By MH Kazmi on May 17, 2020 afghan, ANNOUCMENT, fake, ghazwa, Hind, Real, taliban اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) سوشل میڈیا پر افغان طالبان سے منسوب ایک پرچہ گردش کر رہا ہے جس میں غزوہ ہند کا اعلان کیا گیا ہے، لیکن ایسی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ سوشل میڈیا پر ” اعلان برائے غزوہ ہند” کے نام سے گردش کرنے والے پرچے کو امارت اسلامیہ افغانستان (طالبان) سے […]
By MH Kazmi on May 17, 2020 food, India, labor, offered, policeman, raped, women بین الاقوامی خبریں
ہماچل پردیش: بھارتی شہر بلاسپور میں ایک پولیس اہل کار نے مزدور خاتون کو راشن دینے کا جھانسا دے کر اس کی آبرو ریزی کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے شہر بلاسپور میں پولیس اہل کار مزدوری کرنے والی ایک خاتون کو راشن کا جھانسا دے کر گھر لے […]
By MH Kazmi on May 17, 2020 become, biggest, Cafe, could, distance, enter, new, not, PM's, problem, protocol, social, zealand بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) ایک حیرت انگیز واقعہ نیوزی لینڈ میں پیش آیا جب سماجی دوری کے باعث گنجائش نہ ہونے پر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کیفے میں داخل نہ ہوسکیں ۔ عموماً کسی ملک کے حکمران کا ناشتے کے لیے کیفے میں جانا ایک غیر معمولی عمل ہوتا ہے لیکن اس سے بڑھ کر […]
By MH Kazmi on May 17, 2020 Barak, breakout, CIRITICIZES, CORONA, donald, Ex.President, Managing, MIS, obama, trump, USA بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) امریکہ کے سابق صدر براک اوباما نے امریکی رہنماؤں اور انتظامیہ کو کرونا وائرس سے نمٹنے کے حوالے سے اقدامات پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کالج سے پاس ہونے والے طلبہ کے لیے آن لائن منقعدہ تقریب سے خطاب میں براک اوباما نے کہا کہ وبا سے واضح ہوگیا کہ کئی […]
By MH Kazmi on May 17, 2020 CORONAVIRUS, named, Operation, ordered, preparation, president, speed, SWIVT, trump, vaccine, WARP بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) ویکسین آئے یا نہ آئے ملک کو بہرحال دوبارہ کھول دیا جائے گا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ متعلقہ ادارے ویکسین کی تیزی سے تیاری پر خصوصی توجہ دییں۔ گزشتہ روز وائٹ ہائوس میں ‘آپریشن وارپ اسپیڈ’ کا اعلان کرتے ہوئے، صدر نے کہا کہ سال کے اواخر تک […]
By MH Kazmi on May 17, 2020 afghanistan, always, helped, India, says, taliban, traitors بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) بھارت نے ہمیشہ افغانستان میں غداروں کی مدد و حمایت کی جس کی وجہ سے افغانستان میں اس کا کردار منفی رہا ہے۔ طالبان کے قطردفتر کے منتظم شیر محمد عباس استنکزئی نے کہا ہے کہ اگر بھارت افغانستان میں مثبت کردار ادا کرے تو افغان طالبان کو کوئی مسئلہ نہیں ہو […]
By MH Kazmi on May 17, 2020 activities, afghanistan, damaged, khalilzad, mission, Peace, says, TERRORIS, ZALMY بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) افغان صدر اشرف غنی اور ان کے حریف عبداللہ عبداللہ نے ایک سیاسی معاہدے پر اتفاق کے بعد دستخط کر دیے ہیں۔ جسکے بعد اس بات کا قوی امکان ہے کہ افغان مفاہمت کیلئے امریکہ کے خصوصی سفیر زلمے خلیل زاد بہت جلد کابل کا دورہ کرینگے۔ اشرف غنی کے ترجمان […]
By MH Kazmi on May 17, 2020 Ambassador, Chinese, Died, israel, SUSPECTIDELY بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردونیوز) یہ بیماری پوری انسانیت کی دشمن ہے اور دنیا کو مل کر اس کا مقابلہ کرنا چاہیےاسرائیل میں تعینات چین کے سفیر ڈو وی متنازع دارالحکومت تل ابیب کے مضافاتی علاقے میں واقع اپنے گھر میں پر اسرار طور پر مردہ حالت میں پائے گئے۔ خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق چینی […]
By MH Kazmi on May 17, 2020 Chinese, CORONA, country, cover, Hashmi, help, NAGHMANA, PAKISTNAIS, says, virus اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) کرونا وائرس کے مسئلے کے دوران ان کے دو طرفہ تعلقات مسلسل مضبوط اور مستحکم ہو رہے ہیں پاکستان اور چین سدابہار تذویراتی شراکت دار ہیں اور کرونا وائرس کے مسئلے کے دوران ان کے دو طرفہ تعلقات مسلسل مضبوط اور مستحکم ہو رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار چین میں تعینات […]
By MH Kazmi on May 17, 2020 flight, from, Jersey, lahore, new, PAKSITANIS, PIA, Special, Thursday, took اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز)امریکہ میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے پی آئی اے کی خصوصی پرواز نیو جرسی کے نیوارک ائرپورٹ سے جمعرات کو اڑان بھرے گی۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے پاکستان کی طرف سے چلائی جانے والی یہ چوتھی […]
By MH Kazmi on May 16, 2020 agent, arrested, ASI, fia, file, government, karachi, Mussawir, naqvi, office, photo, RAW, suspected, Syed, working اہم ترین
کراچی(یس اردو نیوز) ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیررزم ونگ کی کراچی میں غیرملکی خفیہ نیٹ ورک کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی ہے۔ جس میں را کے نیٹ ورک کے لئے سرگرم اسپیشل برانچ پولیس کا افس گرفتارکرلیا گیا ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق اے ایس آئی مصور نقوی بھارتی خفیہ ایجنسی را […]
By MH Kazmi on May 15, 2020 AMERICAN, court, DR.AFIA SIDDIQUI, For, Mercy, refused, request بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو سپیشل) امریکی جیل حکام کے مطابق ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے اپنی سزا معافی کے لیے رحم کی درخواست پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا ہے جبکہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کے وکیل نےاس کی تردید کردی ہے۔ اس بات کا انکشاف بروز (جمعہ) وزارتِ خارجہ کی جانب سے […]
By MH Kazmi on May 15, 2020 Chhattisgarh, cuts, flees, hand, her, man, Quarantine, Spy, wife بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارت میں قرنطینہ سینٹر میں رہنے والے ایک شخص نے بیوی کے بدچلن ہونے کے شک پر سینٹر سے بھاگ کر اپنی بیوی کا ہاتھ کاٹ دیا۔ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے بھارت میں مارچ سے نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن کے دوران شادی شدہ خواتین کے ساتھ تشدد کے […]
By MH Kazmi on May 15, 2020 and, CORONA, life, opened, parks, PENDMIC, public, REINSTATE, RESORTS, VETNAM بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) جنوب مشرقی ایشیا کے ملک ویتنام نے کم وسائل کے باوجود منظم طریقے اور حکمت عملی کے ساتھ کورونا وائرس کی وبا کیخلاف جنگ جیت لی ہے۔ ویت نام میں جزوی لاک ڈاؤن کو اگرچہ اپریل کے وسط میں ہی مزید آسان کردیا گیا تھا مگر مئی کے وسط میں تقریبا […]
By MH Kazmi on May 15, 2020 BRONDI, country, health, left, once, ordered, organization, World بین الاقوامی خبریں
اسلام آبادّ(یس اردو نیوز) مشرقی افریقہ کے ملک برونڈی نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ اور ان کی ٹیم کے 3 اراکین کو ملک سے بے دخل کرتے ہوئے آئندہ ہفتے صدارتی انتخاب کے انعقاد کا اعلان کیا ہے ۔ حکومت نے تصدیق کی ہے کہ 12 مئی کو وزارت خارجہ نے […]
By MH Kazmi on May 15, 2020 between, conversation, foreign, mahmood, Makhdoom, Minister, Motegi, Qureshi, Shah, telephone, Toshimitsu اہم ترین
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) جاپان جی۔7 اور جی۔20 کا اہم ترین رکن ہے توقع ہے کہ جاپان گلوبل ڈیٹ ریلیف کی تجویز کو آگے بڑھانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گا۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی جاپانی ہم منصب توشی مِٹسو موٹیجی سے ٹیلی فون گفتگو کی جس میں انھوں نے وزیر […]
By MH Kazmi on May 14, 2020 'Brought, allowed, because, CORONA, COVID-19, Died, flight, operations, overseas, pakistan, pakistanis, through, virus اہم ترین
راولپنڈی: حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو کورونا وائرس سے مرنے والے اپنے پیاروں کی لاشیں وطن واپس لانے کی اجازت دے دی تاہم اس سلسلے میں انفیکشن کے پھیلاؤ سے بچنے کے لیے وزارت صحت اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جاری کردہ ہدایات پر سختی سے عمل کرنا ہوگا۔خبررساں ادارے کی رپورٹ […]
By MH Kazmi on May 13, 2020 ashiq, awan, Bhutto, Bilawal, firdous, Future, meet, political, trying, Zardari اہم ترین
کراچی (نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے فردوس عاشق اعوان کو مشیر اطلاعات کے عہدے سے فارغ کیا تو ان کیلئے سیاست کا سفر اب مزید مشکل ہو تا چلا جارہاہے کیونکہ انہوں نے عہدے سے ہاتھ دھونے کے بعد پیپلز پارٹی سے رابطے بحال کرنے کی کوشش کی تو آگے سے کورا جواب مل […]
By MH Kazmi on May 13, 2020 bajwa, do, ended, Gen, has, KETH, MCANZY, more, relations, STONG, that's, up, Us اہم ترین
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ہر بات پر ڈو مور ڈو مور کا مطالبہ کرنے والے امریکا نے آخر کارپاکستان کی قیام امن کیلیے کی جانے والی کوششوں کااعتراف کرلیا۔ امریکی سینیٹ کی کمیٹی برائے آرمڈ فورسز کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل کینتھ میکنزی نے افغانستان میں قیام امن کیلیے پاکستان […]
By MH Kazmi on May 12, 2020 businessmen, economic, French, invest, investors, invited, pakistan, Special, ZONES کاروبار
فرانسیسی تاجروں اور سرمایہ کاروں کو پاکستان میں خصوصی اقتصادی زون میں سرمایہ کاری کیلئے مدعو کیا گیا ہے پیرس، 12 مئی:2020 پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے متعلق فرانس کے سب سے بڑے بزنس فیڈریشن میڈیف، سفارت خانہ پاکستان برائے فرانس اور فرانسیسی سفارت خانہ اسلام آبادنے آج ویڈیو لنک کے ذریعے ایک […]
By MH Kazmi on May 12, 2020 ARTAGHRAL, behind, Died, DIRJILEES, main, person, Success, today بین الاقوامی خبریں
استنبول (نیوز ڈیسک ) ڈرامہ سیریز ارطغرل کے موسیقار 48 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کی مسحور کن دھن بنانے والے موسیقار48 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ان کے انتقال کی خبر ڈرامہ پروڈیوسر محمد بوزداغ نے […]
By MH Kazmi on May 11, 2020 ali, and, Asghar, bukhari, Dr, Izhar, mazhar, Mubarak, Pir, with اہم ترین
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) معروف عالم دین چئرمین امن کمیٹی راولپنڈی پیر سید اظہار شاہ بخاری نے کہا ہے کہ قوم کو جلد کورونا وائرس کی وبا سے چھٹکارا مل جائے گا بس رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں زیادہ سے زیادہ عبادت کے ساتھ ساتھ حقوق العباد کا خیال رکھیں،انہوں نے کہا کہ پوری قوم […]