By MH Kazmi on October 19, 2020 allow, anyone, DISGRACE, MOSULEUM, not, Quaid e Azam, will اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مریم نواز نے مزار قائد کی بے حرمتی کی جبکہ ان کے والد نواز شریف نے عدالت عظمیٰ پر حملہ کیاتھا۔ دونوں باپ بیٹی ریاستی اداروں پر حملوں کے مرتکب ہوئے جو کسی صورت برداشت نہیں۔ والد کو بچانے کیلئے مریم نواز اداروں کا تقدس ختم کر رہی ہیں جس کی […]
By MH Kazmi on October 19, 2020 Authorities, either, FATF, not, pakistan, satisfy, will اہم ترین, کالم
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے سرتوڑ کوششوں کے باوجود پاکستان کے اقدامات ناکافی، بدھ کو ایف اے ٹی ایف میٹنگ کے حوالے سے متضاد رائے سامنے آرہی ہیں ۔فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا ورچوئل اجلاس رواں ماہ بدھ 21 اکتوبر سے جمعرات 23 اکتوبر کے درمیان منعقد […]
By MH Kazmi on October 19, 2020 cover, factory, KHANA KABBA, Makkah, reopened اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق حرم مکی شریف انتظامیہ نے کہا ہے کہ ’اتوار کو 15 ہزار افراد نے عمرے کی سعادت حاصل کی ہے‘۔سعودی حکومت کی طرف سے حرم کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں جدید ترین سہولیات کے ذریعے کورونا سے پاک حج وعمرہ کے اجتماعات کے انعقاد کے […]
By MH Kazmi on October 18, 2020 Announced, Army, before, chief, hear, Indian, jalsa, karachi, name, new, RAW, worried اہم ترین, کالم
اپوزیشن کے کراچی جلسے سے قبل اگلے آرمی چیف کا اعلان سامنے آگیا،نئے آرمی چیف کا نام سن کر نواز شریف کی تقریر پر بغلیں بجانے والی بھارتی ایجنسی را کی خوشیاں دھری کی دھری رہ گئیں حیرت انگیز انکشاف Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 265
By MH Kazmi on October 18, 2020 Ihtezaz Ahsan, jalsa, karachi, NAWA SHARIEF, refused, reveals, speak, truth, Why اہم ترین, کالم
نوازشریف کو کراچی جلسے میں تقریر کرنے سے منع کرنے کیلیےراولپنڈیسے کس نے فون کیا ،حیرت انگیز انکشاف،شہباز شریف جیل میں کیوں رہنا چاہتے ہیں؟ سنیےاعتزاز احسن نے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ساتھ عوامکے ساتھ بھی نواز شہاز کی ڈبل گیم کو بے نقاب کردیا "شہباز شریف اپنی […]
By MH Kazmi on October 18, 2020 afghan, Allama Iqbal, kabul, PAK EMBASSY, passports, program, SCHOLORSHIP, selected, students, submitting, their, through اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومت پاکستان کی طرف سے افغان شہریوں اور طلبا وطالبات کیلئے نئی ویزا پالیسی کے نفاذ کے بعد کابل میں پاکستانی سفارتخانے کے عملے کو بڑی تعداد میں افغان شہریوں کے پاسپورٹس وصول ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ اس سلسلے میں کابل میں پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے ٹوئٹر پر ایک […]
By MH Kazmi on October 18, 2020 Armenia, Azerbaijan, Ceasefire, foreign, office, pakistan, welcomes اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) آزربائیجان اورآرمینیا کے درمیان جنگ بندی امن واستحکام کیطرف ایک مثبت قدم ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نےآزربائیجان اور آرمینیا میں جنگ بندی کے حوالے سے جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان انسانی بنیادوں پر آزربائیجان اور آرمینیا میں جنگ بندی کا خیرمقدم کرتا ہے ۔ 18 اکتوبر […]
By MH Kazmi on October 18, 2020 Chaudhry Qamar Zaman Kaira, city, disagreement, gujrat, ppp, president, Punjab, resigns, Rizwan Dildar اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سٹی صدر پیپلزپارٹی گجرات چوہدری رضوان دلدارنے پارٹی صدارت سے استعفیٰ دے دیا،استعفیٰ دینے کی وجہ کون بنا۔۔۔رضوان دلدارنے ناراضگی سے بھرپور پریس کانفرنس میں سب کچھ بتادیا۔ ایک ایسے وقت میں جب پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے گجرات اور گوجرانوالہ کے دورے کے بعد وسطی پنجاب میں […]
By MH Kazmi on October 17, 2020 50000, Black, exempted, from, Interior, lists, Ministry, more, names, pakistan, than اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان کی وزارت داخلہ نے پانچ ہزار 807 شہریوں کے نام بلیک لسٹ کی بی کیٹیگری سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سنیچر کو وزارت داخلہ سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے طویل عرصے سے بلیک لسٹ میں موجود پاکستانی شہریوں کی مشکلات کا نوٹس لیتے […]
By MH Kazmi on October 17, 2020 afghan, decision, introduce, liberal, officials, Pakistan's, praise, Regime, visa بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغا ن حکام نے پاکستان کی طرف سے نئی ویزا پالیسی پرفوری عملدرآمد کو مثبت پیشرفت قرار دیتے ہوئےافغانستان کی طرف سے بھی پاکستانی شہریوں کیلئے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ نئی ویزا پالیسی کے تحت افغان شہریوں کو تمام کیٹگریز میں طویل مدتی انٹری ویزے ملیں گے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے […]
By MH Kazmi on October 16, 2020 control, CORONA VIRUS, good, government, Indian, pakistan, seek, should, things بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت میں اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کی پاکستان اور افغانستان کے مقابلے میں ناقص کارکردگی کے اعدادوشمار سوشل میڈیا پر شیر کیے۔ انھوں نے وزیراعظم نریندر مودی کو مشورہ دیا ہہے کہ وہ پاکستان سے سیکھیں کہ کورونا وائرس پرکیسے قابو پایا جاتا ہے۔ کانگرس کے راہنما راہول […]
By MH Kazmi on October 16, 2020 ARMY-2, grave, honored, Indian, Major, Pakistani, the بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف کے بھارت کی طرف سے مذاکرات کی پیشکش کے دعوے کے بعد مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج کی طرف سے ایک اور خیرسگالی کا پیغام سامنے آیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں دفن پاکستانی اعزاز یافتہ فوجی افسر میجر محمد شبیر […]
By MH Kazmi on October 16, 2020 afghan, against, Commander, forces, fought, joined, lady, Russian, taliban بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں سویت یونین کیخلاف لڑنے والی خاتون جنگجو کمانڈر کفتر نے طالبان کے ساتھ شامل ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ کمانڈر کفتر کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ افغانستان کی واحد خاتون وار لارڈ ہیں۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ’کمانڈر کفتر […]
By MH Kazmi on October 16, 2020 afghanistan, agreed, decreasing, taliban, violance بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں تشدد کی نئی لہر اور بھاری جانی نقصان کے بعد فریقین تشدد میں کمی لانے پر متفق ہوگئے ہیں۔ امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ ‘اس وقت بہت سارے افغان مررہے ہیں، ہم توقع کرتے ہیں کہ دوبارہ کی جانے والی […]
By MH Kazmi on October 15, 2020 5th, Attributed, bust, COAS, fake, GEN QAMAR BAJWA, generation, letter, RAW’s, Twitterati, war اہم ترین, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(اہس ایم حسنین) بھارت نے کھل کر سوشل میڈیا کو بھی پاک فوج مخالف پروپیگنڈے کے طور پر استعمال کرنا شروع کردیا۔ اس سلسلے میں ایک انتہائی نچلے درجے کی کوشش سامنے آئی جب جمعرات کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی صحافی میجر ریٹائرگورو آریا نے آرمی چیف جنرل قمر […]
By MH Kazmi on October 14, 2020 afghan, government, INTRA AFGHAN, Negotiations, Qatar, started, taliban بین الاقوامی خبریں
قطر میں افغان حکومت اور طالبان کی مذاکراتی ٹیموں نے اختلافی موضوعات پر اپنے مذاکرات دوبارہ شروع کر دیے ہیں۔افغان خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افغان حکومت کی مذاکراتی ٹیم کے ترجمان احمد نادر نادری نے خبر دی ہے کہ فریقین نےاختلافی مسائل پر اپنے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کر لیا ہے۔افغان […]
By MH Kazmi on October 13, 2020 169, election, got, important, membership, Pakistan's, Success, this, UNHRC, Votes, with بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان نے اقوام متحدہ کے عالمی فورم پر سفارتی کامیابیوں کا سفر جاری رکھتے ہوئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی ممبرشپ کے انتخاب میں سب سے زیادہ 169 ووٹس حاصل کیے ہیں۔جس کے بعد پاکستان بھاری اکثریت سے آئندہ تین سال کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا […]
By MH Kazmi on October 13, 2020 10, aggressive, back, break, coming, days, from, shots, Zulfi Bukhari اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) 10 دن کے وقفے کے بعد خاندان سمیت اسلام آباد واپس آگیا ہوں، کیا چند سیاستدان اپنے صریح جھوٹ کو تسلیم کرینگے یا اپنے قابلِ احترام پیشے کو پامال کرتے رہینگے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے اپنی غیر موجودگی میں افواہیں پھیلانے والوں کو جواب دیتے […]
By MH Kazmi on October 13, 2020 Airways, and, british, canada, connect, flights, For, lahore, manchester, started, to, USA, will اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برٹش ائرویز لاہور کا اہم ملکوں کے ساتھ فضائی رابطہ فحال کریگی، برطانوی ائرلائن کی طویل عرصے بعد پہلی پرواز لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ سے لاہور پہنچ گئی۔ برٹش ایئرویز کی جانب سے رواں برس پاکستان کے لیے اپنی پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا اور 14 اگست کو […]
By MH Kazmi on October 13, 2020 Financial, Groups, help, Indian, is, MOEED YOUSAF, proven, says, terrorist, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)را نے ایک پڑوسی ملک میں موجود سفارتخانے کے ذریعے چینی قونصل خانے، پی سی گوادر اور اسٹاک ایکسچینج پر حملہ کرایا، چینی قونصلیٹ حملے میں ملوث اسلم اچھو کا نئی دہلی میں علاج کرایا گیا۔ پاکستان کے پاس بھارت کی دہشتگردوں کو مالی امداد کی فراہمی کے ثبوت موجود ہیں۔ بھارت […]
By MH Kazmi on October 12, 2020 agreed, agreement, and, extradition, jointly, pakistan, READMISSION, together, Treaty, UK, upon-, working اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیراعظم کی طرف سے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور دیگر کو پاکستان لانے کیلئے دیئے گئے ٹاسک پر عملدرآمد کے طور پر وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ واحتساب شہزاد اکبر اور اسلام آباد میں برطانوی سفیر کرسچیئن ٹرنر کے ساتھ اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق […]
By MH Kazmi on October 12, 2020 afghan, asked, INTERFARE, INTRA AFGHAN, iran, NIGOTIATIONS, not, taliban اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایران کی جانب سے افغان امن مذاکرات میں امریکی کردار پر سوال اٹھانے کے بعد طالبان نے ایران کو مداخلت سےباز رہنے کا کہا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جاری مذاکرات پر بات کرتے ہوئے انہیں ‘امریکہ کے […]