counter easy hit

خبریں

بائیڈن کا مودی سے ٹیلیفونک رابطہ، چینی کیخلاف چارملکی اتحاد کو مستحکم کرنے پر اتفاق

بائیڈن کا مودی سے ٹیلیفونک رابطہ، چینی کیخلاف چارملکی اتحاد کو مستحکم کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ نے بحر ہند۔بحرالکاہل کے علاقے میں چین کے اثرونفوذ کے خلاف چارملکی اتحاد کو آگے تقویت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کیلئے امریکی صدر جو بائیڈن نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ٹیلیفونک رابطے میں چین کے بڑھتے ہوئے اثرورسوخ کو کم کرنے پر تبادلہ خیال کیا […]

انسانی حقوق اداروں کا دبائو، سعودی عرب میں تین نابالغ شیعہ لڑکوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

انسانی حقوق اداروں کا دبائو، سعودی عرب میں تین نابالغ شیعہ لڑکوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب میں انسانی حقوق انڈیکس میں بہتری کیلئے نابالغ لڑکوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا۔ ان تین نابالغ شیعہ لڑکوں کو حکومت مخالف مظاہروں میں شرکت کے الزام میں 2012 میں گرفتارکیا گیا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی انسانی حقوق کے کمیشن […]

ایسے کو تیسا، پاکستان کا پانی روکنے والے بھارت کی سرحد کے قریب چین کا دنیا کا سب سے بڑا ڈیم بنانے کا اعلان

ایسے کو تیسا، پاکستان کا پانی روکنے والے بھارت کی سرحد کے قریب چین کا دنیا کا سب سے بڑا ڈیم بنانے کا اعلان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین نے بھارتی سرحد کے قریب تبت کے خودمختار علاقے میں دنیا کا سب سے پڑا پن بجلی ڈیم بنانے کا اعلان کردیا۔ ہمالیہ کے دامن میں بھارتی سرحد سے محض 30 کلو میٹر دور پارلنگ سانگپو دریا پر تیزی سے کام جاری ہے۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق گزشتہ برس نومبر […]

میانمار،اقلیتیوں کے قاتل بدھ بھکشو آنگ سان سوچی کی حمایت میں نکل آئے

میانمار،اقلیتیوں کے قاتل بدھ بھکشو آنگ سان سوچی کی حمایت میں نکل آئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) میانمار میں فوج کیخلاف مظاہروں میں تیسرے دن بھی ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہروں میں بدھ مذہب کے راہب، سرکاری اہلکار، نرسیں اور ہر شعبہ زندگی کے افراد شریک ہورہے ہیں۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق میانمار کے دارالحکومت نیپیداو میں پیر کو فوجی حکومت کے خلاف مظاہرے […]

امریکہ ایران پر عائد معاشی پابندیاں نہیں ہٹائے گا: صدر بائیڈن

امریکہ ایران پر عائد معاشی پابندیاں نہیں ہٹائے گا: صدر بائیڈن

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے واضح کیا ہے کہ امریکہ اس وقت تک ایران پر عائد معاشی پابندیاں نہیں ہٹائے گا جب تک ایران 2015 کے جوہری معاہدے کے تحت یورینیم کی افزودگی کی شرح کم نہیں کرتا۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں صدر بائیڈن نے اس تاثر کو […]

پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ جوش و جذبے سے منائی جائے گی، پاکستانی سفیر

پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ جوش و جذبے سے منائی جائے گی، پاکستانی سفیر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)کووڈ-19کی عالمی وبا ہو یا کوئی اورمسئلہ ،پاکستان اور چین ہر مشکل وقت میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ 2021ء چین اور پاکستان کے مابین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی وجہ سے نہایت اہمیت کا حامل ہے اور اسے جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔ یہ […]

بھارتی مذموم میڈیا مہم بے نقاب ہونے کے بعد مودی کا ٹوئٹر اور فیس بک کو پاکستان کیخلاف ٹول کے طور پراستعمال میں لانے کا منصوبہ

بھارتی مذموم میڈیا مہم بے نقاب ہونے کے بعد مودی کا ٹوئٹر اور فیس بک کو پاکستان کیخلاف ٹول کے طور پراستعمال میں لانے کا منصوبہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)ای یو ڈس انفولیب کی جانب سے بھارت کی جعلی میڈیا مہم بے نقاب ہونے کے بعد بھارت نے مقبول عام سماجی رابطے کی ویب سائٹ کو اپنے اثرورسوخ کے ذریعے پاکستان مخالف پروپیگنڈنے کیلئے استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارتی حکومت کو وزارت داخلہ، انٹیلی […]

راولپنڈی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل۔جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 243 رنز پاکستان کو 9وکٹیں درکار

راولپنڈی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل۔جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 243 رنز پاکستان کو 9وکٹیں درکار

راولپنڈی  (رپورٹ؛ اصغرعلی مبارک سے)پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرا ٹیسٹ میچ انتہائی دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکا ہے پیر کے روز کھیل کا آخری دن ہے جنوبی افریقہ کو سیریز برابر کرنے کے لیے یہ میچ جیتنا ضروری ہے اور اس 90اوورزکھیل کر مزید 243 رنز بنانا […]

انٹرپول کی اطلاع، پاکستان میں چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث گینگ پکڑا گیا

انٹرپول کی اطلاع، پاکستان میں چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث گینگ پکڑا گیا

سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلی سے انٹرپول کی دی گئی اطلاع پر پاکستان ميں وفاقی تفتيشی ايجنسی ایف آئٰ اے کے اہلکاروں نے دو افراد کو حراست ميں لے ليا ہے، جن پر شبہ ہے کہ وہ بچوں کی نازيبا فلميں بنانے اور فروخت کرنے والے ايک بين الاقوامی گروپ کا حصہ ہيں۔ ايف آئی اے کے […]

براک اوباما کی پروڈکشن کمپنی محسن حامد کے ناول پر فلم بنائے گی

براک اوباما کی پروڈکشن کمپنی محسن حامد کے ناول پر فلم بنائے گی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سابق امریکی صدر براک اوباما اور ان کی اہلیہ مشعل اوباما کی پروڈکشن کمپنی ’ہائر گراؤنڈ پروڈکشنز‘ پاکستانی نژاد برطانوی ناول نگار محسن حامد کے معروف ناول پر فلم بنائے گی۔ براک اور مشعل اوباما کی پروڈکشن کمپنی کی دستاویزی فلم ’امریکن فیکٹری‘ نے 2020 میں آسکر ایوارڈ جیتا تھا، مذکورہ […]

امریکی ریاست نیویارک نے 5 فروری کو کشمیرامریکن ڈے کے طور پر منانے کا اعلان کردیا، کشمیری جداگانہ شناخت کو منانے والی دنیا کی پہلی ریاست بن گئ

امریکی ریاست نیویارک نے 5 فروری کو کشمیرامریکن ڈے کے طور پر منانے کا اعلان کردیا، کشمیری جداگانہ شناخت کو منانے والی دنیا کی پہلی ریاست بن گئ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی ریاست نیویارک میں تاریخی قرارداد پیش کی گئی جس کے مطابق 5 فروری 2021 کو کشمیری امریکن ڈے قرار دیا گیا۔اس لحاظ سے ریاست نیویارک کشمیری قوم کی جداگانہ حیثیت کے مطابق حقوق تسلیم کرنے اور “کشمیری امریکن ڈے” منانے والی دنیا کی پہلی ریاست بن گئی ہے۔ اقرارداد میں […]

بھارت نے عالمی دبائو کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ بحال کردیا

بھارت نے عالمی دبائو کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ بحال کردیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارتی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں اگست 2019 کے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے غیر آئینی اقدام کے ڈیڑھ برس بعد محاصرہ اور انتقامی کارروائیاں برقرار لیکن انٹرنیٹ رابطہ بحال ہوگیا۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں ڈیڑھ برس سے بھی زیادہ وقت کے بعد ہفتہ 06 فروری سے تیز اسپیڈ […]

عمران خان، مودی اور ٹرمپ کی تکون کی سازش کی بنیاد پر مسئلہ کشمیر کی حیثیت تبدیل ,ناجائزحکومت کو کشمیریوں کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق نہیں، مولانا فضل الرحمٰن

عمران خان، مودی اور ٹرمپ کی تکون کی سازش کی بنیاد پر مسئلہ کشمیر کی حیثیت تبدیل ,ناجائزحکومت کو کشمیریوں کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق نہیں، مولانا فضل الرحمٰن

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)عمران خان، مودی اور ٹرمپ کی تکون کی سازش کی بنیاد پر مسئلے کی حیثیت کو تبدیل کیا گیا، کشمیر پر قبضہ کرنے کا بھارت کا خواب ان شااللہ کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکے گا،اسٹبلشمنٹ کو اس بات کی اجازت نہ دیں کہ آپ پر اپنے فیصلے مسلط کرے، کشمیر آزاد […]

بھارت بے گناہ کشمیریوں پر ظلم برپا کرنے سے باز آجائے۔ چوہدری اظہر، امتیاز احمد

بھارت بے گناہ کشمیریوں پر ظلم برپا کرنے سے باز آجائے۔ چوہدری اظہر، امتیاز احمد

الریاض (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ق سعودی عرب چوہدری اظہر وڑائچ اور صدر پاکستان مسلم لیگ ق ریاض ریجن نے اپنے مشترکہ بیانیے میں کہا ہے کہ کشمیری عوام کی خودارادیت کی جدوجہد میں ان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت گزشتہ ساتھ دہائیوں […]

وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ سے رابطہ، سیکیورٹی کونسل کے سامنے 7 مطالبات رکھ دئیے

وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ سے رابطہ، سیکیورٹی کونسل کے سامنے 7 مطالبات رکھ دئیے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی طرف سے یکطرفہ اقدامات اقوام متحدہ کی قراردادوں اور جینیوا کنونشن کی خلاف ورزی ہے جبکہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں جعلی انتخابات کے ذریعے آبادیاتی تناسب بدلنا چاہتا ہے ۔اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں سیاسی قیادت سمیت غیر قانونی طور پر گرفتار تمام کشمیریوں کی فوری […]

بنگلہ دیش: وزیر اعظم شیخ حسینہ کے قریبی ساتھیوں پر میگا کرپشن کا الزام

بنگلہ دیش: وزیر اعظم شیخ حسینہ کے قریبی ساتھیوں پر میگا کرپشن کا الزام

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بنگلہ دیش کی وزیراعظم کے قریبی ساتھیوں اور سینیئر سکیورٹی حکام کرپشن سکینڈل منظر عام پر آگیا۔ حکومتی جماعت نے غیر ملکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کا الزام جماعت اسلامی بنگلہ دیش سمیت مخالف گروپوں پر لگائے ہوئے الزامات کو مسترد کردیا۔غیر ملکی نشریاتی ادارے الجزیرہ ٹی وی نے پیر کے روز’’آل […]

یوکرین، پاکستانی سفیر نول آئٰ کھوکھر کی پاک یوکرین فرینڈ شپ گروپ کے سربراہ سے ملاقات

یوکرین، پاکستانی سفیر نول آئٰ کھوکھر کی پاک یوکرین فرینڈ شپ گروپ کے سربراہ سے ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) یوکرین میں پاکستان کے سفیر نول آئی کھوکھر نے یوکرائن کی پارلیمنٹ میں پاک۔یوکرائن فرینڈ شپ گروپ کے سربراہ لیونوف اولیکسی اولیکسانڈروچ سے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان اور یوکرائن کے مابین پارلیمانی تعاون کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سفیر پاکستان نے انہیں 5 فروری یوم […]

ترکی کو نئے سویلین آئین کی ضرورت ہے، صدر ایردوآن کا حیرت انگیز اعلان

ترکی کو نئے سویلین آئین کی ضرورت ہے، صدر ایردوآن کا حیرت انگیز اعلان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ترکی کے گزشتہ دونوں آئین ایسے ہیں، جن میں ملکی سیاست پر ‘فوج کی نگرانی‘ کے انمٹ اثرات موجود ہیں۔ ترکی کو ایک نئے اور ’سویلین‘ آئین کی ضرورت ہے۔ یہ بیان ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے ملکی کابینہ کے ایک اجلاس کے بعد ٹیلی وژن سے نشر کیے گئے […]

بھارت، 6فروری کسانوں کا تمام شاہراہیں بند کرنیکافیصلہ،مودی سرکار کی پابندیاں

بھارت، 6فروری کسانوں کا تمام شاہراہیں بند کرنیکافیصلہ،مودی سرکار کی پابندیاں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت میں مودی سرکار کی جانب سے کسانوں کا احتجاج روکنے کیلئے شروع کی گئی مہم کے بعد بھارتی کسانوں نے 6 فروری کوملک گیر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے ملک کی تمام اہم شاہراﺅں کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ بھارت کے متحدہ کسان فرنٹ کے مطابق ہم دنیا کو”سرکاری […]

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس نَصر کا جبوتی اور سوڈان کا خیر سگالی دورہ، سوڈان میں پاکستانی سفیر سرفراز سپرا کے ہمراہ وفد کی اعلیٰ حکام سے ملاقات

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس نَصر کا جبوتی اور سوڈان کا خیر سگالی دورہ، سوڈان میں پاکستانی سفیر سرفراز سپرا کے ہمراہ وفد کی اعلیٰ حکام سے ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس نَصر نے افریقی ممالک جبوتی اور سوڈان کے خیر سگالی دورے کے دوران دوست ممالک کیلئے پچاس پچاس ٹن راشن کا تحفہ پہنچایا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق دونوں ممالک میں آمد کے موقع پر پاک بحریہ کے جہاز کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ […]