counter easy hit

خبریں

یہ باؤ جی کا بجٹ نہیں جس میں اپنے ٹبر کو ۔۔۔ ” شہباز شریف کی تنقید ،شہباز گل نے چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا

یہ باؤ جی کا بجٹ نہیں جس میں اپنے ٹبر کو ۔۔۔ ” شہباز شریف کی تنقید ،شہباز گل نے چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) شہباز شریف کی بجٹ پر تنقید کے جواب میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا کہ موصوف نےچند رٹے رٹائےجملوں میں بجٹ کو بنا پڑھے مسترد کردیا، یہ باؤجی کا بجٹ نہیں جس میں اپنے ٹبر اور فنانسرزکو نوازا جاتا تھا۔اپنے بیان میں ڈاکٹر شہباز […]

نمازِ جمہ کی ادائیگی کے دوران مسجد میں دھماکہ، امام مسجد سمیت کئی نمازی شہید

نمازِ جمہ کی ادائیگی کے دوران مسجد میں دھماکہ، امام مسجد سمیت کئی نمازی شہید

کابل (نیوز ڈیسک ) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک مسجد میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں امام مسجد سمیت متعدد افراد جاں بحق ہوگئے۔نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران شیر شاہ سوری مسجد میں زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں امام مسجد عزیز اللہ مفلح سمیت 4 نمازی جاں بحق ہوگئے۔ […]

جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما ء انتقال کر گئے

جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما ء انتقال کر گئے

لاہور(نیوز ڈیسک )لاہور میں جمعیت علما اسلام کے مقامی رہنما امتیاز قمر کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے، مولانا فضل الرحمٰن نے امتیاز قمر کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے انہیں پارٹی کا اثاثہ قرار دیا ہے۔امتیاز قمر کورونا وائرس کے باعث 15 روز سے لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے […]

وہ کون سے کھلاڑی ہیں جو 2000ء میں شعیب اختر کو مارنے پہنچ گئے تھے؟ پاکستانی کرکٹر کے انکشاف نے مداحوں کو دنگ کر ڈالا

وہ کون سے کھلاڑی ہیں جو 2000ء میں شعیب اختر کو مارنے پہنچ گئے تھے؟ پاکستانی کرکٹر کے انکشاف نے مداحوں کو دنگ کر ڈالا

لاہور (نیوز ڈیسک )پاکستان کے سابق فاسٹ باولر اور بین الاقوامی شہرت رکھنے والے شعیب اختر آج کل سوشل میڈیا پر کافی سرگرم دکھائی دیتے ہیں اور اکثر اوقات وہ ایسی باتیں بھی کر جاتے ہیں جس کے باعث وہ خبروں کی زینت بنتے ہیں اور سوشل میڈیا پر ٹرول ہوتے ہیں تاہم اب انہوں […]

پاکستان کی ایک بڑی شخصیت انتقال کر گئی

پاکستان کی ایک بڑی شخصیت انتقال کر گئی

ریاض(نیوز ڈیسک ) سعودی عرب میں ایک اور پاکستانی ڈاکٹر کورونا سے زندگی کی بازی ہار گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈاکٹر عبدالغنی الخبر کے مقامی اسپتال میں ہارٹ اسپیشلسٹ کے طور پر کام کر رہے تھے۔ چند روز قبل ان میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ۔ وہ ہسپتال میں زیر علاج […]

عمران خان کی مودی سرکار کو کیش ٹرانسفر پروگرام کی پیشکش، بھارتی سرکار نے پاکستانی وزیر اعظم کے خلاف حیرت انگیز قدم اُٹھا لیا

عمران خان کی مودی سرکار کو کیش ٹرانسفر پروگرام کی پیشکش، بھارتی سرکار نے پاکستانی وزیر اعظم کے خلاف حیرت انگیز قدم اُٹھا لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت نے وزیراعظم عمران خان کے کیش ٹرانسفر پروگرام کی پیشکش پر تنقید کی ہے،وزیراعظم کو اپنے مشیر بدلنے کا مشورہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے بھارت کو احساس کیش پروگرام کے تبادلے کی پیشکش کی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا سے متاثرہ ایک […]

پاکستان میں صرف 12 سے 13 دن کا پٹرول باقی، معاونِ خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر نے پاکستانیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان میں صرف 12 سے 13 دن کا پٹرول باقی، معاونِ خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر نے پاکستانیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ملک بھر میں اس وقت پیٹرول کا سنگین بحران پیدا ہو گیا ہے۔ پیٹرول کی قلت پر بات کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں 12 سے 13 دن کا پیٹرول باقی رہ گیا ہے۔ بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ […]

اسلام آباد: کرونا شدت اختیار کر گیا ۔۔۔!!!وفاقی دارالحکومت کے 9 علاقے سیل کر کے فوج تعینات کرنے کا حکم

اسلام آباد: کرونا شدت اختیار کر گیا ۔۔۔!!!وفاقی دارالحکومت کے 9 علاقے سیل کر کے فوج تعینات کرنے کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے 9 علاقے سیل کر کے فوج تعینات کرنے کا حکم، اسلام آباد میں کرونا وائرس خطرناک حد تک پھیلنے کے بعد علاقوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا، متاثرہ علاقوں میں رینجرز اور پولیس بھی تعینات کی جائے گی، ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات […]

شہزادہ محمد بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ۔!!! خوف کا شکار ہوکر کہاں پناہ لے لی؟ سنسنی خیز انکشافات نے عربوں کو مشکل میں ڈال دیا

شہزادہ محمد بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ۔!!! خوف کا شکار ہوکر کہاں پناہ لے لی؟ سنسنی خیز انکشافات نے عربوں کو مشکل میں ڈال دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ چڑیل بڑے دن بعد ایک خبر لے کر آئی ہے، سعودی عرب میں اقتدار کا کھیل جاری ہے اوراسکے مرکزی کردار محمد بن سلمان بری طرح خوف کا شکار ہو چکے ہیں،عالمہ سطح […]

کروناوائرس۔۔!!! برطانیہ کو بڑا دھچکا لگ گیا

کروناوائرس۔۔!!! برطانیہ کو بڑا دھچکا لگ گیا

لندن (ویب ڈیسک) کروناوائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن سے برطانوی معیشت تاریخی زبوں حالی کا شکار ہو گئی جس نے ملکی وزیر اعظم بورس جانسن کے لیے بڑا چیلنج کھڑا کر دیا ہے۔ برطانوی قومی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق لاک ڈاؤن کے باعث برطانوی معیشت 20.4فیصد تک […]

امریکہ،عالمی فوجداری عدالت کے افغانستان داخلے پرپابندی، ہیومن رائٹس واچ واشنگٹن کی تنقید

امریکہ،عالمی فوجداری عدالت کے افغانستان داخلے پرپابندی، ہیومن رائٹس واچ واشنگٹن کی تنقید

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی)افغانستان میں امریکی جنگی جرائم کی تحقیقات کرنے والی عالمی فوجداری عدالت کے اہلکاروں کو افغانتسان داخلے سے روک دیا گیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتظامی حکم کے تحت ان اہلکاروں کے افغانستان داخلے پرپابندی عائد کردی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ روس نے عالمی فوجداری عدالت کے اہلکاروں کے […]

آرمی چیف اورزلمے خلیل زاد کے افغانستان دورہ کے بعد افغان صدر بھی طالبان قیدیوں کی رہائی کیلئے سرگرم

آرمی چیف اورزلمے خلیل زاد کے افغانستان دورہ کے بعد افغان صدر بھی طالبان قیدیوں کی رہائی کیلئے سرگرم

افغان صدراشرف غنی نے کہاہے کہ ان کی حکومت طالبان کی رہائی کاعمل جلدمکمل کرے گی کیونکہ یہ مذاکرات کے لئے ناگزیرہے۔ واشنگٹن تھنک ٹینک کے ساتھ ایک ویڈیوانٹرویومیں انہوں نے کہاکہ افغان حکومت تین ہزار طالبان قیدیوں کورہاکرچکی ہے جبکہ مزیددوہزارقیدیوں کو بہت جلدرہاکیاجائے گا۔ ادھرطالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے ایک ٹوئیٹ میں […]

ٹویٹر نے چین، ترکی اور روسی حکومت کے ہزاروں اکاؤنٹ ہٹا دیے

ٹویٹر نے چین، ترکی اور روسی حکومت کے ہزاروں اکاؤنٹ ہٹا دیے

ٹویٹر نے چین، روس اور ترکی کی حکومتوں سے منسلک ایک لاکھ 70 ہزار سے بھی زائد اکاؤنٹ کو ہٹانے کا اعلان کیا ہے، ان میں سے بیشتر کا تعلق چین سے ہے۔ ٹویٹر کا کہنا ہے کہ اس نے ڈیڑھ لاکھ سے زائد جن اکاؤنٹ کو حذف کیا ہے وہ ناقدین پر حملہ کرنے، […]

جوہری ہتھیاروں کے پھیلائو میں سب سے بڑا مجرم امریکا، چین کا امریکا اورروس کے درمیان تخفیف اسلحہ پرمذاکرات میں شامل ہونے سے انکار

جوہری ہتھیاروں کے پھیلائو میں سب سے بڑا مجرم امریکا، چین کا امریکا اورروس کے درمیان تخفیف اسلحہ پرمذاکرات میں شامل ہونے سے انکار

اسلام آباد(یس اردو نیوز) چین نے امریکا اور روس کے درمیان جوہری اسلحوں کی تخفیف پر ہونے والی بات چيت میں یہ کہہ کر شامل ہونے سے انکار کر دیا ہے کہ امریکا اسے اس میں بلا وجہ گھسیٹ رہا ہے۔ امریکا اور روس کے درمیان جوہری اسلحے کی تخفیف پر مذاکرات کا انعقاد 22 […]

وزیر اعظم عمران خان کا لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان کا لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کا ایس اوپیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر لاک ڈاون میں سختی کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے آئندہ دنوں میں کورونا سے اموات بڑھیں گی اس لیے ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد ضروری ہے، جہاں ایس او پیز پرعمل نہیں ہوگا […]

بھارت میں حالات تبدیل نہ ہوئے تو تشدد میں اضافہ ہوسکتا ہے، امریکی سفیر

بھارت میں حالات تبدیل نہ ہوئے تو تشدد میں اضافہ ہوسکتا ہے، امریکی سفیر

واشنگٹن(یس اردو نیوز)امریکا کے خصوصی سفیر براؤن بیک نے بھارت میں مذہبی آزادی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں حالات تبدیل نہ ہوئے تو تشدد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے مذہبی آزادی سے متعلق ویڈیولنک کے ذریعے پریس کانفرنس منعقد کی […]

اہم مسلمان ملک نے اپنے دارالحکومت میں امریکی قونصل خانے کے امریکی ملازم کو سزا سنادی

اہم مسلمان ملک نے اپنے دارالحکومت میں امریکی قونصل خانے کے امریکی ملازم کو سزا سنادی

اسلام آباد(یس اردو نیوز)ترکی میں قائم امریکی قونصل خانے کا اہلکار جسے ترکی میں 2016 کی ناکام فوجی بغاوت کے بعد گرفتار کرلیا گیا تھا اسے ممنوعہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں 9 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مجرم توپوز امریکی قونصل خانے میں یو ایس ڈرگ […]

نیپال اوربھارت کے درمیان “بیٹی اورروٹی” کارشتہ ایک سڑک نے توڑ دیا، راج ناتھ سنگھ کو منہ کی کھانی پڑی

نیپال اوربھارت کے درمیان “بیٹی اورروٹی” کارشتہ ایک سڑک نے توڑ دیا، راج ناتھ سنگھ کو منہ کی کھانی پڑی

بھارت کی مخالفت کے باوجود نیپالی پارلیمنٹ میں نیا نقشہ منظور بھارت کی مخالفت اور ناراضگی کے باوجود نیپالی پارلیمنٹ کے ایوان نمائندگان نے ان علاقوں کو، جن پر بھارت اپنا دعوی کرتا ہے، شامل کرتے ہوئے نیپال کا نیا سیاسی نقشہ منظور کرلیا ہے۔ پہلے سے ہی سرحدی تنازعہ اور کشیدہ تعلقات کے درمیان […]

چائلڈ پورنوگرافی کی روک تھام: ریاست اور سیاستدان ناکام؟

چائلڈ پورنوگرافی کی روک تھام: ریاست اور سیاستدان ناکام؟

بچوں سے جنسی زیادتیاں اور ان کا جنسی استحصال سنگین جرائم ہیں مگر پھر بھی ان کی شرح میں خوفناک اضافہ ہو رہا ہے۔ مگر جرمنی میں جہاں بچوں کی بہبود کی محکمے بھی ہیں اور خاندانی امور کی عدالتیں بھی، ایسا ہونا کس طرح ممکن ہے؟ جرمن شہر میونسٹر میں ایک چھوٹے سے نجی […]

’’ چاہ ماہ قبل زُلفی صاحب کے گھر سنتھیا سے ملاقات ہوئی اور۔۔۔ ‘‘ سنتھیا ڈی رچی اور یوسف رضا گیلانی کے درمیان کیا ہوا تھا؟ ساب کچھ سامنے آگیا

’’ چاہ ماہ قبل زُلفی صاحب کے گھر سنتھیا سے ملاقات ہوئی اور۔۔۔ ‘‘ سنتھیا ڈی رچی اور یوسف رضا گیلانی کے درمیان کیا ہوا تھا؟ ساب کچھ سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) امریکی صحافی سنتھیا رچی نے گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں یوسف رضا گیلانی اور رحمان ملک پر زیادتی کے الزامات عائد کئے تھے۔ ان الزمات کے بعد سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا ہو گیا۔تاہم پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی طرف سے تمام تر الزامات کی تردید کی گئی […]

سنتھیا ڈی رچی کے پاس کن کن سیاستدانوں کی کون کونسی ویڈیو موجود ہے؟

سنتھیا ڈی رچی کے پاس کن کن سیاستدانوں کی کون کونسی ویڈیو موجود ہے؟

لاہور (نیوز ڈیسک ) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا امریکی بلاگر سنتھیا رچی کے الزامات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کے ماضی میں بھی ایسے لاتعداد کردار سامنے آتے رہے ہیں۔جن میں سیتا وائٹ،ریکھا،شہناز بیگم شامل ہیں۔لیکن سنتھیا رچی کے الزامات کے حوالے سے اس وجہ سے دکھ ہوا کیونکہ انہوں […]

پیٹرول بحران شدت اختیار کرگیا۔!!! مشہور کمپنی کا 10ہزار ملازمین فارغ کرنے کا اعلان

پیٹرول بحران شدت اختیار کرگیا۔!!! مشہور کمپنی کا 10ہزار ملازمین فارغ کرنے کا اعلان

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی آئل کمپنی ’’برٹش پٹرولیم ‘‘ نے کورونا لاک ڈاؤن سے خام تیل کے نرخوں اور طلب میں کمی کے باعث 10 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا اعلان کر دیا۔ سی ای او برنارڈ لون کے مطابق تیل کی طلب اور نرخوں میں کمی ہو گئی ہے جس کی وجہسے کمپنی مالی […]