By MH Kazmi on May 29, 2020 attrackt, children, Companies, dangerous, smoking, tobacco, towards, Tricks, using اہم ترین
عالمی ادارہ صحت نے خبردار کيا ہے کہ تمباکو کمپنياں بچوں کو تمباکو نوشی کی طرف راغب کرنے کے ليے ’خطرناک اور جان ليوا‘ ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہيں۔ ڈبليو ايچ او کے مطابق يہ حيرانی کی بات نہيں کہ سگريٹ نوشی شروع کرنے والے زيادہ تر افراد کی عمر اٹھارہ برس سے بھی کم […]
By MH Kazmi on May 29, 2020 Facebook, loosed, Protection, Special, Twitter, USA بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکہ میں ٹوئٹر اورفیس بک جیسی سوشل میڈیا ویب سائٹس عدم تحفظ کا شکارہوگئیں، امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطوں کی ويب سائٹس کو فراہم کردہ خصوصی تحفظ ختم کرنے کے لیے ايک حکم نامے پر دستخط کر ديے ہيں۔ اس تحفظ کے نتيجے ميں فيس بک اور ٹوئٹر جيسی […]
By MH Kazmi on May 29, 2020 14, afghan province, attacked, killed, Paktia, taliban بین الاقوامی خبریں
افغان صوبے پکتيا کے ايک ضلعے ميں طالبان نے فوجی چوکيوں پر حملہ کر کے سکيورٹی فورسز کے کم از کم چودہ اہلکاروں کو ہلاک کر ديا۔ طالبان کے ترجمان ذبيح اللہ مجاہد نے ٹوئٹر پر آج جاری کردہ ايک پيغام ميں اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ ان کے بقول حملے […]
By MH Kazmi on May 29, 2020 and, Asia, centeral, conference, gas, meet, pakistan, railway, supply, through, today, trade, Us, Uzbikstan and Afghanistan representative, video اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) واشنگٹن میں امریکا، افغانستان اور ازبکستان کے درمیان سہ فریقی فورم کے افتتاحی اجلاس میں پاکستان کے ذریعے وسطی ایشیا کی ریاستوں کوجوڑنے کے لئے مختلف منصوبوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔ امریکی سیکریٹری برائے سیاسی امور ڈیوڈ ہیل نے کورونا وائرس کی وجہ سے ویڈیو ٹیلی کانفرنس کے ذریعہ افتتاحی […]
By MH Kazmi on May 29, 2020 against, armed, forces, GEORGE FLIDE, move, murder, Protests, trump, warns بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردونیوز) امریکی ریاست مینیسوٹا میں سیاہ فام شخص کی پولیس کے زیرحراست ہلاکت کیخلاف مظاہروں میں شدت آتی جارہی ہے اور اس ضمن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوج کی مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ اگراحتجاج ختم نہ ہوا تو فوج بھیج کر معاملے کو صاف […]
By MH Kazmi on May 29, 2020 attack, condemns, DERBY, Gurdwara, organizations, place, sacred, Sikh, their بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) میں سکھوں کی مختلف تنظیموں نے برطانیہ کے شہر ڈربی میں ایک گردوارے پرحملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے برطانوی حکومت سے واقعے کی مکمل تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے ۔متعدد سکھ رہنمائوں نے مشترکہ بیان میں کہا کہ اس واقعہ پر پورے کشمیر اور برطانیہ اور دنیا بھر میں […]
By MH Kazmi on May 29, 2020 Day, forces, international, keeping, Nations, Peace, United بین الاقوامی خبریں
اقوام متحدہ کے امن دستوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے اقوام متحدہ کے امن دستوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے جس کا مقصد امن قائم کرنے والے امن دستوں کے فوجی جوانوں اورسویلین اہلکاروں کو دنیا بھر میں امن برقرار رکھنے کیلئے گرانقدر خدمات پر خراج تحسین پیش کرنا […]
By MH Kazmi on May 28, 2020 CONSTRUCTOR, Germany, nuclear, pakistan, ppp, president, says, Shaheed Bhutto, SYED ZAHID ABBAS SHAH بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن
ایٹمی پاکستان کا خواب دیکھنے والے شہید بھٹو نے اپنی جان دیکر اس کی قیمت ادا کی، زاہد عباس شاہ برلن/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے صدر زاہد عباس شاہ نے کہا ہے کہ ایٹمی پاکستان کی منزل حاصل کرے کیلئے شہید بھٹو نے اپنی جان اوراپنے خاندان کی قربانی دیدی ۔ […]
By MH Kazmi on May 28, 2020 china, everest, goes, Mount, record, set, team, World بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) چین کی ایک سروے ٹیم ماؤنٹ ایورسٹ پر پہنچ چکی ہے، جو کورونا وائرس کے وبائی مرض کے دوران دنیا کی بلند ترین چوٹی پر جانے والی واحد ٹیم ہے۔یہ سروے ٹیم ماؤنٹ ایورسٹ کی اونچائی دوبارہ ماپنے کے لیے وہاں پہنچی ہے۔ چین کے سرکاری میڈیا نے بھی اس بات […]
By MH Kazmi on May 28, 2020 avoid, Charges, COMMTETS, fired, Judge, Naughty, on, rape, unwanted بین الاقوامی خبریں
ایک جج کو عدالت میں مقدمے کی سماعت کے دوران ایک خاتون کو یہ متنازعہ مشورہ دینا بہت مہنگا پڑا کہ ریپ سے بچاؤ کے طریقوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ وہ اپنی ’ٹانگیں بند کر لے‘۔ یہ جج اب ایسے کسی مقدمے کی سماعت نہیں کریں گے۔ امریکی عدالتی تاریخ کا یہ […]
By MH Kazmi on May 28, 2020 10th, anniversary, behind, EXPLORES, her, marriage, Sania Mirza, Shoaib Malik, truth کھیل
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اگرچہ ایک دہائی قبل اپریل میں شادی کی تھی، تاہم اب بھی ان کی شادی اور تعلقات کی خبریں پاکستان اور بھارت کی میڈیا کی زینت بنتی ہیں۔ اور تاحال لوگ ان کی محبت اور تعلقات کے حوالے سے بہت […]
By MH Kazmi on May 28, 2020 CORONA, Died, employees, ENGINNER, HUMA ZAFAR, MUHAMMAD ASHFAQ, news, pakistan, radio, reader, Urdu, virus اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ریڈیوپاکستان کے دوملازمین آج کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے ۔سینئربراڈ کاسٹ انجینئرمحمد اشفاق اور اردوزبا ن کی نیوز ریڈر ہما ظفر وائرس سے انتقال کرگئے ۔محمد اشفاق ریڈیوپاکستان کے مستقل ملازم تھے اور قابلیت اور فنی مہارت میں بے مثال […]
By MH Kazmi on May 28, 2020 against, delhi, foreigners, included, India, lodged, markaz, NIZAM UD DIN, police, preachers, report بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت میں 34 ممالک کے 376 غیرملکی تبلیغی شرکا کے خلاف ویزا شرائط کی خلاف ورزی اور ’مشنری سرگرمیوں‘ میں ملوث ہونے کے الزام میں مجموعی طور پر 35 چارج شیٹ داخل کردیں۔ خبررساں ادارے ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق نئی دہلی پولیس نے کورونا وائرس کی وبا کے دوران […]
By MH Kazmi on May 28, 2020 afghanistan, back, before, military, return, SCHDULED, Us بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) افغانستان میں سیاسی مفاہمت اورطالبان کیساتھ امن معاہدے کے مقصد کے حصول کے بعد امریکی افواج کا انخلا طے شدہ وقت سے پہلے ہی شروع ہوگیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ پیشرفت ایک ایسے وقت میں ہوئی جب عید الفطر کے موقع پر 3 روز کی […]
By MH Kazmi on May 28, 2020 147, back, from, pakistan, Pakistani, saudi arabia, to, today بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی جاری ہے۔ ا س سلسلے میں پی آئی اے کی پرواز پی کے 8764 کے ذریعے 147 پاکستانی مسافر جدہ سے فیصل آباد کے لئے روانہ ہو ئے۔ تفصیلات کے مطابق قونصل جنرل الد مجید اور ڈپٹی قونصل جنرل شائق احمد بھٹو نے مسافروں […]
By MH Kazmi on May 28, 2020 Army, china, liberation, ordered, prepare, president, war بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) چینی صدر شی جن پنگ کی طرف سے اپنی فوج کو تمام ممکنہ صورت حال کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار رہنے کے حکم کو بھارت اور چین کے درمیان فوجی ٹکراو کے بڑھتے خدشات کے مد نظرغیر معمولی قرار دیا جا رہا ہے۔ دوسری طرف بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی […]
By MH Kazmi on May 28, 2020 Americans, between, china, India, LADDAKH, mediate, offer, over, rejects بین الاقوامی خبریں
بھارت اور چین کے مابین سرحدی تنازعہ حل کرنے میں ثالثی کی امریکی صدر ٹرمپ کی پیشکش پرنئی دہلی نے گوکہ ابھی تک کوئی ردعمل نہیں دیا ہے تاہم ماہرین کے مطابق اس معاملے میں امریکا کی ثالثی کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔ دوسری طرف بھارتی دفاعی ماہرین نے چین کے رویے […]
By MH Kazmi on May 28, 2020 approved, china, Hong, Kong, law, parliament, security بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) چین نے امریکہ کی جانب سے تنقید کے بعد آج ہانگ کانگ کیلئے سیکورٹی قانون منظور کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی سطح پر تنقید کے باوجود چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کہلانے والی پارلیمان نے ہانگ کانگ کے لیے ایک نیا سکیورٹی قانون منظور کر لیا ہے۔ اس قانون […]
By MH Kazmi on May 23, 2020 1st, director, from, group, June, model, open, schools, Shahban اہم ترین
اسلام آباد(آغااسدحیدری)یکم جون سے نجی تعلیمی ادارے کھولیں گئے،ڈائریکٹرمحمد شعبان حکومتی ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کرے گئے ۔حکومت نے رکاوٹ بنائی تو ملک گیر سراپااحتجاج ہونگے ۔ ان خیالات کااظہار ڈائریکٹر پاکستان ماڈل اسکولز گروپ محمدشعبان نے پرائیوئیٹ اسکولز سربراہان کی میٹنگ میں اعلان کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع انہوں نے کہا نجی […]
By MH Kazmi on May 23, 2020 ABIDING, appreciates, Community, Down, government, japan, lock, Muslim, rules بین الاقوامی خبریں
جرمنی کے صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر نے ماہ رمضان کے دوران ملک میں لاک ڈاؤن کے اقدامات پر عمل پیرا ہونے پر مسلمانوں کی تعریف کی۔ انہوں نے مسلمانوں کی مذہبی اقلیت کے خلاف نفرت کو ختم کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔ مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کے اختتام کے موقع پر جرمن صدر […]
By MH Kazmi on May 23, 2020 allegations, BANS, china, followed, Human, implemented, over, rights, USA, violations اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکا نے چین پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کاالزام عائد کرتے ہوئے پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکا کا کہنا ہے کہ چین میں ایغور مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے باعث 33 چینی کمپنیوں اور حکومتی اداروں پر پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں۔ امریکی […]
By MH Kazmi on May 23, 2020 abdul, Arabia, Aziz, bin, crash, expressed, greif, Muhammad, over, PIA, plan, Salman, saudi, Shah بین الاقوامی خبریں
ریاض: خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے طیارہ حادثے پر پاکستان سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے صدر عارف علوی کے نام خط لکھ کر کراچی میں طیارہ حادثے پر تعزیت کا اظہار کیا، انھوں نے خط میں لکھا کہ طیارہ حادثے میں اموات پر […]