counter easy hit

خبریں

فٹنس جانچنے کیلیے بیرون ملک موجود کرکٹرز کی طلبی

فٹنس جانچنے کیلیے بیرون ملک موجود کرکٹرز کی طلبی

لاہور: قومی کرکٹرز کی فٹنس آزمانے کا سلسلہ 22اگست سے شروع ہوگا۔ قومی ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ کیلیے ڈرافٹ کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بتایا کہ چیمپئنز ٹرافی جیت کر پاکستان کرکٹ کو نئی سمت اور کرکٹرز کو نیا حوصلہ ملا، نوجوان کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی نے ڈومیسٹک کرکٹ میں […]

ایشین کرکٹ کی سربراہی بھی نجم سیٹھی کو مل گئی

ایشین کرکٹ کی سربراہی بھی نجم سیٹھی کو مل گئی

لاہور: نجم سیٹھی  نے پی سی بی کا چیئرمین بننے کے بعد پی ایس ایل کمپنی پروجیکٹ کی طرح ایگزیکٹیوکمیٹی کا بیک اپ بھی ختم کردیا تاہم شہریار خان کی رخصتی کے ساتھ ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت بھی انھیں مل گئی۔ ذکا اشرف سے طویل عدالتی محاذ آرائی پر سپریم کورٹ فیصلے کی روشنی میں نجم سیٹھی […]

شام میں داعش کے شدت پسندوں سے جھڑپیں، 39 فوجی ہلاک

شام میں داعش کے شدت پسندوں سے جھڑپیں، 39 فوجی ہلاک

دمشق: شام میں سرکاری فورسز اور شدت پسند تنظیم داعش کے جنگجوؤں کے درمیان جاری شدید جھڑپوں میں درجنوں ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ شام میں فورسز اور داعش کے درمیان جھڑپوں میں 39 فوجی ہلاک اور 25 زخمی ہوئے جبکہ اس دوران عسکریت پسندوں کی جانب سے 5 خودکش حملے کیے گئے۔ دوسری جانب روسی مدد کے […]

افغانستان کے ضلع جانی خیل پر طالبان کا دوبارہ قبضہ

افغانستان کے ضلع جانی خیل پر طالبان کا دوبارہ قبضہ

کابل: طالبان نے شدید جھڑپ کے بعد ضلع جانی خیل کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا۔ مقامی عہدیدار تاج محمد منگل نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے بتایاکہ پکتیا کے ضلع جانی خیل میں طالبان اور سیکیورٹی فورسز میں شدید جھڑپ ہوئی جس کے بعد طالبان نے ضلع کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا،25 جولائی کوہونیوالی […]

حکومت کو پھر سُبکی، قومی اسمبلی کا اجلاس ایک ہفتے کیلیے ملتوی کر دیا گیا

حکومت کو پھر سُبکی، قومی اسمبلی کا اجلاس ایک ہفتے کیلیے ملتوی کر دیا گیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس غیرمعمولی طور پر ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔ ایوان میں ایک مرتبہ پھر مسلسل دوسرے روز حکومت کو کورم پر سبکی کا سامنا کرنا پڑا جب کورم نہ ہونے کی وجہ سے پہلے ایوان کی کارروائی آدھے گھنٹے تک معطل رہی اور بعدازاں کورم کے باعث ہی اجلاس […]

نواز شریف کی ریلی میں سعد رفیق کی سرگوشی پر گاڑی کی اسپیڈ بڑھائی گئی

نواز شریف کی ریلی میں سعد رفیق کی سرگوشی پر گاڑی کی اسپیڈ بڑھائی گئی

اسلام آباد: جمعرات کو پنجاب ہاؤس راولپنڈی سے روانگی کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف سے وزیر ریلوے سعد رفیق کی سرگوشی کے بعد انکی گاڑی 120 کلومیٹر کی رفتار سے آگے بڑھی اور قافلہ پیچھے رہ گیا جبکہ سابق وزیر کئی استقبالیہ کیمپوں پر بھی نہ رکے جہاں استقبال کے انتظامات دھرے کے دھرے رہ گئے۔ […]

اپوزیشن کا ن لیگ کے خلاف گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ

اپوزیشن کا ن لیگ کے خلاف گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ

کراچی:  حکمراں ن لیگ کے خلاف ملک کی اہم اپوزیشن جماعتوں نے گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ن لیگ کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے بنائی جانیوالی اس گرینڈ الائنس میں فی الحال تحریک انصاف، عوامی مسلم لیگ ،مسلم لیگ (ق) اور عوامی تحریک شامل ہوں گے جبکہ جماعت اسلامی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں […]

بےنظیر انٹرنیشل ائیرپورٹ پر مسافر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد

بےنظیر انٹرنیشل ائیرپورٹ پر مسافر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد

راولپنڈی: بے نظیر ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر سے بھاری مقدار میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ راولپنڈی کے بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اے ایس ایف (ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس) نے کارروائی کرتے ہوئے قومی ائیر لائن کی پرواز پی کے 741 کے ذریعے جدہ جانے والے مسافر ذابت الرحمان سے […]

پاکستان کی مدر ٹریسا جذام کے خلاف پرعزم سپاہی بنکر سامنے آئیں

پاکستان کی مدر ٹریسا جذام کے خلاف پرعزم سپاہی بنکر سامنے آئیں

ڈاکٹر روتھ کیتھرینا مارتھا فاؤ طویل عرصے تک علیل رہنے کے بعد پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں 10 ستمبر2017 کو صبح 6بجے چل بسیں اور اس طرح دنیا بھر میں پھیلے اپنے لاکھوں مداحوں اور گوادر سے گلگت اور افغانستان تک پھیلے بے شمار مریضوں اور ان کے عزیزوں کو دُکھی چھوڑ گئیں۔ ڈاکٹر […]

کراچی میں فائرنگ سے ڈی ایس پی ٹریفک ڈرائیورسمیت جاں بحق

کراچی میں فائرنگ سے ڈی ایس پی ٹریفک ڈرائیورسمیت جاں بحق

کراچی: عزیزآباد مکا چوک پرنا معلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی ٹریفک اوران کا ڈرائیورجاں بحق ہوگیا۔ کراچی کے علاقے عزیز آباد کے قریب مکا چوک پرموٹر سائیکل پرسوارنامعلوم افراد نے ڈی ایس پی ٹریفک کریم آباد محمد حنیف کی موبائل پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی ٹریفک موقع پرہی […]

ہالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم ’جمان جی‘ کا سیکوئل تیار

ہالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم ’جمان جی‘ کا سیکوئل تیار

کیا آپ کو یاد ہے ہالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم ’جمان جی‘ جس سے ہمارے بچپن کی کئی یادیں جڑی ہیں، تو تیار ہوجائیے ایک اور ایڈونچر کے لیے۔ کیونکہ اس سپر ڈوپر ہٹ فلم کا سیکوئل ’جمان جی ویلکم ٹو دا جنگل‘تیار ہوگیا اوراس سال ریلیز کیا جارہا ہے۔بچپن کی یادوں کو تازہ […]

پاناما پیپرز میں نام آنے پر تحقیقات ہوگی، ارون جیٹلی

پاناما پیپرز میں نام آنے پر تحقیقات ہوگی، ارون جیٹلی

بھارتی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے کہا ہے کہ پاناما پیپرز میں جس جس بھارتی شہری کا نام آیا ہے اس کے بارے میں تحقیقات ہوں گی۔ راجیہ سبھا میں ایک سوال پر ارون جیٹلی نے کہا کہ ہمارا سسٹم پڑوسی ملک کی طرح نہیں جہاں معزول پہلے کردیا جاتا ہے اور ٹرائل بعد میں […]

اے سی سی اجلاس میں شرکت کے لیے نجم سیٹھی کولمبو روانہ

اے سی سی اجلاس میں شرکت کے لیے نجم سیٹھی کولمبو روانہ

چیئرمین پی سی بی ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے سری لنکا روانہ ہوگئے۔نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ حکام سے پاک بھارت کرکٹ سیریز کے حوالے سے بات چیت کریں گے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نےکولمبو روانگی سے قبل لاہور ایئر پورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے […]

شمالی کوریا کے مسئلہ کا فوجی حل نکالنے کا پلان تیار ہے، امریکا

شمالی کوریا کے مسئلہ کا فوجی حل نکالنے کا پلان تیار ہے، امریکا

امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے بڑھتے ہوئے خطرے کا فوجی حل موجود ہے تاہم امریکا چاہتا ہے کہ اتحادی ممالک کے ذریعے سفارتی کوششوں سے اس مسئلے کو حل کیا جائے۔ ادھر صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ لگتا ہے کہ شمالی کوریا کو دی گئی وارننگ زیادہ سخت نہیں […]

اب سول بالادستی کوئی نہیں روک سکتا۔اداروں کو اپنی آئینی حدود میں کام کرنا ہو گا۔اب ملک میں غیر آئینی اقدامات کی کوئی جگہ نہیں، میاں حنیف

اب سول بالادستی کوئی نہیں روک سکتا۔اداروں کو اپنی آئینی حدود میں کام کرنا ہو گا۔اب ملک میں غیر آئینی اقدامات کی کوئی جگہ نہیں، میاں حنیف

اب سول بالادستی کوئی نہیں روک سکتا۔اداروں کو اپنی آئینی حدود میں کام کرنا ہو گا۔اب ملک میں غیر آئینی اقدامات کی کوئی جگہ نہیں، میاں حنیف پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف نے کہا ہے کہ اہلیان راولپنڈی نے فقید المثال استقبال کا اعلیٰ معیار قائم […]

شیر دل قائد کی ہر آواز حکم اذان ہے اور ہم جمہوریت پر جوڈیشل مارشل لائ کے خلاف علم جہاد بلند کرنے کیلئےہر دم تیار ہیں، ملک ناصر

شیر دل قائد کی ہر آواز حکم اذان ہے اور ہم جمہوریت پر جوڈیشل مارشل لائ کے خلاف علم جہاد بلند کرنے کیلئےہر دم تیار ہیں، ملک ناصر

شیر دل قائد کی ہر آواز حکم اذان ہے اور ہم جمہوریت پر جوڈیشل مارشل لائ کے خلاف علم جہاد بلند کرنے کیلئےہر دم تیار ہیں، ملک ناصر پیرس(ایس ایم حسنین) پاکسشان مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر راہنما ملک ناصر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شیر کے دیوانے تن من دھن سے […]

شیر چلتا ہے تو اسکے ساتھ زمانہ چلتا ہے ، اللہ تعالیٰ نے میاں محمد نواز شریف کو ایک مرتبہ پھر چن لیا ہے ، سلطانہ اصغر

شیر چلتا ہے تو اسکے ساتھ زمانہ چلتا ہے ، اللہ تعالیٰ نے میاں محمد نواز شریف کو ایک مرتبہ پھر چن لیا ہے ، سلطانہ اصغر

شیر چلتا ہے تو اسکے ساتھ زمانہ چلتا ہے ، اللہ تعالیٰ نے میاں محمد نواز شریف کو ایک مرتبہ پھر چن لیا ہے ، سلطانہ اصغر  پیرس(ایس ایم حسنین) صدر مسلم لیگ ن (ویمن ونگ) فرانس سلطانہ اصغر نے اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کی ریلی کے آغاز سے یس اردو کو ایک […]

شیر کی چال ہی نرالی ہے، ہر قدم پر لوگ اپنے دل جان اور روحیں نچھاور کر رہے ہیں، یوتھیوں کی سیٹی گم ہے، راجہ اشفاق

شیر کی چال ہی نرالی ہے، ہر قدم پر لوگ اپنے دل جان اور روحیں نچھاور کر رہے ہیں، یوتھیوں کی سیٹی گم ہے، راجہ اشفاق

  شیر کی چال ہی نرالی ہے، ہر قدم پر لوگ اپنے دل جان اور روحیں نچھاور کر رہے ہیں، یوتھیوں کی سیٹی گم ہے، راجہ اشفاق  پیرس(ایس ایم حسنین) شیر نے ابھی انگڑائی لی ہے اورلکڑ بگڑوں پر سکتہ طاری ہے،اب شیر دھاڑے گاتو  تو یہ لوگ خود ہی شیرسے اپنی جان کی امان مانگتے […]

شیر دل لیڈر، ہمارے دلوں کی دھڑکن ہے، ثابت ہوگیا نواز شریف جنوبی ایشیا کے سب سے بڑے لیڈر ہیں، چوہدری سجاد نمبر دار

شیر دل لیڈر، ہمارے دلوں کی دھڑکن ہے، ثابت ہوگیا نواز شریف جنوبی ایشیا کے سب سے بڑے لیڈر ہیں، چوہدری سجاد نمبر دار

شیر دل لیڈر، ہمارے دلوں کی دھڑکن ہے، ثابت ہوگیا نواز شریف جنوبی ایشیا کے سب سے بڑے لیڈر ہیں، چوہدری سجاد نمبر دار پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے نائب صدر چوہدری سجاد نمبر دار نےریلی میں کارکنوں کا تاریخی جوش و خروش دیکھتے ہوئےاپنے بیان میں کہا ہے کہ یقیناً […]

پاکستان کی سب سے بڑی حقیقت محترم جناب میاں محمد نواز شریف ہیں، ملک دشمنوں کیلئےہارڈ لائنر ہیں، جاوید اختر بٹ

پاکستان کی سب سے بڑی حقیقت محترم جناب میاں محمد نواز شریف ہیں، ملک دشمنوں کیلئےہارڈ لائنر ہیں، جاوید اختر بٹ

  پاکستان کی سب سے بڑی حقیقت محترم جناب میاں محمد نواز شریف ہیں، ملک دشمنوں کیلئےہارڈ لائنر ہیں، جاوید اختر بٹ پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جناب جاوید اختر بٹ نے جی ٹی روڈ ریلی کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی تاریخ کے […]

الیکٹرانک اور بائیو میٹرک ووٹنگ مشینوں کا عملی مظاہرہ کرنے کا فیصلہ

الیکٹرانک اور بائیو میٹرک ووٹنگ مشینوں کا عملی مظاہرہ کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور بائیو میٹرک مشینیوں کا عملی مظاہرہ میڈیا کے سامنے کیا جائے گا۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی زیر صدارت ای سی پی ہیڈ کوارٹر میں اجلاس ہوا۔ اس موقع پر بریفنگ کے دوران مشورہ دیا گیا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں […]

آرمی چیف سے سعودی نائب وزیر دفاع کی ملاقات

آرمی چیف سے سعودی نائب وزیر دفاع کی ملاقات

آرمی چیف سے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور سعودی نائب وزیر دفاع کی ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے امور اور خطے کی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ ترجمان پاک […]