counter easy hit

خبریں

بھارت دنیا بھر میں پاکستانی نمک برآمد کر رہا ہے، وفاقی چیمبر

بھارت دنیا بھر میں پاکستانی نمک برآمد کر رہا ہے، وفاقی چیمبر

پاکستان بھارت کو انتہائی سستے داموں نمک فروخت کرر ہا ہے، راجہ حسن اختر لاہور: نمک کو بڑے پتھروں یا بولڈرز کی صورت میں ایکسپورٹ پر پابندی لگائی جائے ،نمک کو ویلیو ایڈیشن کے بعد ایکسپورٹ کیا جا ئے تاکہ ہمارے پاس زیادہ سے زیادہ زرمبادلہ آئے، بھارت ہمارے نمک کو ویلیو ایڈیشن کے بعد […]

سپر کپ فٹبال، ریال میڈرڈ نے ٹائٹل جیت لیا

سپر کپ فٹبال، ریال میڈرڈ نے ٹائٹل جیت لیا

فائنل میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیم نے ایک کے مقابلے میں دو گول سے کامیابی حاصل کر لی میکدونیا: فٹبال کی بڑی جنگ ریال میڈرڈ نے جیت لی ، سپر کپ فائنل میں مانچسٹر یونائیٹڈ کو دو ایک کی شکست کی کڑوی گولی نگلنا پڑی، سپر سٹار رونالڈو ، بینزیما اور بیل کوئی گول […]

’شمالی کوریا کا امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے پر غور‘

’شمالی کوریا کا امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے پر غور‘

شمالی کوریا نے کہا ہے کہ وہ بحرالکاہل میں امریکی جزیرے گوام کو میزائل سے نشانہ بنانے کے بارے میں غور کر رہا ہے۔ پیانگ یانگ: صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کے بعد پیانگ یانگ نے امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے پر غور شروع کر دیا۔ شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ وہ گوام […]

پی ٹی آئی کی نواز شریف کی سیاسی سرگرمیوں کیخلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

پی ٹی آئی کی نواز شریف کی سیاسی سرگرمیوں کیخلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

نواز شریف کا جلوس پاکستان کے عدالتی اور دفاعی اداروں کو دھمکی ہے، پنجاب کی پوری پولیس، وفاق کے سارے ادارے ایک نااہل شخص کے سیاسی جنازے کو کندھا دینے میں مصروف ہیں، نواز شریف کی نااہلی کے بعد انکے نام پر موجود جماعت کالعدم قرار دی جائے: بابر اعوان کی الیکشن کمیشن کے باہر […]

تیمر گرہ: شیروٹ کئی میں شہید پاک فوج کے جوانوں کی نماز جنازہ ادا

تیمر گرہ: شیروٹ کئی میں شہید پاک فوج کے جوانوں کی نماز جنازہ ادا

نماز جنازہ میں کور کمانڈر پشاور میجر جنرل نذیر بٹ، صوبائی وزیر شاہ فرمان، آئی جی ایف سی لیاقت خان نے شرکت کی تیمر گرہ: تیمر گرہ کے علاقے شیروٹ کئی میں شہید ہونے والے پاک فوج کے میجر علی سلمان اور حوالدار اخترعلی کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کردی گئی ۔ شیروٹ […]

ایم کیو ایم پاکستان کا 14 اگست کو جشن آزادی فیسٹیول منانے کا اعلان

ایم کیو ایم پاکستان کا 14 اگست کو جشن آزادی فیسٹیول منانے کا اعلان

ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کہتے ہیں کہ ایم کیو ایم پاکستان کی حب الوطنی پر شک نہ کیا جائے، 22 اگست کی تقریر کے بعد لندن سے علیحدگی اختیار کر لی تھی۔ کرچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے 11 سے 14 اگست تک یوم آزادی […]

شہریار خان کی نجم سیٹھی کو چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد

شہریار خان کی نجم سیٹھی کو چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد

لاہور: پی سی بی کے سبکدوش چیرمین شہریار خان نے نجم سیٹھی کو چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ پی سی بی کے سبکدوش ہونے والے چیئرمین شہریار خان نے نجم سیٹھی کو متفقہ طور پر چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے، اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اس بات پر خوشی […]

پیرس میں کار سوار نے 6 فرانسیسی فوجیوں کو کچل دیا

پیرس میں کار سوار نے 6 فرانسیسی فوجیوں کو کچل دیا

پیرس: فرانس میں کار سوار حملہ آور 6 فوجیوں کو کچل کر فرار ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پیرس کے نواحی علاقے لووا لووا پیرے ميں حملہ آور نے اپنی سیاہ بی ایم ڈبلیو چھاؤنی سے نکلنے والے انسداد دہشت گردی شعبے کے فوجیوں پر چڑھادی جس کے نتیجے میں 6 اہلکار زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں […]

نوازشریف نے عوام میں جانے کا فیصلہ کرنے میں دیر کردی، خورشید شاہ

نوازشریف نے عوام میں جانے کا فیصلہ کرنے میں دیر کردی، خورشید شاہ

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ 4 سال سے نوازشریف کو میری بات سمجھ نہیں آئی جب کہ اب نوازشریف نے عوام میں جانے کا فیصلہ کیا لیکن دیر کردی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ 4 سال سے نوازشریف کو میری بات […]

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی نجم سیٹھی کا پہلا ہدف

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی نجم سیٹھی کا پہلا ہدف

لاہور: پی سی بی کے نومنتخب چیئرمین نجم سیٹھی نے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کو پہلا ہدف قرار دیا ہے۔ چیئرمین منتخب ہونے کے بعد پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ کل سری لنکا روانہ ہو رہا ہوں جہاں سری لنکن ٹیم اور انڈر 19 کے دورہ پاکستان کے حوالے سے بات […]

ڈین جونز نے پاکستان کا دورہ نہ کرنے والی ٹیموں کو منافق قرار دے دیا

ڈین جونز نے پاکستان کا دورہ نہ کرنے والی ٹیموں کو منافق قرار دے دیا

چنائی: سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز نے پاکستان کا دورہ نہ کرنے والی ٹیموں کو منافق قرار دے دیا۔ چنائی میں بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرکٹ کمنٹریٹر ڈین جونز نے دورہ پاکستان سے انکار کرنے والی ٹیموں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ منافقت کا مظاہرہ کررہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حال […]

نواز شریف بتائیں ان کے خلاف کون سازش کررہا ہے، قمر زمان کائرہ

نواز شریف بتائیں ان کے خلاف کون سازش کررہا ہے، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہےکہ نوازشریف بار بار کہتے ہیں کہ ان کے خلاف سازش ہے وہ ہمیں بتائیں کون سازش کررہا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ انہوں نے خود کہا عدالت جو فیصلہ کرے گی ہم قبول کریں گے لیکن […]

بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید ہوگئے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے اور روز بروز قابض افواج کی جانب سے نہتے کشمیریوں پر مظالم بڑھ رہے ہیں۔ گزشتہ روز بھی ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 5 نوجوان شہید ہوئے اور […]

نواز شریف اور اہلخانہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست مسترد

نواز شریف اور اہلخانہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے وکیل عثمان بسرا کی جانب سے دائر ن لیگ کی ریلی روکنے سے متعلق درخواست بھی مسترد کر دی اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جی ٹی روڈ کے ذریعے ریلی روکنے، نوازشریف اور اہلخانہ کے نام ای سی ایل میں […]

ریلی کیساتھ جانا چاہتی تھی والد نے روک دیا : مریم نواز

ریلی کیساتھ جانا چاہتی تھی والد نے روک دیا : مریم نواز

وزیر اعظم نے مجھے حکم دیا کہ میں قافے سے ایک روز قبل لاہور چلی جائوں : صاحبزادی سابق وزیر اعظم کی گفتگو اسلام آباد: مریم نواز نے کہا ہے کہ میں اپنے باپ کے قافلے میں شریک ہونا چاہتی تھی اور ان کے ساتھ لاہور جانے کی خواہش مند تھی، جس کیلئے میں نے […]

نواز شریف قوم کا پیسہ اشتہاروں پر لٹا رہے ہیں :شفقت محمود

نواز شریف قوم کا پیسہ اشتہاروں پر لٹا رہے ہیں :شفقت محمود

سابق وزیر اعظم سرکاری ملازمین اور ریاستی وسائل کو اپنی سیاست کا ایندھن بنانے سے گریز کریں :رہنما تحریک انصاف لاہور: تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ریلی نواز شریف کا حق ہے، لوگ جمع کرنے کیلئے قوم کا پیسہ اشتہارات پر لٹانا افسوسناک ہے، عدالتی فیصلے سے فرار کیلئے ہجوم […]

عمران خان اور یوسف رضا گیلانی کا اپر دیر میں شہید فوجی جوانوں کو خراج عقیدت

عمران خان اور یوسف رضا گیلانی کا اپر دیر میں شہید فوجی جوانوں کو خراج عقیدت

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور چیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپر دیر میں فوجی جوانوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اپر دیر میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران پاک فوج کے میجر سمیت 4 اہلکار شہید ہوئے۔ یوسف رضا گیلانی نے اپنے بیان میں شہدا کو خراج […]

فلم کی ناکامی پر شائقین کا شاہ رخ خان سے پیسوں کی واپسی کا مطالبہ

فلم کی ناکامی پر شائقین کا شاہ رخ خان سے پیسوں کی واپسی کا مطالبہ

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور انوشکا شرما کی حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم ’’جب ہیری میٹ سیجل‘‘ کی ناکامی کے بعد شائقین نے شاہ رخ خان سے پیسوں کی واپسی کا مطالبہ کردیا۔ ایک وقت تھا جب بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی فلمیں ریلیز ہوتے ہی ریکارڈ بزنس کرتی تھیں […]

ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر راکھی ساونت کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری

ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر راکھی ساونت کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری

ممبئی: عدالت نے بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ اور اسکینڈل کوئین راکھی ساونت کے ایک بار پھر وارنٹ جاری کردئیے۔ بالی ووڈ میں اپنے بے باک بیانات کے حوالے سے مشہوراداکارہ راکھی ساونت کی پریشانیوں میں روزبروزاضافہ ہوتا جارہا ہے، وہ ایک پریشانی سے باہر نکل نہیں پاتیں کہ دوسری پریشانی میں مبتلا ہوجاتی ہیں، گزشتہ کچھ […]

نواز شریف کی ریلی روکنے کے لیے درخواستیں مسترد

نواز شریف کی ریلی روکنے کے لیے درخواستیں مسترد

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے نوازشریف کی ریلی روکنے کی درخواستوں کو مستردکر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے نواز شریف کی ریلی روکنے کے لیے دائر درخواستوں کی سماعت کی، اس موقع پر درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو سپریم کورٹ نے نااہل قرار دیا […]

مودی سرکار نے ہر سال ذہنی تناؤ سے درجنوں فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی

مودی سرکار نے ہر سال ذہنی تناؤ سے درجنوں فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی

نئی دہلی: بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ ذہنی تناؤ کی وجہ سے ہر سال 100 سے زائد فوجی ہلاک ہورہے ہیں۔ بھارتی وزیر دفاع سبھاش بھامرے نے پارلیمنٹ راجیا سبھا میں پیش کی گئی رپورٹ میں بتایا کہ ذہنی تناؤ کی وجہ سے بھارتی فوج میں ہر سال خودکشی اور ساتھی فوجیوں کو قتل کرنے کے […]

مسلم لیگ (ن) پر پابندی کی درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ

مسلم لیگ (ن) پر پابندی کی درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:  ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) پر پابندی اور رجسٹریشن منسوخ کرنے کی درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں مسلم لیگ (ن) پر پابندی اور رجسٹریشن منسوخ کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں درخواست گزار پاکستان عوامی تحریک وکیل نے نے موقف اپنایا کہ سپریم کورٹ […]