی

بلوچستان میں ضلع قلعہ عبداللہ کے 2 سرحدی دیہات میں مردم شماری روک دی گئی ہے۔ کمشنرمردم شماری محمد اشرف کا کہنا ہے کہ کلی جہانگیراورکلی لقمان میں مردم شماری ٹیم پر افغان فورسزکی فائرنگ کےبعدروکی گئی، صورتحال کے جائزے کے بعد مردم شماری دوبارہ شروع کردی جائے گی۔ کمشنر مردم شماری کے مطابق بلوچستان […]

جے آئی ٹی کی تشکیل کا حکم آج جاری کر دیا جائیگا، جسٹس اعجاز افضل

جے آئی ٹی کی تشکیل کا حکم آج جاری کر دیا جائیگا، جسٹس اعجاز افضل

سپریم کورٹ کی خصوصی بنچ میں پاناما عمل درآمد کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز افضل نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی تشکیل کا حکم آج جاری کر دیا جائے گا۔ جسٹس اعجاز افضل نے پاناما فیصلے کی غلط تشریح پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک […]

چمن میں افغان فورسز کی فائرنگ سے شہید پاکستانیوں کی تعداد 8 ہو گئی, 38 زخمی

چمن میں افغان فورسز کی فائرنگ سے شہید پاکستانیوں کی تعداد 8 ہو گئی, 38 زخمی

پاک افغان سرحد باب دوستی کے قریب افغان فورسز نے پاکستانی آبادی پر بلااشتعال فائرنگ اورگولہ باری کی جس سے خاتون سمیت 8 شہری شہید ہوگئے جبکہ 4ایف سی اہلکاروں سمیت38افرادزخمی ہوگئے۔ دفتر خارجہ نے مطالبہ کیاہے کہ افغان حکومت پاکستانی دیہات پر فائرنگ فوری بند کرے اور اگر سلسلہ نہ رکا تو پاکستان جواب […]

کراچی: ہوٹل میں مردہ پائی گئی خاتون کے والد کا بیان ریکارڈ

کراچی: ہوٹل میں مردہ پائی گئی خاتون کے والد کا بیان ریکارڈ

کراچی کے علاقے بولٹن مارکیٹ کے قریب ہوٹل میں مردہ پائی گئی خاتون ثمینہ مسیح کے والد نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرادیا، تفتیشی حکام کے مطابق ثمینہ کا شوہر شاہد اس کے قتل میں ملوث ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق مقتولہ کے والد نے اپنے بیان میں بتایا کہ ثمینہ کا شوہرشاہد اکثر اس […]