counter easy hit

مقامی خبریں

لاہور میں اسکواش پریمئیر لیگ کی تقریب رونمائی

لاہور میں اسکواش پریمئیر لیگ کی تقریب رونمائی

پنجاب کی سطح پر ہونے والی اسکواش پریمئیر لیگ کی تقریب رونمائی لاہورمیں ہوئی ،سات ٹیموں کے ایونٹ کا آغاز 17 اپریل سے ہو گا۔ اسکواش پریمئیر لیگ کی تقریب رونمائی مقامی ہوٹل میںہو ئی، تقریب میں لیگ میں حصہ لینے والے ساتوں ٹیموں کے 79 کھلاڑی بھی موجود تھے۔ا سکواش لیجنڈ جہانگیر خان نے […]

پنجاب: کسانوں کو سستی بجلی کیلئے بائیو انرجی کمپنی قائم

پنجاب: کسانوں کو سستی بجلی کیلئے بائیو انرجی کمپنی قائم

پنجاب حکومت نے کسانوں کو سستی بجلی کیلئے بائیو انرجی کمپنی قائم کر دی۔ سیکرٹری زراعت پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ محمود کا اس حوالے سے کسانوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پنجاب بائیو انرجی کمپنی سے رعائتی قیمت پر زرعی مشینری کی فراہمی ممکن ہو سکے گی۔ انہوں نے یہ بھی بتایا […]

سلیم شہزاد کیس میں تفتیشی افسر کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری

سلیم شہزاد کیس میں تفتیشی افسر کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے ایم کیو ایم رہنما سلیم شہزاد کے کیس میں ضمنی چالان پیش نہ کرنے پر تفتیشی افسر کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کر دیا۔ ایم کیو ایم رہنما سلیم شہزاد کے خلاف 1992ء کے 2 مقدمات کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت میں […]

پیرس، فخر ایشیا عظیم قائد شہید ذوالفقار علی بھٹو کے38ویں یوم شہادت پر پیپلز پارٹی فرانس کے راہنما قاری فاروق احمد کے زیر اہتمام دعائیہ تقریب

پیرس، فخر ایشیا عظیم قائد شہید ذوالفقار علی بھٹو کے38ویں یوم شہادت پر پیپلز پارٹی فرانس کے راہنما قاری فاروق احمد کے زیر اہتمام دعائیہ تقریب

پیرس، فخر ایشیا عظیم قائد شہید ذوالفقار علی بھٹو کے38ویں یوم شہادت پر پیپلز پارٹی فرانس کے راہنما قاری فاروق احمد کے زیر اہتمام دعائیہ تقریب پیرس (نمائندہ خصوصی ) فخرا یشیا بانی چیرمین پاکستان پیپلزپارٹی زوالفقار علی بھٹو کے 38 ویں یوم شہادت پر  پارٹی راہنما قاری فاروق احمد فاروقی نے اپنے دفتر میں دعائیہ تقریب […]

خضدار: لیویز کی کارروائی، ملزم گرفتار، دھماکا خیز مواد برآمد

خضدار: لیویز کی کارروائی، ملزم گرفتار، دھماکا خیز مواد برآمد

خضدار میں لیویز فورس نے کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، دھماکا خیز مواد خضدار سے کراچی منتقل کیا جارہا تھا۔ خضدار کے ڈپٹی کمشنرسہیل الرحمان بلوچ کے مطابق لیویز فورس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے وڈھ کے مقام پر کراچی جانے والے […]

بلاول بھٹو زرداری کی لاہور آمد

بلاول بھٹو زرداری کی لاہور آمد

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاہور پہنچ گئے ،وہ ایک بار پھر پنجاب کو سیاسی مرکز بناتے ہوئے لاہور میں ایک ہفتہ قیام کریں گے۔ بلاول جنوبی پنجاب کی تنظیم سازی کے حوالے سے اجلاسوں کی صدارت بھی کریں گے۔ وہ جمعہ کے روز کھاریاں میں قمر زمان کائرہ کی صاحبزادی کی […]

سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری

سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں، الیکشن کمیشن کے مطابق حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کی آمدن کم اور اخراجات زیادہ ہیں،ن لیگ ساڑھے 4 کروڑ روپے سے زائد اثاثوں کی مالک ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پیپلز پارٹی کے اثاثوں کی مالیت 49 لاکھ روپے سے زائد ہے،پیپلز پارٹی […]

مسئلہ کشمیر کا واحد حل حق خودارادیت ہے، دفتر خارجہ

مسئلہ کشمیر کا واحد حل حق خودارادیت ہے، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کوسمجھنا ہوگا کہ مسئلہ کشمیرکا واحد حل حق خودارادیت ہے۔ اسلامی فوجی اتحاد دہشت گردی کے خلاف ہے، یہ اتحاد نا تو کسی ملک کیلئے ہے نا ہی کسی کے خلاف ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریانے پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کے لیےثالثی کی ہر پیش […]

پاکستان کے ساتھ مل کر دہشتگردوں کو شکست دینگے، امریکی سفیر

پاکستان کے ساتھ مل کر دہشتگردوں کو شکست دینگے، امریکی سفیر

پاکستان میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کاحملہ پاکستان کی جمہوریت کوکمزورکرنےکی کوشش ہے، پاکستان کے ساتھ مل کر گزشتہ روز واقعےمیں ملوث دہشت گردوں کوشکست دینے کے لیےکام کریں گے۔ امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے اسلام آباد میں’لیڈرز ان‘ کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ گزشتہ روز مردم شماری […]

ایان علی کو 6 جون کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

ایان علی کو 6 جون کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی کی مستقل استثنا کی درخواست لینے سے عدالت نے انکار کردیا اورایک دن کی استثناکی درخواست منظور کرتے ہوئے 6جون کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ کسٹم عدالت میں کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے ماڈل گرل ایان علی کے پیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار […]

پشاور: متنی میں تربیتی طیارے کی کریش لینڈنگ

پشاور: متنی میں تربیتی طیارے کی کریش لینڈنگ

پشاور کے نواحی علاقے میں مشاق طیارے کو دوران پرواز فنی خرابی کے باعث کریش لینڈنگ کرنا پڑی۔ کریش لینڈنگ میں پائلٹ محفوظ رہا،تاہم طیارے کو جزوی نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق پاک آرمی کے مشاق طیارے نے پشاور کے نواحی علاقے متنی میں کریش لینڈنگ کی ہے۔ حکام کے مطابق طیارے نے فنی خرابی […]

پاک سر زمین پارٹی کا احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاک سر زمین پارٹی کا احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاک سرزمین پارٹی نے کراچی شہر کے مسائل کے حل کیلئے آج سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک سر زمین پارٹی آج ایک احتجاجی تحریک شروع کرنے جا رہی ہے،تحریک کا خاتمہ یا تو […]

معاشی ترقی کے لیے رینجرز کی تعیناتی ضروری ہے، گورنر سندھ

معاشی ترقی کے لیے رینجرز کی تعیناتی ضروری ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ محمد زبیرنے کہا ہے کہ کراچی میں رینجرز معاشی بہتری تک رہےگی، معاشی ترقی کے لیے رینجرز کی تعیناتی ضروری ہے،کراچی میں امن کےبعد امن خراب کرنیوالےکہیں چھپ تونہیں گئے؟ محمد زبیر نے اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کراچی آپریشن کا سو فیصد کریڈٹ نواز شریف کو […]

دہشت گردی کے خلاف چین کی سپورٹ قابل تحسین ہے، وزیراعظم

دہشت گردی کے خلاف چین کی سپورٹ قابل تحسین ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کےخلاف جنگ میں چین کی سفارتی اور میٹریل سپورٹ قابل تحسین ہے، سی پیک خطے کےعوام کوآپس میں جوڑنےکی سوچ کا مظہر ہے۔ وزیراعظم نوازشریف سے چین کی قومی سیاسی مشاورتی کانفرنس کمیٹی کےوفد نے ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ چین کےپارلیمانی وفدکےدورے […]

جے یو آئی صد سالہ تقریبات، امام کعبہ کل نمازجمعہ پڑھائینگے

جے یو آئی صد سالہ تقریبات، امام کعبہ کل نمازجمعہ پڑھائینگے

جے یو آئی کی صد سالہ تقریبات کےسلسلے میں نوشہرہ میں کل سے اجتماع کا آغاز ہو رہا ہے، جس میں امام کعبہ خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔ جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے مطابق تین روزہ عالمی اجتماع کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ انہوں نے […]

سندھ کی درخواست پر پانی کی فراہمی بڑھا دی ہے، ارسا

سندھ کی درخواست پر پانی کی فراہمی بڑھا دی ہے، ارسا

انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کےترجمان کا کہناہے کہ سندھ کی درخواست پر پانی کی فراہمی بڑھا دی ہے جس کے بعد سندھ کو پانی کی فراہمی 40ہزار سے بڑھاکر 45ہزار کیوسک ہوگئی۔ ترجمان ارساکا کہنا ہے کہ پنجاب کو 65ہزار کیوسک پانی فراہم کیا جا رہا ہے، خیبر پختونخوا کو 3100کیوسک پانی فراہم کیا […]

کراچی: مٹی کا تودہ گھر پر گر گیا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کراچی: مٹی کا تودہ گھر پر گر گیا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

مزید افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ، ملبہ ہٹانے کیلئے ریسکیو کا آپریشن جاری ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ کراچی: بلدیہ گلشن غازی میں گھر پر مٹی کا تودہ گر گیا ،حادثے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے شہر بلدیہ گلشن غازی میں […]

سینئر سیاستدان لیاقت جتوئی کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

سینئر سیاستدان لیاقت جتوئی کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

دادو میں 22 اپریل کو جلسے کی دعوت قبول کر لی ، نواز لیگ اور پی پی کے مک مکا سے عوام کو بچائیں گے :عمران خان کراچی: سندھ سے سینئر سیاستدان لیاقت جتوئی عمران خان سے مل گئے ۔ تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان دادو میں 22 اپریل کو جلسہ میں کریں […]

شرجیل میمن کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روکنے کا حکم

شرجیل میمن کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روکنے کا حکم

سابق وزیر پر 5 ارب 70 کروڑ کی کرپشن کا الزام ہے ، احتساب عدالت آمد ، کیس کی سماعت 6 مئی تک ملتوی کراچی:  احتساب عدالت نے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روکنے کا حکم دے دیا ہے ، سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن پ ر 5 ارب […]

رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 4 فیصد رہنے کی توقع

رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 4 فیصد رہنے کی توقع

پاکستان میں مہنگائی کی شرح رواں مالی سال 4 فیصد رہنے کی توقع ہے،آئندہ مالی سال میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا،مہنگائی پر اضافی دباؤ کی صورت میں اسٹیٹ بینک کو مانیٹری پالیسی بدلنا ہوگی۔ ایشین ڈیولپمنٹ بینک نے کہا ہےکہ سیکورٹی صورتحال ،ترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری اور معاشی استحکام کے سبب […]

مصباح الحق نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

مصباح الحق نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کےکپتان مصباح الحق نے ٹیسٹ کرکٹ سے بھی ریٹائر ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف میری آخری سیریز ہے۔ لاہور قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان مصباح الحق نے کہا کہ کچھ عرصہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلوں گا، کوشش ہے اچھے نوٹ […]

کراچی کی عائشہ پاکستان کی پہلی خاتون کورئیر بن گئیں

کراچی کی عائشہ پاکستان کی پہلی خاتون کورئیر بن گئیں

کورئیر سروس میں مردوں کو کام کرتے تو سب نے دیکھا ہوگا لیکن اب کراچی میں خواتین بھی اس شعبے میں کا کام کریں گی۔ 18 سالہ عائشہ صدیقہ کو پاکستان کی پہلی خاتون کورئیر ہونے کا اعزاز حاصل ہو گیا۔ انہوں نے دو ماہ قبل نجی کورئیر سروس میں نوکری کے لیے درخواست دی […]