By Yesurdu on January 10, 2016 بھی چھاگئی, چین میں شوبز
بیجنگ ……دنیا بھر میں اپنا جادو چلانے والی ہالی وڈ سائنس فکشن فلماسٹاروارزدی فورس اویکنز چین میں بھی چھا گئی ۔دنیا بھر میں مداحوں کے دِلوں پر راج کرنیوالی اسٹار وار ز اب چین پہنچ گئی ہیں جہاں شائقین کا جوش و خروش دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ گزشتہ روز چین کے سنیماگھروں میں نمائش […]
By Yesurdu on January 9, 2016 بھارتی اداکاراوم پوری, کراچی پہنچ گئے شوبز
کراچی…….. معروف بالی ووڈ اداکار اوم پوری کراچی پہنچ گئے۔ کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے بھارت میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ اوم پوری نے کہا کہ غلام علی کو بھارت میں پرفارم کرنے سے روکنا انتہائی افسوسناک تھا۔ انہوں نے پاکستانی اداکارائوں کی تعریف […]
By Yesurdu on January 9, 2016 امیتابھ بچن کی فلم, وزیراپنا جادو نہ چلا سکی شوبز
ممبئی…..بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور فرحان اخترکی نئی فلم وزیرکا جادو مداحوں پر نہ چل سکا ۔فلم ریلیز کے پہلے دن صرف 5کروڑ روپے کا بزنس ہی کر سکی ۔راج کمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں امیتابھ شطرنج کے ایک معذور کھلاڑی کا کردار ادا کر رہے […]
By Yesurdu on January 9, 2016 دیپکاپڈوکون اب ہالی, ووڈ میں قسمت آزمائیں گی شوبز
کراچی….دپیکا پڈکون نے بالی ووڈ میں میگا کامیابیوں کے بعد اب ہالی ووڈ فلموں میں بھی قسمت آزمانا شروع کردی ہے ۔ ان کی پہلی ہالی ووڈ فلم دی رٹرن آف زینڈر کیج فلور پر پہنچ گئی ہے یعنی شوٹنگ شروع ہوگئی ہے۔ فلم دی رٹرن آف زیندر کیج میں ان کے ہیرو ہوں گے […]
By Yesurdu on January 9, 2016 بالی ووڈ فلم, ماورا حسین کی پہلی شوبز
ممبئی ……پاکستان کی مشہور اداکارہ ماورا حسین کے مداحوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ بالی ووڈ رومانٹک فلم صنم تیری قسم کے گانے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔یرا چہرہ کے بول پر مبنی یہ گانااریجیت سنگھ کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ میوزک ہمیش ریشمیا نے ترتیب دیا ہے۔ رادھیکا راؤ اور […]
By Yesurdu on January 9, 2016 بعد بھی دلوں میں زندہ, سلطان راہی 20برس شوبز
لاہور ……25 برس تک فلمی دنیا پر راج کرنیوالے نامور پاکستانی اداکارسلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے 20 برس بیت گئے، لیکن آج بھی وہ اپنے چاہنے والوں کے دِلوں میں زندہ ہیں۔پنجابی فلموں کے سلطان اداکار سلطان راہی نے 1938ء میں بھارتی شہر سہارن میں آنکھ کھولی اور تقسیم ہند کے بعد وہ پاکستان […]
By Yesurdu on January 9, 2016 42برس کے ہوگئے, اداکار فرحان اختر شوبز
ممبئی ……بالی ووڈ کے فلمساز و ہدایتکار،گلوکار اور اداکار فرحان اخترآج 9 جنوری کو اپنی 42 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ وہ9جنوری1974ء کو بھارتی ریاست مہارشٹرا کے شہر ممبئی میں پیدا ہونے والے فرحان اختر نے1991ء میں 17برس کی عمر میں معروف سینماٹوگرافر ہدایت کار من موہن سنگھ کی فلملمحے میں انکی شاگردی کی۔1997ء میں […]
By Yesurdu on January 9, 2016 ایلوس, اینڈ نکس شوبز
لاس اینجلس ……سچے واقعے پر مبنی امریکن کامیڈی ڈرامہ فلم “ایلوس اینڈ نکسن”کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔لیزا جانسن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی معروف امریکی گلوکار روک اینڈ رول میوزک کے بادشاہ ایلوس پریسلے اور صدر نکسن کی مابین ہونے والی ایک اہم ملاقات کے گرد گھوم رہی ہے۔لم […]
By Yesurdu on January 8, 2016 عامر خان اور شاہ رخ خان, کی سیکیورٹی کم کر دی شوبز
ممبئی ……..ممبئی پولیس نے عامر خان اور شاہ رخ خان کی سیکیورٹی کم کر دی ہے،بھارت میں بڑھتی عدم برداشت پر بیان دینے کے بعد دونوں سپر اسٹارز کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی تھی۔پہلے عامر خان کو سیاحتی سفیر کےعہدےسے ہٹایا اور اب بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی بھی سیکیورٹی کم کر […]
By Yesurdu on January 8, 2016 فلم دی باس, کامیڈی شوبز
لاس اینجلس ……کامیڈی سے بھرپور ہالی وڈ کی نئی ڈرامہ فلم دی باس کا پہلا انٹرنیشنل ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔بین فیلکن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی بزنس وومن کے گرد گھومتی ہے جسے انسائیڈر ٹریڈنگ کے جرم میں جیل کاٹنی پڑ جاتی ہے تاہم سزا بھگتنے کے […]
By Yesurdu on January 8, 2016 قبضہ برقرار, پریانکا چوپڑا کا دلوں پر شوبز
ممبئی………فلم باجی راؤ مستانی کی شاندار کامیابی نے بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے لیے سال 2015 تو یادگار بنایا ہی، لیکن سال 2016 اپنے آغاز سے ہی اداکارہ کے لیے خوشگوار لمحات لے کر آیا ہے۔بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا، جنہوں نے امریکی ڈرامہ سیریز کوانٹیکو میں مرکزی کردار ادا کیا۔ اب اپنی بہترین […]
By Yesurdu on January 8, 2016 جیت لئے, منٹونے 2ایوارڈز شوبز
کراچی ….مشتاق احمد سبحانی…. بھارت کے شہر جے پور میں منعقدہ بین الاقوامی فلمی میلے میںپاکستان کی جانب سے پیش کی گئی فلم منٹو کو بے حد پذیرائی حاصل ہوئی اور جیوری نے اسے دو مختلف کیٹیگریز میں ایوارڈز کا مستحق قرار دیا۔ایک ایوارڈ بہترین اداکار کی کیٹیگری میں سرمدسلطان کھوسٹ کو دیا گیا جنہوں […]
By Yesurdu on January 8, 2016 بگ بی کوسیاحت کا سفیر, مقرر کئے جانے کا امکان شوبز
نئی دہلی…… بھارت میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتی ہوئی انتہا پسندی اور عدم برداشت پر بالی ووڈ اداکار عامرخان کے بیان کے بعدہندو انتہا پسند تنظیموں نے ان کا جینا دوبھر کردیا ہے، یہی نہیں ان سے بھارت میں سیاحت کے سفیر کا عہدہ بھی واپس لے لیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مودی سرکار […]
By Yesurdu on January 7, 2016 بپاشا باسو 37 ویں ،سالگرہ منا رہی ہیں شوبز
ممبئی …. قاتلانہ اداوٴں اور سحر انگیز آنکھوں سے لوگوں کو مسحور کرنےوالی بالیبنگالی حسینہ بپاشا باسو آج اپنی 37 ویںسالگرہ کا کیک کاٹیں گی۔بنگال کی ساحرہ کے نام سے مشہوربالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو 7جنوری سن 1979کو بھارت کے دارالحکوت نئی دہلی میں پیدا ہوئیں۔ زمانہ طالبعلمی سے ہی ماڈلنگ کا آغاز کیا۔بپاشا نے […]
By Yesurdu on January 7, 2016 سائنس فکشن ایڈونچرسیریز, ڈائی ورجنٹ شوبز
لاس اینجلس…..بلاک بسٹرہالی وڈ سائنس فکشن ایڈونچرسیریز ڈائی ورجنٹ سلسلے کی تیسری فلم ایلی جینٹ(Allegiant) کا نیا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔رابرٹ شیونٹکی کی ڈائریکشن میں بننے والی یہ فلم معروف امریکی مصنفہ ویرونکا روتھ کے ناول سے ماخوذہے، جس کی کہانی گزشتہ دونوں فلموں کی طرح خطروں سے کھیلنے والی ایک لڑکی […]
By Yesurdu on January 7, 2016 سے ہٹانے کی تردید, عامر خان کو برانڈایمبیسڈر شوبز
نئی دہلی ……بھارتی وزارت سیاحت نے بالی ووڈ اداکار عامر خان کو برانڈ ایمبیسیڈر کے عہدے سے ہٹائے جانے کی تردید کر دی ، بھارتی میڈیا نے عامر خان کو برانڈ ایمبیسیڈر سے ہٹائے جانے کی اطلاع دی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں عدم برداشت سے متعلق بیان پر اداکارعامرخان کو انکریڈیبل انڈیا کی […]
By Yesurdu on January 7, 2016 تیزترین سروں کے نام موسیقی, گٹار اور اسکے شوبز
کراچی……گٹار اور اس کے تیز ترین سروں کے نام،موسیقی کی ایک شام، کاہوا کراچی میں اہتمام۔ مغربی طرز کی جدید موسیقی اور خاص طور پر الیکٹرک گٹار بجانے والوں کو اجاگر کرتا کانسرٹ منعقد کیا گیا۔کانسرٹ کا مقصد گٹار ایمپلی فیکیشن کے ایک ایسے بین الاقوامی نام کی پاکستان میں باقاعدہ لانچ ہے جسے بہترین […]
By Yesurdu on January 7, 2016 فلم جین گاٹ اے گن کے, ٹریلر کا اجراء شوبز
لاس اینجلس ……ایکشن فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ امریکن ایکشن ڈرامہ فلم جین گاٹ اے گَکانیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ گیون او کانر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی شادی شدہ خاتون کے گرد گھومتی ہے جو اپنے خاوند کو خطرناک گینگ سے بچانے کیلئے ایک شخص […]
By Yesurdu on January 7, 2016 منٹو پاکستان میں ہی نہیں، بھارت میں بھی چھا گیا شوبز
نئی دہلی …..منٹو پاکستان میں ہی نہیں، بھارت میں بھی چھا گیا،جے پور انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بہترین اداکاری اور بہترین ایڈٹنگ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔فلم منٹو کو لوگوں کے پیار کے بعد اب بین الاقوامی اعزازات بھی مل رہے ہیں ،معاشرے کی بے رحم تصویر سے پردہ اٹھانے والے سعادت منٹو کی کہانی […]
By Yesurdu on January 6, 2016 سنجے دت کی سزا میں کمی،27فروری کو رہا ہوجائینگے شوبز
ممبئی…..بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی ممبئی دھماکوں کے کیس میں سزا کم کر دی گئی، سنجے دت کو اب 27 فروری کو رہا کر دیا جائے گا۔سنجے دت کو مارچ 1993 میں ممبئی میں ہونے والے دھماکوں کے الزام میں گرفتار کیا گیاتھا ، اس دوران وہ کئی بار پے رول پر جیل سے […]
By Yesurdu on January 6, 2016 جرم عائد, داکارہ مشی خان پر فرد شوبز
راولپنڈی…..چیک کیس میں ادارہ مشی خان پر فرد جرم عائد کردی گئی،کیس کی سماعت علاقہ مجسٹریٹ کاشف جاوید کی عدالت میں ہوئی۔عدالت نے گواہی کے لیے مدعیہ ڈاکٹرفرزانہ اگلی پیشی پر طلب کرلیا ۔بعد ازاں مقدمے کی سماعت 15 مارچ تک ملتوی کردی گئی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 50
By Yesurdu on January 6, 2016 پروڈیوسرز گلڈ آف امریکا, کیلئے نامزدگیوں کا اعلان شوبز
لاس اینجلس ……پروڈیوسرز گلڈ آف امریکا کے سالانہ ایوارڈز کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نامزد فلموں میں دی ریونینٹ ، دی بگ شارٹ اور اسٹریٹ آؤٹا کومپٹن شامل ہیں۔ کامیاب فلموں کا اعلان23 جنوری کو لاس اینجلس میں ہو گا۔پی جی اے ایوارڈ اس بات کا اشارہ ہوتا ہے کہ کون سی […]