counter easy hit

خبریں

بغداد اور نجف ایئرپورٹ پر پاکستانی زائرین کی صحت اور حفاظتی اقدامات کا خیال رکھا جائے، عراقی سفیر کووزیر مذہبی امور کی ہدایت

بغداد اور نجف ایئرپورٹ پر پاکستانی زائرین کی صحت اور حفاظتی اقدامات کا خیال رکھا جائے، عراقی سفیر کووزیر مذہبی امور کی ہدایت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا ایس او پیز کے تحت عراق میں اربعین امام حسین ؓ کے لیے جانے والے پاکستانی زائرین کی صحت وسہولت کو بطور خاص ملحوظ خاطر رکھا جائیگا۔ یہ بات وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری سے عراق کے سفیر حامد عباس لفطہ نے جمعرات کو ملاقات میں کہی […]

پی آئی اے نے سعودیہ کیلئے پروازوں میں اضافے کی اجازت مانگ لی،قومی ائرلائن کے سی ای او کی سعودی سفیر سے ملاقات

پی آئی اے نے سعودیہ کیلئے پروازوں میں اضافے کی اجازت مانگ لی،قومی ائرلائن کے سی ای او کی سعودی سفیر سے ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان سے سعودی عرب کیلئے پروازوں کی بحالی کے بعد صورتحال کے پیش نظر اس میں اضافے کا امکان ہے۔ قومی ائر لائن کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایئر مارشل ارشد ملک نے اسلام آباد میں متعین سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے اس حوالے سے ملاقات کی ۔سعودی عرب پروازوں میں […]

سعودیہ کیلئے تمام، پاکستانی پروازیں فل پیک، پی آئی اے کا پروازوں میں اضافے کا امکان

سعودیہ کیلئے تمام، پاکستانی پروازیں فل پیک، پی آئی اے کا پروازوں میں اضافے کا امکان

سعودی عرب کی جانب سے سفری پابندیاں جزوی طور پر ہٹائے جانے کے بعد پاکستان میں بھی سعودی عرب جانے والے مسافروں کا انتظار ختم ہو چکا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان سے سعودی عرب کے لیے جمعرات سے شروع ہونے والی 30 ستمبر تک کی 23 پروازوں کے تمام ٹکٹیں ایک ہی دن میں […]

پاکستان نے کوروناوبا کےدوران صحت اور معیشت کے چیلنجز میں قابل ذکر کامیابی حاصل کی ہے، ایشیین ڈویلپمنٹ بنک

پاکستان نے کوروناوبا کےدوران صحت اور معیشت کے چیلنجز میں قابل ذکر کامیابی حاصل کی ہے، ایشیین ڈویلپمنٹ بنک

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان نے کوروناوبا کےدوران صحت اور معیشت کے چیلنجز میں قابل ذکر کامیابی حاصل کی ہے۔ یہ بات پاکستان میں ایشین ڈویلمپنٹ بنک کی کنٹری ڈائریکٹر یانگ زیائو ہونگ نے اپنے بیان میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے سرعت میں 1٫2 ٹریلین کے ریلیف پیکج نے وبا […]

پاک چین سرحد کل سے ستمبر کے آخر تک کھول دی گئ، تجارتی آمدورفت کے بعد تاجروں میں خوشی کی لہر

پاک چین سرحد کل سے ستمبر کے آخر تک کھول دی گئ، تجارتی آمدورفت کے بعد تاجروں میں خوشی کی لہر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور چین کے مابین سرحدی گزرگاہ آج سے کھول دی گئی جوکہ 30ستمبر تک کھلی رہیگی۔ پاک چین سرحد کو کورونا ایس اوپیز کے تحت کھولا جا رہا ہے۔ پاکستان میں چینی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاک چین سرحد کو آج (جمعۃ المبارک ) […]

سعودی بھی اب کرکٹ میں دلچسپی لینے لگے، پاکستان سعودیہ میں کرکٹ کے میدان آباد کریگا

سعودی بھی اب کرکٹ میں دلچسپی لینے لگے، پاکستان سعودیہ میں کرکٹ کے میدان آباد کریگا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب بھی کرکٹ کے میدان آباد کرنے کیلئے پاکستان کی مدد لی جائیگی۔ یہ بات اسلام آباد میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ سعودی سفیر نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم خطے میں مشہور […]

بھارت؍ کورونا وائرس کا نیا گڑھ, 50لاکھ مریض اور مودی حکومت کے بلند وبانگ نئے دعوے

بھارت؍ کورونا وائرس کا نیا گڑھ, 50لاکھ مریض اور مودی حکومت کے بلند وبانگ نئے دعوے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین کے شہر ووہان اور امریکہ اور یورپی ممالک کے بعد بھارت کورونا وائرس کے نئے گڑھ کے طور پر سامنے آیا ہے ۔ جہاں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔ غیر ملکی خبررساں اداروں کے مطابق بھارت میں خطرناک حد تک کورونا کیسز کے […]

قومی اسمبلی اجلاس ، ٹڈی دل اور کورونا کیخلاف وفاقی وزیر سے جواب طلب، اقلیتی دن اور قوم پراضافی بلوں کا بوجھ

قومی اسمبلی اجلاس ، ٹڈی دل اور کورونا کیخلاف وفاقی وزیر سے جواب طلب، اقلیتی دن اور قوم پراضافی بلوں کا بوجھ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں پاکستان کی سلامتی کے لیے قرنطینہ کی سہولیات کے لیے ہنگامی اقدامات کا بل متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا ۔ حکومتی رکن کشور زہرا نے پاکستان کی سلامتی کے لیے قرنطینہ کی سہولیات کے لیے ہنگامی اقدامات کا بل […]

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس: ملکی سلامتی، اسٹریٹیجک امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس: ملکی سلامتی، اسٹریٹیجک امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(یس اردو نیوز)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ کانفرنس میں قومی سلامتی اورجیواسٹریٹجک صورتحال پرغور کیا گیا، کنٹرول لائن اورپاک افغان سرحد پرصورتحال کا جائزہ بھی لیا گیا، محرم میں سول انتظامیہ کیساتھ مل کرضروری اقدامات کرنے کا فیصلہ، کمانڈرز کو کورونا وائرس اور ٹڈل […]

لبنانی عوام سے پاکستانی طلباء و طالبات کا اظہار یکجہتی

لبنانی عوام سے پاکستانی طلباء و طالبات کا اظہار یکجہتی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستانی طلبہ کے ایک وفد نے تہران میں واقع لبنان کے سفارتخانے کا دورہ کیا اور اعلی حکام سے ملاقات کی اور اُن سے بیروت میں ہونے والے دھماکوں پر افسوس کا اظہار کیا اور جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ سے تعزیت اور زخمیوں کے لئے دعا کی ۔ پاکستانی […]

اقوام متحدہ میں پاکستان نے بھارت کی مذموم کوششیں ناکام بنا دیں

اقوام متحدہ میں پاکستان نے بھارت کی مذموم کوششیں ناکام بنا دیں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کی طرف سے بروقت اقدامات کر کے بھارت کی طرف سے پاکستان کو پھر دہشتگردی کے ساتھ منسلک کرنے کی مزموم کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔حکومت کے شعبہ اطلاعات کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ […]

قصیدہ بردہ شریف جیسے آفاقی کلام میں خوش الحانی کو سمو کر سماعتوں میں بس جانے والے قاری خوشی محمد الازہری کی برسی کے موقع پر یادگار تحریر

قصیدہ بردہ شریف جیسے آفاقی کلام میں خوش الحانی کو سمو کر سماعتوں میں بس جانے والے قاری خوشی محمد الازہری کی برسی کے موقع پر یادگار تحریر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)قومی وبین الاقوامی سطح پر علم ونور کے چراغ روشن کرنے والے قصیدہ بردہ شریف جیسے آفاقی کلام میں خوش الحانی کو سمو کر سماعتوں میں بس جانے والے قاری خوشی محمد الازہری کی برسی آج منائی جارہی ہے۔ قاری خوشی محمد کو اللہ تعالیٰ نے مختصر زندگی عطا فرمائی۔ 11اگست 1998کو […]

گیارہ ہندوؤں کی موت،ذمہ دار بھارتی حکومت ہے: پاکستان ہندو کونسل

گیارہ ہندوؤں کی موت،ذمہ دار بھارتی حکومت ہے: پاکستان ہندو کونسل

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان سے بھارت کی ریاست راجھستان منتقل ہونے والے ہندو خاندان کی پراسرار موت کا معمہ ابھی تک حل طلب ہے۔ جس کی بڑی وجہ بھارتی حکومت کی واقعے پرمجرمانہ خاموشی ہے۔ مگر پاکستان ہندوکونسل نے گیارہ ہندوؤں کی موت کا ذمہ داربھارتی حکومت کوقراردے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان […]

چالیس سالوں میں بہت سلیکٹڈ آئے، اکثریت والے بھی ڈوبے، احترام دوگے تو احترام ملے گا، حکومت، آپ قانون سازی می بھی شارٹ کٹ استعمال کرتے ہیں، اپوزیشن

چالیس سالوں میں بہت سلیکٹڈ آئے، اکثریت والے بھی ڈوبے، احترام دوگے تو احترام ملے گا، حکومت، آپ قانون سازی می بھی شارٹ کٹ استعمال کرتے ہیں، اپوزیشن

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا کہ ایوان کے علاوہ کوئی ایسی جگہ نہیں ہے جہاں پورے پاکستان کا نمائندہ جرگہ بیٹھتا ہو۔ ایوان سیاسی اختلافات سے بالاتر ہوکر کام کرتاہے۔ اور ہم نے بہت سے مواقع پر یہ ثابت بھی […]

ہنزہ میں درہ خنجراب کے راستے پاک چین سرحدآج گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے بند کردی جائے گی

ہنزہ میں درہ خنجراب کے راستے پاک چین سرحدآج گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے بند کردی جائے گی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک چین سرحد درہ خنجراب ہنزہ (پیر) شب گاڑیوں کی آمدورفت کے لئے بند کردی جائے گی۔پاک چین سرحدکورونا وباپھوٹنے پرمارچ میں بند کی گئی تھی۔ جوکہ پاک چین مشترکہ فیصلے کے بعد 29 جولائی سے دس اگست تک پاکستانی تاجروں کے کاشغرمیں پھنسے ہوئے کنٹینرزکو لانے کے لئے13دن کے لئے […]

عرب میڈیا ادارے کے مالک نے 200 پاکستانیوں کو مفت ائرٹکٹکس فراہم کردئے

عرب میڈیا ادارے کے مالک نے 200 پاکستانیوں کو مفت ائرٹکٹکس فراہم کردئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) متحدہ عرب امارات سے 200 مستحق پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے مفت ائیر ٹکٹس کا انتظام کیا گیا ہے۔ 200 پاکستانی کل پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے اسلام آباد اور ملتان پہنچیں گے, ٹویٹر پر وزارت اوورسیز پاکستانیز کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق معروف کاروباری […]

وزیرخارجہ شاہ محمود سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر کی ملاقات

وزیرخارجہ شاہ محمود سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر کی ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر وولکن بوزنے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے وزارت خارجہ میں کرنے ملاقات کی. وزارت خارجہ پہنچنے پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ان کا استقبال کیا۔اس موقع پرسیکرٹری خارجہ سہیل محمود، ڈی جی یو این اور وزارت خارجہ کے سینئر افسران نے شرکت […]

فوٹوجرنلسٹ ایسوسی ایشن اسلام آباد کی حلف برداری تقریب

فوٹوجرنلسٹ ایسوسی ایشن اسلام آباد کی حلف برداری تقریب

راولپنڈی اسلام آباد فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کےنومنتخب عہدے داروں کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی. جس میں سینئر سیاستدان اور ممبر صوبائی اسمبلی راجہ بشارت نے شرکت کی. راجہ بشارت نے حلف برداری کی تقریب میں عہدیداروں سے حلف لیا۔ اس موقع پر راولپنڈی اسلام آباد فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر […]

مسئلہ کشمیر کا بہترین حل مشرف کا چار نکاتی فارمولا ہے، بھارتی دعووے افسانہ ہیںِ امریکہ

مسئلہ کشمیر کا بہترین حل مشرف کا چار نکاتی فارمولا ہے، بھارتی دعووے افسانہ ہیںِ امریکہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارتی حکومت کا یہ اصرار کہ کشمیر مکمل طور پر اس کا اندرونی معاملہ ہے صرف ’بھاری تعداد میں سیکیورٹی کی موجودگی سے قائم کیا گیا افسانہ ہے‘۔ امریکی ادارہ برائے امن نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ کشمیریوں میں گزشتہ برس 5 اگست کے بعد سے بڑھتی ہوئی بے […]

افغانستان/لویہ جرگہ نے سنگین مقدمات میں قید 400 طالبان کی رہائی کی منظوری دیدی

افغانستان/لویہ جرگہ نے سنگین مقدمات میں قید 400 طالبان کی رہائی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان کے روائتی لویہ جرگہ نے 400 خطرناک طالبان قیدیوں کی رہائی کی اجازت دے دی ہے ۔جرگے نے ملک میں “سنجیدہ ، فوری اور دیرپا جنگ بندی” کا مطالبہ بھی کیا۔جس کے ساتھ ہی امن مذاکرات کی راہیں ہموار ہو گئی ہیں۔ کابل کی امن کونسل کے سربراہ نے اتوار […]

لویہ جرگہ کی طرف سے طالبان قیدیوں کی رہائی کی سفارشات خوش آئند، امن مذاکرات کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ دورہوگئی، محمد صادق

لویہ جرگہ کی طرف سے طالبان قیدیوں کی رہائی کی سفارشات خوش آئند، امن مذاکرات کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ دورہوگئی، محمد صادق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)لویہ جرگہ کی طرف سے طالبان قیدیوں کی رہائی کی سفارش کا خیر مقدم کرتے ہیں۔سفارشات پرعمل سے انٹراافغان مذاکرات کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ دور ہوگی۔ افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے لویہ جرگہ کی طرف سے افغان صدر اشرف غنی کو باقی ماندہ طالبان قیدیوں کی […]

لویہ جرگہ نے 400 سو خطرناک طالبان کو رہا کرنے فیصلہ کر لیا، رہائی کے تین روز کے بعد افغان حکومت اور طالبان کے مذاکرات شروع ہوجائیں گے

لویہ جرگہ نے 400 سو خطرناک طالبان کو رہا کرنے فیصلہ کر لیا، رہائی کے تین روز کے بعد افغان حکومت اور طالبان کے مذاکرات شروع ہوجائیں گے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان کے روائتی لویہ جرگہ میں آج 400 خطرناک طالبان قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ کیا جائیگا۔ جرگہ کی صدارت کرنے والے افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ کا جرگہ کے دوسرے دن کے اختتام پر کہنا تھا کہ طالبان قیدیوں کی رہائی کا عمل مکمل ہونے کے […]