counter easy hit

شوبز

نیا سال، بالی ووڈ کی آمدنی 19ہزار 300کروڑ ہوجائے گی

نیا سال، بالی ووڈ کی آمدنی 19ہزار 300کروڑ ہوجائے گی

کراچی۔۔۔ویب ڈیسک۔۔بھارتی فلموں کی جگمگاتی دنیا شروع ہی سے سارے جہاں کے لئے بڑی دلچسپ اور پرکشش رہی ہے۔ کبھی سوچا ہے آپ نے گلیمر کے اس فینٹیسی ورلڈ کی سالانہ آمدنی کتنی ہوگئی؟ ۔۔اندازاً۔۔۔نہیں ۔۔۔تو سنئے نئے مالی سال میں ہندی فلموں سے ہونے والی مجموعی آمدنی 19ہزار 300کروڑ ہوجائے گی۔حرف عام میں کہیں […]

دل والےدلوں پر چھائے رہے دنیا بھر میں338کروڑ کا بزنس

دل والےدلوں پر چھائے رہے دنیا بھر میں338کروڑ کا بزنس

ممبئی ……بالی ووڈ کے معروف ہدایتکارروہت شیٹھی کی فلم دل والےنے ناصرف بھارت بلکہ دنیا بھر میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئیے ہیں۔فلم بیرون ملک پر اب تک 338اعشاریہ75کروڑ روپے جبکہ بھارت میں 187اعشاریہ25کروڑ روپے کا بزنس کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔فلم ‘دل والےکی کاسٹ میں شاہ رخ خان اور کاجول کے علاوہ […]

عالمی شہرت یافتہ موسیقار اے آر رحمن برس کے ہوگئے

عالمی شہرت یافتہ موسیقار اے آر رحمن برس کے ہوگئے

ممبئی ……بالی وڈ کے عالمی شہر ت یافتہ موسیقار و گلوکاراللہ رکھا رحمن المعروف اے آر رحمن آج6 جنوری کو اپنی 49 ویں سالگرہ منا رہے ہیں،وہ1966ءمیں بھارتی ریاست تامل ناڈو کے دارالحکومت چنائے کے موسیقار گھرانے میں پیدا ہوئے ۔اے آر رحمن نے 1992ء میں ہدایت کار مانی رتنم کی تامل فلمراجو سے اپنے […]

سعودی عرب : پاکستانی سفارتخانے میں شیراز اپل کی شاندار پرفارمنس

سعودی عرب : پاکستانی سفارتخانے میں شیراز اپل کی شاندار پرفارمنس

ریاض ……پاکستان کے معروف فنکار شیرازاوپل ان دنوں سعودی عرب میں اور پاکستانی سفارت خانے ریاض میں منعقد ہونے والے کنسرٹ میں شاندار پرفارمنس نے رات سماں باندھ دیا ۔تقریب کی صدارت سفیر پاکستان منظورالحق نے کی ۔شیراز اوپل نے اپنے کئی مقبول گیت سنا ئے جن پر کمیونٹی کےافراد جھومتےرہے۔سفیر پاکستان منظور الحق نے […]

رنویرباجی راؤ مستانی کے تمام ایوارڈز لے اڑیں گے،سوناکشی

رنویرباجی راؤ مستانی کے تمام ایوارڈز لے اڑیں گے،سوناکشی

ممبئی…….بالی ووڈ میں دبنگ گرل کے نام سے مشہور خوبرو اداکارہ سوناکشی سنہا فلم باجی راؤ مستانی میں رنویر سنگھ کی بہترین اداکاری کی معترف نظر آرہی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ فلم میں رنویر سنگھ کی بہترین اداکاری کی تعریف کرنے کیلئے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں لیکن مجھے امید ہے کہ وہ باجی […]

امریکن ہارر فلم دی بوائےکا نیا ٹریلر جاری

امریکن ہارر فلم دی بوائےکا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس ……خوفناک مناظر سے بھرپور فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ سنسنی سے بھرپور امریکن ہارر فلم دی بوائے کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔کریگ میک نیل کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی فیملی کے گرد گھومتی ہے جو ایک 8سالہ گڈے کو انسانی بچے کی طرح پالتے ہیں۔ […]

ایکس مین سلسلے کی آٹھویں فلمڈیڈپول کے نئے ٹریلر کا اجراء

ایکس مین سلسلے کی آٹھویں فلمڈیڈپول کے نئے ٹریلر کا اجراء

لاس اینجلس ……مارول کامکس کے سپر ہیرو کرداروں پر مبنی امریکن بلاک بسٹر ایکس مین سلسلے کی آٹھویں فلم ڈیڈ پول (Dead Pool) کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ٹِم مِلر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی اسپیشل فورسز سے تعلق رکھنے والے ویڈ ولسن نامی شخص کے گرد گھومتی ہے جو […]

کترینہ بالآخر محبت کے بارے میں بول ہی پڑیں

کترینہ بالآخر محبت کے بارے میں بول ہی پڑیں

ممبئی…….بالی ووڈ میں باربی ڈول کے نام سے مشہور حسینہ کترینہ کیف نے بالآخر پہلی بار محبت کے احساس کے بارے میں لب کشائی کر ہی دی۔ گزشتہ روز کترینہ کیف اپنی آنے والی نئی فلمفتور کے ٹریلر کی لانچنگ تقریب میں موجود تھیں جہاں اس فلم کے پوسٹر پر لکھے ڈائیلاگ کے حوالے سے […]

اداکارہ تبو بھی باربی ڈول کے گُن گانے لگیں

اداکارہ تبو بھی باربی ڈول کے گُن گانے لگیں

ممبئی……. بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ تبو بھی بالی ووڈ کی خوبرو حسینہ کترینہ کیف کے گُن گانے لگیں، کہا کہ کترینہ محنتی اداکارہ ہے۔ تبو کی آنے والی نئی فلم فتورکے ٹریلر کی لانچنگ تقریب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ کترینہ ایک محنتی اداکارہ ہیں ،فلم کی شوٹنگ کے دوران ان […]

نئےسال میں بگ بی کی پہلی فلموزیر رواں ماہ ریلیز ہوگی

نئےسال میں بگ بی کی پہلی فلموزیر رواں ماہ ریلیز ہوگی

ممبئی …….امیتابھ بچن اور فرحان اختر کی فلم وزیر رواں ماہ ریلیز کی جارہی ہے۔یہ فلم دو ایسے دوستوں کی کہا نی ہے جن میں سے ایک شطرنج کا گرینڈ ماسٹر ہے تو دوسرا ایک بہادراے ٹی ایس افسر ۔وندھو ونود چوپڑا کی پروڈکشن میں بنے والی فلم کی ریلیز اس لحاظ سے بھی خاص […]

دی فورس اویکنز برطانیہ میں 2015 کی کامیاب ترین فلم قرار

دی فورس اویکنز برطانیہ میں 2015 کی کامیاب ترین فلم قرار

لندن ……ہالی وڈ فلم ‘اسٹار وارز: دی فورس اویکنزبرطانیہ میں اپنی ریلیز کے صرف 16 دن بعد ہی 2015 کی سب سے بڑی ہٹ فلم بن گئی ہے جس نے باکس آفس پر 9 کروڑ 46 لاکھ پائونڈ کا بزنس کیا ہے۔ اسٹار وارز سلسلے کی نئی فلم دی فورس اویکنزنے امریکی سینما گھروں میں […]

گلوکارہ اڈیل کی البم ٹوئنٹی فائیو نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

گلوکارہ اڈیل کی البم ٹوئنٹی فائیو نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

لندن ……برطانوی گلوکارہ اڈیل کی البم ٹوئنٹی فائیو نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے جو مسلسل چھٹے ہفتے بل بورڈ چارٹس پر پہلے نمبر ہے۔ ٹوئنٹی فائیو امریکا میں 2015 کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی البم بن گئی ہے۔20 نومبر کو ریلیز سے اب تک اس کی 74لاکھ 40ہزار کاپیاں فروخت ہو […]

نصرت فتح علی خان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے قوالی پروگرام کا انعقاد

نصرت فتح علی خان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے قوالی پروگرام کا انعقاد

گوجرانوالہ ……گوجرانوالہ کی نجی یونیورسٹی میں طلبہ و طالبات نے لیجنڈ قوال نصرت فتح علی خان کوخراج تحسین پیش کرنے کیلئے پروگرام کا انعقاد کیا ،شرکاء محفل نصرت فتح علی خان کی گائی قوالیوں پر جھومتے رہے۔گوجرانوالہ کی نجی یونیورسٹی میں مارکیٹنگ کے اسٹوڈنٹس کو پرکشش مارکیٹنگ بنانے کا اسمائمنٹ ملا جس پر طلبہ نے […]

انور مقصود سیاچن کے سپاہیوں کو اسٹیج پر لے آئے

انور مقصود سیاچن کے سپاہیوں کو اسٹیج پر لے آئے

کراچی……ملک کے کئی شہروں میں بھرپور پزیرائی حاصل کرنے کے بعد انور مقصود کا نیا شاہکار سیاچن آگیا۔پونے چودہ اگست، سوا چودہ اگست، آنگن ٹیڑھا،ہاف پلیٹ اور دھرنے جیسے ڈراموں کی کامیابی کے بعد کوپی کیٹس پروڈکشن کے لئے انور مقصود کی یہ تحریر برف سے ڈھکے دنیا کے سب سے اونچے فوجی محاذ کی […]

ابرام اور آرادھیاکو متبادل قرار دینے پر ‘بگ بی خوش

ابرام اور آرادھیاکو متبادل قرار دینے پر ‘بگ بی خوش

ممبئی……بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ کا ان کے بیٹے ابرام اور ایشوریا رائے کی بیٹی کو مستقبل میں اپنے اور کاجول کے متبادل قرار دینے پر امیتابھ بچن نے بے حد خوشی کا اظہار کیا ہے۔حال ہی میں دیئے گئے ایک انٹرویو کے دوران امیتابھ بچن نے کہاکہ اگر شاہ رخ خان نے ایسا […]

جارج کلونی کی کامیڈی فلم ہیل سیزرکا نیا کلپس جاری

جارج کلونی کی کامیڈی فلم ہیل سیزرکا نیا کلپس جاری

نیویارک…….ہالی وڈ اداکار جارج کلونی اورا سکارلٹ جانسن کی نئی کامیڈی ڈرامہ فلم “ہیل سیزر”کے نئے کلپس ریلیز کر دئیے گئے ہیں۔ہدایتکارجوئیل کوین اور ایتھن کوین کی مشترکہ ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گِرد گھوم رہی ہے جسے ایک گروپ اغوا کر لیتا ہے اور ایک لاکھ ڈالر […]

دہشت سے بھرپور فلمدی بوائےکا نیا ٹریلر

دہشت سے بھرپور فلمدی بوائےکا نیا ٹریلر

نیویارک……خوفناک مناظر سے بھرپور فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ سنسنی سے بھرپور امریکن ہارر فلم دی بوائےکانیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔کریگ میک نیل کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی فیملی کے گرد گھومتی ہے جو ایک 8سالہ گڈے کو انسانی بچے کی طرح پالتے ہیں۔فلم کی کاسٹ میں […]

دوہزار پندرہ : پاکستانی فلمی صنعت کےمکمل احیاء کا سال

دوہزار پندرہ : پاکستانی فلمی صنعت کےمکمل احیاء کا سال

کراچی…….مشتاق احمد سبحانی……پاکستانی فلمی صنعت جو1960 اور1970کی دہائیوں کے دوران اپنا سنہری دور گزارنے کے بعد مختلف وجوہات کی بناء پر زوال کا شکار ہوچکی تھی اور گزشتہ کئی برسوں سے احیا کی جدو جہد کررہی تھی بالآخر2015 میں اپنی کھوئی ہوئی منزل پانے میں کامیاب ہوگئی۔گزرے ہوئے سال کے دوران 43فلمیں نمائش کے لئے […]

پریٹی زنٹا بالی ووڈ میں واپسی کے لیے تیار

پریٹی زنٹا بالی ووڈ میں واپسی کے لیے تیار

ممبئی ……..بالی ووڈکی ڈمپل گرل پریٹی زنٹا ایک بار پھر سے بالی ووڈ میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔پریٹی ان دنوں شکاگو میں ہیں، جہاں ان کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ وہ کچھ فلمی اسکرپٹس پر بھی کام کر رہی ہیں تاکہ ایک بار پھر سے سلور اسکرین پر جلوہ گر ہوسکیں Post Views […]

امریکی باکس آفس پر اسٹار وارزدی فورس اویکنز کا راج برقرار

امریکی باکس آفس پر اسٹار وارزدی فورس اویکنز کا راج برقرار

لاس اینجلس …..امریکی باکس آفس پر اسٹار وارز دی فورس اویکنز کا راج مسلسل تیسرے ہفتے بھی برقرار ہے، اگلے ہفتے یہ فلم امریکی باکس آفس کی کمائی کے لحاظ سے کامیاب ترین فلم بننے جارہی ہے۔امریکی باکس آفس پر اسٹار وارز دی فورس اویکنز کا راج تیسرے ہفتے بھی برقرار رہا۔ یکم سے 3 […]

موسیقار آر ڈی برمن کی 21ویں برسی

موسیقار آر ڈی برمن کی 21ویں برسی

کراچی ……فن موسیقی کو 60سے 90 کی دہائیوں تک عروج بخشنے والی دھنوں کے خالق آر ڈی برمن کی آج 21ویں برسی منائی جا رہی ہے،انہوں نے 3سو سے زائد فلموں کی موسیقی تخلیق کی ۔آر ڈی برمن 60 اور 70 کی دہائیوں میں موسیقی کے دلکش فن کو اس کی انتہاؤں پر لے گئے […]

پام اسپرنگز انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی رنگا رنگ تقریب

پام اسپرنگز انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی رنگا رنگ تقریب

کیلی فورنیا…….امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سجی پام اسپرنگز انٹرنیشنل فلم فیسٹول کی رنگا رنگ تقریب، ہالی ووڈ اداکارجانی ڈیپ اور اداکارہ کیٹ بلانچٹ نے اچیومنٹ ایوارڈ اپنے نام کر لیے۔ پام اسپرنگز انٹرنیشنل فلم فیسٹول کی سالانہ تقریب کیلی فورنیا میں ہوئی،جہاں دلکش ملبوسات میں ستاروں کی کہکشاں جمع ہوئی اور تقریب کو چار […]