counter easy hit

مقامی خبریں

اللہ کے محبوب نمازی

اللہ کے محبوب نمازی

اللہ تعالیٰ کے محبوب بندوں میں انبیائے کرام ،صحابہ کرام اور اولیاءاللہ پیں ۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنی رحمت خاص سے نوازا بلکہ ان پر اپنا آپ ظاہر کیا اور انہیں مقام عبدیت سے سرفراز کیا ۔ ان محبوب ہستیوں نے اللہ تعالیٰ کی بے حد عبادت کی ان کی نماز میں بے پناہ […]

پاکستان بھارت اور چائنہ کو ریاست جموں و کشمیر کا قبضہ چھوڑنا ہوگا، سردار شوکت علی کشمیری

پاکستان بھارت اور چائنہ کو ریاست جموں و کشمیر کا قبضہ چھوڑنا ہوگا، سردار شوکت علی کشمیری

مسئلہ کشمیرکا فیصلہ نئی دہلی یا اسلام آبا د نہیں بلکہ خود محب وطن کشمیری کریں گے،کشمیری اکھنڈ بھا رت یا شہ رگ پاکستان کے قطعا حامی نہیں ہیں گلگت بلتستان ریاست جمو ں و کشمیر کا آئینی اور فطری حصہ ہے پاکستان کا پانچو اں صوبہ کبھی بھی نہیں بننے دیں گے، رشید یوسف، […]

لاہور ایئرپورٹ پر مسافر سے 60 نایاب کبوتر بازیاب

لاہور ایئرپورٹ پر مسافر سے 60 نایاب کبوتر بازیاب

لاہور ایئرپورٹ پر کسٹمز اور وائلڈ لائف نے کارروائی کرکے سعودی عرب سے آنے والے مسافر سے 60 نایاب کبوتر بازیاب کرالیے۔ کسٹمز حکام کے مطابق کبوتر پی آئی اے کی جدہ سے آنے والی پرواز پی کے 760 کے ذریعے لاہور لائے گئے تھے۔ کبوترلانے والے مسافر کو سعودی عرب سے ڈی پورٹ کیا […]

کراچی: بارہویں جماعت کا کیمسٹری کا پرچہ آؤٹ

کراچی: بارہویں جماعت کا کیمسٹری کا پرچہ آؤٹ

کراچی میں بارہویں جماعت کا آج ہونے والا کیمسٹری کا پرچہ امتحان شروع ہونے سے پہلے ہی آؤٹ ہوگیا۔ کیمسٹری کا پرچہ صبح 9 بجے شروع ہوناتھا لیکن پرچہ وقت سے 15 منٹ پہلے ہی آوٹ ہوگیا۔ یہ پرچہ سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا۔ قواعد کے مطابق امتحان شروع ہونے کے ایک گھنٹے بعد […]

رحیم یارخان: کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن

رحیم یارخان: کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن

رحیم یارخان میں کچے کےعلاقے میں پولیس کا ڈاکوؤں کےخلاف آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے، جس کے دوران پولیس نے ڈاکو کی پناہ گاہ کے قریب مورچے بنا لیے۔ پولیس کے مطابق سندھ پنجاب کے کچے کے سرحدی دریائی علاقے میں آپریشن لانچ کردیا ہے اور دو سو سے زائد اہلکار چار چین اے […]

آئی جی سندھ کو ہٹانے سے متعلق حکم امتناع میں توسیع

آئی جی سندھ کو ہٹانے سے متعلق حکم امتناع میں توسیع

سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی اے ڈی خواجہ کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق حکم امتناع میں توسیع کرتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کردی۔ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو ہٹانےسے متعلق کیس کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل فیصل صدیقی عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ ساتھی وکیل نے […]

شرجیل میمن کی ضمانت میں 11 مئی تک توسیع

شرجیل میمن کی ضمانت میں 11 مئی تک توسیع

سندھ ہائیکورٹ نےصوبائی محکمہ اطلاعات کے کرپشن کیس میں شرجیل میمن کی ضمانت میں 11 مئی تک توسیع کردی ۔ محکمہ اطلاعات سندھ میں پانچ ارب روپے سے زائد کی کرپشن کے کیس میں سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے شرجیل میمن کی ضمانت میں گیارہ مئی […]

راولہ کوٹ پونچھ سیکٹر: مقامی کمانڈر کا بھارتی ہم منصب سے رابطہ

راولہ کوٹ پونچھ سیکٹر: مقامی کمانڈر کا بھارتی ہم منصب سے رابطہ

راولہ کوٹ پونچھ سیکٹرمیں مقامی کمانڈر نے بھارتی ہم منصب سے رابطہ کیا ہے جس میں بھارتی حکام کوآگاہ کیا گیا ہےکہ پاکستان کی طرف سےسیز فائر لائن کی خلاف ورزی نہیں ہوئی اوربھارتی میڈیا پاکستان پر غیر ضروری الزام لگا رہاہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کے مقامی کمانڈرنے گزشتہ رات بھارتی […]

معطل کرکٹر خالد لطیف کی اینٹی کرپشن یونٹ میں پیشی

معطل کرکٹر خالد لطیف کی اینٹی کرپشن یونٹ میں پیشی

معطل کرکٹر خالد لطیف کی اینٹی کرپشن یونٹ میں پیشی ہوئی جس میں اسپاٹ فکسنگ سے متعلق مزید پوچھ گچھ کی گئی۔ اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں معطل کرکٹرخالد لطیف کوپیشی کے لئے دوسری بارنوٹس جاری کیا گیا تھا۔ انہوں نے اینٹی کرپشن یونٹ کے کرنل اعظم پر عدم اعتماد کا اظہار کیا تھا۔ وہ […]

ایم کیوایم پاکستان کا بھی وزیراعظم سے کرسی چھوڑنے کا مطالبہ

ایم کیوایم پاکستان کا بھی وزیراعظم سے کرسی چھوڑنے کا مطالبہ

ایم کیوایم پاکستان نے بھی وزیراعظم سے کرسی چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا۔ سربراہ ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار کا کہنا ہے کہ آزاد انکوائری کے لیے وزیراعظم کو اپوزیشن کے فیصلے پر عمل کرنا چاہیے۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مشکل حالات کے باوجود بھی […]

فیصل آباد: چکن پاکس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

فیصل آباد: چکن پاکس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

فیصل آباد میں چکن پاکس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، محکمہ صحت وبائی امراض سے بچاؤ کی ویکسین فراہم کرنے میں ناکام ہے، شہرمیں چکن پاکس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 126 ہو گئی۔ الائیڈ اسپتال میں چکن پاکس کے مزید چارمتاثرہ مریض لائے گئے جس کے بعد رواں سال کے […]

چینی، سیمنٹ اور گھی سمیت 16 شعبوں کے ٹیکس امور کھولنے کا فیصلہ

چینی، سیمنٹ اور گھی سمیت 16 شعبوں کے ٹیکس امور کھولنے کا فیصلہ

ڈائریکٹریٹ جنرل ان لینڈ ریونیوانٹیلی جنس اینڈ انوسٹیگیشن مئی جون میں سولہ شعبوں کے ٹیکس معاملات کو بے نقاب کرے گا۔ ان کے نام یہ ہیں رئیل اسٹیٹ ، پراپرٹی ڈیولپرز، چینی، سیمنٹ ،کھاد، گھی، ویجی ٹیبل آئل، کمرشل امپورٹرز، ہول سیلرز اینڈ ڈسٹری بیوٹرز، سٹیل، سوپ، کیمیکلز، کاسمیٹکس، تمباکو، تعلیمی اداروں، نجی ہسپتالوں، پیپر […]

کراچی: جماعت اسلامی کے دھرنے میں خواتین کی آمد

کراچی: جماعت اسلامی کے دھرنے میں خواتین کی آمد

جماعت اسلامی کا کے الیکٹرک کے خلاف گورنر ہائوس کے باہر دھرنا تیسرے روز میں داخل ہوگیا ، خواتین کی بڑی تعداد بھی شرکت کے لئے پہنچنا شروع ہوگئی۔ جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ آج دھرنے کا تیسرا دن ہے ،گورنر ہائوس کے باہر ہمارا یہ احتجاج مسئلے کے […]

کوئٹہ: بچوں کی کھلونا پستول اور پٹاخوں پر پابندی عائد

کوئٹہ: بچوں کی کھلونا پستول اور پٹاخوں پر پابندی عائد

حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میں بچوں کے کھلونا پستولوں کی خریدوفروخت اور پٹاخوں پر پابند ی عائد کردی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان حکومت کی جانب سے پابندی عائد کی گئی ہے اور ضلع کوئٹہ میں دفعہ 144کےتحت عائد پابندی کااطلاق فوری طور پر ہوگا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کھلوناپستول اورپٹاخون سے معاشرے […]

باکسر عامر خان اور انکی اہلیہ فریال مخدوم کا بچہ گود لینے کا فیصلہ

باکسر عامر خان اور انکی اہلیہ فریال مخدوم کا بچہ گود لینے کا فیصلہ

غریب ممالک میں ہسپتالوں اور یتیم خانوں کا زیادہ سے زیادہ قیام کرنا چاہتے ہیں،ہمارا مذہب یتیموں کی کفالت کا درس دیتا ہے:عامر خان،فریال مخدوم لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اپنے فلاحی کاموں میں ایک قدم اور آگے بڑھ گئے،سٹار باکسر اور ان کی اہلیہ فرالں مخدوم نے ایک بچہ گود لینے کا […]

جہلم: بس و ٹرک کے تصادم میں شخص جاں بحق، 10 زخمی

جہلم: بس و ٹرک کے تصادم میں شخص جاں بحق، 10 زخمی

جہلم میں بس اور ٹرک میں تصادم میں ایک شخص جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث جی ٹی روڈ پر سوھاوہ ترکی ٹول پلازہ کے قریب پیش آیا تھا۔ پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثے پر پہنچ گئی ہیں۔ اس موقع پر ریسکیو ذرائع […]

وہاڑی: مضر صحت مٹھائی کھانے سے 14افراد کی حالت غیر

وہاڑی: مضر صحت مٹھائی کھانے سے 14افراد کی حالت غیر

وہاڑی میں مضر صحت مٹھائی کھانے سے 8 بچوں سمیت 14 افراد کی حالت خراب ہوگئی ہے۔ پولیس نے 5 افراد کو حراست میں لیکردکان کو سیل کردیا ہے۔ پولیس کےمطابق چک 116 میں مضر صحت مٹھائی کھانے سے چودہ افراد کی حالت خراب ہوگئی، جن میں 8 بچے بھی شامل ہیں۔ متاثرین کا کہنا […]

آئی سی سی کی سالانہ ون ڈے رینکنگ میں پاکستان آٹھویں نمبر پر

آئی سی سی کی سالانہ ون ڈے رینکنگ میں پاکستان آٹھویں نمبر پر

دبئی: آئی سی سی نے سالانہ رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق جنوبی افریقا پہلے اور پاکستان آٹھویں نمبر پر ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی کی سالانہ ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق جنوبی افریقا 123 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر برقرار ہے جب کہ آسٹریلیا دوسرے، […]

ایجنسیاں حساس اداروں کو محفوط نہیں کرسکتیں تو انکی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، وزیر داخلہ

ایجنسیاں حساس اداروں کو محفوط نہیں کرسکتیں تو انکی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، وزیر داخلہ

 اسلام آباد: وزرات داخلہ کو حساس اداروں کی جانب سے رپورٹ موصول ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پی او ایف واہ میں یوم مزدور کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں دہشت گردی کا خطرہ ہے جب کہ وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ایجنسیاں حساس اداروں کو محفوط نہیں کرسکتیں تو ان کی […]

کراچی میں مسلسل تیسرے روز گرمی کا راج

کراچی میں مسلسل تیسرے روز گرمی کا راج

 اسلام آباد: ملک کے بیشتر شہروں میں گرمی کی لہر جاری ہے اور کراچی میں آج بھی سورج آگ برساتا رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر شہروں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا جب کہ سندھ اور جنوبی بلوچستان میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے تاہم کوئٹہ، ژوب، مالاکنڈ […]

پیپلزپارٹی کا 4 مئی کو مینار پاکستان پر احتجاج کا اعلان

پیپلزپارٹی کا 4 مئی کو مینار پاکستان پر احتجاج کا اعلان

پیپلز پارٹی نے 4 مئی کو مینار پاکستان پر حکومت کے خلاف کیمپ لگانے کا اعلان کردیا۔ پی پی رہنما قمر زمان کائرہ کہتے ہیں کہ ایک وزیر نے استعفا دیا ہے، اب تاش کے پتے بکھرنا شروع ہوگئے،ایسا نہ ہو کہ ڈان لیکس کے ریکارڈ کو آگ لگا دی جائے۔ قمر زمان کائرہ نے […]

پاکستان میں امن افغانستان کے امن سے مشروط ہے، ایاز صادق

پاکستان میں امن افغانستان کے امن سے مشروط ہے، ایاز صادق

اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق نے کہا ہے کہ قومی وفد نے افغانستان کے اہم رہنماؤں سے ملاقات کی، ہمارا گرمجوشی سے استقبال کیا گیا، افغان رہنماؤں سے ملاقات میں دوستی بڑھانے کے جذبات نظر آئے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے دورہ افغانستان کے بعد راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغان […]