counter easy hit

خبریں

طالبان کے حملوں سے افغان امن عمل کو خطرات لاحق ہیں، اشرف غنی

طالبان کے حملوں سے افغان امن عمل کو خطرات لاحق ہیں، اشرف غنی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) افغان صدر اشرف غنی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ طالبان کی طرف سے افغان سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنانے سے افغان امن عمل کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ خبررساں ادارے کے مطابق اشرف غنی نے افغان امن سے متعلق ورچوئل کانفرنس کی صدارت کی جس میں طالبان سے امن مذاکرات […]

الحمد للہ ! دوست ملک نے پاکستانی پائلٹس کی بحالی کا عندیہ دیدیا، سخت موقف اپنانے پر دیگر ممالک کے ہوابازی کے ادارے پاکستان سے سبق سیکھیں، رزق القمر

الحمد للہ ! دوست ملک نے پاکستانی پائلٹس کی بحالی کا عندیہ دیدیا، سخت موقف اپنانے پر دیگر ممالک کے ہوابازی کے ادارے پاکستان سے سبق سیکھیں، رزق القمر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ملائشیا کی سول ایوی ایشن کے حکام نے کہا ہے کہ جیسے ہی پاکستانی حکام کی جانب سے پائلٹس کے لائسنسز کی تصدیق کی جائے گی پاکستانی پائلٹس کو بحال کر دیا جائے گا۔ گذشتہ ہفتے ہوابازی کے وزیر غلام سرور خان کے پائلٹس کے جعلی لائسنس کے متعلق بیان کے […]

راجھستان میں ہندوستان کی دفاعی تنصیبات ملیا میٹ،ریاست کا 80 فیصد حصہ اندھیرے میں ڈوب گیا

راجھستان میں ہندوستان کی دفاعی تنصیبات ملیا میٹ،ریاست کا 80 فیصد حصہ اندھیرے میں ڈوب گیا

اپ ڈیٹ 07 جولائی 2020 اسلام آباد(ایس ایم حسنین)راجھستان کے مختلف شہروں میں بجلی کی طویل بندش اور بڑے پیمانے پر آرمی موومنٹ بتا رہی ہے کہ کہیں نہ کہیں ھندوستان کی دفاعی تنصیبات کو یا تو شدید نقصان پہنچا ہے یا اس کا خدشہ ہے۔۔۔ راجھستان کے ایٹمی بجلی گھر کا 80 %حصہ بند […]

چین۔افغانستان۔پاکستان سہ فریقی نائب وزراءخارجہ کے سٹرٹیجک مذاکرات کے تیسرا مرحلہ کا ویڈیو لنک کے ذریعے انعقاد

چین۔افغانستان۔پاکستان سہ فریقی نائب وزراءخارجہ کے سٹرٹیجک مذاکرات کے تیسرا مرحلہ کا ویڈیو لنک کے ذریعے انعقاد

اسلام آباد(یس اردو نیوز) افغان امن کے بارے میں پاکستان ، چین اورافغانستان کے سہ فریقی سٹریٹجک مذاکرات کے تیسرے مرحلے میں تینوں ممالک کے نائب وزرائے خارجہ نے افغانستان سے غیر ملکی افواج کے منظم، ذمہ دارانہ اور مشروط انخلاءپر زور دیا ہے۔ مذاکرات میں مل کرانسداد دہشت گردی اور سیکیورٹی تعاون کو مستحکم […]

اپوزیشن میں پھوٹ، شہباز شریف کا بلاول کے زیرصدارت اے پی سی میں شرکت سے انکار

اپوزیشن میں پھوٹ، شہباز شریف کا بلاول کے زیرصدارت اے پی سی میں شرکت سے انکار

اسلام آباد(نامہ نگار) پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے فاصلے بڑھنے لگے، شہباز شریف نے صحت یاب ہونے کے باوجود بلاول سے کوئی رابطہ نہ کیا جس پر پیپلز پارٹی نے متبادل حکمت عملی پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق بلاول کی جانب سے اے پی سی کی تجویز پر ن لیگ […]

ایچ ای سی کا استحصال تعلیم دشمنی ہے، تحریک انصاف کو اپنے ایجنڈے پر شرم آنی چاہیے، بلاول بھٹو

ایچ ای سی کا استحصال تعلیم دشمنی ہے، تحریک انصاف کو اپنے ایجنڈے پر شرم آنی چاہیے، بلاول بھٹو

اسلام آباد: (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں الزام عائد کیا ہے کہ پی ٹٰی آئی کا ایجنڈا تعلیم دشمن ہے۔ اس کے اقدامات سے اکثر یونیورسٹیوں کو بندش کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ پی […]

افغان حکومت کے زیر اہتمام افغان امن کے قیام کیئلے ویڈیو کانفرنس کا انعقاد، پاکستان نے پرامن افغانستان کیلئے تمام فریقین پرزور دیا

افغان حکومت کے زیر اہتمام افغان امن کے قیام کیئلے ویڈیو کانفرنس کا انعقاد، پاکستان نے پرامن افغانستان کیلئے تمام فریقین پرزور دیا

اسلام آباد(نامہ نگار) افغانستان کی حکومت کی جانب سے قیام امن کے حوالے سے “من کے لئے اتفاق رائے کو مضبوط بنانے”کے عنوان سے ورچوئل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پاکستان نے بھی شرکت کی۔ کانفرنس میں افغان صدر اشرف غنی اور افغان قومی مفاہمت کی اعلیٰ کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے […]

مصر، فوج کو انتخابات کی اجازت مگر شرط ایسی کہ فوج کا انتخابات میں حصہ لینا تقریباً ناممکن بنا دیا گیا

مصر، فوج کو انتخابات کی اجازت مگر شرط ایسی کہ فوج کا انتخابات میں حصہ لینا تقریباً ناممکن بنا دیا گیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) مصر کی پارلیمان نے دنیا کی پارلیمانی تاریخ کی منفرد ترامیم منظور کرتے ہوئے حاضر سروس یا ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں کو انتخابات میں حصہ لینے کی مشروط اجازت دیدی ہے۔آئین میں کی جانے والی مذکورہ ترمیم میں واضح کیا گیا ہے کہ انتخابات میں حصہ لینے والے فوجی اہلکاراپنے محکمے کی […]

وزیراعظم میرے ساتھ کھڑے ہیں، جے آئی ٹیز نامکمل جاری کرنے پر سندھ حکومت کیخلاف چیف جسٹس سوموٹو لیں، علی زیدی

وزیراعظم میرے ساتھ کھڑے ہیں، جے آئی ٹیز نامکمل جاری کرنے پر سندھ حکومت کیخلاف چیف جسٹس سوموٹو لیں، علی زیدی

اسلام آباد(یس اردو نیوز)وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے سندھ حکومت کی طرف سے جاری کردہ عزیربلوچ اور نثار مورائی کے متعلق جے آئی ٹی رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے اسے نامکمل اور اصل جے آئی ٹی رپورٹ کے برعکس قرار دیتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ سندھ حکومت کی طرف سے […]

وہی ہوا جس کا ڈر تھا، عمران خان کو لانے والے بھی ہم ہیں اور گرانے والے بھی ہم ہیں

وہی ہوا جس کا ڈر تھا، عمران خان کو لانے والے بھی ہم ہیں اور گرانے والے بھی ہم ہیں

حکومت نے میڈیا کے ساتھ ذاتی دشمنیاں بنا لی ہیں، ان کا وقت آگیا ہے، انہیں حکومت سے باہر ہونے دو پھر دیکھنا میڈیا ان کے ساتھ کرتا کیا ہے، نجم سیٹھی عمران خان کو لانے والے بھی ہم ہیں اور گرانے والے بھی ہم ہی ہیں۔ چینل 24 کی بندش کے بعد حکومت پر […]

ایران کے دوست بھی امریکہ اوراسرائیل کے شر سے محفوظ نہیں، پاکستان اچھا دووست ملک ہے

ایران کے دوست بھی امریکہ اوراسرائیل کے شر سے محفوظ نہیں، پاکستان اچھا دووست ملک ہے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے پاکستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، امریکا اور اسرائیل کے شر سے ایران کے دوست بھی محفوظ نہیں۔ ایران خطے میں ایران کے دوستوں پراپنے مفادات کے لیے دبائو ڈال رہا ہے۔ ایرانی خبررساں […]

پاکستان کی ترکی سے آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر تعزیت

پاکستان کی ترکی سے آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر تعزیت

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ترک صوبے سکاریا میں آتشبازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے انسانی جانوں کے ضیاع پر دفترخارجہ کی طرف سے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا گیا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہماری دعائیں اس سانحے میں جاں بحق اور […]

پاکستانی پاسپورٹ پر آپ 32 ممالک میں بغیر ویزہ سفرکرسکتے ہیں، نئی ریٹنگ جاری، جاپانی 191 ملکوں کیساتھ سر فہرست

پاکستانی پاسپورٹ پر آپ 32 ممالک میں بغیر ویزہ سفرکرسکتے ہیں، نئی ریٹنگ جاری، جاپانی 191 ملکوں کیساتھ سر فہرست

اسلام آباد(یس اردو نیوز) دنیا میں تمام ممالک کے پاسپورٹس کی سال 2020 کیلئے درجہ بندی پر مبنی رپورٹ آگئی۔ جس کے مطابق جاپان سب سے طاقتور ملک جبکہ افغانستان کو سب سے کمزور ملک قرار دیا گیا۔وطن عزیز کے پاسپورٹ رکھنے والے دنیا کے 32 ممالک میں بغیر ویزہ سفر کرسکتے ہیں اور درجہ […]

پی آئی اے فضائی میزبان کا انوکھا کارنامہ، پی آئی اے اور کینیڈین امیگریشن حکام کی دوڑیں لگ گئیں

پی آئی اے فضائی میزبان کا انوکھا کارنامہ، پی آئی اے اور کینیڈین امیگریشن حکام کی دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پی آئی اے کی پرواز پی کے 781 کے ساتھ اسلام آباد سے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو پہنچنے والا فضائی میزبان پرسرار طور پر لاپتہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق فضائی میزبان یاسر امیگریشن ہونے کے بعد اچانک ہوٹل سے غائب ہوا، کینیڈا کے اسٹیشن منیجر نے کینیڈین ایئرپورٹ اتھارٹی کو اطلاع […]

روسی وزیرخارجہ کا شاہ محمود قریشی کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا پیغام

روسی وزیرخارجہ کا شاہ محمود قریشی کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا پیغام

اسلام آباد(یس اردو نیوز) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر تشویش کا اظہارکیا اور ان کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ پاکستان میں قائم روسی سفارت خانے کی جانب سے جاری روسی وزیر خارجہ سرگئی۔ لاروف نے اپنے پاکستانی ہم منصب […]

پاکستان چین کے مشترکہ منصوبوں نے عملی تعاون کو مزید وسعت دی ہے، سفیر نغمانہ ہاشمی

پاکستان چین کے مشترکہ منصوبوں نے عملی تعاون کو مزید وسعت دی ہے، سفیر نغمانہ ہاشمی

اسلام آباد(یس اردو نیوز)سی پیک سمیت پاک چین مشترکہ منصوبے عوام کے سماجی و معاشی حالات میں بہتری کی علامت ہیں۔ چین میں تعینات پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے چینی جریدے کو دیئے گئے اپنے انٹرویومیں کہا کہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت پاکستان اور چین نے زراعت، سیاحت، غربت کے خاتمے […]

چین کے شورش زدہ علاقوں میں ہتھیاروں کی ترسیل روکنے سے متعلق اقوام متحدہ کے معاہدے پر دستخط امریکہ کا انکار

چین کے شورش زدہ علاقوں میں ہتھیاروں کی ترسیل روکنے سے متعلق اقوام متحدہ کے معاہدے پر دستخط امریکہ کا انکار

اسلام آباد(یس اردو نیوز) متنازعہ علاقوں میں ہتھیاروں کی سپلائی روکنے سے متعلق اقوام متحدہ کے معاہدے یو این آرمز ٹریڈ ٹریٹی پر چین نے دستخط کردئیے ۔ اقوام متحدہ میں چین کے سفیر ژانگ جون نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چین غیر ریاستی عناصر کی بجائے صرف خود مختار ریاستوں کو اسلحہ […]

بد سے مودی بدنام برا، مودی جی نے دلہا دلہن کی شادی تڑوا دی

بد سے مودی بدنام برا، مودی جی نے دلہا دلہن کی شادی تڑوا دی

اسلام آباد(یس اردو نیوز)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تمام تر کوششوں کے باوجود ان کی گرتی ہوئی ساکھ دن بہ دن مزید گرتی چلی جارہی ہے۔ خصوصاً کورونا وبا کے بعد مودی سرکار کا ہراقدام شدید ہزیمت سے دوچار ہورہا ہے۔ لداخ میں چین کی لبریشن آرمی کی طرف سے تاریخی ذلت اٹھانے کے بعد […]

حج 2020 خانہ کعبہ سمیت تمام تبرکات کوچھوئے بغیر مکمل کیا جائیگا، احتیاطی تدابیر جاری

حج 2020 خانہ کعبہ سمیت تمام تبرکات کوچھوئے بغیر مکمل کیا جائیگا، احتیاطی تدابیر جاری

اسلام آباد(یس اردو نیوز ) سعودی عرب کی حکومت نے ایامِ حج کے دوران کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے پیشِ نظر عازمینِ حج کے لیے ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق حج کے دوران عازمین کے اجتماع اور ملاقاتوں پر پابندی ہو گی۔ سعودی عرب […]

نئی میڈیا پالیسی کے خلاف سرینگر میں صحافیوں کا احتجاج

نئی میڈیا پالیسی کے خلاف سرینگر میں صحافیوں کا احتجاج

اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق ک پامالیوں کے بعد میڈیا پرسنگین پابندیوں کے ساتھ ساتھ میڈیا نمائندوں کی گرفتاریاں اوربدترین تشدد سلسلہ جاری ہے۔ ایسے میں مقبوضۃ جموں وکشمیر میں حکومت کی نئی میڈیا پالیسی کے خلاف صحافیوں اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔امریکی […]

ای او بی آئی کا پنشن میں اضافے کے بعد 2.4 ارب روپے واجبات ادا کرنے کا اعلان

ای او بی آئی کا پنشن میں اضافے کے بعد 2.4 ارب روپے واجبات ادا کرنے کا اعلان

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ای او بی آئی پنشنرز کو پنشن میں اضافے کے بعد اگست میں پنشن واجبات سمیت ادا کرنے کااعلان کردیا گیا۔ای او بی آئی 2.4 ارب روپے کے واجبات ادا کریگی۔تفصیلات کے مطابق ای او بی آئی پنشنرز کے 3 ماہ کے بقایاجات اگست میں ادا کردیے جائیں گے، ایمپلائز اولڈ […]

انڈین آرمی نے اپنے ہی میڈیا کو آئینہ دکھا دیا، پاکستان پرالزامات کی حقیقت کھول دی

انڈین آرمی نے اپنے ہی میڈیا کو آئینہ دکھا دیا، پاکستان پرالزامات کی حقیقت کھول دی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارتی فوج نے اپنے ہی میڈیا کو آئینہ دکھا دیا۔ گزشتہ دو ہفتے سے بھارتی میڈیا نے پاکستان کیخلاف آذاد کشمیر و گلگت بلتستان میں فوجی قوت میں اضافے کاواویلا شروع کررکھا تھا۔ مگر بھارتی فوج کی طرف سے ان خبروں کی تردید سامنے آ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ […]