By Yesurdu on January 3, 2016 داکارہ میرا کی پانڈے کا ،بچہ گود لینے کی خواہشمند شوبز
اداکارہ میرا نے پانڈے کا بچہ گود میں لینے کیلئے محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کو درخواست دیدی ہے۔لاہور: (یس اُردو) اداکارہ میرا نے محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کو درخواست دی ہے جس میں انہوں نے پانڈے کا چھوٹا سا بچہ گود لینے کی استدعا کی ہے۔ درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پانڈے […]
By Yesurdu on January 3, 2016 بالی وڈ لیجنڈ آشا, پاریکھ کا راز کھول دیا شوبز
ممبئی……..بھارتیہ جنتا پارٹی کےرہنما نے بالی وڈ لیجنڈ آشا پاریکھ کا بھید کھول دیا۔ایک تقریب میں وزیر ٹرانسپورٹ نتین گڈکری نے الزام لگایا کہ آشا پاریکھ پدما بھوش ایوارڈ حاصل کرنا چاہتی ہیں ،اس مقصد کے لئے وہ خود چل کر ان کے گھر آئیں ۔وزیر ٹرانسپورٹ نے انکشاف کیا کہ اس وقت اپارٹمنٹ کی […]
By Yesurdu on January 3, 2016 اینیمنٹڈ فلم "کنگ فو پانڈا، تھری " کا نیا ٹریلر جاری, دا اینگری برڈزکا ٹریلر شوبز
لاس اینجلس …….کامیڈی فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ تھری ڈی اینی میٹڈایکشن فلم دی اینگری برڈز کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا ہے جبکہ فلم 20مئی کو ریلیز ہوگی ۔اس فلم میں مشہور زمانہ اینگری برڈز ویڈیو گیم کے شوخ و چنچل اینی میٹڈ کردار اپنی شرارتوں کے ذریعے دیکھنے والوں کو محظوظ […]
By Yesurdu on January 3, 2016 دی نارتھکاکلپ, نارم آف شوبز
ہالی وڈ……..خوش مزاج پولر بیئر کے گِرد گھومتی ہالی وڈ کی نئی کمپیوٹر اینی میٹڈکامیڈی فلم نارم آف دی نارتھکاکلپ منظرِ عام پر آگیا۔ٹریور وال کی ہدایت کاری میں بننے والی اس کامیڈی فلم کی کہانی ایل ایسے دیوہیکل قطبی ریچھ ( پولر بیئر) کے گِرد گھوم رہی ہے جسے اس کے گھر سے بے […]
By Yesurdu on January 3, 2016 ارجن کپور, کرینہ اور شوبز
ممبئی……بالی ووڈکی حسینہ بے بو اور ارجن کپور اب نئی بالی ووڈ فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہو رہے ہیں۔آر بلکی کی ہدایت کاری میں بننے والی رومانٹک کامیڈی ڈرامہ فلم کی اینڈ کاکا پہلا پوسٹر منظر عام پر آگیا ہے۔پوسٹر ارجن کپور نے سوشل میڈیا ویب سائٹ پر شیئر کیا ہے جس میں […]
By Yesurdu on January 2, 2016 حیدرآباد سے ڈی پورٹ نہیں ہوا،راحت فتح علی شوبز
برصغیر کے ممتاز گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ بھارت میں رہنے والے موسیقی کے دلدادہ ہیں۔ نئے سال کے آغاز پر بھارت کے شہر حیدرآباد میں شاندار لائیو کنسرٹ میں آواز کا جادو جگایا اور صوفیانہ کلام پر حاضرین بے خود جھو اٹھے۔ مجھے حیدرآباد سے ڈی پورٹ نہیں کیا گیا، […]
By Yesurdu on January 2, 2016 سے معذرت, ہیروئن کا کردار قبول کرنے شوبز
ممبئی ………بالی وڈ اسٹارسلمان خان کی آئندہ آنے والی فلمسلطان کےا ٓج کل ہر جانب چرچے ہیں ۔فلم کے ڈائریکٹر تاحال کوئی موضوع ہیروئن منتخب نہیں کرپائے ہیں۔ذرائع کے مطابق بھارتی اداکارہ کریتی سنون نے یش راج فلمز کی پیشکش سلطان میں ہیروئن کا کردار قبول کرنے سے انکارکردیا ہے۔فلم کا پہلا شیڈول مکمل ہوچکا […]
By Yesurdu on January 2, 2016 جاری کردیا گیا, دی بوائے"کا نیا ٹریلر شوبز
نیویارک…….خوفناک مناظر سے بھرپور فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ سنسنی سے بھرپور امریکن ہارر فلم دی بوائے کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔کریگ میک نیل کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی فیملی کے گرد گھومتی ہے جو ایک 8سالہ گڈے کو انسانی بچے کی طرح پالتے ہیں۔فلم کی کاسٹ […]
By Yesurdu on January 2, 2016 سالگرہ منائی جارہی ہے, لہری کی آج 86 ویں شوبز
کراچی……..کامیڈی کی دنیا میں انفرادیت رکھنے والے نامور کامیڈین لیجنڈ اداکار لہری کے مداح آج ان کی 86 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔2 جنوری 1929 کو پیدا ہونے والے سفیر اللہ المعروف لہری نے انتہائی نامساعد حالات میں اپنے فنی کیریئر کا آغاز 1955 ء میں لاچو سیٹھ شیخ لطیف کی فلم انوکھی سے کیا۔ […]
By Yesurdu on January 2, 2016 اسکول کے طلبہ کا فیشن شو, کراچی کے آرٹ شوبز
کراچی……فیشن کا نیا ٹیلنٹ اور تخلیقات بنی ریمپ کی زینت، طالب علموں کے فیشن شو میں۔کراچی اسکول آف آرٹ کی جانب سے فیشن شو ہر لحاظ سے طالب علموں کی پیشکش رہا۔ریمپ کی زینت بننے والی تخلیقات اور ماڈلز دونوں آرٹ اسکول کے طالب علم ہیں۔کے ایس اے کے شعبہ فیشن ڈیزاین کی یہ نمائش […]
By Yesurdu on January 1, 2016 پرینیتی چوپڑاکا ریتک روشن, کے ساتھ کام کرنے سے انکار شوبز
ممبئی…….بالی ووڈ انڈسٹری کی شوخ و چنچل اداکارہ پرینیتی چوپڑانے اداکار ریتک روشن کے مدمقابل فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریتک روشن حالیہ دنوں فلمساز سنجے گپتا کی نئی فلم موہن جو دڑو کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کے لئے ریتک کے مدمقابل پہلے کرینہ کپور کو […]
By Yesurdu on January 1, 2016 ریٹائرڈ ہو جاؤں گا،شاہ رخ خان, نیشنل ایوارڈ ملتے ہی شوبز
ممبئی………نئے سال پر کنگ خان نے نیا اعلان کر دیا۔شاہ رخ خان کہتے ہیں کہ وہ نیشنل ایوارڈ کا انتظار کر رہے ہیں ، ایوارڈ ملتے ہی ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔ بےتحاشا ایوارڈز لینے والے کنگ خان کو اب نیشنل ایوارڈ کا انتظار ہے،اپریل میں ریلیز ہونے والی فلم فین پر گفتگو کرتے ہوئے شاہ […]
By Yesurdu on January 1, 2016 بھارت نےاستادراحت فتح, علی خان کو ڈی پورٹ کردیا شوبز
نئی دہلی……..بھارت نےاستادراحت فتح علی خان کو تکنیکی بنیادپر ڈیپورٹ کردیا۔حیدرآبادپہنچتےہی ائرپورٹ سےانہیں واپس ابوظہبی بھیج دیا گیا ۔بھارتی اخبارکےمطابق استاد راحت فتح علی خان اس وقت حیرت ذدہ رہ گئے جب جمعرات کوانہیں راجیوگاندھی انٹرنیشنل ائرپورٹ پر اترتےہی بھارت میں داخل ہونےکی اجازت دینےسےانکارکردیاگیا۔انہیں حیدرآباد سے اماراتی پروازکےذریعے واپس ابوظہبی جانےکی ہدایت کردی گئی […]
By Yesurdu on December 30, 2015 مبنی فلما, نی کی زندگی پر شوبز
ممبئی ……بھارتی کرکٹر مہندرا سنگھ دھونی کا شمار دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے جن کی زندگی پر بالی ووڈ میں فلم بنائی جارہی ہے جو اگلے سال ریلیز کردی جائے گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیر جے پانڈے کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کا مرکز ی کردارسشانت سنگھ راجپوت ادا کر […]
By Yesurdu on December 30, 2015 ٹام کروز کا لندن میں, گھر فروخت کرنے کا فیصلہ شوبز
لاس اینجلس…….. ہالی وڈ اداکار ٹام کروز نے لندن میں اپنا 49 لاکھ پچاس ہزار پاؤنڈز کا گھر فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ٹام کروز نے لندن کے کاؤنٹی سسیکس میں اپنا 49 لاکھ پچاس ہزار پاونڈز کا گھر فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ان کو اب تک خریداروں کی جانب سے گھر کے […]
By Yesurdu on December 30, 2015 فلم دا فورس اویکنز نے, کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے شوبز
لاس اینجلس……ہالی وڈ فلم سیریز اسٹار وارز سلسلے کی نئی فلم دا فورس اویکنز نے تیز ترین ایک ارب ڈالر کمانے کا ریکارڈ قائم کردیا۔دا فورس اویکنز نے ریلیز کے بعد صرف 12دن میں ایک ارب ڈالر سے زائد کا بزنس کرلیا ہے۔اس سے پہلے تیز ترین ایک ارب ڈالر کمانے کا ریکارڈ رواں برس […]
By Yesurdu on December 30, 2015 امین گل جی کے نئے, فن پارے توجہ کا مرکز شوبز
کراچی…….بین الاقوامی شہرت یافتہ مجسمہ ساز امین گلی جی کے نئے فن پارے بن گئے آرٹسٹس اور آرٹ لورز کی بھرپور توجہ کا مرکز۔کانسی اور تانبے میں نگینوں کی طرح جوڑے گئے کانچ کے سینکڑوں ٹکڑے اور کہیں دھات میں منقش کی گئی خطاطی۔اونچے لمبے عموما بڑے سائز میں مجسمہ سازی کی یہ مشکل اور […]
By Yesurdu on December 30, 2015 ایک ہونے کو تیار, حقیقی زندگی میں شوبز
ممبئی …..بالی ووڈ کی ایک اور آن اسکرین جوڑی ،حقیقی زندگی کا جوڑا بنے کیلئے تیار ہوگیا ،وہ دونوں اسٹار ز کوئی اور نہیںباجی رائو مستانی فلم کے اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ دیپکا پڈوکون ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں اداکاروں کی جوڑی اسکرین پر تو خوب ججتی ہے جو اب حقیقی زندگی میں خوب […]
By F A Farooqi on December 23, 2015 ch Parvaiz Elqhi, Ch Shujaat, France, pakistan, Paris, PMLQ اہم ترین, تارکین وطن, شوبز
چوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگووالیہ صدر مسلم لیگ ق فرانس کی کاوشوں کے نتیجے میں مسلم لیگ ن فرانس کے رہنما چوہدری مختار بشارت کی اپنے ساتھیو ں سمیت مسلم لیگ ق میں شمولیت۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 54
By Yesurdu on December 23, 2015 دل والے کی کمائی متاثر ہوئی ، شاہ رخ شوبز
ممبئی …….بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ انہوں نے ایسا کچھ نہیں کہا جس پر معافی مانگناپڑے ، بھارت میں عدم برداشت پر دیے گئے بیان سے فلم ل والےکے کمائی پر فرق پڑا۔ایک انٹرویو کے دوران شاہ رخ خان نے کہا کہ ان کی کہی ہوئی کئی باتوں کو غلط […]
By Yesurdu on December 23, 2015 نورجہاں کی آج 15, ویں برسی منائی جا رہی ہے شوبز
کراچی…..تمغہ امتیاز اور پرائیڈ آف پرفارمنس کی حامل سروں کی ملکہ گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی آج 15یں برسی منائی جارہی ہے۔ اسلام آباد، لاہور اور کراچی کے علاوہ ملک کے دیگر شہروں میں بھی ان کے مداحوں کی جانب سے انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے خصوصی تقاریب کا اہتمام کیا گیا […]
By Yesurdu on December 23, 2015 تمام ر, یکارڈ توڑ ڈالے شوبز
نیویارک……..سائنس فکشن سیریز اسٹار وارز کی نئی فلم دی فورس اویکنز نے امریکی اور کینیڈین باکس آفس کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں جس نے صرف ایک ہفتے میں52 کروڑ90لاکھ ڈالر کما لیے ہیں۔ ا سٹار وارز سیریز کی نئی فلم دی فورس اویکنز نے دنیا بھر کے سنیما گھروں میں دھوم مچا رکھی ہے، […]