counter easy hit

خبریں

اہم قومی وبین الاقوامی شخصیات کاوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جلد صحت یابی کیلئے دعاؤں اور نیک تمناؤں کا اظہار

اہم قومی وبین الاقوامی شخصیات کاوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جلد صحت یابی کیلئے دعاؤں اور نیک تمناؤں کا اظہار

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی کورونا وبا سے جلد صحتیابی کیلئے ملکی وبین الاقوامی شخصیات کی طرف سے ان کیلئے بذریہ ٹیلی فون اورسوشل میڈیا پرمیسجز اوردعائیہ پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان اور پاکستان سے باہر، دنیا بھر سے متعدد اہم شخصیات نے بذریعہ فون اور سماجی رابطے کی ویب […]

پاکستان جس انداز سے کورونا چیلنج سے نبرد آزما ہوا وہ ہمارے لیے رول ماڈل ہے، برطانوی سفیر

پاکستان جس انداز سے کورونا چیلنج سے نبرد آزما ہوا وہ ہمارے لیے رول ماڈل ہے، برطانوی سفیر

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ کورونا کی آ زمائش کی اس گھڑی میں برطانوی حکومت اور عوام کے ساتھ ہکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیراطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے ملاقات کی […]

کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت اور بھارتی فاشسٹ عزائم کو لگام ڈالی جائے منیب اکرم کا اقوام متحدہ کے ورچوئل سیشن سے خطاب

کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت اور بھارتی فاشسٹ عزائم کو لگام ڈالی جائے منیب اکرم کا اقوام متحدہ کے ورچوئل سیشن سے خطاب

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت اور بھارتی فاشسٹ عزائم کو لگام ڈالی جائے ۔بھارت نے جموں و کشمیر پر اپنے قبضے کو مزید آگے بڑھانے کے لئے کورونا وائرس کے بحران سے کشمیریوں کاپْر زور استحصال” کیا ہے ، اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے سلامتی کونسل […]

کنٹرول لائن پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ سے 5شہری زخمی ہوگئے:آئی ایس پی آر

کنٹرول لائن پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ سے 5شہری زخمی ہوگئے:آئی ایس پی آر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کنٹرول لائن پر نکیال سیکٹر میں رات گئے بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ سے دو بے گناہ لڑکے اور دو معمر خواتین سمیت پانچ شہری زخمی ہوگئے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے (پیر) ایک ٹویٹ میں کہاکہ بھارتی فوج نے شہری آبادی کو […]

پاکستان،چین کے آزاد پتن پن بجلی منصوبے کی تعمیر کیلئے معاہدے پر دستخط

پاکستان،چین کے آزاد پتن پن بجلی منصوبے کی تعمیر کیلئے معاہدے پر دستخط

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان اورچائینہ نے آزاد پتن پن بجلی منصوبے کی تعمیر کیلئے معاہدے پردستخط کئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان اورمعاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات و چئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم باجودہ نے اسلام آباد میں اس منصوبے کیلئے چینی کمپنی چائنہ گیز ہوبا کے ساتھ معاہدے پردستخط کی تقریب […]

رواں سیزن کیلیے پاکستان سے جاپان کو آم کی برآمد کاآغاز

رواں سیزن کیلیے پاکستان سے جاپان کو آم کی برآمد کاآغاز

اسلام آباد(یس اردو نیوز)کورونا ائرس کی صورتحال میں جاپان حکومت کی طرف سے پاکستانی آم کی درآمد جاری رکھنے کیلیے نئے اقدامات متعارف کروا ۓ گئے ہیں. جس سے رواں سیزن کیلیے پاکستان سے جاپان کو آم کی برآمد کاآغاز ہوگیا ہے۔ پچھلے سال جاپان کو پاکستانی آم کی برآمدات 120 ٹن کی ریکارڈ بلبدی […]

نیکال سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 14 بے نگاہ شہریوں کی شہادت، بھارتی سفارتکار دفتر خارجہ طلب

نیکال سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 14 بے نگاہ شہریوں کی شہادت، بھارتی سفارتکار دفتر خارجہ طلب

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کنٹرول لائن پر بھارت کی طرف سے اندھا دھند بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 14 بے گناہ شہریوں کی شہادت پر دفتر خارجہ میں بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکار کو طلب کر کے شدید احتجاج کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کے مطابق بھارت کے اعلیٰ سفارتکار کو آج […]

افغان قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ جلد پاکستان کا دورہ کرینگے

افغان قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ جلد پاکستان کا دورہ کرینگے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان اور افغانستان کے تعلقات درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں ۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی دعوت پر افغان مصالحتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ جلد پاکستان کا دورہ کرینگے۔ افغانستان کےلیے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے اپنے ایک ٹوئٹرپرجاری پیغام میں کہا ہے کہ افغان مصالحتی […]

پوری دنیا کی تفریح گاہیں اورسیرگاہیں بند مگر مغل شہنشاہ اوراسکی ملکہ کے رومان کی یادگار کو عوام اورسیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

پوری دنیا کی تفریح گاہیں اورسیرگاہیں بند مگر مغل شہنشاہ اوراسکی ملکہ کے رومان کی یادگار کو عوام اورسیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کرونا وائرس کے باعث جہاں پوری دنیا میں عوامی اجتماع کے مراکز، تفریح گاہیں اورعجائبات کو سیل کیا گیا وہیں اس کے برعکس مغل شہنشاہ شاہجہان اورملکہ ممتاز محل کی یادگار تاج محل کو بھی عوام اورسیاحوں کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ تاج محل کی سیر کیلئے آنے والوں کو کورونا […]

برادرملک ترکی کی یونیورسٹی کا کشمیر پردوروزہ عالمی کانفرنس کا انعقاد، عالمی راہنمائوں پرمسئلے کے حل کیلئے توجہ دینے پرزور

برادرملک ترکی کی یونیورسٹی کا کشمیر پردوروزہ عالمی کانفرنس کا انعقاد، عالمی راہنمائوں پرمسئلے کے حل کیلئے توجہ دینے پرزور

اسلام آباد(یس اردو نیوز) استنبول یونیورسٹی کے زیراہتمام کشمیرمیں بگٹری صورتحال پر دوروزہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مقبوضہ کشمیرمیں بگڑتی ہوئی صورتحال پرتشویش کا اظہار کیا گیاہے اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز پرزوردیا گیاہے کہ وہ بھارت اورپاکستان کے درمیان دہائیوں پرانے تنازع کے حل میں مدد کے لئے […]

سابق صدرآصف علی زرداراورچئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سابق وفاقی وزیر کی وفات پراظہار افسوس

سابق صدرآصف علی زرداراورچئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سابق وفاقی وزیر کی وفات پراظہار افسوس

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کے بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق وفاقی وزیر آیت اللہ دورانی کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے مرحوم آیت اللہ دورانی کی پارٹی کے لئے خدمات کو سراہتے […]

دوست عرب ملک نے پاکستانی طبی ماہرین کی خدمات کیلئے حکومت سے رجوع کرلیا، بڑی تعداد میں ڈاکٹرز اورپیرامیڈیکل سٹاف کیلئے نوکریوں کے مواقع

دوست عرب ملک نے پاکستانی طبی ماہرین کی خدمات کیلئے حکومت سے رجوع کرلیا، بڑی تعداد میں ڈاکٹرز اورپیرامیڈیکل سٹاف کیلئے نوکریوں کے مواقع

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کویت نے پاکستان سے طبی ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کیلئے معاہدے پردستخط کردیے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کویت نے پاکستان کے ساتھ ایک معاہدے پردستخط کئے ہیں جس کے تحت وہ باضابطہ طورپر […]

ایوی ایشن صنعت کا سنہری دور قریب، نئی سیال ائیرلائن جلد فضائی آپریشن شروع کریگی، وزیرہوابازی

ایوی ایشن صنعت کا سنہری دور قریب، نئی سیال ائیرلائن جلد فضائی آپریشن شروع کریگی، وزیرہوابازی

اسلام آباد(یس اردو نیوز)بین الاقوامی ائرلائنز کے ساتھ منسلک پاکستانی پائلٹس اورانجینئرزسے متعلق جن ملکوں نے حکومت پاکستان کو خطوط ارسال کیے ہیں ان پر تفتیش کے بعد کارروائی کی جائیگی۔وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان نے اسلام آباد سیکرٹریٹ میں میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تفتیش کے دوران 262 […]

برطانوی سفارتخانے کی طرف سے ویزوں کے اجرا کے کام کا آغاز کردیا گیا

برطانوی سفارتخانے کی طرف سے ویزوں کے اجرا کے کام کا آغاز کردیا گیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز)برطانوی سفارتخانے کی جانب سے بڑا اعلان سامنے آیا ہے۔ جس کے مطابق آئندہ ہفتے سے ویزہ سہولت مراکز پردرخواستوں کی وصولی شروع کردی جائے گی اس کیلئے سہولت مراکز پر احتیاطی تدابیر کو یقینی بنانے کی ہدایات بھی جاری کردی گئ ہیں۔ سفارتخانے کی جانب سے آگاہ کیا گیا ہے کہ […]

سعودی عرب نے تارکین وطن کے اقاموں اوروزیزوں میں مفت توسیع دیدی، استثنیٰ وغیرہ کے کسیز پرنظرثانی کا فیصلہ ،

سعودی عرب نے تارکین وطن کے اقاموں اوروزیزوں میں مفت توسیع دیدی، استثنیٰ وغیرہ کے کسیز پرنظرثانی کا فیصلہ ،

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) سعودی شاہ سلمان نے سعودی عرب میں موجود غیر ملکیوں کے ویزوں اوراقاموں میں تین ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی ہے۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق ’شاہی فرمان میں مذکورہ بالا استثنا صورتوں پر حسب ضرورت نظر ثانی اور تبدیلی ہوتی رہے گی۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت داخلہ […]

پی ٹی آئی حکومت نے سیاحت کے فروغ کیلئے 10 سالہ پالیسی مرتب کرلی

پی ٹی آئی حکومت نے سیاحت کے فروغ کیلئے 10 سالہ پالیسی مرتب کرلی

اسلام آباد: (یس اردو نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی سید زلفی بخاری نے کہا ہے کہ کورونا کے خاتمے کے ساتھ ہی پورے پروگرا م کا اجرا کر دیں گے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹوورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی) […]

ضیائی مارشل لا ء کی بدترین صورت موجودہ حکومت کی شکل میں سب کے سامنے ہے، بلاول بھٹو زرداری

ضیائی مارشل لا ء کی بدترین صورت موجودہ حکومت کی شکل میں سب کے سامنے ہے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(یس اردو نیوز) تبدیلی سرکار کی کٹھ پتلی حکومت کی طرح ہر غاصب حکمران اس ابدی حقیقت کو نہیں سمجھ سکتا کہ منتخب حکومت اور پہلے براہ راست منتخب وزیر اعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کو جِن عناصر نے ہٹایا وہ یا تو فضا میں نیست و نابود ہوگئے یا شرمناک زندگی گزار رہے […]

زلمے خلیل زاد کے ایجنڈے میں اچانک تبدیلی،امریکہ نے سی پیک کے متبادل پرکام شروع کردیا، ازبکستان، پاکستان اورقطر دورہ کی اندرونی کہانی

زلمے خلیل زاد کے ایجنڈے میں اچانک تبدیلی،امریکہ نے سی پیک کے متبادل پرکام شروع کردیا، ازبکستان، پاکستان اورقطر دورہ کی اندرونی کہانی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن زلمے خلیل زاد جن کی تمام ترتوجہ افغان فریقین اور سٹیک ہولڈرز کے درمیان امن معاہدے پر مرکوز رہی ہے۔ ان کے ایجنڈے میں اچانک تبدیلی آئی ہے۔اور اس مرتبہ پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کے دورے کے دوران ان کا ایجنڈا افغان ان کے معاشی […]

کوروناصورتحال کے بعد رجب طیب اردگان پہلے غیرملکی دورے پردوحہ پہنچ گئے، امیرقطر سے باہمی امور پر تبادلہ خیال

کوروناصورتحال کے بعد رجب طیب اردگان پہلے غیرملکی دورے پردوحہ پہنچ گئے، امیرقطر سے باہمی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کی وجہ سے پوری دنیا میں سربراہان مملک نے غیرملکی دورے یا تو منسوخ کردیے ہیں یا پھر ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ بین الاقوامی سطح پرکرونا کیخلاف احتیاطی تدابیر کے باعث تمام عالمی سیمینار اور اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد کیے جارہے ہیں۔ اس […]

یورپی یونین سیفٹی ایجنسی کی پی آئی اے پرپابندی کیخلاف قومی ائرلائن اور وزارت خارجہ نے حکمت عملی تیار کرلی

یورپی یونین سیفٹی ایجنسی کی پی آئی اے پرپابندی کیخلاف قومی ائرلائن اور وزارت خارجہ نے حکمت عملی تیار کرلی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) یورپی یونین کی طرف سے پی آئی اے پر 6 ماہ کیلئے پابندی کیخلاف پاکستان کی جانب سے اپیل آئندہ ہفتے دائر کی جائیگی، پاکستان کی وزارت خارجہ اورقومی ائرلائن کے حکام نے باہمی مشاورت سے اپیل کا مسودہ تیار کرلیا۔ اور اس حوالے سے وزارت خارجہ نے یورپی یونین کے […]

چوہدری پرویز الہی کا اسلام آباد میں مندر بارے میں جرات مندانہ موقف اہل اسلام کے جذبات کی بہترین ترجمانی ہے، چوہدری اظہر وڑائچ

چوہدری پرویز الہی کا اسلام آباد میں مندر بارے میں جرات مندانہ موقف اہل اسلام کے جذبات کی بہترین ترجمانی ہے، چوہدری اظہر وڑائچ

سعودی عرب (آئی اے حاجی) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کے اسلام محبت جرات مندانہ بیان پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں جس میں انہوں نے کہا کہ پاکستان اسلام کے نام پر وجود میں آیا تھا، دارالحکومت اسلام آباد میں نیا مندر بنانا نہ صرف اسلام کی روح کے خلاف ہے بلکہ […]

پائلٹس کے لائسنسز سے متعلق تحقیقات لیکس نہیں کی گئیں، زلفی بخاری کا برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کے ساتھ مکالمہ

پائلٹس کے لائسنسز سے متعلق تحقیقات لیکس نہیں کی گئیں، زلفی بخاری کا برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کے ساتھ مکالمہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیراعظم دباؤ کی پروا کئے بغیر پی آئی اے کے معاملے کو خود دیکھ رہے ہیں۔ پائلٹس کے لائسنسز سے متعلق تحقیقات لیکس نہیں کی گئیں۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے اور پی آئی اے میں جاری اصلاحات […]