counter easy hit

خبریں

نوازشریف اسلام آباد سے لاہور روانگی کیلئے تیار

نوازشریف اسلام آباد سے لاہور روانگی کیلئے تیار

سابق وزیراعظم نواز شریف آج لاہور روانگی کے لیے اسلام آباد کے پنجاب ہاؤس میں ریلی کی صورت میں نکلیں گے۔ مسلم لیگ (ن) کی ریلی کے لیے خصوصی طور پر تیار کی گئی گاڑی پنجاب ہاؤس میں موجود ہے، گاڑی میں اسپیکرز اور ساؤنڈ سسٹم لگایا گیا ہے جب کہ اس کے اوپر سابق وزیراعظم نواز […]

اسپیس سوٹ کے بغیر خلاء میں گھومنے کا نتیجہ جانتے ہیں؟

اسپیس سوٹ کے بغیر خلاء میں گھومنے کا نتیجہ جانتے ہیں؟

کیا آپ نے کبھی سوچا کہ بالائی خلاء میں جانے والے افراد ہمیشہ بھاری بھرکم اور عجیب وضع کا لباس کیوں پہنتے ہیں؟ اور اُس وقت کیا ہوگا اگر انسان بغیر اسپیس سوٹ کے خلاء میں تیرنے کی کوشش کریں؟تو اگر آپ بھی اس طرح کبھی بغیر اسپیس سوٹ کے خلاء میں کسی طرح پہنچ […]

اب تک کے2017 کے بہترین اسمارٹ فونز

اب تک کے2017 کے بہترین اسمارٹ فونز

ہر ماہ کئی نئے اسمارٹ فونز سامنے آتے ہیں جن میں سے انتخاب کرنا مشکل ہوتا ہے۔ 2017 میں بھی بہت سے بہترین اسمارٹ فونز سامنے آئے۔ برطانوی روزنامے ٹیلیگراف نے رواں سال کے لیے اب تک کے بہترین اسمارٹ فونز کا انتخاب کیا ہے جو ہوسکتا ہے آپ کو بھی پسند آئیں۔ گوگل پکسل […]

ملتان: پسند کی شادی کرنے والی خاتون بھائی کے ہاتھوں قتل

ملتان: پسند کی شادی کرنے والی خاتون بھائی کے ہاتھوں قتل

ملتان: صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں ایک نوجوان نے پسند کی شادی کرنے والی اپنی بہن کو عدالت کے باہر فائرنگ کرکے مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق راجن پور سے تعلق رکھنے والی خاتون کلثوم بی بی نے چند ماہ قبل رفاقت سے پسند کی شادی کی […]

اس مصالحے کا ایک چمچ روزانہ توند سے نجات دلائے

اس مصالحے کا ایک چمچ روزانہ توند سے نجات دلائے

اپنے جسم میں نکلتی ہوئی توند کسی کو اچھی لگ سکتی ہے ؟ خواتین اور مرد دونوں اپنی پھیلتی کمر اور نکلتے پیٹ سے پریشان ہوتے ہیں۔ مگر اس سے نجات پانا بہت مشکل لگتا ہے۔تاہم پیٹ میں جمع ہونے والی اضافی چربی کو گھلانا چاہتے ہیں تو روزانہ بس ایک چائے کا چمچ یہ مصالحہ کھانا […]

شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنس: نگران جج کی تعیناتی چیلنج

شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنس: نگران جج کی تعیناتی چیلنج

لاہور: سپریم کورٹ کے حکم پر شریف خاندان کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) میں ریفرنس کی نگرانی کے لیے عدالت عظمیٰ کے جج جسٹس اعجازالاحسن کی تعیناتی کو چیلنج کردیا گیا۔ شریف خاندان کی جانب سے بیرسٹر ظفر اللہ خان نے سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں دائر درخواست میں کہا ہے کہ عدالت […]

نواز شریف کی گرفتاری چیئرمین نیب کی صوابدید ہے، وکلا

نواز شریف کی گرفتاری چیئرمین نیب کی صوابدید ہے، وکلا

اسلام آباد: شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز میں گرفتاری کے حوالے سے قانونی ماہرین کی رائے تقسیم ہے۔ سپریم کورٹ کے وکلا کا پاناما لیکس کیس میں شریف خاندان کے خلاف نیب میں دائر ہونیوالے ریفرنسز کے حوالے سے کہنا ہے کہ ان ریفرنسز کے اندراج پر نوازشریف، ان کے بچوں اور دیگر کی گرفتاری چیئرمین […]

نواز شریف کی کل لاہور روانگی، سیکیورٹی اداروں کا کلیئرنس سے انکار

نواز شریف کی کل لاہور روانگی، سیکیورٹی اداروں کا کلیئرنس سے انکار

اسلام آباد / لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کل بذریعہ جی ٹی روڈ اسلام آباد سے لاہور روانہ ہونگے۔ مسلم لیگ (ن) نے نواز شریف کی لاہور روانگی پر سیاسی طاقت کے بھرپور مظاہرہ کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لیں، مسلم لیگ (ن) کے مطابق سابق وزیر اعظم قافلے کی صورت میں بدھ کی صبح 9بجے […]

نواز شریف کی نظرثانی درخواست دو روز میں دائر کرنیکا امکان

نواز شریف کی نظرثانی درخواست دو روز میں دائر کرنیکا امکان

اسلام آباد:  سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست آئندہ 2 روز میں دائر کیے جانے کا امکان ہے۔ باو ثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے اہلخانہ کی طرف سے پاناما پیپرزکیس کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست کو حتمی شکل دیدی گئی […]

پینٹاگون نے تجارتی ڈرونز کو خطرہ قرار دیا

پینٹاگون نے تجارتی ڈرونز کو خطرہ قرار دیا

امریکی محکمہ دفاع نے فوج کے لیے خطر ہ سمجھے جانے والے نجی اور تجارتی ڈرونز کو مار گرانے کی اجازت دے دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون کے ترجمان جیف ڈیوس نےبتایا ہے کہ امریکی فوجی تنصیبات کو یہ حکم جاری کردیا گیا ہے کہ کسی بھی ایسے ڈرون کو جو خطرہ نظر آئے […]

کراچی پولیس کا آپریشن، 3 اغواکار سمیت 10 ملزمان گرفتار

کراچی پولیس کا آپریشن، 3 اغواکار سمیت 10 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے گزری میں پولیس نے مغوی ڈاکٹر کو بازیاب کراکے 3 مبینہ اغواکاروں کو گرفتار کرلیا جبکہ دیگر مختلف کارروائیوں کے دوران 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ گذری کے علاقے میں پولیس نے کورنگی ساڑھے5 نمبر سے اغوا کیے جانے والے مغوی ڈاکٹر کو بازیاب کراکے3 مبینہ اغوا کاروں کو گرفتار […]

لاہور: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

لاہور: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

لاہور سگیاں پل کے قریب سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے 4 دہشت گرد ہلاک کر دیئے، دو سے تین دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق شیخوپورہ سے آنے والے 6سے 7 دہشت گرد لاہور میں داخل ہونا چاہتے تھے، سگیاں کے قریب سی ٹی ڈی نے […]

روس کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں، امریکی وزیر خارجہ

روس کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کا کہنا ہےکہ امریکا روس کے ساتھ کام کرنا چاہتا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے گزشتہ روز اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ملاقات کی تھی جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بہتر بنانے پر زور دیا گیا۔ خبر ایجنسی […]

عائشہ گلالئی کے الزامات؛ تحریک انصاف کی مجلس عاملہ کا اجلاس آج ہوگا

عائشہ گلالئی کے الزامات؛ تحریک انصاف کی مجلس عاملہ کا اجلاس آج ہوگا

تحریک انصاف کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں عائشہ گلالئی کے الزامات اور اس پر بنائی جانے والی پارلیمانی کمیٹی سے متعلق مشاورت کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس کل ہونا تھا جسے ایوان زیریں کی کارروائی کے باعث آج کے لئے موخر […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھاتے ہی اپنی نو تشکیل کابینہ کا اجلاس طلب کیا تھا جس میں ہر ہفتے اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا تھا جب کہ وزیراعظم نے وزرا کو اپنی وزارتوں کی کارکردگی مزید بہتر […]

شوگر ملرز کی ہڑتال: کراچی کے بازاروں میں چینی کی قلت پیدا ہونے لگی

شوگر ملرز کی ہڑتال: کراچی کے بازاروں میں چینی کی قلت پیدا ہونے لگی

شوگرملرز کی ہڑتال کے باعث آج کراچی کی مارکیٹوں میں چینی کی عدم سپلائی کا چھٹا روز ہے۔ کراچی ہول سیل مارکیٹ کے ذرائع کے مطابق شوگرملرز نے آج بھی چینی کی سپلائی نہیں کی اور بازاروں میں چینی کی عدم سپلائی کا آج چھٹا روز ہے۔ مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہےکہ بازار میں چینی […]

کراچی کے علاقے سنگ جانی سے 3 لاشیں برآمد

کراچی کے علاقے سنگ جانی سے 3 لاشیں برآمد

پولیس ذرائع کے مطابق سنگ جانی سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں جن میں ایک مرد اور 2 خواتین شامل ہیں۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ کراچی کےعلاقے سنگ جانی میں 3 افراد کو قتل کیا گیا جن کی لاشیں ایک گھر سے ملی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتولین میں ایک مرد اور دو […]

بھارت نے کبوتر کے بعد پاکستانی جھنڈے کو بھی ’’جاسوس‘‘ بنادیا

بھارت نے کبوتر کے بعد پاکستانی جھنڈے کو بھی ’’جاسوس‘‘ بنادیا

امرتسر: پاکستان سے ہمیشہ خوفزدہ رہنے والا اور الزام تراشیاں کرنے والا بھارت پچھلے سال ایک کبوتر کو پاکستانی جاسوس بنا کر پیش کرچکا ہے لیکن آج کل وہ پاکستانی جھنڈے تک کو جاسوس قرار دے کر اس کے خلاف واویلا کرنے میں مصروف ہے۔ واہگہ بارڈر کے قریب پاکستانی حدود میں 400 فٹ اونچائی پر 120 فٹ […]

کلاسیکل رقاصہ نمرین بٹ نے ’’دادا پوتا‘‘ سے فلمی دنیا میں انٹری دیدی

کلاسیکل رقاصہ نمرین بٹ نے ’’دادا پوتا‘‘ سے فلمی دنیا میں انٹری دیدی

لاہور: معروف کلاسیکل رقاصہ نمرین بٹ کی فلمی میدان میں انٹری، دوپروجیکٹس کی شوٹنگ سے ایکٹنگ کیرئیر کی اننگز کا آغاز کردیا۔ نمرین بٹ نے بتایا کہ کیمرے کی آنکھ میں آنکھیں ڈال کربات کرنے کا فن واقعی ہی بہت منفرد اورنرالا ہے۔ مجھے اندازہ ہی نہ تھا کہ ایکٹنگ کرنا کس قدر مشکل ہے۔ میں نے تواپنی […]

سورج نے شاہ رخ خان کی بیوی کا چہرہ بدل دیا

سورج نے شاہ رخ خان کی بیوی کا چہرہ بدل دیا

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی خوبصورت بیوی گوری خان ان دنوں سخت پریشان ہیں، اور ان کی پریشانی کی وجہ ہے ان کا خوبصورت چہرہ جو سورج کی تیز شعاعوں کو برداشت نہ کرسکا۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کا شمار بالی ووڈ کے مصروف ترین اداکاروں میں ہوتا […]

ایشیا ہاکی کپ، 13 پلیئرز آزمائش سے قبل ہی ناکام قرار

ایشیا ہاکی کپ، 13 پلیئرز آزمائش سے قبل ہی ناکام قرار

لاہور: رواں برس بنگلہ دیش میں شیڈول ایشیا کپ کی تیاریوں میں مصروف 13 کھلاڑیوں کو ٹرائلز سے قبل ہی گھر بھیج دیا گیا۔ کیمپ سے نکالے جانے والے پلیئرز میں محمد عتیق، قاضی اسفند یار، ذیشان بخاری، سہیل منظور، کاشف علی، فیصل رشید، اسد عزیز، اویس الرحمٰن، فراز، عثمان، ندیم، علی اکبر اور محسن صابری شامل […]

چیمپئنز ٹرافی کے ہیرو فخر زمان کا بنگلادیش پریمئیر لیگ کے لیے معاہدہ

چیمپئنز ٹرافی کے ہیرو فخر زمان کا بنگلادیش پریمئیر لیگ کے لیے معاہدہ

چیمپئنز ٹرافی کے ہیرو فخر زمان نے بنگلادیش پریمیئر لیگ کے لئے ٹیم سے معاہدہ کرلیا۔ چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی ٹیم پاکستان کے کھلاڑیوں کو مختلف لیگز کی جانب سے ایک کے بعد ایک آفر کی جارہی ہے اور خاص طور پر چیمپئنز ٹرافی کے ہیرو فخر زمان توجہ کا مرکز […]