By MH Kazmi on November 19, 2020 afghan, FM SHAH MEHMOOD QURESHI, foreign, HANIF AATMER, kabul, meeting, Minister اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان اور افغانستان کے مابین حالیہ پارلیمانی وتجارتی وفود کے تبادلہ سے دونوں ممالک کے درماین کثیر الجہتی تعاون اورعوامی رابطوں کو فروغ حاصل ہوا ہے۔ پاکستان کا دیرینہ موقف ہے کہ افغانستان میں قیام امن خطے میں امن واستحکام کا ضامن ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دورہ کابل کے دوران […]
By MH Kazmi on November 19, 2020 'Hilal-i-Imtiaz', Ambassador, award, behalf, conferred, CPC, department, international, Minister, Moin ul Haq, Mr. Song Tao, pakistan, Pakistani, president, the, today اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین میں متعین پاکستانی سفیر معین الحق نے صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی طرف سے چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی برائے بین الاقوامی محکمہ کے وزیر سونگ تاؤ کو پاکستان کے دوسرے اعلٰی ترین سول ایوارڈ ہلالِ پاکستان سے نوازا۔ بیجنگ میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے […]
By MH Kazmi on November 19, 2020 Ambassador, Assistant, division, Dr. Moeed W. Yusuf, Japanese, Kuninori Matsuda, meeting, Minister, National, planning, policy, prime, security, Special, strategic اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور جاپان کے درمیان تھنک ٹینک کے اشتراک کو مضبوب تر بنایا جائیگا، جاپان پاکستانی ہنرمندوں کے جاپان میں روزگار کے حصول کیلئے تمام رکاوٹیں دور کریگا۔ اس بات پر معاون خصوصی قومی سلامتی ڈویژن ڈاکٹر معید یوسف اور جاپانی سفیر متسوڈا کونینوری کے درمیان ملاقات میں اتفاق کیا گیا۔ […]
By MH Kazmi on November 19, 2020 Ambassador, Asad Umar, called, Chinese, Development, initiatives, Minister, Mr. Nong Rong, new, pakistan, planning, Special اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک چین دوستی حکومتی تعلقات سےآگےبڑھ چکی ہے۔ یہ بات وفاقی وزیراسدعمر نے ملاقات کیلئے آنے والے چین کے سفیرنونگ رونگ سے کہی۔وفاقی وزیر نے چینی سفیر کو خوش آمدید کہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملاقات میں خصوصی طور پر سی ہیک کے تحت صنعتی تعاون پر بات ہوئی […]
By MH Kazmi on November 17, 2020 Army Chief, Baluchistan, GEN BAJWA, visited اہم ترین, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کا امن و خوشحالی جمہوریت و جمہوری اقدار کے عزم سے منسلک ہے جبکہ پاکستان کاامن اورخوشحالی جمہوریت اوراس کی اقدارسےجڑی ہے۔یہ بات آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کے دورے کے موقع پر نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔آرمی چیف نے اسکول آف […]
By MH Kazmi on November 17, 2020 'spare, After, government, molana fazal ur rahman, not, PDM, PROCESSION-2, says, selected, will اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا کی آڑ میں جلسوں پرپابندی مسترد کرتے ہیں، اپوزیشن تحریک میں مزید تیزی آئیگی۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں پی ڈی ایم کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں واضح کیا گیا ہے کہ گلگت بلتستان انتخابات نتائج مسترد کردیا گیا ہے۔اجلاس […]
By MH Kazmi on November 17, 2020 demanded, Gilgit Baltistan, MOLANA ABDUL GHAFOOR HAIDRI, re-election اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)صاف اور شفاف انتخابات کیلئے تمام سیاسی جماعتوں پر مشتمل قومی کمیشن کی نگرانی میں گلگت بلتستان میں دوبارہ انتخابات کرائے جائیں۔ یہ بات جمعیت علما اسلام ف کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے پارلیمنٹ لاجز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ انھوں نے کہا کہ گلگت بلتستان انتخابات بارے […]
By MH Kazmi on November 17, 2020 BAKHTAWAR BHUTTO, cards, engagement, responded, Viral اہم ترین, کالم
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی اور بختاور بھٹو زرداری نے منگنی کا دعوت نامہ لیک ہونے اورسوشل میڈیا پر متضاد تبصروں اور آرا پروضاحت جاری کردی۔بختاور بھٹو نے مائیکرو بلاگنگ ویب سایٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام لوگوں کی نیک خواہشات اور نیک تمناؤں کا بے حد شکریہ ادا […]
By MH Kazmi on November 17, 2020 addressed, extremism, foreign, Minister, Seminar, shah mehmood qureshi اہم ترین, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے مسائل کی سب سے بڑی وجہ بنیادی انسانی حقوق کی فراہمی سے انکار ہے ،دنیا بھر میں عدم برداشت کے بڑھتے ہوئے رجحانات کے برعکس پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور معاشرے میں رواداری کو فروغ مل رہا ہے۔۔یہ بات وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی […]
By MH Kazmi on November 17, 2020 but, decided, hit, iran, later, month, not, start, this, trump, wanted, war اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)2016 میں جارحانہ انداز میں اپنی صدارت کا آغاز کرنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جواپنے دور صدارت کے آخری مراحل میں ہیں گزشتہ ہفتے ایران کی جوہری تنصیبات کو حملے کا نشانہ بنانے پر غور کرتے رہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے ایران […]
By MH Kazmi on November 17, 2020 allowing, Bangladesh, country, decreasing, discrimination, gender, inheritance, leading, SOUTH ASIAN, TRANSGENDERS اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بنگلہ دیش میں صنفی امتیاز کے خاتمے کے حوالے سے انقلابی اقدامات کیے جارہے ہیں۔ اس سلسلے میں خواجہ سرائوں کیلئے مدرسے کے قیام کے بعد بنگلہ دیش میں خواجہ سرائوں کو وراثتی حقوق کی فراہمی کیلئے قانون سازی تیار کرلی گئی ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق بنگلہ دیش کے […]
By MH Kazmi on November 17, 2020 Admiral Niazi, Chinese Ambassador, meet, navy, NONAG RONG, pakistan اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) خطے میں بحری سیکورٹی کے استحکام کیلئے پاک بحریہ کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔ یہ بات حال ہی میں پاکستان میں سفارتی ذمہ داریاں سنبھالنے والے چینی سفیر نونگ رونگ نے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات میں کہی۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چین کے نئے سفیر […]
By MH Kazmi on November 17, 2020 Bilawal-Maryam, Condemned, conversation, elections, rigging, Talked, telephonic, via اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اپوزیشن جماعتوں نے مجموعی طور پر حکومتی اتحاد سے زیادہ ووٹ حاصل کیے جوکہ پی ٹی آئی کی عدم مقبولیت کا ثبوت ہے۔ یہ بات چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کے ساتھ ٹیلی فونک رابطے کے دوران گفتگو میں کہی۔ تفصیلات […]
By MH Kazmi on November 16, 2020 about, briefs, DOSSIER, ENVOYS, foreign, Indian, members, permanent, Secretary, terrorism, UNSC اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سکریٹری خارجہ نے یو این ایس سی کے مستقل ممبروں کو بھارتی دہشت گردی سے متعلق ڈوسیئر کے بارے میں بتایا۔ سکریٹری خارجہ سہیل محمود نے پیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کے مستقل ممبروں کے مندوبین کو ’’ ہندوستانی ریاست دہشت گردی کی سرپرستی سے […]
By MH Kazmi on November 16, 2020 CORONA, enough, says, vaccine, who, World اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)عالمی سطح پر ویکسین کی تیاری اور تقسیم کے بارے میں دعوے اور معاہدے سامنے آنے کے بعد عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ عالمی وبا کووڈ 19 سے بچاؤ کے لیے صرف ویکسین کافی نہیں ہو گی۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالمی ادارے صحت کے سربراہ ڈاکٹر […]
By MH Kazmi on November 16, 2020 foreign, Gilgit Baltistan, Minister, people, PMLN, rejected, shah mehmood qureshi اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ہم نے گلگت بلتستان میں شفاف انتخابات کی بنیاد رکھ دی ہے۔ عوام نے ن لیگ کے بیانیے کو مسترد کردیا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے مختلف تقریبات سے خطاب میں کہا کہ شاہ محمود قریشی نے یہ بھی کہا کہ پی پی اور ن لیگ دونوں کی عوامی مقبولیت کی […]
By MH Kazmi on November 16, 2020 adviser, any, does, Gilgit Baltistan, mandate, overseas, pakistanis, PM, ppp, says, Zulfi Bukhari اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بلاول بھٹو صرف ایک سیٹ کیلئے احتجاج کا ڈرامہ کر رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کو گلگت بلتستان میں کسی بھی قسم کا کوئی مینڈیٹ نہیں ملا،یہ بات وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز زلفی بخاری نے پیر کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ گلگت بلتستان میں ضمنی الیکشن […]
By MH Kazmi on November 16, 2020 flights, israel, itehad air, its, month, Next, start اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ابو ظہبی کی فضائی کمپنی اتحاد ایئر نے کہا ہے کہ وہ اگلے برس سے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب کے لیے روزانہ براہ راست پروازیں شروع کرے گی۔ عرب نیوز کے مطابق اتحاد ایئر نے پیر کو ایک بیان میں کہا ہے کہ پروازیں 28 مارچ سے شروع کی جائیں […]
By MH Kazmi on November 16, 2020 Died, foreign, Minister, Syria, WALID UL MUALM اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) شام کے وزیرخارجہ اور سابق نائب وزیراعظم ولید المعلم انتقال کر گئے۔ شام کے سرکاری نشریاتی ادارے کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق طویل عرصہ سے شام کے وزیرخارجہ تعینات رہنے والے 79 سالہ ولیدالمعلم دل کے عارضے میں مبتلا تھے تاہم ان کی موت کی وجہ ظاہر نہیں کی […]
By MH Kazmi on November 16, 2020 Ambassador, bilateral, china, cpec, Moeen ul Haq, pakistan, promote, says, Ties اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سی پیک نقل و حمل کے نظام کی بحالی کے ذریعے سےرابطہ سازی کو فروغ دے گا،یہ بات چین میں متعین پاکستان کے سفیر معین الحق نے گلوبل ٹائمز کواپنےایک حالیہ انٹرویو میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین بڑے شہروں میں سی پیک کے فریم ورک کے […]
By MH Kazmi on November 16, 2020 back, Chairman, get, HILAL E AHMAR, Ibrar ul Haq, pakistan, Pakistani, prisoners, saudi arabia, VISITIN اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی رہائی کےسلسلے میں تحریک انصاف کے مرکزی راہنما اور چیئرمین ہلال احمر پاکستان ابرارالحق اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ سفارتخانہ پاکستان جدہ کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق ابرارالحق اپنے خصوصی دورہ کے دوران اعلیٰ سعودی حکام کے ساتھ پاکستانی قیدیوں کا […]
By MH Kazmi on November 16, 2020 about, activities, condemns, DOSSIER, foreign, Indian, information, office, Pakistani, statement, terrorist اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزارت خارجہ نے بھارتی ریاستی دہشت گردی پر مبنی ڈوزئیر پر بھارتی وزارت خارجہ کی طرف سے ہرزہ سرائی کو مسترد کر دیا, ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے پاکستان کے مہیا کردہ شواہد کی […]