By MH Kazmi on August 4, 2020 Ambassador, being, DR FAISAL SULTAN, good, IRANI, Minister, SAPM, wishes بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے ڈاکٹر فیصل سلطان کو نیشنل ہیلتھ سروسز میں ذمہ داریاں سنبھالنے پر نیک خواہشات کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوویڈ-19 کے سخت وقت میں بطور وزیرصحت ذمہ داریاں ادا کرنا مشکل ڈیوٹی ہے۔ ڈاکٹر فیصل سلطان اپنی نئی ذمہ […]
By MH Kazmi on August 4, 2020 اہم ترین
اسلام آباد(رپورٹنگ ٹیم؛یس اردو ڈاٹ کام) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت کشمیر کی صورتحال پر وزارت خارجہ میں آل پارٹیز کانفرنس وزیرخارجہ/آل پارٹیز کانفرنس کی صدارت اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی)کشمیرکاذ کیلئے اپوزیشن پارٹیز کو متحد کرنے کیلئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی کوششیں رنگ لے آئیں۔ وزیر خارجہ کی زیر صدارت وزارت […]
By MH Kazmi on August 3, 2020 conference, foreign, meet, MIKE POMPEO 2, office, Qatar, Secretary, taliban, Us, video بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ ملابرادر کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بات چیت کی۔ افغان طالبان کےسیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کے مطابق اس موقع پر ملابرادر کے ہمراہ دیگر طالبان راہنمائوں نے بھی ویڈیو کانفرنس میں شرکت کی۔ وزیرخارجہ مائیک پومپیو اور […]
By MH Kazmi on August 3, 2020 CORONA, countries, from, learn, lesson, other, pakistan, should, spot بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر نے پاکستان میں کورونا وائرس پر وال سٹریٹ جنرل کی رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسے دوسرے ملکوں کیلئے قابل تقلید قرار دیا ہے۔ انھوں نے مائیکروبلاکنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کے بارے میں وال سٹریٹ جنرل کی رپورٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا […]
By MH Kazmi on August 3, 2020 Ashraf Ghani, Calls, Eid, exchanged, greetings, imran khan, leaders, president, Prime Minister بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیراعظم عمران خان سے افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں راہنمائوں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر دونوں راہنمائوں نے کورونا چیلنجز اور افغان امن عمل آگے بڑھانے اور امریکہ طالبان معاہدے کے بارے میں اظہار خیال کیا۔ […]
By MH Kazmi on August 3, 2020 BANS, countries, enter, including, Indians, Kuwait, people, thirty بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز)کویت نے پاکستان اورہندوستان اور چین سمیت 30 ممالک کے شہریوں کے کویت میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائرکٹر جنرل سیول ایویشن کے ایک سرکولر میں کویت نے کویت انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے آپریٹ کرنے والی تمام ائرلائنز کو ہدایت دی ہے کہ وہ اس ضمن میں […]
By MH Kazmi on August 3, 2020 Cooperation(OIC), diaspora, Dispute, Entitled, Islamic, Jammu&Kashmir, Jeddah, mission, organization, organized, Pakistan's, peaceful, permanent, role, seeking, settlement, Webinar بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسلامی تعاون کی تنظیم اوآئی سی میں پاکستان کے مستقل مشن کے زیر اہتمام جدہ میں مقبوضہ کشمیر کے تنازعے کے پرامن حل میں بیرونی کردار کے موضوع پر ویبینار کا اتہام کیا گیا، ویبینار میں ہندوستان کے 5 اگست کے غیر آئینی اقدام کی مذمت کی گئی۔ اس موقع پر […]
By MH Kazmi on August 3, 2020 2021, April, Asim Bajwa, completed, EXPRESS WAY, Gawadar, will بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز)سی پیک کے تحت گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے گوادر بندرگاہ اور اس کے فری زون کو قومی شاہراہوں کے جال سے منسلک کرے گی۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق سی پیک کے تحت مختلف منصوبوں کی تکمیل کا سفر تیزی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ گوادر ایسٹ بے […]
By MH Kazmi on August 3, 2020 August 5, full, imprisonment, Kashmiris, mark, NYC, square, their, times, year اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست 2019 کے ظالمانہ بھارتی اقدام اوراس کے نتیجے میں محاصرے کو ایک سال پورا ہونے پر نیویارک کے معروف مقام ٹائمز سکوائڑ پر کشمیریوں کے حق میں بینر اورپیغام آویزاں کیا گیا۔ امریکہ میں پاکستان کے سفیر اسد مجید خان ٹائم سکوائر کی ویڈیو سوشل میڈیا […]
By MH Kazmi on August 3, 2020 kashmir, shah mehmood qureshi, visit اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 5 ا گست کو یوم استحصال سے قبل انتہائی اہم دورے پر آزاد کشمیر میں موجود ہیں جہاں انھوں نے انتہائی مصروف دن گزارا ۔ تفصیل کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی، وزیر دفاع پرویز خٹک اور معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف، ذرائع ابلاغ […]
By MH Kazmi on August 3, 2020 Army, even, find, injection, Me, Minister, not, pakistan, provided, senior, Single, was News Events & Travel, اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) قومی سیاست پر ہمیشہ سے چھاجانے والے شیخ رشید احمد نے اپنی زندگی کے چند بہترین سچ میڈیا کو بتا دیے۔ اس ملک میں فوج نہ ہو تو کسی کو انجکشن بھی نہ ملے۔ سب سچ سچ لکھ رہا ہوں۔ عنقریب کتاب چھپے گی۔ مگر اصل جولکھاہے وہ میرے مرنے کے […]
By MH Kazmi on August 3, 2020 EJAZ SHAH, Interior, meet, Minister, railway, sheikh rasheed ahmed اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے پیر کو وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) سید اعجاز شاہ سے ملاقات کی اور ان سے ان کے بھائی پیر حسن شاہ عرف پپو شاہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید […]
By MH Kazmi on August 3, 2020 developed, Ministry, Now, overseas, says, successful, Zulfi Bukhari اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزارت اوورسیزپاکستانیز(او پی ایف) ایک خسارے کا شکار ادارہ تھا جسے صرف 8 ماہ کے عرصے میں منافع بخش بنادیا گیا ہے۔اوور سیز پاکستانی فاؤنڈیشن (او پی ایف) سوسائٹی کے فیز 5 میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو عید کے فوراً بعد زمین کا قبضہ دے دیا جائے گا۔ وزیراعظم کے معاون […]
By MH Kazmi on August 3, 2020 AZADKASHMIR, FAROOQ HAIDER KHAN, foreign, meeting, Minister, MUZAFARABAD, Prime Minister, SHAH M. QURESHI اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آزاد کشمیرکے دورے کے دوران مظفر آباد میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے ملاقات کی۔ دورے کے دوران وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیراعظم کے مشیر معید یوسف بھی ان کے ساتھ ہیں۔ وزیر خارجہ نے مظفرآباد میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ […]
By MH Kazmi on August 3, 2020 5 AUGUST, Announced, celebrate, Jamiat, molana fazal ur rahman, protest, raise اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے آپ نے آبائی گائوں عبدالخیل میں عید الضحی منائی ۔اس موقع پر مولانا فضل الرحمن نے عبدالخیل میں نماز عید کا خطبہ دیا اور نماز پڑھائی اور ملک اور قوم کی سلامتی اور ترقی کیلئے خصوصی دعائیں کرائیں۔ مولانا فضل الرحمان نے […]
By MH Kazmi on August 3, 2020 5 AUGUST, government, Indian, Kashmiris, move, rejected, shah mehmood qureshi اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارتی سرکار جو مرضی فیصلے کرلے کشمیریوں نے 5 اگست کے اقدامات کو مسترد کردیا ہے، حق خود ارادیت کی جدوجہد جاری رہے گی تاوقتیکہ ان کے حق رائے دہی کو قبول نہیں کرلیا جاتا اور کشمیر آزاد نہیں ہوتا۔مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں نے […]
By MH Kazmi on August 3, 2020 afghanistan, attack, condemns, CORRESPONDENT, in, jail, NANGAR HAR, on, pakistan, to اہم ترین
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے ننگرہار میں جیل پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے حملے امن دشمنوں کی کارروائیاں ہیں اورپاکستان امن کیخلاف سازشوں کی مذمت کرتا ہے۔ @AmbassadorSadiq · 15h Pakistan strongly condemns today’s Nangarhar jail attack. […]
By MH Kazmi on August 3, 2020 among, hodling, is, kashmir, keynote, mission, MUNIR AKRAM, one, pakistan, president, Siege, speakers, UN, under, UNESCO, Webinar, year بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے زیر اہتمام آج کشمیر پر ویبینار کا اہتمام کیا گیا ہے۔ کمشیر : محاصرے میں ایک سال کے عنوان سے ویبینار نیویارک کے مقامی وقت کے مطابق صبح 09 بجے شروع ہوگا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب اورنومنتخب صدر یونیسکو منیر اکرم ویبینار […]
By MH Kazmi on July 31, 2020 case, doctor, DR. ASMA RANI, gone, killed, last, murder, SATEMENT, Viral مقامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پشاور میں قتل ہونے والی لڑکی کا ویڈیو بیان بہن نے شیئر کردیا۔ مقتولہ نےآخری سانسوں کے دوران قاتل کا نام بھی بتادیا۔ ڈاکٹر عاصمہ رانی کی بہن صفیہ رانی کے مطابق قاتل مجاہد آفریدی اور صدیق اللہ آفریدی وفاقی وزیر شہریار آفریدی کے رشتہ دار ہیں اور انھیں حکومتی […]
By MH Kazmi on July 31, 2020 AMERICAN, citizen, court, foreign, killed, office, Pakistani, room, shooter, trial, under اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستانی نژاد امریکی طاہر نسیم کے مقدمے کی سماعت کے دوران قتل میں ملوث ملزم زیرحراست ہے اور اس کیس کی تحقیقات کیلے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے پاکستانی نژاد امریکی طاہر نسیم کے قتل کے متعلق میڈیا کے سوال کا جواب دیتے […]
By MH Kazmi on July 31, 2020 afghan, border, chaman, Civilians, forces, on, shelling مقامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(یس اردو یوز) پاک افغان بارڈر چمن پر دوستی گیٹ کے قریب افغان فورسز نے گزشتہ روز بین الاقوامی سرحد کے اطراف پاکستان کی طرف جمع ہونے والے بے گناہ شہریوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔ جس پرپاک فوج کو جوابی کارروائی کرنا پڑی ۔ پاک فوج نے اپنی مقامی آبادی کے تحفظ کے […]
By MH Kazmi on July 31, 2020 bought, CAMELS. FOR, four, goats, LAMBS, sacrifice, Sheikh Rasheed, two اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد کورونا وائرس سے صحتیابی کے بعد منظر عام پر آگئے ہیں۔ شیخ رشید احمد قربانی کا جانور خریدنے کیلئے مویشی منڈی میں آئے ۔ اس موقعے پر وہاں پرلوگوں کی بہت بڑی تعداد اکھٹی ہوگئی۔ جنھوں نے شیخ رشید احمد سے ہاتھ بھی ملائے اور ان […]