counter easy hit

خبریں

افغان سرحد؍پاک فوج کی طرف سے افغان حکام کو مٹھائی کا تحفہ، محمد صادق نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کا خراج تحسین

افغان سرحد؍پاک فوج کی طرف سے افغان حکام کو مٹھائی کا تحفہ، محمد صادق نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کا خراج تحسین

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) عید الاضحیٰ پر پاک افغان بارڈر پر تعینات پاکستانی فوجیوں نے اپنی اعلیٰ روائت برقرار رکھتے ہوئے ہمسایہ ملک افغانستان کے فوجی حکام کو پھول اورمٹھائی کا تحفہ پیش کیا۔ افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے شوشل میڈیا پر طورخم بارڈر پر پاک فوج کی طرف سے مٹھائی اورپھول […]

افغان صدر طالبان پر مہربان، عید الاضحیٰ پراپنے خطاب میں 500مزید طالبان قیدی رہا کردیے

افغان صدر طالبان پر مہربان، عید الاضحیٰ پراپنے خطاب میں 500مزید طالبان قیدی رہا کردیے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) افغانستان میں فریقین کی طرف سے جنگ بندی کے بعد ایک اوربڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ افغان صدر اشرف غنی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے خطاب میں جذبہ خیر سگالی کے تحت اضافی 500 طالبان قیدیوں کی رہائی کا حکم دے دیا۔ اشرف غنی نے کہا کہ مجھے ان 400 […]

پاکستان انسانی حقوق کیلئے یورپی یونین کے ساتھ ہم قدم، بڑا پروگرام ترتیب دے دیا گیا، شیریں مزاری

پاکستان انسانی حقوق کیلئے یورپی یونین کے ساتھ ہم قدم، بڑا پروگرام ترتیب دے دیا گیا، شیریں مزاری

اسلام آباد(یس اردو نیوز) انسانی حققوق کی ترویج پرمبنی مختصر فلموں کی نمائش کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیرانسانی حقوق شیریں مزاری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ پاک افغان اشتراک کے ساتھ انسانی حقوق کے عنوان سے مختصر فلموں کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے۔ مختصر فلموں کی نمائش کا سلسلہ […]

جاپان ، ویزا سروسز دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

جاپان ، ویزا سروسز دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(یس اردو نیوز) جاپان نے مخصوص ویزا رکھنے والے تارکین وطن کو 5 اگست سے دوبارہ جاپان میں آنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جاپانی خبررساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کی وبا پر کنٹرول کے اقدامات کے تحت، اِس وقت 146 ممالک اور خطوں کے شہریوں کو جاپان آنے کی اجازت […]

تمام حجاج کی صحت تسلی بخش، سعودی وزارت صحت

تمام حجاج کی صحت تسلی بخش، سعودی وزارت صحت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے کہا ہے کہ تمام حجاج کی صحت تسلی بخش ہے۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت صحت کے ترجمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عرفات میں تمام حجاج کی صحت تسلی بخش تاہم فیلڈ اور میڈیکل ٹیمیں ہر […]

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز مکمل صحت یاب ،کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال ریاض سے شاہی محل منتقل

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز مکمل صحت یاب ،کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال ریاض سے شاہی محل منتقل

اسلام آباد(یس اردو نیوز) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز مکمل صحت یاب ہو کر ہسپتال سے روانہ ہو گئے ہیں۔ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز گزشتہ روز صحت یاب ہو کر ریاض کے کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال سے رخصت ہو گئے ہیں، اس […]

مصر کے ٹی وی چینل کی غلطی سے یوم عرفہ پر روزہ رکھنے والے لاکھوں مصری روزہ داروں کا روزہ ٹوٹ گیا

مصر کے ٹی وی چینل کی غلطی سے یوم عرفہ پر روزہ رکھنے والے لاکھوں مصری روزہ داروں کا روزہ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(اید ایم حسنین) دنیا کی سب سے بڑی اسلامی یونیورسٹی کے حامل مصر میں ایک انتہائی ناقابل یقین واقعہ پیش آیا ہے جس کے باعث لاکھوں روزہ داروں کے روزے ٹوٹ گئے ہیں۔ دُنیا بھر میں کروڑوں مسلمان یوم عرفہ کے موقع پر نفلی روزہ رکھتے ہیں جس کا علمائے دین نے بہت ثواب […]

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کا عید الاضحی پر اُمت مُسلمہ کو پیغام

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کا عید الاضحی پر اُمت مُسلمہ کو پیغام

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بھی اُمت مُسلمہ اور سعودی عرب میں بسنے والے مقامی اور تارکین وطن کے نام عید کا خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے اہل اسلام کو عید الاضحی کی مبارک باد پیش کی […]

عید ملنے ملانے اورجشن منانے کا نام جسے کورونا نے بدل دیا مگر عید الاضحیٰ قربانی کا سبق دیتی ہے، جیفری شا

عید ملنے ملانے اورجشن منانے کا نام جسے کورونا نے بدل دیا مگر عید الاضحیٰ قربانی کا سبق دیتی ہے، جیفری شا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) غیر ملکی سفیروں نے عید الاضحٰی پر پاکستانی عوام کے نام اپنے پیغامات میں عید کی مبارکباد پیش کی ۔پاکستان میں تعینات آسٹریلیوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا نے عیدالاضحیٰ کے موقع پرپاکستان دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی۔ اپنے خصوصی پیغام میں انھوں نے کہا کہ پاکستان آسٹریلیا […]

متحدہ عرب امارات، بُرج خلیفہ منفرد انداز سے روشن ہو گیا ، عید اور حج کی مبارک باد

متحدہ عرب امارات، بُرج خلیفہ منفرد انداز سے روشن ہو گیا ، عید اور حج کی مبارک باد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) متحدہ عرب امارات میں عید الاضحی کے موقع پر منفرد انداز میں عید کی مبارک باد پیش کی گئی۔ اس موقع پر وہاں مقیم مسلمان تارکین وطن اور اماراتیوں کا جوش و خروش دیدنی ہے۔ امارات میں حج اور عید کے پیغامات دینے کے لیے منفر د انداز اختیار کیا گیا۔ […]

پاکستان کیساتھ تعلقات کو آگے لے کرجائینگے، بھارت بیمار ذہنیت اپنے پاس پاس رکھے، بنگلہ دیش کے وزیرخارجہ نے بھارت کو اوقات یاددلادی

پاکستان کیساتھ تعلقات کو آگے لے کرجائینگے، بھارت بیمار ذہنیت اپنے پاس پاس رکھے، بنگلہ دیش کے وزیرخارجہ نے بھارت کو اوقات یاددلادی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ملک کے وسیع تر مفاد میں پاکستان سمیت دیگر ممالک سے تعلقات کو بہتر بنایا جا ئے گا۔ وزیراعظم عمران خان اور بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے حالیہ رابطے کے بعد بھارتی سرکار اور میڈیا کی بوکھلاہٹ پر بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ عبدالمومن نے کہا ہے کہ […]

پاکستان کورونا پرقابو پانے کے بعد دنیا کو حفاظتی سامان برآمد کررہا ہے، نفیس ذکریا

پاکستان کورونا پرقابو پانے کے بعد دنیا کو حفاظتی سامان برآمد کررہا ہے، نفیس ذکریا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کورونا وائرس کی وبا پر موثر کنٹرول کے لئے ذاتی تحفظ کے سامان کی برطانیہ اور عالمی مارکیٹ میں طلب کو پورا کرنے کے لئے پاکستان نے غیر ملکی منڈیوں میں بڑی کامیابی حاصل کی ہے، برطانیہ میں پاکستان ہائی کمشنر محمد نفیس ذکریا نے غیر ملکی وفد سے گفتگو کرتے […]

پاکستان کے چڑیا گھر میں شیر کی موت قابلِ مذمت ہے، ڈبلیو ڈبلیو ایف نے وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ سے علیحدگی اختیار کرلی

پاکستان کے چڑیا گھر میں شیر کی موت قابلِ مذمت ہے، ڈبلیو ڈبلیو ایف نے وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ سے علیحدگی اختیار کرلی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عالمی ادارہ برایے جنگلی حیات ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر میں نارواسلوک کی وجہ سے شیر کی موت کی مذمت کی ہے اوراحتجاجی طور پر ۔ اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ سے علیحدگی اختیار کرلی ہے عالمی ادارہ برایے جنگلی حیات, پاکستان (ڈبلیو ڈبلیو […]

پرائم منسٹر عمران خان کے دور میں کشمیرکازکو موثر انداز میں اجاگر کیاگیا۔۔عائشہ فاروقی ترجمان دفتر خارجہ کا خصوصی انٹرویو

پرائم منسٹر عمران خان کے دور میں کشمیرکازکو موثر انداز میں اجاگر کیاگیا۔۔عائشہ فاروقی ترجمان دفتر خارجہ کا خصوصی انٹرویو

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پاکستان کے وزارت خارجہ کی ترجمان میڈیم عائشہ فاروقی نےکہاھے کہ دنیابھر میں کشمیریوں کی جدوجہد آزادی اور قربانیوں کو پانچ اگست کو اجاگر کیا جائے گا۔پرائم منسٹر عمران خان کے دور حکومت میں کشمیر کاز کو دنیابھر میں اجاگر کیاگیاہے۔ سلامتی کونسل میں مسلہ کشمیر کو بھرپور انداز میں اٹھایا […]

پاکستانی ائرپورٹس پرحملوں کے بعد بند عالمی فضائی آپریشن کی بحالی، برٹش ائر ویز 11 سال بعد پاکستان پہنچے گی

پاکستانی ائرپورٹس پرحملوں کے بعد بند عالمی فضائی آپریشن کی بحالی، برٹش ائر ویز 11 سال بعد پاکستان پہنچے گی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان میں دہشتگردی کے باعث فلائٹ آپریشن بند کرنیوالی برٹش ائرویز نے اپنی پروازیں بحال کردی ہیں۔ برٹش ائرویز 11 سال بعد پاکستان کے لیے اپنی فلائٹ آپریشن کا آغاز کر رہی ہے۔ برطانوی وقت کے مطابق برٹش ائرویز کی پہلی پرواز بی اے ڈبلیو 261 رات 9 بجے لندن سے […]

امریکہ نے تارکین وطن کے بچوں کی شہریت کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، ڈاکا پروگرام پرنظر ثانی

امریکہ نے تارکین وطن کے بچوں کی شہریت کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، ڈاکا پروگرام پرنظر ثانی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی محکمه ہوم لینڈ سیکیورٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ بچپن میں امریکه آنے والے غیر قانونی تارکین وطن کی ملک بدری روکنے والے پروگرام کے تحت نئی درخواستیں وصول نہیں کرےگا۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈی اے سی اے (ڈاکا) نامی اس پروگرام کے تحت ایسے غیر قانونی […]

اگست 5 کو یوم استحصال کے طورپرمنایا جائیگا، مقبوضہ کشمیر میں متنازعہ بھارتی اقدام کیخلاف عالمی برادری کو متحرک کیا جائیگا، معید یوسف

اگست 5 کو یوم استحصال کے طورپرمنایا جائیگا، مقبوضہ کشمیر میں متنازعہ بھارتی اقدام کیخلاف عالمی برادری کو متحرک کیا جائیگا، معید یوسف

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت کی جانب سے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے، طویل ترین فوجی محاصرہ اور ظلم و بربریت پر 5 اگست کویوم استحصال کے طور پر منایا جائے گااور 5 اگست کووزیراعظم عمران خان آزاد و جموں کشمیر کا دورہ کریں گے، اس دن ملک بھر میں بھارتی […]

امریکی الیکشن چوری ہوسکتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا واویلا، نومبر میں شیڈول صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی تجویز

امریکی الیکشن چوری ہوسکتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا واویلا، نومبر میں شیڈول صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی تجویز

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے صدارتی حریف کے ساتھ مباحثہ ملتوی ہونے کے بعد انھوں نے نے نومبر میں شیڈول صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی تجویز پیش کردی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں انہوں نے تجویز دی کہ انتخاب اس وقت تک ملتوی رہے جب تک […]

پاکستان کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر افغانستان میں جنگ بندی کا خیرمقدم

پاکستان کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر افغانستان میں جنگ بندی کا خیرمقدم

اسلام آباد(یس اردو نیوز)عیدالاضحیٰ کے موقع پر افغان حکومت اور طالبان کی جانب سے ملک میں 3 روزہ جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ پاکستان، عیدالاضحیٰ کے موقع پر افغانستان بھر میں طالبان کی جانب سے جنگ بندی […]

راتوں رات خفیہ ڈیل،پی پی-ن لیگی راہنمائوں کی حکومتی نمائندے کے گھر آمد، گلے شکووں کے بعد بڑی پیشرفت، مولانا دیکھتے رہ گئے

راتوں رات خفیہ ڈیل،پی پی-ن لیگی راہنمائوں کی حکومتی نمائندے کے گھر آمد، گلے شکووں کے بعد بڑی پیشرفت، مولانا دیکھتے رہ گئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جمعیت علمائے اسلام نے پاکستان مسلم لیگ (ن) اورپاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت سے حالیہ غیراعلانیہ ملاقاتوں پرشدید ردعمل کا ظاہر کرتے ہوئے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے اوراپوزیشن کی دونوں جماعتوں کو حکومت کا سہولت کار قرار دیا ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے رکن قومی اسمبلی اورمولانا فضل الرحمن […]

پاکستان ہمارے شہری کے خون کا حساب لے، پشاور کی عدالت میں قتل ہونے والا غیرملکی شہری نکلا، بڑی طاقتیں میدان میں آگئیں

پاکستان ہمارے شہری کے خون کا حساب لے، پشاور کی عدالت میں قتل ہونے والا غیرملکی شہری نکلا، بڑی طاقتیں میدان میں آگئیں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے بیورو آف جنوبی و وسطی ایشین افیئرز کی طرف سے پشاور میں دوران سماعت امریکی شہری کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ہم امریکی شہری طاہر نسیم کے خاندان کے ساتھ […]

پاکستان کے خلاف انگلینڈ کے 14 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا کوروناوائرس کے خطرات میں کھیلی جانے والی کرکٹ سیریز

پاکستان کے خلاف انگلینڈ کے 14 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا کوروناوائرس کے خطرات میں کھیلی جانے والی کرکٹ سیریز

رپورٹ :اصغر علی مبارک سے )انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلنے والے اسکواڈ کو برقرار رکھا ہے۔ ٹیم میں جو رووٹ کپتان، جیمز اینڈرسن، جوفرا آرچر، ڈومنیک بیس، اسٹورٹ براڈ اور روری برنز شامل ہیں۔ ان کے علاوہ ٹیم میں زیک کراولی، سیم کرن، اولی پاپ، ڈوم سیبلی، بین اسٹوکس، کرس ووکس اور جو […]