By MH Kazmi on September 21, 2020 After, CORONA, opened, Taj Mahal, Visitors, will بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت میں آگرہ کا معروف تاج محل 6 ماہ بعد عوام کیلئے کھول دیا گیا۔ کورونا وائرس کے باعث تاج محل 6 ماہ تک بند رہنے کے بعد سیاحوں کے اصرار پر حفاظتی اقدامات کے بعد کھولا گیا۔تاج محل میں آنے والے سیاحوں کیلئے تھرمل اسکریننگ کی مشینیں نصب کرد گئی ہیں […]
By MH Kazmi on September 21, 2020 Arrest, commission, from, high, LONDON-2, Mian Nawaz Sharief, pakistan, received, refused, warrant بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سابق وزیراعظم نواز شریف نے برطانوی کمیشن سے وارنٹ گرفتاری وصول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری 17 ستمبر کو ہی لندن ہائی کمیشن کو بھجوا دیے تھے۔ ہائی کمیشن جس پیشرفت سے آگاہ کرے گا وہ عدالت کےعلم میں لائیں گے۔ترجمان […]
By MH Kazmi on September 21, 2020 contact, deep concern, group, IIOJ&K, IIOJK-4, India, met, new york, OIC, sunday, voiced بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت نئی جارحیت کا جواز پیش کر کے فالس فلیگ آپریشن کرسکتا ہے۔یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلامی تعاون تنطیم کے رابطہ گروپ کے غیر رسمی اجلاس میں کہی۔اجلاس میں پاکستان، سعودی عرب اور آذر بائیجان کے نمائندوں نے شرکت کی۔نیویارک میں او آئی سی رابطہ گروپ کا اجلاس […]
By MH Kazmi on September 20, 2020 Baby's, check, gender, India, man, open, pregnant, Rips, stomach, wife’s بین الاقوامی خبریں
چھ ماہ سے حاملہ خاتون کی 5 بیٹیاں ہیں، ملزم اپنی حاملہ بیوی سے بیٹے کی خواہش رکھتا تھا، خاتون شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔ بھارتی میڈیا بھارت میں ایک جنونی شخص نے لڑکا یا لڑکی معلوم کرنے کیلئے حاملہ بیوی کا پیٹ پھاڑ دیا، […]
By MH Kazmi on September 20, 2020 Calls, Cooperation, EXTRA, Human, into, Islamic, judicial, Kashmiris, killings, organization, probe, rights, three بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسلامی تعاون کی تنظیم کے آزادانہ مستقل انسانی حقوق کمیشن نے بھارتی فوج کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں تین معصوم کشمیری مزدوروں کے ماورائے عدالت قتل کے اعتراف پران کے اقدام کی شدید مذمت کی۔ انسانی حقوق کے عالمی ادارے کی طرف سے سلسلے وار ٹوئٹر پیغامات میں قابض بھارتی […]
By MH Kazmi on September 20, 2020 AMBBASODR, full, iran, islamabad, isolation, maximum, pressure, resulted, SYED MOHAMMAD ALI HOSSAINI, United States بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ ایران پر زیادہ سے زیادہ دبائو کا نتیجہ اسکی عالمی سطح پر تنہائی کی صورت میں میں سامنے آچکا ہے۔ یہ بات اسلام آباد میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ وائٹ ہاؤس ایران پر زیادہ سے زیادہ […]
By MH Kazmi on September 20, 2020 Actress, changed, embraced, famous, from, her, Indian, Islam, Mahira, name, SANJNA GULRANI بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک) تیلگو ، تامل اور کناڈا فلم انڈسٹری سے منسلک معروف بھارتی اداکارہ سنجنا گلرانی نے اسلام قبول کرلیا ، جس کے بعد انہوں نے اپنا نام بھی تبدیل کرلیا ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اداکارہ سنجنا گلرانی نے 2 سال قبل اسلام قبول کیا اور اپنا نام تبدیل […]
By MH Kazmi on September 19, 2020 Died, Judge, JUSTICE RUTH BADER GINSBURG, top, USA بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ کی سپریم کورٹ میں طویل عرصے تک خدمات انجام دینے والی جسٹس روتھ بیڈر گنزبرگ کی وفات پر امریکی سفارتخانے کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آج ہم سپریم کورٹ کی جسٹس روتھ بیڈر گنزبرگ کے انتقال پر سوگوار ہیں۔ جسٹس روتھ بیڈر گنزبرگ انصاف اور […]
By MH Kazmi on September 19, 2020 afghanistan, and, cards, given, identity, law, making, mothers, name, power, unique, women, writing بین الاقوامی خبریں, کالم
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان کی روایات میں جکڑی ہوئی خواتین کو معاشرے میں اہم مقام دیتے ہوئے حکومت نے آئین میں ترمیم منظور کی ہے۔ افغانستان میں مائوں کو اپنی نوعیت کی منفرد پہچان دینے کیلئے قانون میں ترمیم کی منظوری دے دی گئی ہے۔ جس کے مطابق افغانستان میں بچوں کے شناختی کارڈ […]
By MH Kazmi on September 19, 2020 accepted, Army, Chinese, India, Ladakh, Occupation بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین بھارت کے 38 ہزار مربع کلو میٹر زمین پر غیر قانونی طور پر قابض ہے۔بھارت کے وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے وزیراعظم نریندر مودی کے دعوے کہ بھارت کی ایک انچ زمین بھی کسی کے قبضے میں نہیں کی پول کھول دی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت کے وزیر […]
By MH Kazmi on September 19, 2020 Ambassador, Bénédict de Cerjat, homeland, like, looks, My, says, swat, Switzerland بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وادی سوات میں قدرتی حسن اپنے عروج پر ہے،سوات میں گھومتے ہوئے اپنے وطن سوئٹزرلینڈ کی یاد تازہ ہوگئی اسلام آباد میں تعینات سوئٹزرلینڈ کے سفیر بینڈکٹ ڈی سرجات نے وادی سوات کے دورہ کے دوران سماجی رابطے کی ویب سائت پر اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے لکھا کہ وادی سوات کا […]
By MH Kazmi on September 19, 2020 allows, and, Authorities, bill, fix, parliament, PM IMRAN KHAN, present, presidents, Prime Minister اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیراعظم عمران خان نے بطوروزیراعظم ایسا کام کردیا کہ اس سے قبل کسی بھی دورحکومت میں ایسی کوئی مثال نہیں ملتی۔ وزیراعظم سے قبل تمام سربراہان مملکت نے اپنی مراعات کو طوالت دینے پرکام کیا اور ممبران پارلیمان کو زیادہ سے زیادہ سہولیات اور آسایشیں اورمراعات فراہم کیں۔ جبکہ وزیراعظم پاکستان نے […]
By MH Kazmi on September 18, 2020 afghan, declared, during, Friday, Holiday, intra, Negotiations, Next, round, taliban, Turkmenistan, will be بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان حکومت اور طالبان کے مابین انٹراافغان مذاکرات کا اگلا دور متوقع طور پر ترکمانستان میں ہوگا.امریکا طالبان سمجھوتے کے مطابق جمعۃ المبارک کی تعطیل کی وجہ سے دوحہ مذاکرات ایک روز کیلئے معطل رہے۔ دریں اثنا دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ اور ڈپٹی چیف آف سٹاف ملا […]
By MH Kazmi on September 18, 2020 label, slaps, trump, tweet, Twitter, Warning بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی صدر کی ظرف سے انتخابات سے متعلق شکوک وشبہات والے ٹوئٹر پیغامات پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹوئٹس پر وارننگ لیبلز لگا دیے۔ لیبلز میں کہا گیا ہے کہ ان کی پوسٹ میل ان ووٹنگ سے متعلق ان کی معلومات گمراہ کن […]
By MH Kazmi on September 18, 2020 backs, CAN NOT, continue, Middle East, PALETINE, Peace, process, russia, that, without بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مسئلہ فلسطین کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن کی سوچ بہت بڑی غلطی شمارہوگی۔ ماسکواور روس نے مسئلہ فلسطین حل کیے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن ناممکن قرار دے دیا، روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ حل کیے بغیر مشرق وسطیٰ […]
By MH Kazmi on September 18, 2020 arms, embargo, eu, parliament, saudi arabia, urges بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب پر جنگی اسلحہ خریدنے کی پابندیاں عائد کی جائیں، یورپین پارلیمنٹ نے جمال خشوگی کے قتل اور یمن جنگ کے باعث جنگی اسلحہ خریدنے کی پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا ہے.غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی پارلیمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اسلحہ خرید کر یمن […]
By MH Kazmi on September 18, 2020 48 hours, app, ban, downloads, Tiktok, Us, WeChat بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اگلے 48 گھنٹوں کے دوران امریکہ میں “ٹک ٹاک” اور “وی چیٹ” کی ڈائون لوڈنگ بند ہوجائیگی۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق اگر اگلے 48 گھنٹوں میں امریکی صدر اور معروف چینی انٹرنیٹ ایپلی کیشنز ’وی چیٹ‘ اور ’ٹک ٹاک‘ کے درمیان آخری معاہدہ پراتفاق نہ ہوسکتا تو اتوار تک […]
By MH Kazmi on September 18, 2020 2019, 36 Rafale fighter, Aviation plant, ceremony, Dassault, defense, delivery, destined, during, first, Florence, French, India, Indian, jets, marking, Merignac, Minister, Next, October, Parly, poses, Rajnath Singh بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)جوہری ہتھیارلے جانے کی صلاحیت رکھنے والے رافیل طیاروں کی بھارتی فضائیہ میں شامل قابل تشویش ہے۔یہ اسلحہ استثنٰی، جدید ٹیکنالوجی کی فراہمی اور اسلحے کی خطرناک تجارتی مفادات کی پالیسی کی آڑ میں اکسانے کی کوشش ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کی ہمسائیوں سے غیرذمہ دارانہ اور اشتعال […]
By MH Kazmi on September 18, 2020 CORONAVIRUS, COVID-19, deaths, europe, must, November, October, prepare, rise, warns, who بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عالمی وبا کا اختتام تب ہو گا جب ہم اس کے ساتھ جینا سیکھ لیں گے۔اکتوبر نومبر میں یورپ میں کورونا وبا کے مزید شدید ہونے کا خدشہ بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا باعث بن سکتا ہے۔عالمی ادارہ صحت نے یورپ میں ایک ہفتے کے دوران تین لاکھ سے زائد کیس […]
By MH Kazmi on September 18, 2020 adding, allow, flights, more, pakistan, Saudi Arab, saudi arabia بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے سعودی عرب کے لیے فلائٹ آپریشن کو وسعت دینے کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ جمعرات کو پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ حفیظ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بکنگ پر بے پناہ رش کی وجہ سے ایئر لائن […]
By MH Kazmi on September 18, 2020 demanded, ENDORSED, Pakistan's, Palestine, Qatar, stance, state, Theory, two بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قطر نے مسئلہ فلسطین کے منصفانہ دوریاستی حل تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ مرکزاطلاعات فلسطین کی طرف سے جاری بیان کے مطابق قطری وزیر خارجہ کی معاون لولو الخاطر نے عالمی میڈیا کو بتایا کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کا اس وقت تک کوئی فیصلہ نہیں […]
By MH Kazmi on September 18, 2020 agency, BANS, intelligence, IRANI, new بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایران کی انٹیلیجنس اینڈ سکیورٹی منسٹری سے متعلقہ 45 افراد اور دو اداروں پر نئی پابندیاں عائد کردی گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں دارے کے مطابق امریکہ کے سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے پابندیوں کا شکار ہونے والے ایک ادارے کا نام ’ایڈوانس پرسسٹنٹ تھریٹ 39‘ اور دوسرے کا ’رانا انٹیلیجنس کمپیوٹنگ کمپنی‘ […]