By MH Kazmi on August 15, 2017 against, contempt, court, hearing, high, lahore, Nawaz, objected, of, Sharif, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: لاہورہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کے قابل سماعت ہونے بر اعتراض کردیا۔ لاہورہائی کورٹ کے فاضل جج مسٹر جسٹس ماموں الرشید نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے کسی وفاقی کابینہ افسرکے پیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 and, Deepika, flop, hollywood, in, priyanka اہم ترین, خبریں, شوبز
نیویارک: بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اورپریانکاچوپڑا دونوں ہی نے ہالی ووڈ میں انٹری دی اور فلموں میں کام کیا جب کہ کامیابی بھی حاصل کی لیکن کچھ عرصے بعد ہی دونوں اداکاراؤں کو وہ توجہ نہ ملی جو انہیں اپنے ہالی ووڈ کرئیرمیں آغاز میں ملی تھی۔ بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق بالی ووڈ نگری میں […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 filed, mall, on, petition, Rally, road, seeking, stop, tahir ul qadri, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری کو مال روڈ پر دھرنا دینے سے روکنے کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت عالیہ نے مال روڈ پر ہر قسم کے دھرنے کے خلاف فیصلہ دے رکھا ہے، […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 candidates, checking, in, NA-120;, nomination, of, papers, start, Sub-selection اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: این اے 120 ضمنی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ لاہور کے این اے 120 ضمنی انتخاب کے لئے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 coffin, in, India, lanka, last, lock, nail, sri, the اہم ترین, خبریں, کھیل
پالے کیلی: بھارت نے سری لنکن تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی، مسلسل دوسرے ٹیسٹ میں اننگز سے شکست دے کر سیریز میں 3-0 سے کلین سوئپ کرلیا۔ بھارت نے سری لنکا کو تیسرے ٹیسٹ میں شکست دے کر کلین سوئپ مکمل کرلیا ہے، سیریز کے تینوں ہی میچز میں میزبان سائیڈ کو بھاری مارجن سے ناکامی […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 40, 54-year-old, combo, England's, in, last, over, runs, scored, the اہم ترین, خبریں, کھیل
لندن: آکسفورڈ شائر کرکٹ ایسوسی ایشن کے ایک میچ میں 54 سالہ اسٹیو میک کومب نے آخری اوور میں 40 رنز جڑ کر اپنی ٹیم کو فتح دلادی۔ اسٹیو میک کومب نے یہ کارنامہ ڈورچیسٹر آن تھامیس کرکٹ کلب کی جانب سے سوئن بروک کے خلاف میچ میں انجام دیا۔ 241 رنز ہدف کے تعاقب میں […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 butt, cricket, in, international, return, Salman, smoothly, to, turned اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: سلمان بٹ کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلیے راہ ہموار ہونے لگی، ہائی پرفارمنس کیمپ میں فارم اور فٹنس سے سلیکٹرز کو متاثر کیا۔ اسپاٹ فکسنگ کیس میں پابندی کی سزا مکمل کرنے کے بعد محمد عامرکی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی ہوئی، پیسر تینوں فارمیٹ کی قومی ٹیموں میں جگہ پکی کرچکے ہیں، سلمان بٹ کیلیے بھی […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 Akmal's, Caribbean, failures, in, kamran, League, long, of, series, the اہم ترین, خبریں, کھیل
گروس آئیلٹ: کیریبیئن پریمیئر لیگ میں کامران اکمل کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہوگیا۔ رواں برس کے آغاز پر پاکستان سپر لیگ میں شاندار پرفارمنس کی بدولت مین آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز پانے والے کامران اکمل کیریبیئن پریمیئر لیگ میں بری طرح ناکام ثابت ہو رہے ہیں، ان کی مشکلات کم ہونے کا نام ہی نہیں لے […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 banned, china, food, from, imports, iron, Korea:, north, on اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیجنگ: چین نے اقوام متحدہ کی جانب سے نئی پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد شمالی کوریا سے لوہے، خام لوہے اور سمندری غذا کی درآمد روک دی۔ چین کی طرف سے فیصلے کا اعلان امریکا اور شمالی کوریا کی حکومتوں کے درمیان کئی روز سے جاری لفظی گولہ باری اور کشیدگی بڑھنے کے بعد کیا گیا۔ڈونلڈ […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 4, and, children, Died, flag, in, National, one, raising, sahiwal, Shangla, teacher, while اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ساہیوال: جشن آزادی کے موقع پر مختلف واقعات میں قومی پرچم لہراتے ہوئے 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ موکل کالونی میں ظہیر احمدکے 5سالہ بیٹے حسنین کوقومی پرچم لہراتے ہوئے بجلی کے تار سے شدید جھٹکا لگا، اسے اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔ ادھر چک 5-84 ایل میں […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 case, corruption, could, in, leave, LNG, not, politics, prove, rasheed, sheikh, so, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایل این جی کیس میں کرپشن ثابت نہ کر سکا تو میں سیاست چھوڑ دوں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ نواز شریف کی دماغی کیفیت قابل رحم ہے وہ فیصلہ کر لیں، عدالت سے جھگڑا کرنا ہے یا حق لینا ہے، انہوں نے کہا کلہ ایل […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 accident, breakdown, closed, from, has, is, learned, lessons, May, Nawaz, not, occur, pakistan, Sharif, spectacle, the, then اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ ہم نے ملک ٹوٹنے سے سبق نہیں سیکھا، ملک میں 70 سال سے چلا آنے والا تماشہ اگربند نہیں ہوتا تو خدانخواستہ یہ ملک کو کسی حادثہ سے دوچار نہ کر دے۔ گزشتہ روز مزار اقبالؒ پر حاضری دینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 avoid, be, confrontation, Constitutional, given, institutions, rabbani, raza, rights, should, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیئرمین سینٹ رضا ربانی نے کہاہے کہ آئین کے تحفظ اور پاسداری کیلیے قوم کو متحد ہونا پڑے گا۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک سوال کے جواب میں رضاربانی نے کہا کہ آئین کے تحفظ اور پاسداری کیلیے قوم کو متحد ہونا پڑیگا، پارلیمان عوامی امنگوں کی ترجمان ہے اور جمہوریت کے استحکام میں […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 2, area, CTD, in, karachi, killed, Manghoper, of, Operation, terrorists اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: سی ٹی ڈی پولیس نے منگھوپیر میں مقابلے کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ ایک ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ سی ٹی ڈی پولیس نے کراچی کے علاقے منگھوپیر میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی تو دہشت گردوں نے سامنے فائرنگ شروع کردی تاہم مقابلے کے دوران سی […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 10, campaign, mangoes, million, navy, Pak, started, ugao اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: حکومت پاکستان کے وژن کے مطابق پاک بحریہ نے صوبہ سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں ’’پاک بحریہ مینگروز اُگاؤ مہم 2017‘‘ کا آغاز یومِ آزادی کے موقع پرکر دیا، پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکا اللہ نے مینگروز کا پودا لگا کر مہم کا افتتاح کیا۔ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 Celebration, championship, Freedom, Maria, Squash, the, Toor, won اہم ترین, خبریں, کھیل
ماریہ طور نے جشن آزادی اسکواش چیمپئن شپ اپنے نام کرلی۔ لاہور میں جشن آزادی نیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا انعقاد ہوا جس میں قومی اسکواش کھلاڑی ماریہ طور نے اپنی حریف فائزہ ظفر کو 3 صفر سے شکست دے کر فتح اپنے نام کی۔ جب کہ جشن آزادی نیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا مینز […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 celebrating, Day, in, independence, Nations, of, pakistan, the, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کے مطابق اقوام متحدہ میں پہلی بار پاکستان کی یوم آزادی کا جشن منایا گیا۔ گفتگو کرتے ہوئے ملیحہ لودھی نے یوم آزادی پر اہل وطن کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ میں پاکستان کے یوم آزادی کی تقریب میں 200 سے زائد ممالک […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 allow, be, Chaudhry, it, made, Nawaz, new, nor, not, of, pakistan, Sharif, Shujahat, to, wants, will, you اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ہمیں نا تو نواز شریف کا نیا پاکستان چاہیے اور نہ بنانے کی اجازت دیں گے۔ مسلم لیگ(ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے کہا کہ عوام نے منتخب کیا اور 5 ججوں نے نکال دیا، نواز شریف نے […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 of, perfection, Propaganda اہم ترین, خبریں, کالم
نواز شریف جب سے نااہل ہو کر سابق وزیراعظم ہوئے ہیں بیان پر بیان دے رہے ہیں لیکن یہ سب کے سب زیادہ تر علامتی اشارتی ہیں۔ سابق وزیراعظم بہت کچھ کہنا چاہتے ہیں لیکن کہہ نہیں پاتے۔ پتہ ہے نادیدہ قوتیں پورا سچ بولنے پر معاف نہیں کریں گی۔ نواز شریف سے زیادہ غیر سیاسی قوتوں […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 is, ishaq, Noor, not, only, shinas, star, the اہم ترین, خبریں, کالم
تجسس انسانی زندگی کی بنیادہے۔اسی جذبہ سے سائنس، تحقیق اوردلیل نے جنم لیا۔ مگرتجسس کی تعریف بہت مشکل ہے۔ کئی بارآسان مگرمتعدد بارانتہائی مشکل بلکہ ناممکن سی۔ہربشر،پرندہ اورجانوراس کیفیت سے کہیں نہ کہیں دوچار ضرور ہوتا ہے۔ معلوم ہوجاتاہے کہ اسکاذہن کسی کھوج میں ہے مگراکثر پتہ ہی نہیں چلتاکہ وہ چاہتا کیا ہے۔اسی موڑ […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 of, Seventy, story, the, years اہم ترین, خبریں, کالم
آج قیام پاکستان کو 70 برس ہوگئے۔ یوں 69 ویں سالگرہ ہے۔ ان ستر برسوں کے دوران بہت سا پانی پلوں کے نیچے سے گزر چکا ہے۔ ملک کئی بحرانوں اور سقوط ڈھاکا کے بڑے سانحے سے دوچار ہوچکا ہے۔چار آمریتیں مجموعی طور پر 32 برس اس ملک پر مسلط رہیں۔ لیاقت علی خان سے میاں […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 ended, March, Nawaz, Sharif اہم ترین, خبریں, کالم
پانامہ کیس کے فیصلے میں نااہلی کے بعد سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا اسلام آباد سے لاہور تک کا مارچ چار دن کے بعد ہفتہ کو اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ یہ مارچ کامیاب رہا یا ناکام؟ نواز شریف نے کیا کھویا اور کیا پایا اور وہ اس مارچ کے ذریعے کیا مقاصد […]