By MH Kazmi on July 13, 2020 15 JULY 2020, afghan, After, border, from, REINSTATE, REOPNED, trade, transit, WAHGAH بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاک افغان بارڈر پردوطرفہ ٹریفک بحالی کے بعد حکومت پاکستان کا افغان ٹرانزٹ ٹریڈ بحالی کیلئے اقدامات کے طور پر واہگہ بارڈر کھولنے کا فیصلہ کریا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان حکومت کی خصوصی درخواست پر پاکستان نے 15 جولائی 2020 سے واہگہ بارڈر کراسنگ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]
By MH Kazmi on July 12, 2020 10000 KSA RIAL, Announced, ENTERRING, fine, Interior, mina, Ministry, MUZDALFA, Permission, saudi, without اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) حج بیت اللہ کے موقع پر سعودی وزارت داخلہ نے حجاج کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے قوانین مزید سخت کردیے ہیں۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے خبردار کیا ہے کہ’ 19 جولائی 28 ذی قعدہ سے 2 اگست 12 ذی الحجہ کے درمیان جو بھی بغیر […]
By MH Kazmi on July 12, 2020 before, demand, end, Peace, Strange, very, war بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز)بین الافغان امن مذاکرات کے انعقاد سے قبل باغی گروپ سے حملوں کو روکنے کی بات غیر منطقی ہے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے میڈیا جو جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ انتہائی غیر منطقی تقاضا ہے کہ پہلے لڑائیاں ختم ہوں اور پھر امن مذاکرات شروع کیے […]
By MH Kazmi on July 12, 2020 AMERICAN, Good news, Green Card, people, want بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد (یس اردو نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حیرران کن طورپر تارکین وطن کو بھی پہلی بار بڑی رعایت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ نوجوان تارکین وطن کو شہریت دینے کیلئے کوئی راستہ نکال رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لوگ […]
By MH Kazmi on July 12, 2020 (EASA), Ambassador, europe, flights, Germany, meet, pakistan, PIA, REINSTATE, Representatives اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) یورپ کیلئے قومی ائرلائن کی پروازوں کی بحالی کیلئے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ پی آئی اے پروازوں پر یورپی ممالک میں پابندی کے خاتمے کے لیے جرمنی میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر محمد فیصل نے یورپی یونین ایئر سیفٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سے ملاقات کی ہے۔ جس میں پابندی کے خاتمے کیلئے پی […]
By MH Kazmi on July 12, 2020 biggest, country, pakistan, World بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز)اقوام متحدہ کی عالمی یوم آبادی پرجاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا۔ چین، بھارت، امریکا اور انڈونیشیا کے بعد آبادی دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔ جرمن خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ پاکستان […]
By MH Kazmi on July 12, 2020 council, court, decided, ideology, islamabad, Islamic, molana fazal ur rahman, religious, should, Temple اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل اور وفاقی شرعی عدالت اس کافیصلہ کرنے کیلئے بہترین فورمز ہیں۔ مولانا فضل الرحمن نے میڈیا سے گفتگو […]
By MH Kazmi on July 12, 2020 Donald Trump, face, hospital, mask, military, visiting, wear, When بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) کرونا وبا کے دوران ماسک پہننے سے انکار کرنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بالاآخر ماسک پہن لیا۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تنقید اور شدید دباؤ کے بعد پہلی بار ماسک پہن لیا ہے۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں فوجی اسپتال کے دورے کے موقع پر […]
By MH Kazmi on July 12, 2020 200, After, Britain, convicted, court, Major, Marshal, serving, years بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) بچوں کی تعلیم پر حد سے زائد اخراجات کرنے کے الزام میں برطانوی حاضر سروس میجر کا کورٹ مارشل کردیا گیا۔شواہد کی روشنی میں نک ویلش کا اگلے سال باقاعدہ ٹرائل شروع کیا جائے گا۔ برطانیہ کی حالیہ 200 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک حاضر سروس میجر جنرل کو کورٹ […]
By MH Kazmi on July 12, 2020 22, Azaan, event, historical, kashmir, Martyres, martyrs, one, story News Events & Travel, اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) نصف صدی سے زاہد عرصہ سے بھارتی جبرواستبداد کا شکار کشمیری کل یوم شہدائے کشمیر عقیدت واحترام سے منائیں گے۔مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیری عوام سے مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کی اپیل کی ہے۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں […]
By MH Kazmi on July 12, 2020 allegation, forcing, girls, madrassa, muslims, Prostitution, Shia اہم ترین, ویڈیوز - Videos
کراچی کے مومنین کیخلاف سوشل میڈیا پرمافیا متحرک، جعلی ویڈیو کے ذریعے شیعہ مدرسوں کو بدنام کرنے کی مہم عروج پرپہنچ گئی ، سامری اور اس جیسے جعلی اکائونٹ سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز بنا کر وائرل کر رہے ہیں جن میں پشیہ ور خواتین کو مدرسہ کی طالبات ظاہر کر کے ان کی داستان […]
By MH Kazmi on July 12, 2020 addicted, drug, drugs, female, ice, injection, KHYBER PAKHTUN KHAWAH, park, taking اہم ترین, ویڈیوز - Videos
پشاور (ویب ڈیسک) پشاور میں لڑکیاں بھی آئس نشے کی لت میں مبتلا ہونے لگیں، خاتون کی عوامی پارک میں خود کو انجکشن لگانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، خاتون نے پولیس رائیڈرز پر آئس فروخت کرنے کا الزام لگادیا۔سماءنیوز کے مطابق پشاور میں کھلم کھلا نشے کا استعمال ہورہا ہے، خاتون کی نشہ کرنے کی […]
By MH Kazmi on July 12, 2020 2020, Announced, MALALA DAY, Malala Yousafzai, new name اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) گل مکئی کے نام سے سوات میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندیوں کے خلاف آواز اٹھانے والی کمسن نوبل انعام یافتہ شخصیت ملالہ یوسفزئی کی 23 ویں سالگرہ کے موقع پر کئی ممالک میں ملالہ ڈے منایا جارہا ہے۔ ملالہ 12 جولائی 1997 کو پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبر پختونخواہ […]
By MH Kazmi on July 12, 2020 bail, belongs, foreigners, form, got, India, JAIL 2, party, preachers, released بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارت میں گرفتار تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے غیر ملکیوں کو ضمانت پررہائی مل گئی۔ بھارتی عدالت کی طرف سے تبلیغی ارکان کو 10 ہزار روپے کے شخصی مچلکوں کے عوض رہاکرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جس کے باعث اب منگل سے تھائی لینڈ اور نیپال سے تعلق رکھنے […]
By MH Kazmi on July 12, 2020 against, ahsan iqbal, bogus, like, line, MATRO, Orange, projects, SHEHBAZ GILL, their, train, Tweets اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد (یس اردو نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے احسن اقبال کے ٹویٹ کے ردعمل میں اتوار کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شکر منائیں کہ آپ جیسے معمار پاکستان میں پائے جاتے ہیں، اگر باہر کسی ملک میں اورنج […]
By MH Kazmi on July 12, 2020 afghan, afghanistan, Angoor Adda, borders, CORRESPONDENT, crossings, July 12 2020, Kharlachi, MUHAMMAD SADIQ, operational, Pak, pakistan, Points, traffic, two-way اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک افغان بارڈر پرخرلاچی کراسنگ پوائںٹ کو بھی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے اس موقع پر سوشل میڈیا پراپنے پیغام میں کہا کہ ہم دونوں ملکوں کے درمیان معاشی سرگرمیوں کے فروغ کے ساتھ ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ ان کا […]
By MH Kazmi on July 11, 2020 Apologies, BANS, Britain, human rights, imposed, MOOT, saudi arabia, secretly, then, violations اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز)برطانیہ کی پہلے سعودی عرب پر پابندیاں پھر ‘خفیہ معذرت’ دی انڈپینڈنٹ کے مطابق برطانوی حکومت نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کرنے پر سعودی عرب پر کھلے عام تنقید اور پابندیاں عائد کرنے کے بعد اگلے ہی روز خفیہ طور پر سعودی حکومت کی تعریف کی ہے۔ برطانوی اخبار دی انڈپینڈنٹ […]
By MH Kazmi on July 11, 2020 #IndependenceDay, access, America's, culture, discussed, History, Rawalakot, Stay-Home, students, traditions, U.S اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد( یس اردو نیوز) امریکہ کے یوم آزادی کے موقع پر راولا کوٹ آزاد کشمیر کے طلبا وطالبات نے انوکھے انداز میں خراج تحسین پیش کر کے اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے عملے کے دل جیت لیے۔ امریکی سفارتخانہ کی طرف سے ٹوئٹر اکائونٹ پر تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں ایک […]
By MH Kazmi on July 11, 2020 all, BABAR ALI WITH HIS FAMILY, cute, instagram, three, video, Viral شوبز
اسلام آباد(مانیٹرنگ رپورٹ) عموما ایسا ہوتا ہے گھر کے کسی کونے میں چھپ کر بھی ویڈیو بنانے کا سوچیں تو گھر والے اکثر لاعلمی اور کئی بار جان بوجھ کر چھیڑنے یا چڑانے کی غرض سے ویڈیو خراب کرنے کو کوشش کرتے ہیں۔ کبھی چھوٹے بہن بھائی ایسا کر جاتے تو کبھی کچن سے آنے […]
By MH Kazmi on July 11, 2020 all, citizens, every, For, Kuwait, law, left, millions, new, oversease, passed, people, sending, started, will, year اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(مانیٹرنگ رپورٹ) کورونا وائرس پھیلنے کے بعد سے مختلف ممالک افرادی قوت کم کرنے کی حکمت عملی اپنانے پر مجبور ہیں۔اس مقصد کیلئے دیگر ملکوں کی طرح کویت نے بھی قانون سازی شروع کردی ہے۔ کویت کو توقع ہے کہ سال 2020 کے آخر تک 15 لاکھ کے قریب غیر ملکی کارکنان کویت سے […]
By MH Kazmi on July 11, 2020 ch shujaat Hussain, committed, full, government, March, nation, SAYS MOLANA FAZAL, should, Tabdeeli, till, truth خبریں, لاہور
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جمیعت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ چودھری شجاعت کو پورا بیان دینا چاہیے تھا، چودھری شجاعت نے کہا تھا کہ مارچ میں تبدیلی آئے گی، چودھری صاحب بتائیں مارچ تک تبدیلی کی بات کہاں چھپ گئی؟ ہماری وجہ سے اسلام آباد خون خرابے سے […]
By MH Kazmi on July 11, 2020 between, Chah Bihar, laying, railway, started, track, work, Zahedan بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایران کی طرف سے چاہ بہار کی بندرگاہ کو بین الاقوامی تجارت کیلئے مزید فعال کرنے کے منصوبے پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے چاہ بہار اور زاہدان کے درمیان ریلوے ٹریک بچھانے کا کام شروع کردیا ہے ، ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ […]