counter easy hit

مقامی خبریں

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان

 لاہور: محکمہ تعليم نے پنجاب بھر كے سركاری اور نجی تعليمی اداروں كے لئے موسم گرما اور سرما كی چھٹيوں كا اعلان کردیا۔ وزارت تعليم نے پنجاب بھركے سركاری اور نجی تعليمی اداروں  كے لئے موسم گرما اور موسم سرما كی چھٹيوں كا شيڈول جاری كرتے ہوئے اس كا  باقاعدہ نوٹی فيكيشن بھی جاری كرديا ہے۔ […]

رسالپور میں 113 ایوی ایشن کیڈٹس گریجویٹ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

رسالپور میں 113 ایوی ایشن کیڈٹس گریجویٹ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

رسال پور: پاکستان ائیرفورس اکیڈمی اصغر خان میں 137 ویں جی ڈی پی، 83 ویں انجینئرنگ کورس  کی گریجوایشن پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ رسالپورمیں  پاکستان ائیر فورس اکیڈمی اصغر خان میں 137 ویں جی ڈی پی، 83 ویں انجینئرنگ کورس  کی گریجوایشن پریڈ کا انعقاد ہوا۔ رسالپور اکیڈمی میں 113 ایوی ایشن کیڈٹس گریجویٹ ہوئے، […]

مسلح افواج ہر قسم کے چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم

مسلح افواج ہر قسم کے چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم

رسالپور: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے کے تمام ممالک سمیت دنیا سے دوستانہ تعلقات چاہتا ہے بالخصوص ہمسایوں سے اچھے تعلقات کا خواہاں ہیں تاہم ملکی دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرسکتے۔ پاکستان ائیرفورس اکیڈمی رسالپورمیں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا […]

اے ڈی خواجہ کو ہٹانے سے متعلق حکم امتناع میں 2 روز کی توسیع

اے ڈی خواجہ کو ہٹانے سے متعلق حکم امتناع میں 2 روز کی توسیع

سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی اے ڈی خواجہ کوکام جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے انہیں ہٹانے سے متعلق حکم امتناع میں 2روز کی توسیع کردی۔ سندھ ہائی کورٹ میں آئی جی سندھ کو ہٹانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے ایڈوکیٹ جنرل سےسوال کیا کہ آئی جی کی تعیناتی […]

کلبھوشن نے حسین مبارک پٹیل کے نام سے پاسپورٹ بنوایا

کلبھوشن نے حسین مبارک پٹیل کے نام سے پاسپورٹ بنوایا

بھارتی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ نیوی افسرکلبھوشن یادیو نے حسین مبارک پٹیل کےنام سے پاسپورٹ بنوایا ،لمبے لمبے عرصے غائب رہتا تھا ،ساتھیوں کو بھی اس پر شبہ تھا۔ ایران نےاس کی سرگرمیوں سے بھارت کو آگاہ کردیا تھا۔ بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس میں چھپنے والی ایک رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ پاکستان […]

جاسوسوں کو ایسی ہی سزائیں ملتی ہیں جو کلبھوشن کو ملی، خورشید شاہ

جاسوسوں کو ایسی ہی سزائیں ملتی ہیں جو کلبھوشن کو ملی، خورشید شاہ

بھارتی ’را‘ کے ایجنٹ کلبھوشن کوسزائے موت سنائے جانے پر اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ آرمی ایکٹ کے تحت جاسوسوں کو ایسی ہی سزائیں ملتی ہیں جو کلبھوشن کو ملی۔حکومت کو دنیا کو بتانا چاہیے کہ پاکستان نے جو کام کیا وہ قانونی و آئینی طور پر کیا۔ ن […]

آڈیٹرجنرل آف پاکستان کا عہدہ 8 اپریل سے خالی

آڈیٹرجنرل آف پاکستان کا عہدہ 8 اپریل سے خالی

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کا عہدہ 8 اپریل سے خالی ہے، اس عہد ے پر عارضی تقرری سے کام چلایا جارہا ہے، عارضی تقرری پر کام کرنے والا آفیسرآئینی طور پر اکاونٹس یا فنڈڈ پراجیکٹس کی منظوری نہیں دے سکتا۔ پاکستان اس وقت دنیا کا وہ منفرد ملک بن چکا ہے جہاں آڈیٹر جنرل کا […]

سٹی کورٹ کراچی: پولیس کے زیر سرپرستی منشیات کا دھندہ عروج پر

سٹی کورٹ کراچی: پولیس کے زیر سرپرستی منشیات کا دھندہ عروج پر

منشیات کا منظم دھندہ سٹی کورٹ کراچی میں پولیس کی سرپرستی میں عروج پر ہے۔ ایک ہفتے میں سینٹرل جیل انتظامیہ نے 14 قیدیوں سے منشیات برآمد کرلیں۔ سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل کی جانب سے ایس ایس پی سٹی کو لکھے گئے خط میں بتایا گیا کہ گذشتہ ماہ کے ایک ہفتے میں سٹی کورٹ اور […]

کراچی میں گرم ہوائیں، درجہ حرارت 41 ڈگری ہوگیا

کراچی میں گرم ہوائیں، درجہ حرارت 41 ڈگری ہوگیا

سورج سندھ والوں کا امتحان لینے لگا، کراچی میں گرم ہواؤں کا راج ہے ، درجہ حرارت 41 ڈگری تک پہنچ گیا۔ عبدالرشید کے مطابق درجہ حرارت کو قابو رکھنے والی سمندری ہوائیں معمول کے مطابق نہیں چل رہیں جس کی وجہ سے کراچی میں گرمی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ حکمۂ موسمیات نے جمعرات سے […]

میٹرو کیس کا فیصلہ صدیوں تک یاد رکھا جائے گا، سپریم کورٹ

میٹرو کیس کا فیصلہ صدیوں تک یاد رکھا جائے گا، سپریم کورٹ

اورنج ٹرین کیس کی سماعت میں سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ اورنج لائن میٹرو منصوبے کے کیس میں ایسا فیصلہ دیں گے جو صدیوں تک یاد رکھا جائےگا اگرقدیم عمارتوں کو نقصان پہنچا تویہ بوجھ ہم پرآئےگا۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے اورنج ٹرین کیس […]

راحیل شریف کو این اوسی دینے کا معاملہ پارلیمنٹ کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا: ایاز صادق

راحیل شریف کو این اوسی دینے کا معاملہ پارلیمنٹ کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا: ایاز صادق

 اسلام آباد (یس اردو نیوز) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ راحیل شریف کو این اوسی دینے کا معاملہ پارلیمنٹ کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے راحیل شریف کو این اوسی جاری کرنے کے حوالے سے وضاحت دی گئی ہے۔ ایاز صادق کا کہنا […]

نواب لغاری کا اغوا: وزارت داخلہ، دفاع اور پولیس سے جواب طلب

نواب لغاری کا اغوا: وزارت داخلہ، دفاع اور پولیس سے جواب طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سندھ کے سابق صوبائی مشیر نواب علی لغاری کے اغوا کے خلاف درخواست پر وزارت داخلہ، وزارت دفاع اور پولیس کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 24 اپریل تک جواب طلب کرلیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے سابق صوبائی مشیر کی اہلیہ بدرالنساء کی درخواست […]

کراچی: قدیم اسکول کی عمارت گرائے جانے کے خلاف ایکشن

کراچی: قدیم اسکول کی عمارت گرائے جانے کے خلاف ایکشن

کراچی میں قدیم اسکول کی عمارت گرانے جانے کے خلاف ایکشن شروع ہوگیا، علاقہ ایس ایچ او معطل کردیا، مقدمے کا نامز د ایف آئی اے کے انسپکٹر عدنان کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا ۔ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی تشکیل کردہ کمیٹی نے انکوائری شروع کردی ،ایڈیشنل آئی جی […]

حکومت کیلیے اقتصادی اہداف کا حصول چوتھے سال بھی ناممکن

حکومت کیلیے اقتصادی اہداف کا حصول چوتھے سال بھی ناممکن

اسلام آباد: موجودہ حکومت کے اقتصادی بحالی اور ترقی کے دعوے ہوا ہوگئے۔ مسلسل چوتھے سال بھی حکومت کی جانب سے مقررکیے گئے بیشتر اہداف کا حصول ناممکن نظر آر ہاہے۔ گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی زرعی شعبہ بدحالی سے دوچار رہا۔ کپاس کی پیداوار ایک کروڑ 41 لاکھ گانٹھوں کے ہدف کے مقابلے […]

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنا دی گئی

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنا دی گئی

راولپنڈی: پاکستان مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان سے گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ پاکستان دشمن سرگرمیوں میں ملوث بلوچستان سے گرفتار ہونے […]

پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس کا انتظام 2 سال کے لئے نجی کمپنی کے سپرد کر دیا

پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس کا انتظام 2 سال کے لئے نجی کمپنی کے سپرد کر دیا

کراچی: پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس کا انتظام 2 سال کے لئے نجی کمپنی کے سپرد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شالیمار ایکسپریس کا انتظام نجی کمپنی کے حوالے کرنے کے بعد ٹرین پہلے پر کراچی سے پہلے سفر کے لئے روانہ ہو گئی ہے، ڈی ایس ریلوے نثار میمن نے شالیمار ایکسپریس کا […]

کراچی میں امن واپس لانے میں عوام نے سب سے اہم کردار ادا، کور کمانڈر کراچی

کراچی میں امن واپس لانے میں عوام نے سب سے اہم کردار ادا، کور کمانڈر کراچی

کراچی: کور کمانڈر کراچی لیفٹننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا کہتے ہیں کراچی میں امن واپس لانے میں عوام نے سب سے اہم کردار ادا کیا  ۔ شہر کے حالات کو ماضی کی طرف کبھی نہیں جانے دینگے۔ تفصیلات کے مطابق  نیشنل کوچنگ سینٹرکراچی میں قومی ایتھلیٹک چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگی  ۔ ملک بھر سے […]

اسکول عمارت گرانے والوں سے رعایت نہیں برتیں گے، آئی جی سندھ

اسکول عمارت گرانے والوں سے رعایت نہیں برتیں گے، آئی جی سندھ

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کا ہے کہ کراچی میں اسکول کی عمارت گرانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے،تفتیش میں کسی کے ساتھ رعایت نہیں کی جائے گی ۔ آئی جی سندھ نےآج صبح سولجر بازار میں اسکول کی عمارت توڑنے کا نوٹس لیا اور ایڈیشنل آئی جی آفتاب پٹھان کی سربراہی […]

اسکول کی عمارت توڑنا جرم ہونا چاہیے، ارشد ووہرا

اسکول کی عمارت توڑنا جرم ہونا چاہیے، ارشد ووہرا

ڈپٹی میئر کراچی ارشد ووہرا نے کہا ہے کہ اسکول کی عمارت توڑنا جرم ہونا چاہیے،گرائے گئے اسکول کی تعمیر نو کرکے اسے ماڈل اسکو ل بنایا جائے۔ میڈیا سے گفتگو میں ارشد ووہرا نے کہا کہ اسکول گرانے کی کارروائی رات کے اندھیرے میں کی گئی،پولیس کے علم میں لائے بغیر یہ کام نہیں […]

اسکول گرانے میں ملوث افراد کو عبرتناک سزا دلوائیں گے، جام مہتاب

اسکول گرانے میں ملوث افراد کو عبرتناک سزا دلوائیں گے، جام مہتاب

صوبائی وزیرتعلیم جام مہتاب ڈہر نے کہا ہے کہ سرکاری عمارت کا تحفظ پولیس کی ذمہ داری ہے، سول سوسائٹی ،ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ اور میڈیا کی وجہ سے اسکول بچانے میں کامیاب رہے ۔ قومی ورثہ قرار دی گئی عمارت میں بنے اسکول پر لینڈ مافیا نے پولیس کی ملی بھگت سے بلڈوزر چلادئیے۔ گرائے گئے […]

آج کا دن کیسا رہے گا

آج کا دن کیسا رہے گا

حمل: 21مارچ تا21اپریل ہر کام پورے اعتماد کیجیے، اپنے حوصلوں کو مضبوطی بخش کر آگے جانے کے بارے میں جدوجہد کریں، بفضل خدا وقت آپ کا ساتھ دے سکے گا اور آپ اپنی منشاء کے مطابق اعلیٰ مقام تک جا پہنچیں گے۔ ثور: 22اپریل تا20مئی ہم اس حقیقت کو تسلیم کرتے ہیں کہ دنیا میں […]

ملک محمد اجمل آف سرائے عالمگیر ( بیلجیئم ) ۔چوہدری محمد رزاق آف ڈھل بنگش( فرانس ) ۔چوہدری محمد آصف گورسی آف رانیاں چیچیاں( فرانس ) سینئرز رہنما پاکستان پیپلزپارٹی کی لالہ موسی آنے پر چوہدری تنویر اشرف کائرہ سابق وزیر خزانہ پنجاب اور کارکنوں کے ساتھ ملاقات اور عبدالستار ملک آف فرانس کی طرف سے دیے گئے ظہرانے میں خصوصی شرکت

ملک محمد اجمل آف سرائے عالمگیر ( بیلجیئم ) ۔چوہدری محمد رزاق آف ڈھل بنگش( فرانس ) ۔چوہدری محمد آصف گورسی آف رانیاں چیچیاں( فرانس ) سینئرز رہنما پاکستان پیپلزپارٹی کی لالہ موسی آنے پر چوہدری تنویر اشرف کائرہ سابق وزیر خزانہ پنجاب اور کارکنوں کے ساتھ ملاقات اور عبدالستار ملک آف فرانس کی طرف سے دیے […]