counter easy hit

مقامی خبریں

وزیر اعظم کا آج شام 7 بجے قوم سے خطاب متوقع

وزیر اعظم کا آج شام 7 بجے قوم سے خطاب متوقع

سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد وزیراعظم نوازشریف کا آج شام 7 بجے قوم سے خطاب متوقع ہے۔ عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے وزیر اعظم کو گلے لگا کر مبارک باد دی جبکہ مریم نواز نے بھی وزیر اعظم کو مبارک […]

مشال قتل کیس: 7 ملزمان کا پولیس کے سامنے اعتراف جرم

مشال قتل کیس: 7 ملزمان کا پولیس کے سامنے اعتراف جرم

مشال قتل کیس کے 7ملزمان نے پولیس کے سامنے اعتراف جرم کرلیا جبکہ چارسدہ سے مزید دو طلبا کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ مشال قتل کیس کے سات ملزمان کو پولیس نے انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت مردان میں پیش کیا، پولیس نے بتایا کہ تمام ملزمان نے پولیس کے سامنے اپنے جرم […]

آرمی چیف سے ایرانی سفیر کی ملاقات

آرمی چیف سے ایرانی سفیر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےایرانی سفیرمہدی ہنردوست نے ملاقات کی ہے جس میں علاقائی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کے دوران کہا کہ ایران سےتعلقات میں باہمی اعتماد اورمفادات کا تسلسل جاری رہےگا، پاکستان […]

کسی فیصلے کا انتظار نہیں، وزیراعظم نواز شریف

کسی فیصلے کا انتظار نہیں، وزیراعظم نواز شریف

وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت پارٹی کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کسی فیصلےکاانتظارنہیں، ہمیں عوام نےفیصلوں کےانتظارکیلئےنہیں کام کرنےکیلئے منتخب کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں اپنا کام کررہاہوں اور کرتارہوں گا،کل جو بھی فیصلہ آئےگا، انشااللہ بہترہوگا، عام انتخابات وقت پر2018 […]

سعد رفیق کے حلقے میں وزیراعظم کے حق میں بینرز

سعد رفیق کے حلقے میں وزیراعظم کے حق میں بینرز

وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے اپنے حلقے میں وزیراعظم نوازشریف کے حق میں مختلف سڑکوں پر بینرز اور فلیکس لگو ادیئے جن پر ’نواز شریف قدم بڑھاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں‘ کے الفاظ درج ہیں تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے سوشل میڈیا پر والٹن روڈ لاہور پر لگے بینرز کی نشاندہی […]

خواتین مسافروں پر تشدد کرنے والی ایف آئی اے اہلکار معطل

خواتین مسافروں پر تشدد کرنے والی ایف آئی اے اہلکار معطل

 اسلام آباد: بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر خواتین اہلکاروں پر تشدد کرنے والی ایف آئی اے کی خاتون کانسٹیبل کو معطل کر دیا گیا۔ چند روز قبل بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ناروے جانے والی 2 خواتین مسافروں پر تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ڈی جی ایف آئی اے واقعہ کا نوٹس […]

پاناما کیس فیصلہ؛ لاہور کی شاہراہوں پر وزیراعظم کی حمایت میں بینرز لگ گئے

پاناما کیس فیصلہ؛ لاہور کی شاہراہوں پر وزیراعظم کی حمایت میں بینرز لگ گئے

 لاہور: پاناما کیس کے فیصلہ سے قبل ہی لاہور کی اہم شاہراہوں پر وزیراعظم نوازشریف کی حمایت میں بینرز لگادیے گئے ہیں۔ پاناما کیس کے فیصلہ سے قبل ہی لاہور میں وزیراعظم کی حمایت میں بینرزلگنا شروع ہوگئے،یہ بینرز والٹن روڈ، ڈیفنس، صدر، غازی روڈ، جیل روڈ اور مال روڈ پر لگائے گئے ہیں۔ شہرمیں بینرز […]

ملک میں بجلی بحران؛ شہروں میں لوڈ شیڈنگ کم اور دیہات میں بڑھانے کا فیصلہ

ملک میں بجلی بحران؛ شہروں میں لوڈ شیڈنگ کم اور دیہات میں بڑھانے کا فیصلہ

بجلی کا بحران شدید ہونے کے بعد حکومت نے نئی حکمت عملی کے تحت دیہی علاقوں میں بجلی کی بندش کا دورانیہ مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تمام تر حکومتی دعوؤں کے باوجود شدید گرمی میں عوام  طویل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا عذاب سہنے پر مجبور ہیں۔ گرمی کی شدت بڑھ جانے سے ڈسٹری بیوشن […]

پاناما کیس کے فیصلے سے قبل اسٹاک ایکس چینج میں بھی شدید مندی

پاناما کیس کے فیصلے سے قبل اسٹاک ایکس چینج میں بھی شدید مندی

 کراچی: پاناما کیس کے فیصلے سے قبل پاکستان اسٹاک ایکسیچنج بھی آج سے ہی شدید دباؤ میں ہے اور کاروبار کے آغاز میں شدید مندی کا رجحان ہے۔ پاناما کیس کے فیصلے سے قبل سرمایہ کار بھی انتہائی محتاط ہو گئے ہیں اور اسی کشمکش میں آج کاروبار کے آغاز میں شدید مندی دیکھنے میں آئی […]

خیبر پختونخوا کے رکن اسمبلی عبدالمنعم نااہل قرار

خیبر پختونخوا کے رکن اسمبلی عبدالمنعم نااہل قرار

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے رکن اسمبلی عبدالمنعم کو نا اہل قرار دے دیا۔ پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی کو شیر عالم خان کی درخواست پر نا اہل قرار دیا گیا ہے، عبدالمنعم پی کے 88 سے رکن اسمبلی اور وزیر اعلیٰ پرویزخٹک کے مشیر خاص تھے ۔ شیر عالم خان کی […]

پاناما ایشو پر قوم کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے، فضل الرحمان

پاناما ایشو پر قوم کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے، فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاناما ایشو پر قوم کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے، پاناما فیصلے کا انتظار کرنے سے کوئی طوفان نہیں آئےگا۔ مولانافضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مردان واقعہ انتہائی افسوسناک ہے جس کی مذمت کرتےہیں، ملالہ واقعہ […]

مشال قتل کیس: عدالت نے جوڈیشل کمیشن بنانے سے روک دیا

مشال قتل کیس: عدالت نے جوڈیشل کمیشن بنانے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے مشال خان قتل کیس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے سے روک دیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ جب تحقیقاتی ٹیم کام کر رہی ہے تو جوڈیشل کمیشن کی کیا ضرورت ہے۔ کیس کی سماعت 27 اپریل تک ملتوی کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں مشال خان قتل کے ازخود نوٹس کی […]

پاناما فیصلہ ریاست کو مضبوط بھی کر سکتا ہے اور کمزور بھی، خورشید شاہ

پاناما فیصلہ ریاست کو مضبوط بھی کر سکتا ہے اور کمزور بھی، خورشید شاہ

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاناما پیپرز کیس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ ریاست کو مضبوط بھی کرسکتا ہے اور کمزور بھی۔ خورشید شاہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہوسکتا ہے کل کوئی معجزہ ہو جائے، جسٹس منیر سے انوارالحق تک سپریم کورٹ کے فیصلوں پر جو ردعمل […]

لاہور: لوڈشیڈنگ کے خلاف ٹائر جلاکر احتجاج، ہوائی فائرنگ

لاہور: لوڈشیڈنگ کے خلاف ٹائر جلاکر احتجاج، ہوائی فائرنگ

درجہ حرارت بڑھتے اور لوڈشیڈنگ بےقابو ہوتے ہی لاہور اور شیخوپورہ میں شہریوں کا پارہ بھی چڑھ گیا، شیخوپورہ میں مظاہرین ایس ای دفتر کے گیٹ پر لاٹھیاں برساتے رہے،جبکہ لاہورمیں احتجاج کے دوران ہوائی فائرنگ کی آوازیں آتی رہیں۔ لاہور میں باؤ والا کےمکینوں کابرکی روڈ پر بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف […]

نیوز لیکس کی رپورٹ کے معاملے پر وزیر داخلہ غلط بیانی کر رہے ہیں : اعتزاز احسن

نیوز لیکس کی رپورٹ کے معاملے پر وزیر داخلہ غلط بیانی کر رہے ہیں : اعتزاز احسن

لاہور: پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ نیوز لیکس کی رپورٹ کے معاملے پر وزیر داخلہ غلط بیانی کر رہے ہیں ۔۔جسٹس عامر رضا نے کوئی شرط نہیں رکھی ہوگی ۔کوئی جج یہ نہیں کہہ سکتا  کہ متفقہ فیصلہ آیا تو رپورٹ پر دستخط کروں گا ۔۔ بلاول بھٹو زرداری نے […]

حکومت کو دلچسپی نہیں، ایجنڈا کبھی مکمل نہیں ہوتا، خواجہ اظہار

حکومت کو دلچسپی نہیں، ایجنڈا کبھی مکمل نہیں ہوتا، خواجہ اظہار

جو شکایت قومی اسمبلی میں اپوزيشن جماعت پیپلز پارٹی کو حکومت سے ہے، وہی شکایت سندھ اسمبلی میں اپوزیشن جماعت کو پی پی کی حکومت سے ہے۔ متحدہ کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے خطاب میں کہا کہ وہ 4 سال سے بزنس ایڈوائزری کمیٹی کی تشکیل کی بات کر رہے ہیں، حکومت کو دلچسپی […]

پی پی 23 ضمنی انتخاب، ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری

پی پی 23 ضمنی انتخاب، ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری

پنجاب کے حلقےتلہ گنگ پی پی 23 کے ضمنی انتخاب میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا، جس کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی۔ پولنگ اسٹیشن 87پر وقت سے آدھا گھنٹا پہلےہی سیاسی کارکنوں کی لڑائی کے باعث پولنگ رک گئی تھی،جہاں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں ہاتھا پائی کے […]

سپریم کورٹ پاناما کیس کا فیصلہ 20 اپریل کو سنائے گی

سپریم کورٹ پاناما کیس کا فیصلہ 20 اپریل کو سنائے گی

سپریم کورٹ نے پاناما کیس کا فیصلہ 20 اپریل کو دوپہر 2بجے سنانے کا اعلان کردیا ہے،سپریم کورٹ کے لارجر بینچ سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ تھے۔ سپریم کورٹ کے لارجر بنچ میں دیگر ججز میں جسٹس عظمت سعید شیخ،اعجاز الاحسن ،جسٹس اعجاز افضل اور جسٹس گلزار احمد شامل ہیں۔ سپریم کورٹ کی جاری ہونے […]

جولائی تا مارچ، براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 1 ارب 60 کروڑ ڈالر سے تجاوز

جولائی تا مارچ، براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 1 ارب 60 کروڑ ڈالر سے تجاوز

 کراچی: پاکستان میں رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ (جولائی 2016 تا مارچ 2017 کے دوران) براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 12.4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 9 ماہ کے دوران کی جانے والی براہ راست غیرملکی […]

پاکستانی معاشی نمو کی رفتار رواں سال 5.2 فیصد تک پہنچ جائیگی، ورلڈ بینک

پاکستانی معاشی نمو کی رفتار رواں سال 5.2 فیصد تک پہنچ جائیگی، ورلڈ بینک

عالمی بینک نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کرتے ہوئے پیش گوئی کی ہے کہ سال 2017 میں اس کی شرح نمو 5.22فیصد رہے گی تاہم ملک میں پائیدار وشمولیتی ترقی اور تخفیف غربت کے لیے نجی شعبے کی وسیع تر سرمایہ کاری کے ساتھ طویل مدتی بنیادوں پر انفرااسٹرکچرڈیولپمنٹ کی ضرورت ہو […]

سونا 100 روپے کے اضافے سے 51 ہزار 300 روپے تولہ ہو گیا

سونا 100 روپے کے اضافے سے 51 ہزار 300 روپے تولہ ہو گیا

 کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2 ڈالر کے اضافے سے 1290 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 100 اور 86 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ سونے کی قیمتوں میں اضافے کے نتیجے […]

دنیا میں بلند ترین پاکستانی چوٹی جو اب تک سر نہیں ہو سکی

دنیا میں بلند ترین پاکستانی چوٹی جو اب تک سر نہیں ہو سکی

  خوبصورت قول ہے: ’’زندگی بھی پہاڑ کے مانند ہے۔ اس پر چڑھنا کٹھن ہے، مگر جب انسان چوٹی پر پہنچ جائے، تو متحیر کردینے والے نظارے اس کے منتظر ہوتے ہیں۔‘‘ بلند و بالا پہاڑ فطرت کا شاہکار ہیں۔ خوش قسمتی سے خطہِ پاکستان فطرت کی ان ہیبت ناک اور دیوہیکل نشانیوں سے بھرا […]