counter easy hit

مقامی خبریں

کوچ نے راحت علی مانگا، چیف سلیکٹر نے انکار کر دیا

کوچ نے راحت علی مانگا، چیف سلیکٹر نے انکار کر دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو ویاب ریاض یا محمد عامر پر اعتبار نہیں، شاید اسی لئے انہوں نے فاسٹ بولر راحت علی کو بھی مانگ لیا ۔ ہیڈ کوچ نے قومی سلیکشن کمیٹی سے فاست بولر راحت علی کو ویسٹ انڈیز بھیجنے کی درخواست کی، جو مسترد کردی گئی ہے۔ چیف […]

خالد لطیف نے اپنے خلاف پی سی بی کی تحقیقات کو چیلنج کر دیا

خالد لطیف نے اپنے خلاف پی سی بی کی تحقیقات کو چیلنج کر دیا

 لاہور: اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں معطل کرکٹر خالد لطیف نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ کے دائرہ کار کو چیلنج کر دیا ہے۔ قومی ٹیم کے معطل کرکٹر خالد لطیف نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرائی ہے جس میں انہوں نے پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ کے دائرہ اختیار […]

ڈی جی خان میں آپریشن ردالفساد کے دوران 10 دہشت گرد ہلاک، 3 رینجرز اہلکار شہید

ڈی جی خان میں آپریشن ردالفساد کے دوران 10 دہشت گرد ہلاک، 3 رینجرز اہلکار شہید

ڈیرہ غازی خان: رینجرز، انٹیلی جنس اداروں اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی میں 10خطرناک دہشت گرد ہلاک جب کہ اس دوران رینجرز کے 3 اہلکاروں نے بھی جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن ردالفساد کے تحت ڈیرہ غازی خان کے نواحی  علاقے بستی […]

سندھ میں رینجرز کو حاصل خصوصی اختیارات کا آج آخری دن

سندھ میں رینجرز کو حاصل خصوصی اختیارات کا آج آخری دن

کراچی: صوبہ سندھ میں رینجرز کے اختیارات آج رات 12 بجے ختم ہوجائیں گے لیکن وزیراعلیٰ سندھ نے تاحال اختیارات کی سمری پر دستخط نہیں کئے۔ سندھ میں امن و امان کے قیام کے لئے رینجرز کو حاصل خصوصی اختیارات کی مدت آج رات 12 بجے ختم ہورہی ہے لیکن صوبائی حکومت نے تاحال اس کی […]

ایم کیو ایم رہنما سلیم شہزاد کو جیل میں طبی سہولیات نہ ملنے پر عدالت برہم

ایم کیو ایم رہنما سلیم شہزاد کو جیل میں طبی سہولیات نہ ملنے پر عدالت برہم

 کراچی: عدالت نے سلیم شہزاد کو عدالتی حکم کے باوجود طبی سہولیات فراہم نہ کرنے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے چیف میڈیکل آفیسر اور جیل سپریٹنڈنٹ کو نوٹس سے جواب طلب کرلیا ہے۔ ایم کیو ایم سابق رہنما سلیم شہزاد 4 مقدمات میں ضمانت کے لیے سٹی کورٹ پہنچے۔ سماعت کے دوران پولیس کی جانب سے […]

جہلم میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ

جہلم میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ

جہلم: دینہ کے گاؤں کالووال میں تربیتی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا تاہم دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔ جہلم کی تحصیل دینہ کے گاؤں کالو وال میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے تاہم طیارے پر سوار دونوں پائلٹ جہاز سے بحفاظت اترنے میں کامیاب رہے۔ طیارہ منگلا ائیرپورٹ سے تربیتی مشقوں کے لئے روانہ ہوا […]

راولا کوٹ سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے 3 ایجنٹ گرفتار

راولا کوٹ سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے 3 ایجنٹ گرفتار

مظفرآ باد: آزاد کشمیر پولیس نے راولا کوٹ میں کارروائی کے دوران عباس پور دھماکے کے ماسٹرمائنڈ سمیت بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے 3 ایجنٹس کو گرفتار کرلیا۔ پاکستان میں بھارتی مداخلت کا ایک اورثبوت سامنے آیا ہے، آزاد کشمیرپولیس نے حساس اداروں کے ساتھ مل کرخفیہ اطلاع پرکارروائی کی جس کے نتیجے میں عباس پورتھانے […]

شریف فیملی کی شوگر ملوں کو کام سے روکنے کا فیصلہ چیلنج

شریف فیملی کی شوگر ملوں کو کام سے روکنے کا فیصلہ چیلنج

 اسلام آباد: شریف فیملی نے جنوبی پنجاب میں اپنی شوگرملوں کوکام سے روکنے کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ چوہدری شوگرملزکی جانب سے درخواست مخدوم علی خان اورمصطفیٰ رمدے ایڈووکیٹ نے آئین کے آرٹیکل185 (3) کے تحت دائرکی جس میں استدعاکی گئی ہے کہ عدالت اپیل کی اجازت دیتے ہوئے […]

پاکستانی بائیو مکینک لیب کیلیے الحاق کی سند تیار

پاکستانی بائیو مکینک لیب کیلیے الحاق کی سند تیار

پاکستانی بائیومکینک لیب آئی سی سی سے الحاق کی سند پانے کیلیے تیار ہے، پی سی بی کے نامزد 2آفیشلز نے پریٹوریا میں ہونے والی ورکشاپ میں شرکت کرتے ہوئے بولنگ ایکشن کی جانچ کے طریقہ کار سے واقفیت حاصل کی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے پہلی بائیومکینک لیب کیلیے 4لاکھ 60ہزار ڈالر کا […]

این ایچ اے نے نئے سال میں 700 ارب کا ترقیاتی بجٹ مانگ لیا

این ایچ اے نے نئے سال میں 700 ارب کا ترقیاتی بجٹ مانگ لیا

نیشنل ہائی وے اتھارٹی(این ایچ اے) کی جانب سے آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ میں 76 منصوبوں کے لیے 700 ارب روپے طلب کیے گئے ہیں جس میں سے 5000ارب سے زائد چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں کے لیے مانگے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق این ایچ اے کی بجٹ تجا ویز وفاقی وزارت […]

آزاد تجارتی معاہدہ، پاک ایران مذاکرات 17 اپریل سے ہونگے

آزاد تجارتی معاہدہ، پاک ایران مذاکرات 17 اپریل سے ہونگے

 اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر 2 روزہ مذاکرات 17اپریل سے تہران میں شروع ہوں گے، وزیر تجارت مذاکرات میں شرکت کے لیے ہفتہ کو ایران روانہ ہوں گے، دونوں ممالک نے 5 سال میں دوطرفہ تجارت 5ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ وزارت تجارت ذرائع کے مطابق ایران […]

ایماندار ریلوے پولیس اہلکار نے مسافر کا بیگ واپس کر دیا

ایماندار ریلوے پولیس اہلکار نے مسافر کا بیگ واپس کر دیا

 کراچی: ریلوے پولیس اہلکار نے ایمانداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسٹیشن پر بیگ بھول جانے والے مسافر کو اس کا بیگ واپس کر دیا جس میں64 ہزار روپے، دلہن کے قیمتی کپڑے اور سامان موجود تھا، بیگ بھولنے والی فیملی پشاور سے شادی کر کے دلہن کو کراچی لائی تھی۔ کینٹ ریلوے تھانے کے ہیڈ محرر […]

یوسف نے سینئر بیٹسمینوں پر خود غرضی کا لیبل لگا دیا

یوسف نے سینئر بیٹسمینوں پر خود غرضی کا لیبل لگا دیا

سابق کپتان محمد یوسف نے سینئر بیٹسمینوں پر خود غرضی کا لیبل لگاتے ہوئ کہا کہ حالیہ ون ڈے سیریز میں بیٹسمینوں نے ٹیم نہیں بلکہ اپنے لیے بیٹنگ کی کیونکہ انہیں ٹیم کی فتوحات سے زیادہ اپنی ایوریج کی فکر رہتی ہے۔ برطانوی ویب سائٹ کو ایک انٹرویو کے دوران محمد یوسف نے کہا کہ […]

سونا 200 روپے کے اضافے سے 51 ہزار200 روپے تولہ ہو گیا

سونا 200 روپے کے اضافے سے 51 ہزار200 روپے تولہ ہو گیا

 کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کے اضافے سے 1288 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200 اور 172 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد […]

ملک میں جنگل کا قانون نہیں چل سکتا، عمران خان

ملک میں جنگل کا قانون نہیں چل سکتا، عمران خان

 اسلام آباد: گزشتہ روز مردان یونی ورسٹی میں پیش آنے والے واقعہ پر عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں جنگل کا قانون نہیں چل سکتا۔ عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ مردان واقعے پر آئی جی خیبر پختونخوا کے ساتھ رابطے میں ہوں، جنگل کا قانون نہیں چل […]

کراچی کے علاقے لیاری کھڈا مارکیٹ میں فائرنگ سے ڈاکٹر قتل

کراچی کے علاقے لیاری کھڈا مارکیٹ میں فائرنگ سے ڈاکٹر قتل

 کراچی: لیاری میں رات گئے 2 مسلح افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ڈاکٹر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ کراچی میں لیاری کے علاقے کھڈا مارکیٹ میں اپنے کلینک سے فارغ ہوکر ڈاکٹر ذوالفقارعلی گھر کے لیے جارہے تھے کہ راستے میں 2 مسلح افراد نے ان پر چاقوؤں سے حملہ […]

گیس ہماری ہے 60 فیصد پنجاب استعمال کر رہا ہے، خورشید شاہ

گیس ہماری ہے 60 فیصد پنجاب استعمال کر رہا ہے، خورشید شاہ

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ گیس ہماری ہے جسے 60 فیصد پنجاب استعمال کر رہا ہے، یہ جذبات ہیں جو حقائق اور سچائی پر مبنی ہیں۔ وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کی وارننگ کے بعد قائد حزب اختلاف نے کہا کہ وفاق سندھ کوپانی نہیں دے رہاہےسندھ کا کسان مر رہاہے، وزیراعظم […]

ریاست مخالف اقدامات پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا، آرمی چیف

ریاست مخالف اقدامات پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ریاست مخالف اقدامات پر کوئی سمجھوتا نہیں کیاجائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی، جس میں بھارتی جاسوس کل بھوشن جادیو سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ کانفرنس میں قومی سلامتی اور خطے […]

پاکستان میں پاور ہٹرز کی کمی ایک تلخ حقیقت ہے، ہیڈ کوچ مکی آرتھر

پاکستان میں پاور ہٹرز کی کمی ایک تلخ حقیقت ہے، ہیڈ کوچ مکی آرتھر

 گیانا: قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پاور ہٹرز کی کمی ایک تلخ حقیقت ہے اور یہی وجہ ہے کہ گرین کیپس ون ڈے میں 25 سے 30 رنز کم بنا پاتی ہے۔ گیانا میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم میں […]

کراچی میں شوہر کے ہاتھوں بیوی اور ساس قتل

کراچی میں شوہر کے ہاتھوں بیوی اور ساس قتل

 کراچی: سرجانی ٹاؤن میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی اور ساس کو قتل کردیا جب کہ شہر کے دیگر علاقوں سے بھی 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں سڑک کنارے سے 2 خواتین کی لاشیں ملیں جنہیں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

لاہور میں فائرنگ سے گریٹر اقبال پارک کے پروجیکٹ ڈائریکٹر زخمی

لاہور میں فائرنگ سے گریٹر اقبال پارک کے پروجیکٹ ڈائریکٹر زخمی

 لاہور: شیرانوالہ گیٹ کے قریب نامعلوم افرد نے فائرنگ کر کے گریٹر اقبال پارک کے پروجیکٹ ڈائریکٹر کو زخمی کر دیا۔ لاہور کے علاقے شیرانوالہ گیٹ کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے گیرٹر اقبال پارک کے پروجیکٹ ڈائریکٹر جاوید حامد کو زخمی کردیا۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم ملزمان نے شیرانوالہ گیٹ کے قریب جاوید […]

لاڑکانہ میں پولیس اہلکار آپس میں ہی لڑ پڑے، فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق

لاڑکانہ میں پولیس اہلکار آپس میں ہی لڑ پڑے، فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق

لاڑکانہ: نواحی گاؤں بٹرا میں ضلعی کونسل کے ضمنی الیکشن کے دوران ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران نے آپس جھگڑ کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک اے ایس آئی جاں بحق ہوگیا۔ لاڑکانہ کے نواحی گاؤں گوٹھ بٹرا میں ضلع کونسل کے ضمنی انتخاب کے موقع پر اے ایس آئی خان لاشاری اور اے […]