counter easy hit

شوبز

یلغار کے ذریعے امن و آشتی کا پیغام دینے کی کوشش کی :شان

یلغار کے ذریعے امن و آشتی کا پیغام دینے کی کوشش کی :شان

ملکی انڈسٹری کی تاریخ میں اب تک سب سے کثیر سرمائے سے بنائی جانیوالی یہ واحد فلم ہوگی کراچی (یس اُردو) ہدایتکار وقاص حسن رانا فلم یلغار کے آخری سپیل کے دوران شان ، بلال اشرف اور ہمایوں سعید کے خطرناک مناظر فلمانے میں مصروف ہوگئے مناظر میں سینکڑوں ایکسٹرا فنکار بھی حصہ لے رہے […]

مادھوری ڈانس شو سو یو تھنک یو کین ڈانس کی جج بنیں گی۔

مادھوری ڈانس شو سو یو تھنک یو کین ڈانس کی جج بنیں گی۔

ممبئی (یس اُردو) مادھوری ڈانس شو سو یو تھنک یو کین ڈانس کی جج بنیں گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مادھوری نے ڈانس شو سو یو تھنک یو کین ڈانس کیلئے تیسری مرتبہ جج بننے کی حامی بھر لی ہے ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 154

حب میں بھارتی ایجنٹ صنوبر کو گرفتار کر لیا گیا

حب میں بھارتی ایجنٹ صنوبر کو گرفتار کر لیا گیا

علیحدگی پسند تنظیموں سے رابطے میں تھا ، گڈانی اور حب میں را کا نیٹ ورک چلا رہا تھا حب (یس اُردو) حب میں حساس اداروں نے کارروائی کے دوران بھارتی خفیہ ایجنسی “را ” کے ایجنٹ صنوبر کو گرفتار کر لیا گیا ، حساس اداروں نے خفیہ اطلاعات ملنے پر گڈانی اور حب کے […]

ویرات ، انوشکا کی حمایت میں میدان میں آگئے

ویرات ، انوشکا کی حمایت میں میدان میں آگئے

ویرات نے انوشکا شرما کے بارے میں سوشل میڈیا پر نازیبا الفاظ استعمال کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا نئی دہلی (یس اُردو) بھارتی سٹار ویرات کوہلی نے انوشکا شرما کے بارے میں سوشل میڈیا پر نازیبا الفاظ استعمال کرنے والوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔گزشتہ دنوں ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے درمیان اختلافات […]

80 سال کی عمر میں بھی کیمرے کے سامنے رہنا چاہتی ہوں:کرینہ

80 سال کی عمر میں بھی کیمرے کے سامنے رہنا چاہتی ہوں:کرینہ

عورت کے 100روپ ہوتے ہیں،آئٹم نمبر کیلئے دوستوں کو انکار نہیں کرسکتی،بالی ووڈاداکارہ لاہور(یس اُردو)بالی ووڈاداکارہ کرینہ کپور خان ان دنوں اپنی آنیوالی فلم کی اینڈ کا کی پروموشن میں دن رات اس قدر مصروف ہیں کہ انھیں اپنے اور اپنے اہل خانہ کیلئے وقت ہی نہیں مل پا رہا ہے ۔اس سے پریشان ہوکر […]

مشہور ٹی وی سیریز گیم آف تھرون کے چھٹے سیزن کانیا پرومو جاری

مشہور ٹی وی سیریز گیم آف تھرون کے چھٹے سیزن کانیا پرومو جاری

نیویارک ……نامورٹیلیویژن سیریز گیم آف تھرون گزشتہ پانچ سیزنز کے ذریعے دنیا بھر میں دھوم مچا کر کئی ایوارڈز اپنے نام کر چکی ہے تاہم اب ایک بار پھر سیزن 6مداحوں کیلئے پیش کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں جارج آر آر مارٹن کی کتاب اے سانگ آف آئس اینڈ فائر سے ماخوذ اس […]

ہالی وڈ کی کمپیوٹر اینیمیٹڈ تھری ڈی ریچیٹ اینڈ کَلینک کا ٹریلر ریلیز

ہالی وڈ کی کمپیوٹر اینیمیٹڈ تھری ڈی ریچیٹ اینڈ کَلینک کا ٹریلر ریلیز

لاس اینجلس ……ہالی وڈ کی نئی کمپیوٹر اینیمیٹڈتھری ڈی کامیڈی فلم ریچیٹ اینڈ کَلینک کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ مشہورِ زمانہ ویڈیو گیم سیریز پرمبنی اس فلم کو جیریکا کلے لینڈ اورکیون منرو نے مشترکہ طور پر ڈائریکٹ کیا ہے جبکہ فلم کی کہانی 2ایسے سپر ہیروزکے گِرد گھوم رہی ہے جو دشمن […]

امریکن اسپورٹس ڈرامہ فلم ایوری باڈی وانٹس سم کانیا ٹریلر جاری

امریکن اسپورٹس ڈرامہ فلم ایوری باڈی وانٹس سم کانیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس……کامیڈی فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ امریکن اسپورٹس ڈرامہ فلم ایوری باڈی وانٹس سَم کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ رچرڈ لنکلیٹرکی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 1980میں ایک کالج میںتعلیم حاصل کرنے والے نوجوان طالب علموں کے گرد گھومتی ہے جو باسکٹ بال پلیئر بھی ہیں۔فلم کی کاسٹ […]

ہالی وڈ کی فلم بورن ٹو بی بلیو جلد ریلیز ہوگی

ہالی وڈ کی فلم بورن ٹو بی بلیو جلد ریلیز ہوگی

نیویارک ……….ہالی وڈ کی فلم بورن ٹو بی بلو 8مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہالی وڈ کی فلم بورن ٹو بی بلو 8مارچ کو ریلیز کی جائے گی ۔ فلم کی کہانی 60 کی دہائی میں مشہورامریکی موسیقی کے گرد کھومتی ہے۔ فلم کی کہانی ہدایات کار رابرٹ بوریرو نے […]

اوم پوری کا کراچی میں نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کا دورہ

اوم پوری کا کراچی میں نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کا دورہ

کراچی…….معروف بھارتی اداکار اوم پوری کراچی میں نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس پہنچے، طالب علموں سے بات چیت کی، کچھ اپنی کہی کچھ ان کی سنی۔ تھیٹر کے طالب علموں اور ابھرتے فنکاروں کے ساتھ اس شام کا آغاز بھارتی آرٹ سینما کے اس منجھے ہوئے نام نے اداکاری کے میدان میں اپنے 40سالہ سفر […]

فواد خان نے فلم کپور اینڈ سنزنے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی

فواد خان نے فلم کپور اینڈ سنزنے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی

ممبئی……فلم کپور اینڈ سنزنے ریلیز ہوتے ہیں باکس آفس پر دھوم مچادتے ہو ئےصرف 7 دن میں46کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں تیزی سے کامیابیوں کا سفر طے کرنے والے پاکستان کے معروف اداکار فوا د خان بالی ووڈ فلم کپور اینڈ سنزمیں شاندار […]

بھارتی اداکار جشنو راگھون، طویل علالت کےبعد انتقال کرگئے

بھارتی اداکار جشنو راگھون، طویل علالت کےبعد انتقال کرگئے

کوچین………جنوبی بھارت کی بڑی ملیالم فلم نگری کے جواں سال سپر اسٹار جشنو راگھون کینسر کے باعث جمعہ کی صبح انتقال کرگئے، انکی عمر صرف 35برس تھی۔ ملیالم فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار جشنو ، نے فلمی کیرئیر کا آغاز 1987 میں بطور چائلڈ اسٹار کیا تھا لیکن فلم میں مرکزی کردار 2002 میں ریلیز […]

سنجے دت کا آٹو رکشہ میں ممبئی کا مٹر گشت،لوگ حیران

سنجے دت کا آٹو رکشہ میں ممبئی کا مٹر گشت،لوگ حیران

سنجو بابا آٹو کی سواری سے لطف اندوز ہوتے رہے ،ڈرائیور بھی خوشی سے نہال ممبئی(یس اُردو)بالی ووڈ میں سنجو بابا کے نام سے مشہور اداکار سنجے دت نے رات گئے آٹو رکشہ پر شہر کی سیر کرکے سب کو حیران کردیا۔بالی ووڈ سٹار سنجے دت جیل سے رہائی کے بعد آزادی کا پوری طرح […]

پریانیکا چوپڑا دنیا کی 100 با اثر شخصیات میں شامل

پریانیکا چوپڑا دنیا کی 100 با اثر شخصیات میں شامل

دنیا بھر میں موجود پرستاروں کی چاہت کی بدولت کامیابی ملی ہے :اداکارہ ممبئی(یس اُردو) بالی ووڈ اداکارہ پریانیکا چوپڑا کی فنکارانہ صلاحیتوں سے انکار نہیں کیا جاسکتا اور اپنی انہی صلاحیتوں کی بنا پر پریانیکا چوپڑا ان دنوں شہرت کے ساتویں آسمان پر ہیں، ان کی نئی کامیابی یہ ہے کہ انہیں دنیا کی […]

سنی لیون نے غیر اخلاقی سوال پوچھنے پر صحافی کو تھپڑماردیا

سنی لیون نے غیر اخلاقی سوال پوچھنے پر صحافی کو تھپڑماردیا

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے غیر اخلاقی سوال پوچھنے پر صحافی کو تھپڑ رسید کردیا ممبئی(یس اُردو)بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے غیر اخلاقی سوال پوچھنے پر صحافی کو تھپڑ رسید کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنی لیون بھارتی ریاست گجرات کے شہر سورت میں ہولی کے حوالے سے منعقد ایک تقریب میں موجود […]

پاکستانی فلم میں کام کرکے خوشی ہورہی ہے :اوم پوری

پاکستانی فلم میں کام کرکے خوشی ہورہی ہے :اوم پوری

بین الاقوامی شہرت یافتہ بھارتی اداکار اوم پوری نے ڈائریکٹر نبیل قریشی کی فلم ایکٹرز ان لا کے آخری سپیل کی عکسبندی میں حصہ لیا کراچی(یس اُردو) بین الاقوامی شہرت یافتہ بھارتی اداکار اوم پوری نے ڈائریکٹر نبیل قریشی کی فلم ایکٹرز ان لا کے آخری سپیل کی عکسبندی میں حصہ لیا۔اوم پوری دوماہ قبل […]

اسٹیون سیگال کی ایکشن فلم کوڈ آف آنر کاپہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

اسٹیون سیگال کی ایکشن فلم کوڈ آف آنر کاپہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

لاس اینجلس ……ہالی وڈ کے صف اول کے اداکار اسٹیون سیگال کی ایکشن سے بھرپور نئی تھرلرفلم کوڈ آف آنر کا پہلا سنسنی خیز ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ مائیکل مینیک کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی اسپیشل فورس کے ایک ایسے اہلکار کے گرد گھومتی ہے جسے اُس کی صلاحیتوں […]

لاہور میں 60سیکنڈز کی فلموں کی اسکریننگ

لاہور میں 60سیکنڈز کی فلموں کی اسکریننگ

لاہور…….دنیا بھر میں تخلیق کی گئی ساٹھ سیکنڈز کی فلموں کی اسکریننگ لاہور میں ہونے والے فلم فیسٹیول میں کی گئی، فلم بین فلمسازوں کے تخلیقی حسن سے بے حد متاثر ہوئے۔ سماجی تبدیلی کیلئے فلم کے عنوان سے فلم فیسٹیول نجی یونیورسٹی میں امریکی قونصلیٹ اور جیو کے تعاون سے منعقد ہوا جس میں […]

شردھا کپور اور ٹائیگر شروف کی فلم باغی کے نئے گانے کی ویڈیو جاری

شردھا کپور اور ٹائیگر شروف کی فلم باغی کے نئے گانے کی ویڈیو جاری

ممبئی …..بالی ووڈکی مشہور فلم ہیرو پنتی کے اداکار ٹائیگر شروف اور عاشقی ٹو میں اپنی شاندار اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ شردھا کپور پہلی بار ایک ساتھ ایکشن سے بھرپور نئی بالی ووڈفلم باغی میں جلوہ گر ہورہے ہیں جس کے نئے گانے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔لیٹس ٹاک اباؤٹ لوکے بول […]

دنگل اداکار عامر خان کا اپنے بڑے سائز کے کپڑے عطیہ کرنے کا اعلان

دنگل اداکار عامر خان کا اپنے بڑے سائز کے کپڑے عطیہ کرنے کا اعلان

بالی ووڈ اسٹار نے وزن کم کرنے کے بعد اپنے بڑے سائز کے کپڑے غریبوں کے لیے چیریٹی میں دینے کا اعلان کیا ہے ممبئی (یس اُردو) بالی ووڈ سٹار عامر خان جو کہ پچھلے کچھ مہینوں سےوزن میں اتار چڑھاؤ کا شکار ہیں ،اس کی بنیادی وجہ ان کا فلم دنگل میں پہلوان کا […]

فلم دی ہنٹ مین:ونٹرز وارکا ٹریلر جاری

فلم دی ہنٹ مین:ونٹرز وارکا ٹریلر جاری

نیویارک….کرس ہیمس ورتھ اور چارلیز تھرون کی ایکشن سے بھرپور امریکن ایڈونچرڈرامہ فلم دی ہنٹ مین: ونٹرز وار کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔فلم 22 اپریل کو ریلیز کی جائےگی۔ کیڈرک نیکولس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی پریوں کی افسانوی داستان پر مبنی ہے جس میں شہزادہ پری کو چڑیل سے نجات […]

ایکشن اور تھرلر سے بھرپور نئی امریکن فلم کرمنل کا نیاٹریلر جاری

ایکشن اور تھرلر سے بھرپور نئی امریکن فلم کرمنل کا نیاٹریلر جاری

لاس اینجلس……ایکشن فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ تھرلر سے بھرپور برٹش امریکن فلم کرمنل کا نیا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ایریل رومین کی ہدایتکاری میںبننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے مردہ سی آئی اے ایجنٹ کےگرد گھومتی ہے جس کی یاداشت اور مہارت ایک خطرناک مجرم کو قابو کرنے […]