counter easy hit

خبریں

مفتی نور ولی محسود کا نام سیکورٹی کونسل کمیٹی میں شامل، حکومت پاکستان کا پابندیوں کا خیر مقدم

مفتی نور ولی محسود کا نام سیکورٹی کونسل کمیٹی میں شامل، حکومت پاکستان کا پابندیوں کا خیر مقدم

اسلام آباد(یس اردو نیوز) اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی سینکشنز کمیٹی نے تحریک طالبان پاکستان کے نور ولی محسود کا نام بھی لسٹ میں شامل کرلیا۔ پاکستان نے اقوام متحدہ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئےاقوام محتدہ کی سیکورٹی کونسل کی 1267 سیکنشنز کمیٹی کے قواعد وضوابط کے مطابق نورولی محسود پر پابندیوں […]

اللہ نے چوھدری برادران کو دین کی خدمت کیلئے چنا ہے، مولانا طارق جمیل

اللہ نے چوھدری برادران کو دین کی خدمت کیلئے چنا ہے، مولانا طارق جمیل

اسلام آباد(یس اردو نیوز) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے لاہور میں چوہدری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الہی سے ملاقات کی ہے ہے اس موقع پر مولانا طارق جمیل نے کہا کہ چوہدری برادران نے ہمیشہ دینی معاملات پر سٹینڈ لیا جو کہ نہایت قابل ستائش ہے مولانا طارق جمیل نے چوہدری برادران […]

دنیا کا سب سے عجیب وغریب واقعہ، جب ایک ملک اپنے ہی شہری کے ستھ انصاف ہوتا برداشت نہیں کرپارہا،ہندوتوا سوچ

دنیا کا سب سے عجیب وغریب واقعہ، جب ایک ملک اپنے ہی شہری کے ستھ انصاف ہوتا برداشت نہیں کرپارہا،ہندوتوا سوچ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارتی سفارتکار جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو سے ملاقات کیلئے آئے تھے لیکن اس سے بات کیے بغیر ہی چلے گئے جبکہ کلبھوشن ان سے بات کرنے کیلئے دیر تک پکارتا رہا لیکن وہ اسے نظرانداز کر کے واپس روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق […]

قومی اسمبلی اجلاس، عمر ایوب نے حکومت کو سرخرو کردیا، وزیرہوابازی کا بیان ابھی تک درد سر، حکومتی اپوزیشن ارکان کا اظہار خیال

قومی اسمبلی اجلاس، عمر ایوب نے حکومت کو سرخرو کردیا، وزیرہوابازی کا بیان ابھی تک درد سر، حکومتی اپوزیشن ارکان کا اظہار خیال

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی انجینئر عثمان خان ترکئی نے قومی اسمبلی اجلاس میں اپنے خطاب میں کہا کہ خیبرپختونخوا کا دوبیان گرڈ سٹیشن کیلئے پیپلز پارٹی کے دور میں زمین الاٹ کی گئی۔ انھوں نے وفاقی وزیر عمر ایوب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ری کنڈکٹنگ کے […]

پی آئی اے کا بٹھہ بٹھانے کے ذمہ داروں کو تعین ہونا چاہیے اور انھیں سزا ملنی چاہیے، شیری رحمان

پی آئی اے کا بٹھہ بٹھانے کے ذمہ داروں کو تعین ہونا چاہیے اور انھیں سزا ملنی چاہیے، شیری رحمان

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی راہنما اور سابق وزیر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ قومی ائرلائن کے حوالے سے آ ج بین الاقوامی سطح پر جس طرح پاکستان کی جگ ہنسائی ہوئی اور وفاقی وزیر اور سی۔اے۔اے کے حکام کے درمیان اس حوالے سے جو تضادات سامنے آرہے ہیں […]

ایران عراق زائرین کو محرم سے پہلے سہولت دے دیں گے، ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ

ایران عراق زائرین کو محرم سے پہلے سہولت دے دیں گے، ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) چین اورایران کے درمیان مذاکرات اور اس حوالے سے ہونے والی پیش رفت ان کاداخلی معاملہ ہے۔ جس پرہم تبصرہ نہیں کرسکتے۔ بھارت خطے میں امن کے قیام میں بڑی رکاوٹ ہے جوخطے کے امن واستحکام کو متاثر کررہا ہے۔ کلبھوشن یادیو کے حوالے سے نظرثانی پٹیشن فائل کرنے کی مدت […]

کلبھوشن یادیو بھارتی سفارتکاروں کو پکارتا رہا اورانھوں نے اس کی خبرگیری کے بجائے راہ فراراختیار کی، شاہ محمود قریشی

کلبھوشن یادیو بھارتی سفارتکاروں کو پکارتا رہا اورانھوں نے اس کی خبرگیری کے بجائے راہ فراراختیار کی، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کلبھوشن یادیو اپنے منہ سے دہشتگردی کا اعتراف کر چکا ہے۔ کلبھوشن کو قونصلر رسائی کی ضرورت کے مطابق تمام اقدامات اٹھائے ہیں ،کلبھوشن باربارسفارتکاروں کوپکارتارہا، انہوں نے ایک نہ سنی اور رسائی کے بجائے راہ فرار اختیار کیا ،کلبھوشن کہتارہامجھ سے بات کریں اورسفارتکارچلتے بنے،سفارتکاروں نے کلبھوشن سے بات ہی […]

جرمنی سے انیس پاکستانی ملک بدر، تارکین وطن کے حقوق کی عالمی تنظیموں کی شدید تنقید

جرمنی سے انیس پاکستانی ملک بدر، تارکین وطن کے حقوق کی عالمی تنظیموں کی شدید تنقید

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد سے جرمنی نے تارکین وطن کی ملک بدری کی پہلی کارروائی کرتے ہوئے انیس پاکستانیوں کو ملک بدر کر کے اسلام آباد بھیج دیا گیا۔ پناہ گزینوں کے حقوق کے لیے سرگرم تنظیموں نے برلن حکومت کی اس کارروائی کو شدید تنقید کا نشانہ […]

آئی سی جی کی اسسٹنٹ پروفیسر کنیز فاطمہ بنگش کی گریڈ19میں ترقی

آئی سی جی کی اسسٹنٹ پروفیسر کنیز فاطمہ بنگش کی گریڈ19میں ترقی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) اسلام آباد کالج فارگرلزایف سکس/ٹو کے شعبہ اردو کی اسسٹنٹ پروفیسر کنیز فاطمہ بنگش کو گریڈ18 سے گریڈ19میں ترقی دیکر ایسوسی ایٹ پروفیسر تعینات کردیا گیا ہے۔ کنیز فاطمہ بنگش گورنمنٹ کالج سیٹلائٹ ٹائون اورایف جی کالج کشمیر روڈ کی فارغ التحصیل ہیں۔ گزشتہ دو دہائیوں سے آئی سی جی میں […]

صوابی میں 220 کے وی کے گرڈ سٹیشن کے ساتھ مزید علاقہ منسلک کیا جائیگا، عمر ایوب

صوابی میں 220 کے وی کے گرڈ سٹیشن کے ساتھ مزید علاقہ منسلک کیا جائیگا، عمر ایوب

اسلام آباد (یس اردو نیوز)ہم اپنے وسائل سے بجلی پیداکرنے پر توجہ دے رہے ہیں۔ 2040 ء تک ہم نے ایک لاکھ میگاواٹ بجلی پیداکرنے کا ہدف مقررکیاہے۔ وفاقی وزیرتوانائی عمر ایوب خان نے قومی اسمبلی میں شیراکبرخان اوردیگر کی جانب سے دوبیان ہوسئی گرڈسٹیشنوں کے حوالے سے توجہ دلائو نوٹس کے جواب میں عمرایوب […]

کلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی دیدی گئٰ، دفتر خارجہ

کلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی دیدی گئٰ، دفتر خارجہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان نے بھارتی جاسوس اور نیوی کے حاضر سروس کمانڈر کل بھوشن یادیو کو قونصلر رسائی فراہم کر دی ہے۔ دفتر خارجہ کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ کل بھوشن جادیو کو دوسری مرتبہ قونصلر رسائی فراہم کی گئی ہے اور یہ قونصلر رسائی بھارتی […]

امریکہ کامقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پرتشویش کا اظہار

اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکی ایوان نمائندگان نے مقبوضہ جموں وکشمیر اور بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال اور مذہبی آزادیوں پر لگائی جانیوالی قدغن پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایوا ن نمائندگان کو کمیٹی کی جانب سے محکمہ خارجہ، غیرملکی آپریشنز اور دیگر پروگراموں سے […]

ترکی نے مشکل وقت میں پاکستان کیلئے بڑی مدد کی پیشکش کردی، پی آئی اے کی کمی اب ترکش ائرلائنز پوری کرینگی

ترکی نے مشکل وقت میں پاکستان کیلئے بڑی مدد کی پیشکش کردی، پی آئی اے کی کمی اب ترکش ائرلائنز پوری کرینگی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) یورپی ممالک میں پاکستان کی قومی ائرلائن کے داخلے پرپابندی کی وجہ سے نہ صرف قومی ائرلائن ایک بڑے بحران کا شکار ہوگئی ہے بلکہ ملکی سطح پر بھی پاکستان کی معیشت اورمختلف شعبوں کو انتہائی مشکلات کا سامنا ہے۔ ایک ایسے موقعہ پر برادر اسلامی ملک ترکی نے پاکستان کے […]

امریکہ اور پاکستان میں بچوں کی تحویل طے کرنے کا معاہدہ

امریکہ اور پاکستان میں بچوں کی تحویل طے کرنے کا معاہدہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکہ نے یکم جولائی 2020 کو بچوں کے بین الاقوامی اغوا کے شہری پہلوؤں سے متعلق 1980 کے ہیگ کنونشن میں پاکستان کی شمولیت کو تسلیم کر لیا جس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان بچوں کی تحویل کے مقدمات کا فیصلہ بین الاقوامی تسلیم شدہ قانونی طریقہ کار کے مطابق […]

بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے گرفتار جاسوس کلبھوشن یادیو کو سہولت دینے کے لیے آرڈیننس میں ترمیم کیوں؟

بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے گرفتار جاسوس کلبھوشن یادیو کو سہولت دینے کے لیے آرڈیننس میں ترمیم کیوں؟

اسلام آباد(یس اردو نیوز) جب 10 اپریل 2019 کو دو پہر دو بجے کے بعد پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے اپنی ایک ٹویٹ میں اعلان کیا کہ انڈین بحریہ کے افسر اور ‘را’ کے مبینہ جاسوس کلبھوشن یادو کو آرمی ایکٹ کے تحت سزائے موت سنائی گئی […]

حلقے کے لوگوں کی سسکیاں برداشت نہیں،اہم ترین حکومتی رکن نے استعفیٰ دیدیا

حلقے کے لوگوں کی سسکیاں برداشت نہیں،اہم ترین حکومتی رکن نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کراچی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے اپنی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا تاہم انہوں نے واضح کیا ہے کہ وہ پارٹی سے علیحدگی اختیار نہیں کررہے۔ استعفیٰ دینے کا اعلان انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر […]

سی پیک اورایران چیک جیسے منصوبے خطے کی قسمت بدلنے کا سنہری موقع ہیں، پاک ایران سفارتکار

سی پیک اورایران چیک جیسے منصوبے خطے کی قسمت بدلنے کا سنہری موقع ہیں، پاک ایران سفارتکار

اسلام آباد(یس اردو نیوز)ایران چین جامع تذویراتی منصوبے اور چین پاکستان اقتصادی راہداری جیسے علاقائی روابط کے منصوبے دونوں ملکوں اورخطے کے درمیان دوطرفہ تعاون کومزیدوسعت دینے کاسنہری موقع فراہم کریں گے۔ پاکستا ن اورایران کے معروف سفارتکاروں، ماہرین اوردانشوروں نے کوروناوائرس کی وباء میں ایران، پاکستان اورایشیا کے موضوع پرایک ویبینارمیں اظہارخیال کرتے ہوئے […]

وزیراعظم عمران خان کسی بھی صورت اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، سینیٹر وسیم شہزاد

وزیراعظم عمران خان کسی بھی صورت اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، سینیٹر وسیم شہزاد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیراعظم عمران خان کسی بھی صورت اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے اور مافیاز کو انجام تک پہنچائیں گے، ہم نے کورونا وباءکے دوران متوازن اقدامات کئے جس کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار قائدایون سینیٹر ڈاکٹر وسیم شہزاد نے آج سینیٹ میں صدر مملکت کے خطاب […]

چین ایران تعاون پرمغربی مبصرین کی رائے بے بنیاد، تمام معاہدے منظر عام پرآچکے، ایرانی سفیر

چین ایران تعاون پرمغربی مبصرین کی رائے بے بنیاد، تمام معاہدے منظر عام پرآچکے، ایرانی سفیر

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ایران چائینہ کے معاہدوں کے مندرجات واضح ہیں ۔ ان کے بارے میں مغربی اہلکاروں کے بیانات میں کوئی حقیقت نہیں۔ پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر سید علی حسینی نے کہا ہے کہ 2016 میں چین کے صدر شی چن پنگ کے دورہ ایران کے موقع پر ایران اورچین کے […]

پاکستان ، جنوبی ایشیاء میں امن کا خواہاں ہے، ڈاکٹر اسد مجید

پاکستان ، جنوبی ایشیاء میں امن کا خواہاں ہے، ڈاکٹر اسد مجید

اسلام آباد(یس اردو نیوز)امریکہ میں متعین پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کشمیر کے مستقبل اور کوروناء وائرس کی وجہ سے درپیش چیلنجز پر منعقدہ ویبینار میں شرکت کی۔ ویبینار کا اہتمام امریکن یونیورسٹی کے اسکول آف انٹرنیشنل سروس (ایس اے آئی ایس) نے کیا۔ اس موقع پر پروفیسر اکبر -ایس -احمد نے […]

آذربائیجان حکومت کا پاکستان کی حمایت پراظہار تشکر

آذربائیجان حکومت کا پاکستان کی حمایت پراظہار تشکر

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) پاکستان کی طرف سے آرمینیائی حملوں کی شدید مذمت اورآذربائیجان کیساتھ اظہار یکجہتی پر وزارت خارجہ آذربائیجان نے حکومت پاکستان سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ ہماری سالمیت اورخودمختاری کیلئے پاکستان کی طاقتور سپورٹ کی قدر کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ جمہوریہ آذربائیجان پرآرمینیائی فوج کی طرف سے حملہ میں شہری […]

قطر اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں، صدرعارف علوی

قطر اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں، صدرعارف علوی

اسلام آباد(یس اردو نیوز)صدر مملکت عارف علوی سے پاکستان میں قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبد الرحمن بن فیصل الثانی نے صدرہائوس میں ملاقات کی۔ صدر عارف علوی ںے قطری سفیر کو ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد دی،صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان قطر کے ساتھ اپنے تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔اس موقع […]