counter easy hit

مقامی خبریں

کراچی: لیاری میں مبینہ پولیس مقابلہ ، 2 ملزمان ہلاک

کراچی: لیاری میں مبینہ پولیس مقابلہ ، 2 ملزمان ہلاک

کراچی کے علاقے لیاری میں سرچ آپریشن کے دوران پولیس سے مقابلے میں دو ملزمان ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گینگ وار ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر لیاری کے علاقے کلاکوٹ ، سنگولین اور نوالین میں سرچ آپریشن کیا گیا، جس کے دوران ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی۔ پولیس کی […]

بینکس غلط کام کریں تو کارروائی کرتے ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

بینکس غلط کام کریں تو کارروائی کرتے ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک اشرف وتھرا نے کہا ہے کمرشل بینکس، ایکسچینج کمپنیز کے ذریعے کوئی غلط کام ہو تو اسٹیٹ بینک اُن کے خلاف کارروائی کرتا ہے۔ واشنگٹن میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ منی لانڈرنگ اوپن مارکیٹ میں ہو تو اس کے خلاف قانون نافذکرنے والے ادارے ایکشن لیتے ہیں۔ ان کا […]

پی ٹی آئی ’بلے‘ کے نشان پر ضمنی انتخابات نہیں لڑ سکتی، الیکشن کمیشن

پی ٹی آئی ’بلے‘ کے نشان پر ضمنی انتخابات نہیں لڑ سکتی، الیکشن کمیشن

تحریک انصاف بلےکےنشان پرضمنی انتخابات نہیں لڑ سکتی، پارٹی انتخابات نہ کرانے پرالیکشن کمیشن نے حکم نامہ جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق تحریک انصاف اب تک انٹرا پارٹی انتخابات کرانے میں ناکام ہے، انٹرا پارٹی انتخابات تک ضمنی یا بلدیاتی انتخابات میں بلےکانشان جاری نہ کیاجائے۔ الیکشن کمیشن نےبلےکانشان الاٹ نہ کرنےکاحکم نامہ چاروں […]

جہانیاں: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

جہانیاں: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

جہانیاں کے نواحی علاقے میں علی الصبح سی ٹی ڈی کی کارروائی میں تین مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ، لاشوں کو شناخت کےلئے ملتان نشتر اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ پولیس کے مطابق نواحی علاقہ لکھی ٹبی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سی ٹی ڈی نے چھاپا مارا تو پہلے سے چھپے […]

بلوچستان: مند سے 5 افراد کی لاشیں ملی ہیں، لیویز ذرائع

بلوچستان: مند سے 5 افراد کی لاشیں ملی ہیں، لیویز ذرائع

بلوچستان میں ضلع تربت کے علاقے مند سے پانچ افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں شناخت کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے مند میں مندیگ ندی سے پانچ افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔ پانچوں افراد کی لاشیں شناخت کیلئے […]

اسلام آباد: اغوا میں ملوث 7 ملزمان گرفتار

اسلام آباد: اغوا میں ملوث 7 ملزمان گرفتار

اسلام آباد میں پولیس نے کارروائی کرکے اغوا میں ملوث 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا ،گرفتار ملزمان سے 4 پستول برآمد ہوئے جبکہ 4 گاڑیاں بھی تحویل میں لے لی گئی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے ایک شہری کوفتح جنگ روڈ سے اغوا کرکے مغوی کے والد سے 5 کروڑ روپے تاوان […]

بھارتی انتہاپسندوں کا پاکستان کے فرضی سیٹ پر حملہ

بھارتی انتہاپسندوں کا پاکستان کے فرضی سیٹ پر حملہ

بھارت میں انتہا پسند ایک بار پھرآپے سے باہر ہوگئے،جے پورمیں اشتہار کے لئے لگائے گئے پاکستان کے فرضی سیٹ پر دھاوا بول دیا۔ انتہا پسند تنظیم دھروہر بچاؤ سمیتی کے جنونیوں نے ویلکم ٹو لاہور،کراچی سوئٹس، راولپنڈی چائے والا کے اشتہاری بینرز پھاڑ ڈالے،اشتہار بنانے والے عملے کوفوری طور پر شوٹنگ ختم کرنے اور […]

مشال قتل کیس :پولیس نے رپورٹ عدالت میں پیش کردی

مشال قتل کیس :پولیس نے رپورٹ عدالت میں پیش کردی

مشال خان قتل کیس میں پولیس نے رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی، سماعت 15 دن کے لئے ملتوی کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں مشال خان قتل کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا نے عدالت کو بتایا کہ جے آئی ٹی کی ازسرنو تشکیل کر دی گئی ہے جس میں آئی […]

برطانیہ: سیاسی پناہ کےنام پرمفادات بٹورنے والے پاکستانی جوڑے کو سزا

برطانیہ: سیاسی پناہ کےنام پرمفادات بٹورنے والے پاکستانی جوڑے کو سزا

برطانیہ میں سیاسی پناہ کےنام پرمفادات بٹورنے والے شوہر نے جیل سے رہائی پائی تو اُس کی بیوی کو چھ ماہ کے لیے جیل بھیج دیا گیا ۔ عدالت کے اس فیصلے سے پاکستانی جوڑے کے بچے چائلڈکئیر میں جانے سے بچ گئے۔ سید زیدی اور رضوانہ کمال نے برطانیہ کی عدالت میں سیاسی پناہ […]

کشمیر کا مسئلہ جلد حل کرنا ہوگا ،خواجہ آصف

کشمیر کا مسئلہ جلد حل کرنا ہوگا ،خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق جلد حل کرنا ہوگا ورنہ خطے کا امن متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ماسکو میں انٹرنیشنل سیکورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ امن کے لیے پاکستان کی دیانت دارانہ کوششوں کا […]

لیہ: باپ نے 5 بچوں کو زہر دے کر خود بھی پی لیا

لیہ: باپ نے 5 بچوں کو زہر دے کر خود بھی پی لیا

لیہ کے نواحی گاؤں 341ٹی ڈی اے میں باپ نے اپنے 5بچوں کو زہر دے کر خود بھی زہر پی لیا۔ پویس کے مطابق زہر پینے سے پانچوں بچےجاں بحق اور باپ تشویش ناک حالت میں ہے، جس کو فوری طبی امداد کی فراہمی کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جاں بحق بچوں […]

پی سی بی نے بی سی سی آئی کیخلاف کارروائی کو حتمی شکل دیدی

پی سی بی نے بی سی سی آئی کیخلاف کارروائی کو حتمی شکل دیدی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2 طرفہ سیریز کے معاہدوں کی خلاف ورزی پر انڈین کرکٹ بورڈ کے خلاف قانونی کارروائی کو حتمی شکل دیدی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے بی سی سی آئی کو اگلے ہفتے نوٹس بھیجوا دیا جائے گا۔ پاک بھارت کرکٹ سیریز میں بھارت کا بار بار کھیلنے سے انکار […]

کراچی ایکسپو میں عالمی ٹیکسٹائل اینڈ گارمنٹس نمائش شروع

کراچی ایکسپو میں عالمی ٹیکسٹائل اینڈ گارمنٹس نمائش شروع

کراچی کے ایکسپو سینٹر میں دسویں عالمی ٹیکسٹائل اینڈ گارمنٹس ٹیکنالوجی نمائش کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ عالمی نمائش میں 33 ممالک کی 550 سے زائد کمپنیاں شرکت کررہی ہیں۔ کراچی ایکسپو سینٹر میں عالمی ٹیکسٹائل نمائش کا افتتاح سیکرٹری ٹیکسٹائل حسن اقبال نے کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے […]

بھٹ شاہ: لکڑی بازار میں آتشزدگی، دکانیں و ہوٹل جل کر خاکستر

بھٹ شاہ: لکڑی بازار میں آتشزدگی، دکانیں و ہوٹل جل کر خاکستر

مٹیاری کے علاقے بھٹ شاہ کے لکڑی بازار میں آگ لگنے سے ایک ہوٹل اور 20 سے زائد دکانیں جل گئیں۔ فائر بریگیڈ حکام نے بر وقت کارروائی کرکے آگ بجھا دی ہے۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق بھٹ شاہ سٹی میں قائم قدیم لکڑی بازار میں اچانک آگ […]

پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ سیریز منسوخ کر دی گئی

پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ سیریز منسوخ کر دی گئی

پاکستان بنگلہ دیش کرکٹ سیریز منسوخ ہو گئی ہے۔ سیریز میں2 ٹیسٹ، 3ون ڈے اور 2ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جانے تھے۔ سیریز دونوں بورڈز کی باہمی رضا مندی سے منسوخ کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق 2 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 2 ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز رواں برس جولائی اگست میں کھیلی جانی […]

اسلام آباد میں تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں شروع

اسلام آباد میں تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں شروع

تحریک انصاف نے 28 اپریل کو اسلام آباد میں جلسے کی تیاریاں شروع کر دیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق جلسہ گاہ کا مرکزی کنٹینر بھی بننا شروع ہوگیا ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے این او سی ملتے ہی تحریک انصاف نے پریڈ گراونڈ میں کٹینرز پہنچا دیے، جلسے کی باضابطہ تیاریاں شروع کر […]

رحیم یار خان: مسلح ڈاکوؤں نے 7 افراد کو اغوا کرلیا

رحیم یار خان: مسلح ڈاکوؤں نے 7 افراد کو اغوا کرلیا

رحیم یارخان میں موضع فتح پور کے علاقے سے مسلح ڈاکوؤں نے 7 افراد کواغوا کر لیا ہے ۔ پولیس کے مطابق ماچھکہ کے شہری چوری کئے گئے مویشی کے کے تعاقب کے بعد واپس آرہے تھے، کہ ڈاکو سلطور شر کے مسلح گینگ نے اغوا کرکے کچے کے علاقے میں یرغمال بنالیا ہے۔ ایس […]

کراچی: پولیس کارروائیوں اور مبینہ مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک، 24 گرفتار

کراچی: پولیس کارروائیوں اور مبینہ مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک، 24 گرفتار

کراچی کے علاقے لیاری میں مبینہ پولیس مقابلہ میں 2 ملزمان ہلاک ہو گئے ہیں۔ عائشہ منزل کے قریب ریسٹورنٹ مالک کی فائرنگ سے ایک ڈاکو مارا گیا۔ سرجانی ٹاؤن سیکٹر 4 سے سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کی مختلف کارروائیوں میں گلشن اقبال، خواجہ اجمیر نگری، شادمان، بوٹ بیسن، […]

خیبر ایجنسی: پاک فضائیہ کی بمباری میں کئی دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی

خیبر ایجنسی: پاک فضائیہ کی بمباری میں کئی دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی

خیبر ایجنسی میں پاک فضائیہ کی جانب سے بمباری کی گئی ہے۔ بمباری میں کئی دہشت گرد مارے گئے، جبکہ متعدد زخمی بھی ہیں۔ یہ دہشتگرد افغانستان کے صوبہ ننگر ہار سے خیبر ایجنسی میں داخل ہوئے تھے۔ ملک بھر میں آپریشن رد الفساد جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر ایجنسی کی […]

ڈی جی آئی ایس آئی کی مریم نواز سے قریبی رشتہ داری ہے، اعتزاز احسن

ڈی جی آئی ایس آئی کی مریم نواز سے قریبی رشتہ داری ہے، اعتزاز احسن

 لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ بہت مشکل ہے کہ جے آئی ٹی قانونی تقاضے پورے کر سکے جب کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی مریم نواز سے قریبی رشتہ داری ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا […]

پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کا کلبھوشن تک قونصلر رسائی کا مطالبہ مسترد کردیا

پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کا کلبھوشن تک قونصلر رسائی کا مطالبہ مسترد کردیا

 اسلام آباد: بھارت کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان میں سزائے موت پانے والے ’’را‘‘ کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی کا مطالبہ کیا گیا جسے پاکستان نے مسترد کردیا۔ پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبا والا نے اسلام آباد میں سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات کی جس میں ایک مرتبہ […]

ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ موصول ہوگئی، ترجمان وزیراعظم ہاؤس

ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ موصول ہوگئی، ترجمان وزیراعظم ہاؤس

 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ڈان لیکس کی رپورٹ وزیراعظم نواز شریف کو بھجوا دی ہے اور ترجمان وزیر اعظم ہاؤس نے بھی اس کی تصدیق کردی ہے۔ ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق ڈان لیکس کی تحقیقات کے لیے جسٹس ریٹائرڈ عامر رضا کی سربراہی میں کمیٹی قائم کی گئی تھی۔ کمیٹی […]