counter easy hit

شوبز

برطانوی گلوکار ایڈ شیرن کا مجسمہ مادام تساؤ میوزیم کی زینت بن گیا

برطانوی گلوکار ایڈ شیرن کا مجسمہ مادام تساؤ میوزیم کی زینت بن گیا

نیو یارک : برطانوی گلوکار ایڈ شیرن کا مومی مجسمہ مادام تساؤ کے عجائب گھر میں رکھ دیا گیا۔ ایڈ شیرن نے نیو یارک میں مادام تساؤ کے مجسمہ سازوں کے ساتھ تین گھنٹے گزارے۔ مجسمہ سازوں نے گلوکار کے جسم کے مختلف حصوں کی ڈھائی سو پیمائشیں لیں تاکہ مجسمے اور اصل میں ذرہ […]

دوران تعلیم نسل پرستی کے باعث امریکا چھوڑنا پڑ گیا تھا، پریانکا چوپڑا

دوران تعلیم نسل پرستی کے باعث امریکا چھوڑنا پڑ گیا تھا، پریانکا چوپڑا

لندن : بالی ووڈ کی سپر اسٹار پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ امریکا میں دوران تعلیم وہ اس قدر نسل پرستی کا شکار ہوئیں کہ انہیں بالآخر امریکا چھوڑنا پڑگیا تھا۔ برطانوی نشریاتی ادارے میں شائع ہونے والے انٹرویو میں پریانکا چوپڑا کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی زندگی میں بہت نسل پرستی […]

بالی ووڈ سپراسٹار عامر خان نے رنبیر کپور کو بہترین اداکار قرار دے دیا

بالی ووڈ سپراسٹار عامر خان نے رنبیر کپور کو بہترین اداکار قرار دے دیا

ممبئی : بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کو بہترین اداکار قرار دیا ہے۔ بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کی فلم ’’بمبئی ویلویٹ‘‘ شائقین میں پذیرائی تو حاصل نہ کرسکی لیکن ان کی اداکاری فلم نگری کے مسٹر پرفیکنشسٹ کو ضرور بھا گئی ہے۔ بالی […]

بالی ووڈ فلم ہماری ادھوری کہانی کے گانے کی ویڈیو جاری

بالی ووڈ فلم ہماری ادھوری کہانی کے گانے کی ویڈیو جاری

ممبئی : بالی ووڈ اسٹار عمران ہاشمی اور ودیا بالن کی نئی آنے والی فلم ” ہماری ادھوری کہانی کے گانے ” ضروری تھا ” کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔ گانا پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان نے گایا ہے۔ فلم بارہ جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ Post Views […]

بالی ووڈ میں مستقبل محفوظ بنانا چاہتی ہوں، کنگنا رناوت

بالی ووڈ میں مستقبل محفوظ بنانا چاہتی ہوں، کنگنا رناوت

ممبئی : کنگنا رناوت کا شمار بالی ووڈ کی سب سے زیادہ باصلاحیت اداکاراؤں میں کیا جارہا ہے اور وہ بھارتی فلم انڈسٹری میں ایک اچھے دور سے گزررہی ہیں۔ گزشتہ برس ریلیز ہونے والی ان کی فلم ’’کوئین کی کامیابی نے انھیں بالی ووڈ کی ملکہ بنادیا جب کہ چند روز قبل سینما گھروں […]

فلم کسی بھی شہر میں بنائی جائے پاکستانی ہی کہلائے گی، سید نور

فلم کسی بھی شہر میں بنائی جائے پاکستانی ہی کہلائے گی، سید نور

لاہور : فلمیں ملک کے کسی بھی شہر میں بنائی جائیں وہ پاکستانی ہی کہلائیں گی، فنکاروں کے کسی بھی پروڈیوسرکے ساتھ اختلافات نہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین سید نور نے فلمی صنعت کو تقسیم کرنے کے حوالے سے افواہوں پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا۔ […]

فلم پی کے نے دنیا بھر سے 700 کروڑ روپے بٹور لئے

فلم پی کے نے دنیا بھر سے 700 کروڑ روپے بٹور لئے

ممبئی : بھارتی فلم پی کے نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے ،فلم دنیا بھر سے 7 سو کروڑ روپے کمالی پہلی بالی ووڈ فلم بن گئی ہے۔ دوسرے گولے سےآئے “پی کے” نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔فلم دنیا بھر سے 700 کروڑ بٹورنے والی پہلی بالی وڈ فلم بن […]

قومی کھلاڑیوں اور فنکاروں کی جانب سے کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

قومی کھلاڑیوں اور فنکاروں کی جانب سے کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

لاہور : پاکستان کی زمبابوے کیخلاف پہلے ون ڈے میں شاندار جیت اور آل راؤنڈر شعیب ملک کی ایک روزہ کرکٹ میں دبنگ انٹری کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خوب چرچا ہے ، نہ صرف قومی پلیئرز بلکہ معروف فنکار بھی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کر رہے ہیں۔ لاہور کے […]

ابھیشیک بچن کرداروں کے انتخاب میں بھی اپنے والد کے نقش قدم پر چلنے لگے

ابھیشیک بچن کرداروں کے انتخاب میں بھی اپنے والد کے نقش قدم پر چلنے لگے

ممبئی : ابھیشیک بچن نے اپنے سپر اسٹار والد امیتابھ بچن اور اداکارہ والدہ جیہ بچن کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اداکاری کے میدان میں قدم رکھا تھا تاہم 10 برسوں کے بعد اب انہوں نے کرداروں کے انتخاب میں بھی اپنے والد کی دیکھا دیکھی شروع کردی ہے۔ ابھیشیک بچن بالی ووڈ ہدایت […]

ملک اور خاندان کی بدنامی نہیں چاہتی، فاطمہ آفندی نے بالی ووڈ فلم ٹھکرا دی

ملک اور خاندان کی بدنامی نہیں چاہتی، فاطمہ آفندی نے بالی ووڈ فلم ٹھکرا دی

لاہور : ٹی وی کی معروف اداکارہ فاطمہ آفندی نے بھارتی ہدایتکار انیس بزمی کی فلم میں کام کرنے کی پیشکش کو قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ بالی وڈ کے معروف ڈائریکٹرانیس بزمی نے اپنی ایک ہارر فلم میں بولڈ کردار کے لیے فاطمہ آفندی سے فون پررابطہ کیا اور انھیں فلم کی کہانی […]

فلم ٹومارو لینڈ نے پانچ روز میں 33 ملین ڈالر کا بزنس سمیٹ لیا

فلم ٹومارو لینڈ نے پانچ روز میں 33 ملین ڈالر کا بزنس سمیٹ لیا

لاس اینجلس : ایکشن اور ایڈونچر سے سجی فلم ٹومارو لینڈ نے 22 مئی کو سینما گھروں میں لینڈ کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے چھا گئی۔ حال اور مستقبل کی حیرت انگیز دنیا کے واقعات پر بنی فلم صرف پانچ روز میں 33 ملین ڈالر کما کر ہالی وڈ باکس آفس پر سب سے اوپر […]

عدالت نے سلمان خان کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

عدالت نے سلمان خان کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

ممبئی : ہٹ اینڈ رن کیس میں سلمان خان پر بھارت سے باہر جانے پر پابندی عائد تھی۔ اداکار نے arab indo bollywood awards میں شرکت کے لیے ممبئی کی عدالت میں اپیل دائر کی۔ عدالت نے سلمان خان کے حق میں فیصلہ سنایا اب وہ انتیس مئی کو دبئی میں ہونے والی تقریب میں […]

بالی وڈ فلم تنو ویڈز منو ریٹرن کا پہلے ہفتے میں 40 کروڑ کا بزنس

بالی وڈ فلم تنو ویڈز منو ریٹرن کا پہلے ہفتے میں 40 کروڑ کا بزنس

ممبئی : بالی وڈ فلم تنو ویڈز منو ریٹرن باکس آفس پر ہٹ ہوگئی ، پہلے ہفتے میں چالیس کروڑ کا بزنس کر لیا۔ دو ہزار گیارہ میں بننے والی فلم تنو ویڈز منو کے سیکوئل میں بھی کنگنا رانوٹ اورمدھون جلوہ گر ہوئے ہیں ۔ فلم کی کہانی پسند کی شادی کرنے والے جوڑے […]

واشنگٹن : میموریل ڈے کے موقع پر شاندار میوزیکل کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا

واشنگٹن : میموریل ڈے کے موقع پر شاندار میوزیکل کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا

واشنگٹن : امریکی ریاست واشنگٹن میں سالانہ میموریل ڈے کنسرٹ کی تقریب منقعد کی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ امریکہ میں ہر سال 24 مئی کو جان کا نذرانہ دینے والے امریکی مرد و خواتین فوجیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے میموریل ڈے کی تقریب منعقد کی جاتی ہے۔ اس موقع […]

اے بی سی ڈی ٹو کے نئے گانے کی ویڈیو ریلیز

اے بی سی ڈی ٹو کے نئے گانے کی ویڈیو ریلیز

لاہور : شردھا کپور اور ورون دھون کی نئی فلم ” اینی باڈی کین ڈانس ٹو کے نئے گانے ”ہیپی برتھ ڈے ” کی ویڈیو ریلیز کر دی گئی ہے۔ تاہم فلم کیلئے شائقین کو 19 جون تک انتظار کرنا ہو گا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 172

نوجوان ملکی اور قومی ترقی کے لیے پرعزم ہیں، علی حیدر

نوجوان ملکی اور قومی ترقی کے لیے پرعزم ہیں، علی حیدر

کراچی : مشہور گلوکار علی حیدر نے کہا ہے کہ موسیقی دنیا بھر میں امن کا پیغام دیتی ہے۔ علی حیدر کا کہنا تھا کہ نوجوان ملک اور قوم کی تعمیر اور ترقی کے لیے پرعزم ہیں یہ بات انھوں نے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے یوتھ فیسٹیول میں نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے […]

انوشکا میں بطور انسان اور اداکارہ بہتری آئی ہے، رنویر سنگھ

انوشکا میں بطور انسان اور اداکارہ بہتری آئی ہے، رنویر سنگھ

ممبئی : بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ اداکارہ انوشکا شرما میں بطور انسان اور بطور اداکارہ کافی بہتری آئی ہے۔ اداکار رنویر سنگھ نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ انھوں نے اداکارہ انوشکا شرما میں وقت کے ساتھ بطور انسان اور بطور اداکارہ بہتری دیکھی ہے ۔ان کا کہنا تھا […]

شردھا کپور باغی میں ٹائیگر شروف کی ہیروئن بن گئیں

شردھا کپور باغی میں ٹائیگر شروف کی ہیروئن بن گئیں

ممبئی : بالی ووڈ فلم اینی باڈی کین ڈانس 2 شردھا کپور کی اولین ترجیح ہے اس کے باوجود وہ فلم انڈسٹری میں خود کو زیادہ سے زیادہ مصروف رکھنے کی جدوجہد میں مصروف ہیں اور گزشتہ روز انہیں ا س سلسلہ میں ایک اور کامیابی حاصل ہوگئی ہے اطلاعات کے مطابق شردھا کپور کو […]

حمیرا ارشد اور ان کے شوہر درمیان صلح کے لیے کوششیں تیزکردی گئیں

حمیرا ارشد اور ان کے شوہر درمیان صلح کے لیے کوششیں تیزکردی گئیں

لاہور : گلوکارہ حمیرا ارشد اور ان کے شوہر احمد بٹ کے در میان صلح کے لیے کوششیں تیز کر دی گئیں جب کہ احمد بٹ نے صلح کے لیے مکمل آمادگی کا اظہار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حمیراارشد کی جانب سے احمد بٹ سے خلع کے لیے مقامی عدالت سے رابطے کے […]

اداکارہ میرا کتنے برس کی ہو گئیں؟ کسی کو بھی نہیں معلوم

اداکارہ میرا کتنے برس کی ہو گئیں؟ کسی کو بھی نہیں معلوم

لاہور : یہ بات کون نہیں جانتا کہ صنف نازک عمر کے معاملے میں ذرا حساس طبیعت کی مالک ہوتی ہیں لیکن اگر وہ میرا ہوں تو وہ عمر کے بارے میں پوچھے گئے بالواسطہ یا بلاواسطہ سوال پر فوراً برا مان جاتی ہیں۔ اداکارہ میرا نے لاہور میں اپنی سالگرہ منائی۔ سالگرہ کے ساتھ […]

کانز فلم فیسٹول میں میکبیتھ کی نمائش کی گئی

کانز فلم فیسٹول میں میکبیتھ کی نمائش کی گئی

کانز : فرانس میں جاری کانز فلم فیسٹول میں فلم ”میکبیتھ ” کی نمائش کی گئی، فلم کی کاسٹ نے ریڈ کارپٹ جلوے بکھیر کر شائقین کے دل جیت لیے۔ فرانس میں سجے کانز فلم فیسٹول میں فلموں کی نمائش اور فنکاروں کے ریڈ کارپٹ پر جلوے جاری ہیں ۔ گزشتہ روز فیسٹویل میں شیکسپئیر […]

پاکستانی گلوکار بھارتی گلوکاروں سے زیادہ باصلاحیت ہیں، حدیقہ کیانی

پاکستانی گلوکار بھارتی گلوکاروں سے زیادہ باصلاحیت ہیں، حدیقہ کیانی

لاہور : معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے کہا ہے کہ پاکستانی گلوکار بھارتی گلوکاروں سے کہیں زیادہ با صلاحیت اور مقبول ہیں، پاکستان کے چاروں صوبوں کی زبانوں میں گانا گانے پر فخر محسوس کرتی ہوں۔ ایک انٹرویو میں حدیقہ کیانی نے کہا کہ اس شعبے سے وابستہ ہونیوالے ضرور کسی نہ کسی گلوکار کو […]