counter easy hit

مقامی خبریں

بھکر کے قریب وین اور کار میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق

بھکر کے قریب وین اور کار میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق

بھکر: منکیرہ کے قریب مسافر وین اور کار کے درمیان  تصادم سے 5 افراد جاں بحق جب کہ 19 زخمی ہوگئے۔ بھکرکی تحصیل منکیرہ میں جھنگ روڈ پر نوشاہ والا اسٹاپ کے قریب کار مخالف سمت سے آنے والی مسافر وین سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ […]

ملک بھر میں بدترین لوڈ شیڈنگ، بجلی کا شارٹ فال 6600 میگاواٹ تک جا پہنچا

ملک بھر میں بدترین لوڈ شیڈنگ، بجلی کا شارٹ فال 6600 میگاواٹ تک جا پہنچا

گرمی کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں بجلی بحران شدت اختیار کرگیا ہے اور بجلی کی پیداواراور طلب کے درمیان فرق 6 ہزار 600 میگا واٹ تک جاپہنچا ہے جس کی وجہ سے لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے سے بھی تجاوزکرگیا ہے۔ حکومت نے دعویٰ کیا تھا کہ رواں برس موسم گرما میں […]

اپنی سر زمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، سربراہ پاک فوج

اپنی سر زمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، سربراہ پاک فوج

 اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ م اپنی سرزمین کسی بھی ملک یا ریاست کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکی مشیر سلامتی جنرل آرایچ مکماسٹر نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کی۔  امریکی مشیر سلامتی […]

سپریم کورٹ میں مشال خان قتل سے متعلق رپورٹ جمع

سپریم کورٹ میں مشال خان قتل سے متعلق رپورٹ جمع

 اسلام آباد: مشال خان قتل سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مشال خان کے خلاف توہین مذہب کے شواہد نہیں ملے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی جی خیبر پختونخوا نے سپریم کورٹ میں مشال خان قتل سے متعلق رپورٹ جمع کرادی ہے، جس میں کہا گیا […]

مشال خان کے قتل کے خلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرار داد متفقہ طور پر منظور

مشال خان کے قتل کے خلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرار داد متفقہ طور پر منظور

 اسلام آباد: قومی اسمبلی نے مردان یونیورسٹی کے طالب علم مشال خان کے قتل کے خلاف مذمتی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی ہے۔ وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر نے ایوان میں مشال خان کے قتل کے خلاف قرارداد پیش کی، قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ ایوان مشال خان کے قتل کی […]

پہلی بار بجلی کی طلب 20 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کر گئی

پہلی بار بجلی کی طلب 20 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کر گئی

بڑھتی گرمی اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی پریشانی بڑھادی، ملک میں اپریل کے مہینے میں پہلی بار بجلی کی طلب 20 ہزار میگا واٹ سے بڑھ گئی جبکہ شارٹ فال ساڑھے چھ ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا۔ وزارت پانی و بجلی نے شہروں میں اعلانیہ لوڈ شیدنگ کا دورانیہ 6 گھنٹے، دیہات میں […]

ممنوعہ اوقات میں ہیوی ٹریفک کیخلاف درخواست کی سماعت

ممنوعہ اوقات میں ہیوی ٹریفک کیخلاف درخواست کی سماعت

کراچی کی اہم سڑکوں پر ممنوعہ اوقات میں ہیوی ٹریفک کی روانی کے خلاف درخواست کی سماعت میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے ریمارکس دئیے کہ المیہ ہے ہم پولیس والے کو ٹکے کاآدمی سمجھتے ہیں، پولیس کی وردی کااحترام کریں، پولیس کامطلب ریاست کی طاقت ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں کراچی کی اہم […]

کراچی: پولیس کارروائیوں میں 11 ملزمان گرفتار

کراچی: پولیس کارروائیوں میں 11 ملزمان گرفتار

کراچی میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث ٹارگٹ کلر سمیت 11ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ پی آئی بی کالونی کی کرنال بستی میں پولیس نے کارروائی کر کے درویش آفریدی گروپ سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد یعقوب عرف فوجی کو گرفتار کرلیا۔ ایس […]

پنجاب: رینجرز اختیارات میں 60 روز کیلئے توسیع کا فیصلہ

پنجاب: رینجرز اختیارات میں 60 روز کیلئے توسیع کا فیصلہ

پنجاب میں رینجرز کو مزید 60 روز کے لئے اختیارات دینے کا فیصلہ کرلیا گیا، صوبے میں رینجرز کے اختیارات کی مدت 22 اپریل کو ختم ہو رہی ہے۔ صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے جیو نیوز سے ٹیلی فونک گفتگو میں بتایا کہ پنجاب حکومت نے صوبے میں رینجرز کو مزید 60 روز […]

فرانس انتخابات ،کرپشن کے الزامات کے باوجود انتہائی دائیں بازو کی میری لاپن کا ڈونلڈ ٹرمپ خوف قائم، تازہ ترین خلیل احمد رائو کے ساتھ

فرانس انتخابات ،کرپشن کے الزامات کے باوجود انتہائی دائیں بازو کی میری لاپن کا ڈونلڈ ٹرمپ خوف قائم، تازہ ترین خلیل احمد رائو کے ساتھ

پیرس۔ ( اے کے راؤ سے) الیکشن کے پہلے ٹوور سے پہلے آخری ہفتہ شروع ہو چکا ہے،آخری ویک اینڈ کے گزرجانے کے بعد تازہ ترین صورتحال کے مطابق ایمنوئل میکراں, 26 فیصد کے ساتھ لیڈ کررہے ہیں۔جبکہ دوسرے نمبر پر 25 فیصد کے ساتھ میری لاپن  , جبکہ 18 فیصد کے ساتھ فرانسوا فیوں […]

پاکستانی تارکین وطن کا بھی مردان یونیورسٹی واقعہ پر شدید غم و غصہ کا اطہار، سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ کی گورنر خبیر پختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا سے خصوصی ملاقات اور مردان یونیورسٹی میں طالبعلم کے قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار اور مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ

پاکستانی تارکین وطن کا بھی مردان یونیورسٹی واقعہ پر شیدد غم و غصہ کا اطہار، سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ کی گورنر خبیر پختونخواہ  اقبال ظفر جھگڑا سے خصوصی ملاقات اور مردان یونیورسٹی میں طالبعلم کے قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار اور مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا […]

مجھے لاہورمیں ایسٹر کے دن خودکش حملہ کرنا تھا، نورین کا اعترافی بیان

مجھے لاہورمیں ایسٹر کے دن خودکش حملہ کرنا تھا، نورین کا اعترافی بیان

 اسلام آباد: پنجاب ہاؤسنگ سوسائٹی میں دوران آپریشن گرفتار ہونے والی نورین لغاری نے اپنے اعترافی ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ میں اپنی مرضی سے لاہور گئی تھی اور مجھے ایسٹر کے روز منعقدہ تقریبات میں خود کش حملہ کرنا تھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹرجنرل میجر جنرل […]

سرتاج عزیز سے امریکی قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات

سرتاج عزیز سے امریکی قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات

 اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے امریکی قومی سلامتی کے مشیر جنرل مک ماسٹر نے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں امریکی قومی سلامتی کے مشیر جنرل ایچ آر میکماسٹر نے مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک امریکا تعلقات اور خطے کی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جب […]

وزیر اعظم سے امریکی مشیر سلامتی میک ماسٹر کی ملاقات

وزیر اعظم سے امریکی مشیر سلامتی میک ماسٹر کی ملاقات

امریکی مشیر برائے قومی سلامتی میک ماسٹر نے وزیراعظم نواز شریف اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نوازشریف سے قومی سلامتی میک ماسٹر کی ملاقات میں پاک امریکا تعلقات ،خطے اور افغانستان کی صورتحال سمیت کئی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس سے قبل […]

خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال، وزیراعظم کی زیرِ صدارت اجلاس

خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال، وزیراعظم کی زیرِ صدارت اجلاس

خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال پر غور کیلئے وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں ن لیگ کی خیبرپختونخوا کی قیادت نے بھی شرکت کی ۔ اس موقع پر وزیراعظم نے مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں طالب علم مشال خان کے قتل پر […]

تحریک انصاف کی میڈیا کمیٹی کا آج اجلاس طلب

تحریک انصاف کی میڈیا کمیٹی کا آج اجلاس طلب

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے آج پی ٹی آئی کی میڈیا اسٹریٹجی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ عمران خان کی زیر صدارت ہونے والا اجلاس دوپہر 2 بجے بنی گالہ میں ہو گا۔  ذرائع کے مطابق اجلاس میں خیبر پختونخوا کی سیاسی اور امن و امان کی صورتحال اور انٹرا پارٹی الیکشن […]

نورین لغاری کے بھائی کا حقائق سامنے لانے کا مطالبہ

نورین لغاری کے بھائی کا حقائق سامنے لانے کا مطالبہ

لاہور کی پنجاب ہائوسنگ سوسائٹی سے گرفتار ہونے والی حیدر آبادکی لڑکی نورین لغاری کے بھائی نے حقائق سامنے لانے کا مطالبہ کردیا ۔ افضل لغاری نے کہا کہ نورین لغاری کاکسی دہشت گرد تنظیم سے تعلق نہیں، جو بھی بات ہے وہ سامنے لائی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میری بہن دہشت گرد […]

لاہور: مفرور دہشت گرد عظیم کا ساتھی عمر عرف سفیان گرفتار

لاہور: مفرور دہشت گرد عظیم کا ساتھی عمر عرف سفیان گرفتار

لاہور میں سیکورٹی اداروں نےغازی روڈ کےعلاقے میں کرائے پر مکان لینے والے کالعدم تنظیم داعش کے لاہورکے امیر عظیم ابو فوجی کے ایک اور ساتھی کو گرفتار کر لیا، سانحہ بیدیاں روڈ اور سانحہ چیرنگ کراس میں ملوث4 مبینہ سہولت کار بھی حراست میں لے لئے گئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیم داعش […]

پنشنز ادائیگی میں تاخیر کرنیوالے بینکوں کو جرمانہ دینا ہو گا، اسٹیٹ بینک

پنشنز ادائیگی میں تاخیر کرنیوالے بینکوں کو جرمانہ دینا ہو گا، اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سرکاری پنشنرز کو پنشن کی ادائیگی میں تاخیر کرنے والے بینکوں سے زرتلافی وصول کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے براہ راست کریڈٹ سسٹم کے ذریعے پنشن فنڈز کی ادائیگی اور ڈائریکٹ کریڈٹ موڈ آف پنشن پیمنٹ کی تصدیق سے متعلق فنانس ڈویژن کے جاری کردہ […]

پنجاب میں گندم کی پیداوار کا 15 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

پنجاب میں گندم کی پیداوار کا 15 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

راولپنڈی: سیکریٹری زراعت پنجاب محمد محمود نے کہاہے کہ پنجاب میں گندم کی پیداوار کا 15سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ رواں برس غیر متوقع موسمیاتی تبدیلوں، پانی کی کمی اور دیگر ناموافق عوامل کے باوجود گند م کی تاریخی پیداوار ہوئی۔ ربیع 2016-17 کی گند م کی فصل کم رقبے پر کاشت کی گئی اوراس کی ریکارڈ […]

کے فور منصوبہ مقررہ مدت میں مکمل نہ ہونے کا خدشہ

کے فور منصوبہ مقررہ مدت میں مکمل نہ ہونے کا خدشہ

کراچی: وفاقی حکومت کی جانب سے ابھی تک اپنے حصے کے فنڈز مختص نہ کرنے کے باعث کراچی کو روزانہ 260 ملین گیلن پانی کی فراہمی کا منصوبہ گریٹر کراچی بلک واٹر سپلائی اسکیم (کے فور فیز ون) مقررہ مدت میں مکمل نہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ سندھ میں پینے کے صاف پانی کے […]