By MH Kazmi on June 22, 2020 ABNORMALIES, about, assembly, budget, government, Hina Rabbani Khar, National, pakistan, Talked اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) حنا ربانی کھر نے بجٹ سیشن میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس دو راستے ہیں یا تو ہم نمبرز کی ہیر پھیر پربات کریں یا پھر حقیقی اعدادوشمار پر گفتگو کریں۔ حالیہ بجٹ کو ایک غیر حقیقی قرار دیا جاچکا ہے۔ کیا تحریک انصاف میں شمولیت […]
By MH Kazmi on June 22, 2020 DISTROYING, fond, institutions, looting, money, PMLN اہم ترین
مسلم لیگ ن نے اداروں کو تباہ کیا، مشاہداللہ نے پائلٹس کی جعلی ڈگریوں کو کا معاملہ دبانے اور شاہد خاقان نے پی آئی اے کی قیمت میں سٹیل مل دینے کا اعلان کیا مسلم لیگ ن کا شیوہ غریبوں کا مال کھائو، ادارے تباہ کرو اور باہر بھاگ جائو میاں نواز شریف اینڈ کمپنی […]
By MH Kazmi on June 22, 2020 ARTILERY, council, Cut, government, India, kashmir, main, pakistan, pti, security, voting اہم ترین
حکومت نے ہندوستان کو سلامتی کونسل کا ممبر بننے میں مدد دے کر پاکستان کی شہ رگ کاٹ دی گئی ہے دیامیر بھاشا ڈیم بہت بدقسمت ڈیم ہے۔ جو کہ 2006 میں جنرل پرویز مشرف کے ہاتھوں اس کا افتتاح کیا گیا ۔ لوگوں کی زمینیں اس میں شامل ہیں مگر بعد میں اراضی خریدے […]
By MH Kazmi on June 21, 2020 and, For, Makkah, open, Pilgrims, Saudi government, to, ZAIREENS اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز)حج کے ایام جوں جوں قریب آرہے ہیں اسی طرح سعودی عرب میں مکہ شہر میں صورتحال بہتری کی طرف گامزن ہے جو کہ ایک خوش آئند امر ہے۔ اس سلسلے میں حال ہی میں سعودی حکومت نے تین ماہ کی بندش کے بعد مکہ مکرمہ میں تقریباً ایک ہزار 500 مساجد […]
By MH Kazmi on June 20, 2020 at, borders, Chinese, deployed, fighter, HELI COPTERS, India اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارت نے چین کے ساتھ مشرقی لداخ میں کشیدگی کے پیش نظر لڑاکا طیارے، جنگی ہیلی کاپٹرز اور دیگر فوجی سازو سامان چین سے ملحقہ ایئر بیسز پر بھیج دیے ہیں۔ بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بیان میں کہا تھا کہ اُن کی فوج چین کی کسی بھی […]
By MH Kazmi on June 20, 2020 case, Era, judiciary, JUSTICE FAIZ ISA, new, starts اہم ترین
پاکستان میں جمعہ کو سوشل میڈیا پر قاضی فائز عیسیٰ کیس چھایا رہا اور سیادت دانوں اور صحافیوں کے علاوہ عام لوگوں نے اس پر اپنے اپنے انداز میں تبصرے کیے۔ جگ بازوں نے بھی جگتیں لگانے کا سلسلہ جاری رکھا۔ آج عدالت عظمی نے انصاف کی تاریخ میں ایک روشن باب کا اضافہ کیا۔ […]
By MH Kazmi on June 20, 2020 cpec, fast, fierce, II, progress, says, shah mehmood qureshi, would اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان اور چین نے اتفاق کیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے جاری منصوبوں پر کام کو تیز کرتے ہوئے اس کے دوسرے مرحلے۔ یعنی فیز ٹو پر کام کا جلد آغاز کیا جائے گا۔ یہ بات پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جمعے کو بیلٹ […]
By MH Kazmi on June 20, 2020 bilawal bhutto, budget, CORONA, do, DOCUEMNTS, finds, National, nothing اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بجٹ سے لگتا ہے کہ پاکستان کے عوام کو کورونا سے کوئی خاص خطرہ نہیں کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ جب سے یہ وبا آئی ہے پی […]
By MH Kazmi on June 19, 2020 acts, alleged, Canadian, china, citizens, convicted, crime, involved, Spy, two بین الاقوامی خبریں
چین کے پراسیکیوٹر جنرل آفس کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کینیڈا کے سابق سفارت کار مائیکل کوورگ اور بزنس مین مائیکل اسپاور کے خلاف دوسرے ملک کے لیے جاسوسی اور سرکاری راز فراہم کرنے کے الزام میں قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔کرونا وائرس کی وجہ سے دونوں […]
By MH Kazmi on June 19, 2020 behind, claim, conspiracy, investigate, murder, United States, want, ZALMY KHALILZAD بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) طالبان کی طرف سے میبنہ طور پر امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل کے مبینہ قاتلوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ سامنے آنے کے بعد امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے اسکی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق طالبان کی طرف سے ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں […]
By MH Kazmi on June 18, 2020 EYEWASH, famous, India, JAVED AKHTER, just, poet, Secularism بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) جاوید اختر پہلے بھارتی ہیں، جنہیں تنقیدی سوچ کا رچرڈ ڈاؤکنز ایوارڈ دیا گیا ہے۔ ڈی ڈبلیو سے گفتگو میں بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کے مقبول اسکرین رائٹر، گیت نگار اور شاعر نے کہا کہ بھارت میں آزاد سوچ تنزلی کا شکار ہے۔ جاوید اختر سیاست، مذہب کے سماجی سطح […]
By MH Kazmi on June 18, 2020 all, For, forces, Indians, ordered, security, their, war بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز)بھارت اور چین کے درمیان میجر جنرل کی سطح پر بات چیت بے نتیجہ رہنے کے بعد ’بھارت کو ہر ممکن صورت حال کے لیے تیار رہنا چاہئے‘ بھارت نے اپنے تینوں مسلح افواج کو ہائی الرٹ کردیا ہے۔ اس دوران بھارت کے سابق فوجی سربراہوں کا کہنا ہے کہ نئی دہلی […]
By MH Kazmi on June 17, 2020 ABDUL WADOOD, Died, journalist, senior, today اہم ترین
لاہور( نیوز ڈیسک) لاہور سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مشہور صحافی حافظ عبد الودو انتقال کر گئے ہیں، وہ کافی دنوںں سے علیل تھے اور لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے اور آج خالق حقیق سے جا ملے، حافظ عبد […]
By MH Kazmi on June 17, 2020 broadcaster, Died, famous, host, TARIQ AZIZ, today اہم ترین
پاکستان کے نامور ٹی وی میزبان، اداکار اور شاعر طارق عزیر لاہور میں انتقال کر گئے ہیں۔ پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے ہدایتکار قیصر افتخار نے اردو نیوز کے نامہ نگار شاہنواز سے بات کرتے ہوئے طارق عزیز کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ انٹرنیٹ پر دستیاب معلومات کے مطابق طارق عزیز 28 اپریل 1936ء […]
By MH Kazmi on June 16, 2020 areas, china, decided, disputed, handover, India اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) چین اور بھارت کے درمیان گزشتہ رات سے جاری کشیدگی کے باعث بھارتی فوج نے بڑے پیمانے پر جانی نقصان اٹھایا ہے۔ سرحدی علاقے میں جھڑپ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے بھارتی فوجیوں کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔ اموات میں اضافے کے خدشے کا اظہار بھی کیا جارہا ہے۔ ابتدائی […]
By MH Kazmi on June 16, 2020 Love, MADONA, old, singer, SIXTY ONE, something, Strange, year, young man بین الاقوامی خبریں
نیویارک(ویب ڈیسک) 61سالہ امریکی گلوکارہ میڈونا نے 26سالہ لڑکے سے تعلق قائم کر لیا، جس کا نام ایلاملک ولیمز ہے۔ دی مرر کے مطابق حیران کن طور پر میڈونا کی عمر ولیمز کے ماں باپ سے بھی زیادہ ہے۔ ولیمز کی والدہ لوری 55سال کی اور والد ڈریو 59سال کے ہیں جو اپنے بیٹے کے […]
By MH Kazmi on June 16, 2020 going, happen, Jehangir Khan Tareen, meeting, NAWAZ SHAREIF اہم ترین
لندن (ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات سے متعلق خواہش کی خبروں کی تردید کردی ہے ۔نجی نیوز چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ نواز شریف سے رابطے کی خبریں بے بنیا د ہیں ۔جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ نواز […]
By MH Kazmi on June 16, 2020 demand, imran khan, Prime Minister, resignation, Shafqat Mehmood اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک)آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے کورونا وبا کے دوران نجی تعلیمی اداروں کے مسائل حل کرانے میں ناکامی اور لاکھوں طلبا کا مستقبل تباہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا ہے اور کہا ہے حکومتی ناقص حکمت عملی کے […]
By MH Kazmi on June 16, 2020 Airlines, granted, operations, PAKISTANIES, Permission, Relief, Saudi Arab, To Start خبریں
اسلام آباد(یس اردونیوز)سعودی عرب سے پاکستانیوں کی واپسی کیلیے سول ایوی ایشن نے سعودی ائرلائن کی ریلیف پروازیں شروع کرنے کی درخواست منظور کرلی.تفصیلات کے مطابق سعودی ایئرلائن کی خصوصی پروازوں کے ذریعے مجموعی طور پر 1700 سے زائد پاکستانی مسافر وطن پہنچیں گے، پہلی پرواز 16 جون کو ریاض سے 250 سے زائد پاکستانیوں […]
By MH Kazmi on June 16, 2020 بین الاقوامی خبریں
اقوام متحدہ/ بھارتی فوج کے بچوں پرمظالم پراظہار تشویش اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے بچوں پر جاری مظالم ،پیلٹ گنز کے استعمال اور انہیں غیرقانونی طورپر زیرحراست رکھنے پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ بچوں اور مسلح تنازع پر […]
By MH Kazmi on June 16, 2020 Army, border, Chinese, colonel, combat, Indian, killed, Ladakh, liberation, peoples, soldiers بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) لداخ پر چینی اور بھارتی افواج کے درمیان جاری کشیدگی نے ایک خطرناک صورتحال اختیار کرلی ہے جب سرحد پر بھارت اور چین کے درمیان پرتشدد جھڑپوں میں ایک افسر سمیت تین بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا کہ بھارتی فوجی دستوں […]
By MH Kazmi on June 15, 2020 A, Abuse, abused, account, action, aged, child, father, girls, Incidents, Mazari1 Please, media, need, promote, raped, report, results, Shireen, social, surface, take, that, three, Twitter, Uncle, were, where News Events & Travel, اہم ترین
اسلام آباد/کراچی (مانیٹرنگ رپورٹ) کس سے منصفی چاہیں،3 کم سن بچیاں جن کی عمریں کم وبیش 3، 4 اور 7 سال۔اپنے سوتیلے باپ اور چاچا کی درندگی کا نشانہ بنتی رھیں۔،ماں مر گئی، باپ تشدد کرتا ہے اور رات میں چاچا، باپ دونوں عزت لوٹتے.پولیس کو بلایا تھا مگر پولیس نے بھی کچھ نہیں کیا.۔ […]