By MH Kazmi on May 21, 2020 AKHUNZADA, all, Announced, Forgiveness, HAIBAT, leader, MULLA, opponents, Supreme, taliban, ullah بین الاقوامی خبریں
پشاور: افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے دشمنی ترک کرنے کی شرط پر اپنے مخالفین کے لیے عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے کے ہر مرد و عورت رکن کو اس کا حق دیا جائے گا۔ عید الفطر سے قبل ایک پیغام جاری کرتے ہوئے طالبان رہنما […]
By MH Kazmi on May 20, 2020 5g, along, COVID-19, Engineer, explored, handed, he, kits, on, team, tower, were, working, written بین الاقوامی خبریں, کالم
اسلام آباد؍(مانیٹرنگ رپورٹ) کورونا کو کس طرح فلک بوس ٹاورز کے زریعے روشنی کی رفتار سے پوری دنیا میں پھیلا دیا گیا۔ وحشیانہ ٹیکنالوجی پھیلاے کیلئے ٹاورز کو استعمال میں لایا گیا۔ پوری دنیا میں جب لاک ڈائون تھا اس وقت بھی کورونا پھیلائو کا کام جاری رہا۔ تفصیلات کے مطابق یہ راز ا س […]
By MH Kazmi on May 19, 2020 Centre, Chinese, command, Medical, military, National, Operation, team, visited بین الاقوامی خبریں
چینی ملٹری طبی ٹیم کا دورہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کو درپیش کورونا وائرس کے سلسلے میں چیلنجز کا جائزہ لینے کیلئے ملٹری میڈیکل ٹیم نے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کا دورہ کیا۔ ٹیم کے ارکان نے کورونا پر قابو پانے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی […]
By MH Kazmi on May 19, 2020 Centre, Chinese, command, Medical, military, National, Operation, team, visited بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد : چینی ملٹری میڈیکل ٹیم نے کورونا پر قابو پانے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی جبکہ این سی او سی کے عہدیداروں نے چینی ٹیم کے پاکستان آنے اور تجربات شیئر کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق چینی ملٹری میڈیکل ٹیم نے نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سینٹر کا دورہ کیا […]
By MH Kazmi on May 19, 2020 afridi, Chairman, Committee, kashmir, matters1, Parliminary, Shah-Mehmood-Qureshi-meeteing, shehryar اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے چیئرمین پارلیمانی کمیشن امور کشمیر شہریار آفریدی نے ملاقات کی، اس دوران مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق سمیت باہنی دلچسپی کے ماور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر خارجہ نے پارلیمانی کشمیر کمیٹی کا چیئرمین منتخب ہونے پر شہریار آفریدی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا […]
By MH Kazmi on May 19, 2020 A, Ahmed, AMBASADOR, Companies, in, invest, japan, JAPANI, meeting, Minister, pakistan, railway, rasheed, says, sheikh, to, wanted, with اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) جاپان کے پاکستان میں سفیر کونینوری مسٹوڈا نے (منگل) کے روز اسلام آباد میں وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے ایک ملاقات کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ یہ کمپنیاں پاکستان ریلوے کو تکنیکی اور حفاظتی امور میں مدد کریں گی۔ شیخ رشید نے اس موقع پر کہا کہ جاپان […]
By MH Kazmi on May 19, 2020 countries, loans, meeting, Nations, Poor, Relief, started, United بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر نے عمران خان کے اقدام کا خیرمقدم کرتے ہوئے دنیا بھر میں انتہائی مشکلات کا شکار لوگوں کی مدد کیلئے قرض اور رعایتی امداد کے حوالے سے تیزی سے پیشرفت پر زوردیا ۔ ترقی پذیر ممالک کو عالمی قرضوں کی ادائیگی میں خصوصی رعائت کے […]
By MH Kazmi on May 19, 2020 attack, Died, family, ISRAEILI, PALETINESE بین الاقوامی خبریں
اسرائیل میں ایک ضلعی عدالت نے ایک یہودی انتہا پسند کو 2015 ء کے ایک آتش گیر حملے میں ایک فلسطینی بچے اور اس کے والدین کے قتل کا مجرم قرار دیا ہے۔ اس واقعے سے فلسطینیوں میں گہرے صدمے کی لہر دوڑ گئی تھی اور یہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تنازعے میں جلتی […]
By MH Kazmi on May 19, 2020 After, allies, decided, forming, GOVERNEMNT, government, Israeli, jordan, new, Target, Western بین الاقوامی خبریں
اسرائیل میں نئی اتحادی حکومت قائم، اب نظریں غرب اردن پر شراکت اقتدار کے معاہدے کے تحت بینجمن نیتن یاہو ڈیڑھ سال کے لیے وزیراعظم بن گئے۔ انہوں نے جلد فلسطینی غرب اردن کو اسرائیل میں ضم کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔ اتوار 17 مئی کو اسرائیلی پارلیمان سے اپنے خطاب میں نیتن یاہو […]
By MH Kazmi on May 19, 2020 Beach, cyclone, FANI, hits, Indian, powerful بین الاقوامی خبریں
کورونا وائرس کی وبا کی مار جھیل رہے بھارت اب ایک قدرتی آفت سے دوچار ہوگیا ہے سپر سائیکلون ’امپھان‘ نے اس کی مشرقی ریاستوں بنگال اور اوڈیشا پر دستک دے دی ہے۔ گزشتہ دو عشرے میں خلیج بنگال میں اٹھنے والے سب سے خطرناک سپر سائیکلون ’امپھان‘ نے بھیانک صورت اختیار کرلی ہے اور […]
By MH Kazmi on May 19, 2020 19, china, covid, German, negative, playing, positive, report, role, says, SERVAY, USA, WHEREAS بین الاقوامی خبریں, کالم
اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکا کے ساتھ قریبی تعلقات کی خواہش رکھنے والے جرمن شہریوں کی تعداد بھی پچاس سے کم ہو کر چھتیس فیصد رہ گئی ہے۔ کورونا امریکا کے مقابلے میں چین کے بارے میں 71 فیصد جرمن شہریوں کی رائے میں بہتری آئی ہےوائرس سے پیدا شدہ بحران کے دوران 73 فیصد […]
By MH Kazmi on May 19, 2020 afghanistan, in, keep, Nations, Peace, requested, to, United بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) اقوام متحدہ کے معاون مشن برائے افغانستان (یوناما) کے مطابق حالیہ دنوں میں افغانستان میں عام شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ یوناما کے بیان کے مطابق طالبان کے علاوہ افغان سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں بھی عام افغان شہری ہلاک ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب افغانستان کے لیے امریکی […]
By MH Kazmi on May 19, 2020 area, attack, baghdad, city, green, hit, iraq, rockets, zone بین الاقوامی خبریں
عراقی فوج کے مطابق بغداد کے گرین زون میں راکٹ لگنے سے ایک عمارت کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔ سخت سکیورٹی والے اس علاقے میں سرکاری دفاتر کے علاوہ امریکی اور دیگر غیر ملکی سفارت خانے بھی واقع ہیں۔ رواں ماہ عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے عہدہ سنبھالنے کے بعد گرین زون پر یہ […]
By MH Kazmi on May 19, 2020 and, Asad, Bashar, help, make, peaceful, Russian, Syria, USA بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) اقوام متحدہ نے شامی حکومت اور متحارب گروپوں کے درمیان نئے ملکی آئین پر مذاکرات بحال کرنے پر آمادگی ظاہر کرنے کے بعد روس اورامریکا سے کردار ادا کرنے کی درخواست کردی ہے۔ یہ بات آج اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب گائیر پیڈرسن نے پریس کانفرنس میں بتائی ہے۔ ان کے مطابق […]
By MH Kazmi on May 19, 2020 CORONAVIRUS, mikhail, Minister, MISHUSTIN, prime, Recovered, Russian بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) روسی وزیر اعظم میخائیل میشوسٹن کرونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد صحت یاب ہوگئے ہیں ۔ سرکاری میڈیا کے مطابق صدر ولادیمیر پوٹن نے وزارت عظمیٰ کی ذمہ داریاں دوبارہ سنبھالنے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے۔ دوسری جانب روس میں کووڈ انیس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد تین لاکھ […]
By MH Kazmi on May 19, 2020 china, donald, hand, piece, president, says, trump, who بین الاقوامی خبریں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کو چین کی کٹھ پتلی قرار دیتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ اگر ادارے نے ایک ماہ کے اندر اصلاحات نہیں کیں تو وہ اس کے فنڈز کو مکمل طور پر ختم کر سکتے ہیں۔ عالمی سطح پر کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد […]
By MH Kazmi on May 19, 2020 ARTAGHRAL, Ghazi, Himself, pakistan, visit, wanted شوبز
پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) پر نشر کیے جانے والے ترک ڈرامے ‘ دیریلیش ارطغرل’ جسے اردو میں ترجمہ کرکے ‘ارطغرل غازی’ کے نام سے نشر کیا جا رہا ہے، اس کے مرکزی ہیرو نے بھی پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ ‘ارطغرل غازی’ کو پاکستان میں 24 مئی سے نشر کیا جا […]
By MH Kazmi on May 19, 2020 donald, evangelical, file, florida, january, Makes, Marie, Miami:, photo, president, REUTERS/Eva, speech, supporters, trump, U.S, Uzcategui/File بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے اپنے کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آنے کی نشاندہی اور علامات ظاہر نہ ہونے کا بتاتے ہوئے کہا کہ وہ اس دوا کو احتیاطی تدابیر کے طور پر تقریباً ڈیڑھ ہفتے سے استعمال کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ […]
By MH Kazmi on May 19, 2020 7%, activities, Army, Baluchistan, ispr, MARTYRED.DG, Pak, soldiers, terrorist اہم ترین
آئی ایس پی آر/بلوچستان 7 جوان شہید اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) بلوچستان میں دو مختلف واقعات میں پاک فوج کے 7 جوان شہید ہو گئے ہیں۔ ترجمان ادارہ پاک فوج آئی ایس پی آر کی جانب سے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ دہشتگردی کے واقعات مچھ اور کیچ کے علاقے میں […]
By MH Kazmi on May 18, 2020 Al, from, iraq, Kazmi, Minister, Mustafa, newly, prime, SLAMIC, soon, state, thrashed, will بین الاقوامی خبریں
عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی کا کہنا ہے کہ بہت جلد ملک بھر سے تکفیری گروہ داعش کا خاتمہ کیا جائے گا۔ تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے رضاکار فورس حشد الشعبی کے کمانڈروں سے ملاقات کے دوران کہا تکفیری دہشت گردوں کا خاتمہ کرکے ہی دم لیں گے۔ الفرات […]
By MH Kazmi on May 18, 2020 Chinese, CORONA, demanded, fair, Investigation, Lockdown, opens, president بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز)وبا پر قابو پانے کے بعد اسکی غیر جانبدارانہ جامع انکوائری کروائی جائے۔چینی صدر شی جن پنگ نے ورلڈ ہیلتھ اسمبلی میں اپنےخطاب میں کہا ہے کہ وبا پر کنٹرول حاصل کر لینے کے بعد اس کے خلاف عالمی ردعمل کی جامع تحقیقات کی جانی چاہیے۔ انہوں نے آئندہ دو برسوں میں […]
By MH Kazmi on May 18, 2020 اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز وفاقی حکومت نے ملک کے تمام بڑے ائیر پورٹ ٹھیکے پر دینے کا اصولی فیصلہ کیا ہے تاہم اس کا حتمی فیصلہ وفاقی کابینہ کی منظوری سے کیا جائے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، ملک کے تمام ایئرپورٹس ٹھیکے پر دینے کی سمری منظوری کے لئے منگل کو […]