counter easy hit

خبریں

عامر خان کی فلم ”سیکرٹ سپر سٹار” کا ٹریلر ریلیز

عامر خان کی فلم ”سیکرٹ سپر سٹار” کا ٹریلر ریلیز

فلم میں ایک ایسی لڑکی کی کہانی دکھائی گئی ہے جو دنیا کی مشہور گلوکارہ بننا چاہتی ہے ممبئی: بالی ووڈ اداکار عامر خان کا ایک اور نیا انداز سامنے آگیا ، مسٹرپرفکیشنسٹ کی نئی فلم   سیکرٹ سپر سٹار   کا ٹریلر آگیا ۔ ادویت چندن کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم  سیکرٹ سپر سٹار  مڈل […]

کراچی: پولیس کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاؤن، 7 ملزمان گرفتار

کراچی: پولیس کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاؤن، 7 ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے ڈاکٹر زخمی ہو گیا۔ کراچی: تیموریہ میں پولیس نے کارروائی کر کے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی گلبرگ کے مطابق گرفتار ملزمان قتل اور […]

نواز شریف اتوار کو بڑے قافلے کی صورت میں اسلام آباد سے لاہور جائیں گے: ذرائع

نواز شریف اتوار کو بڑے قافلے کی صورت میں اسلام آباد سے لاہور جائیں گے: ذرائع

مسلم لیگ ن کا بھرپو پاور شو کرنے کا فیصلہ، سابق وزیر اعظم نواز شریف اتوار کو بڑے قافلے کی صورت میں اسلام آباد سے لاہور جائیں گے۔ لاہور: مسلم لیگ ن کے قریبی ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا کہ مری میں ہونے والے مشاورتی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سابق وزیراعظم نوازشریف […]

قائداعظمؒ کی بارات

قائداعظمؒ کی بارات

عام حالات میں آرائش اور دلکشی سے محروم پانیلی میں اس شادی کے باعث ایک جشن کا سماں تھا۔ جیسے گونڈل کے دیہات میں سے یہ گاؤں ایک روز خواب سے بیدار ہوتے ہی دلہن کی طرح سج گیا ہو منگنی کے نتیجے میں بعدازاں ان کی شادی ہوئی مگر اس سے قبل تیس جنوری […]

فیصل آباد: چھ سالہ بچی بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر جاں بحق

فیصل آباد: چھ سالہ بچی بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر جاں بحق

فیصل آباد میں 6 سالہ بچی چھت پر کھیلتے ہوئے بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر دم توڑ گئی۔ فیصل آباد: فیصل آباد کے نواحی گاؤں میں 6 سالہ فاطمہ پرویز اپنے گھر کی چھت پر کھیل رہی تھی کہ اچانک پاوں پھسلنے سے چھت سے گر کر بجلی کی تاروں ساتھ ٹکرا گئی۔ بجلی […]

وفاقی کابینہ کی تشکیل کا مرحلہ، ن لیگی رہنما آج پھر سر جوڑ کر بیٹھیں گے

وفاقی کابینہ کی تشکیل کا مرحلہ، ن لیگی رہنما آج پھر سر جوڑ کر بیٹھیں گے

مسلم لیگ ن کے مرکزی قائدین کی آج گورنمنٹ ہائوس مری میں بیٹھک لگے گی، سابق وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب چھانگلہ گلی میں موجود، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بھی مری آئیں گے: ذرائع مری: وفاقی کابینہ کی تشکیل کا مرحلہ، ن لیگی رہنما آج پھر سرجوڑ کر بیٹھیں گے، ذرائع […]

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو وزیراعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو وزیراعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش

نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد باضابطہ طور پر کام شروع کردیا اور آج وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے […]

انتشار پسند عناصر ترقی کا راستہ روکنا چاہتے ہیں، شہباز شریف

انتشار پسند عناصر ترقی کا راستہ روکنا چاہتے ہیں، شہباز شریف

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انتشار پسند عناصر ترقی کا راستہ روکنا چاہتے ہیں اور سی پیک مخالفین کی آنکھوں میں کھٹک رہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں 4 سال کے دوران ترقی و خوشحالی کے میگا منصوبے مکمل ہوئے، مسلم لیگ(ن) نے […]

ورلڈ الیون کے دم توڑتے ٹور کو نئی آکسیجن دینے کا فیصلہ

ورلڈ الیون کے دم توڑتے ٹور کو نئی آکسیجن دینے کا فیصلہ

لاہور:  ورلڈ الیون کے دم توڑتے پاکستان ٹور کو نئی آکسیجن دینے کا فیصلہ کر لیا گیا، پی سی بی حکام آئندہ ہفتے پنجاب حکومت کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات میں سیکیورٹی پر یقین دہانی حاصل کرنے کی کوشش کرینگے۔ وزارت داخلہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حامی بھر لی تو ٹیم  11سے 19 ستمبر […]

آرٹیکل 62،63 کے تحت عائشہ گلالئی کی نااہلی کیلئے درخواست دائر

آرٹیکل 62،63 کے تحت عائشہ گلالئی کی نااہلی کیلئے درخواست دائر

لاہور: رکن قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کی سابق رہنما عائشہ گلالئی کی آئین کے آرٹیکل 62، 63 کے تحت نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں دائر کردہ درخواست میں کہا گیا کہ عائشہ گلالئی آرٹیکل 62،63 کے تحت صادق اور امین نہیں رہیں، لہذا عدالت سے […]

فوج ملک کو پٹری پر لاتی ہے سویلین حکومت اتار دیتی ہے، پرویز مشرف

فوج ملک کو پٹری پر لاتی ہے سویلین حکومت اتار دیتی ہے، پرویز مشرف

دبئی: پاک فوج کے سابق سربراہ اور سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں فوج ملک کو پٹری پر لاتی ہے اورسویلین آ کر پھر اسے پٹری سے اتار دیتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے پاک فوج کے سابق سربراہ اورسابق صدرپرویزمشرف نے کہا کہ پاکستان میں جب بھی مارشل لاء […]

پیپلز پارٹی کشمیریوں پر ہونے والے جبر کو ختم کرے گی، آصف زرداری

پیپلز پارٹی کشمیریوں پر ہونے والے جبر کو ختم کرے گی، آصف زرداری

اسلام آباد: آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اورپاکستان کے عوام کشمیری عوام کے ساتھ ہیں اور ذوالفقار علی بھٹو اوربے نظیر نے ہمیشہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کی۔ آصف علی زرداری سے چوہدری لطیف اکبرکی قیادت میں کشمیریوں کے وفد کی ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران آصف علی زرداری نے […]

وسیم اکرم یو اے ای ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے

وسیم اکرم یو اے ای ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے

دبئی: سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم یو اے ای کے ایک ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے۔ 10 پی ایل کی جانب سے ان کی خدمات حاصل کی گئی ہیں، یہ ایک نجی ادارے کا ایونٹ اور اس کا دعویٰ ہے کہ یہ دنیا کا ٹینس بال کے ساتھ کھیلا جانے والا سب سے […]

حکومتی دعوے دھرے رہ گئے؛ بجلی کی پیداوار کے مہنگے ذرائع پر انحصار 4 سال بعد بھی برقرار

حکومتی دعوے دھرے رہ گئے؛ بجلی کی پیداوار کے مہنگے ذرائع پر انحصار 4 سال بعد بھی برقرار

 اسلام آباد:  حکومت کا  4 سال کے دوران بجلی پیدا کرنے کے لیے مہنگے وسائل پر انحصار کم نہ ہو سکا، دعوؤں کے برعکسحکومت کا تیل و گیس سے مہنگی بجلی پیدا کرنے پر سب سے زیادہ انحصار ہے۔  ’’2013 میں حکومت کا بجلی کی پیداوار کے لحاظ سے سب سے زیادہ انحصار مہنگے تیل اور […]

کراچی کا 70فیصد حصہ مستقبل میں کچی آبادی بن جائیگا، ڈپٹی میئر

کراچی کا 70فیصد حصہ مستقبل میں کچی آبادی بن جائیگا، ڈپٹی میئر

 کراچی:  ڈپٹی میئر کراچی ڈاکٹر ارشد عبداللہ وہرہ نے کہا ہے کہ کے ایم سی کو 30 ارب روپے کی کمی کا سامنا ہے ، سپریمکورٹ نے بلدیاتی انتخاب کرائے اور ہم ایک بار پھر اختیارات کے لیے سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہے ہیں، مالیاتی نا انصافیوں، اختیارات پر قدغن، ناقص منصوبہ بندی اور بلدیاتی سہولتوں […]

(ن) لیگ کا شہباز شریف کو پنجاب میں ہی رکھنے پر غور

(ن) لیگ کا شہباز شریف کو پنجاب میں ہی رکھنے پر غور

مری: مسلم لیگ (ن) نے شہباز شریف کو پنجاب میں ہی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد توقع ہے کہ شاہد خاقان عباسی ہی آئینی مدت پوری ہونے تک ملک کے مستقل وزیراعظم رہیں گے۔ مری میں مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، نواز شریف، شہباز […]

نجم سیٹھی کو چیئرمین منتخب کرنے کے لیے ٹیم تیار

نجم سیٹھی کو چیئرمین منتخب کرنے کے لیے ٹیم تیار

لاہور:  نجم سیٹھی کو چیئرمین منتخب کرنے کیلیے ٹیم تیار ہوگئی،گورننگ بورڈ کے 3نئے ریجنل ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، چوتھے کا فیصلہ فاٹا کا الیکشن مکمل ہونے پر ہوگا، سوئی سدرن گیس کی نمائندگی کرنل(ر) صہیب کریں گے، حبیب بینک کی طرف سے نامزدگی کا انتظار ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی  نے گورننگ بورڈ […]

سپر ہائی وے پر قائم مویشی منڈی میں بکروں کی آمد شروع

سپر ہائی وے پر قائم مویشی منڈی میں بکروں کی آمد شروع

کراچی:  سپر ہائی وے پر قربانی کے جانوروں کے لیے قائم کی جانے والی مویشی منڈی میں اندرون سندھ سے بکروں کی آمد کا بھی سلسلہ شروع ہوگیا ، مویشی میں منڈی میں مال بردار گاڑیوں کے داخلے کے لیے رقم مقرر کر دی گئی . مویشی منڈی انتظامیہ کی جانب سے انتظامات کو حتمی شکل […]

پاکستان سے کرکٹ بحالی؛ بھارت نے دروازے سختی سے بند کرلیے

پاکستان سے کرکٹ بحالی؛ بھارت نے دروازے سختی سے بند کرلیے

نئی دہلی: بھارت نے پاکستان سے کرکٹ بحالی کے دروازے سختی سے بند کرلیے، رواں برس گرین شرٹس سے ہوم سیریز کی جگہ سری لنکا کو دے دی، بی سی سی آئی کے سیکریٹری امیتابھ چوہدری نے کہاکہ ہمیں فیوچر ٹور پروگرام میں روایتی حریف سے باقی سیریز کی جگہ بھی دیگرٹیموں سے پُر کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق […]

جماعت اسلامی کی عائشہ گلالئی کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت

جماعت اسلامی کی عائشہ گلالئی کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت

جماعت اسلامی یوتھ ونگ فاٹا کے صدر شاہ جہاں آفریدی نےعائشہ گلالئی کوٹیلی فون کر کے پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی، جبکہ عائشہ کہتی ہیں تمام آپشنز کھلے ہیں، مستقبل کا لائحہ عمل جلد سامنے لاؤں گی۔ عائشہ گلالئی نے تحریک انصاف کی خواتین کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ خبردار کررہی […]

گجرات میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3دہشت گرد ہلاک

گجرات میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3دہشت گرد ہلاک

گجرات میں کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان کے 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ 3فرار ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گجرات میں یونیورسٹی روڈ پر نالہ مرادپور کے قریب 6 دہشت گرد چھپے تھے۔ سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر وہاں چھاپہ مارا تو دہشت گردوں نے فائرنگ […]

ہم الیکشن کی طرف جا رہے ہیں، رحمان ملک

ہم الیکشن کی طرف جا رہے ہیں، رحمان ملک

پیپلزپارٹی کے سینیٹر رحمان ملک کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن کی طرف جا رہے ہیں اور میں بہت لوگوں کو نااہل ہوتے دیکھ رہا ہوں۔ ایک پارٹی نے برطانیہ، یورپ میں جاسوس ایجنسیوں کی خدمات حاصل کر رکھی ہیں۔ یہ بات رحمان ملک نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی اور انہوں […]