counter easy hit

شوبز

اداکارہ صائمہ سنگیتا کی فلم میں اہم کردار ادا کریں گی

اداکارہ صائمہ سنگیتا کی فلم میں اہم کردار ادا کریں گی

لاہور : نامور ہد ایتکار سنگیتا نے اپنی نئی فلم کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا جبکہ صائمہ نور مرکزی کردار ادا کریں گی۔ دیگر اداکاراؤں کی کاسٹ بھی آئندہ ہفتے تک مکمل ہو جائیگی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 302

لائبریری میں 150 سے زائد نئے گانے موجود‘ البم ریلیز نہیں کرونگا: عاطف اسلم

لائبریری میں 150 سے زائد نئے گانے موجود‘ البم ریلیز نہیں کرونگا: عاطف اسلم

لاہور : گلوکار عاطف اسلم نے کہا ہے کہ ان کی لائبریری میں 150 سے زائد نئے گانے موجود ہیں لیکن وہ انہیں البم کی صورت میں ریلیز کرنے کا کوئی اراد نہیں رکھتے۔ اب کاروباری ماڈل بالکل تبدیل ہوچکا ہے یہی وجہ ہے کہ وہ البم ریلیز نہیں کریں گے۔اب وہ دور ختم ہوچکا […]

گلوکارہ حمیرا ارشد کا شوہر پر قتل کی دھمکیوں اور بچے کے اغوا کا الزام

گلوکارہ حمیرا ارشد کا شوہر پر قتل کی دھمکیوں اور بچے کے اغوا کا الزام

لاہور : معروف گلوکارہ حمیرا ارشد نے شوہر احمد بٹ پر بچے کے اغوا اور قتل کی دھمکیوں کا الزام لگاتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ حمیرا ارشد کا کہنا تھا کہ انہوں نے احمد بٹ سے 12 برس قبل اپنے کیرئیر کے عروج پر پسند سے […]

نئی فلم ”ہماری ادھوری کہانی” کا نیا ٹریلیر انٹرنیٹ پر جاری

نئی فلم ”ہماری ادھوری کہانی” کا نیا ٹریلیر انٹرنیٹ پر جاری

ممبئی : کم عمری میں بالی وڈ کے کامیاب ہدایتکار موہت سوری کی فلم کی کہانی مشہور ہدایتکار مہیش بھٹ کی زندگی پر لکھی گئی ہے۔ دو پیار کرنے والوں پر مبنی ہے جن کیلئے دنیا کے رسم و رواج رکاوٹ بن جاتے ہیں۔ عمران ہاشمی اور ودیا بالن کے علاوہ فلم کی کاسٹ میں […]

سلمان خان کیخلاف مقدمے کا فیصلہ قریب، فلمسازوں کے 2 کروڑ روپے دائو پر لگ گئے

سلمان خان کیخلاف مقدمے کا فیصلہ قریب، فلمسازوں کے 2 کروڑ روپے دائو پر لگ گئے

ممبئی : سپر سٹار سلمان خان کے خلاف مقدمے کا فیصلہ قریب آتے ہی بالی وڈ میں فلمساز پریشان ہوگئے ، سلمان خان کو سزا ہوتے ہی بھارتی فلم نگری کے سرمایہ کاروں کے 2 کروڑ روپے بھی ڈوب جائیں گے۔ سلمان خان کی ان دنوں 4 بڑٰی فلموں کی شوٹنگ جاری ہے جن میں […]

اداکاری پر مداحوں کے مذاق کا برا نہیں مانتی، سنی لیون

اداکاری پر مداحوں کے مذاق کا برا نہیں مانتی، سنی لیون

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کا کہنا ہے کہ اگر کردار کے مطابق اداکاری پر ان کا مذاق اڑایا جاتا ہے تو وہ اس پر برا نہیں مانتیں۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں سنی لیون کا کہنا تھا کہ انہیں مزاح پسند ہے خود وہ بھی اچھی حس مزاح رکھتی ہیں۔ […]

نرگس کی شوبز میں واپسی، فلم ’’دشمن رانی‘‘ میں ہیروئن کا کردار ادا کریں گی

نرگس کی شوبز میں واپسی، فلم ’’دشمن رانی‘‘ میں ہیروئن کا کردار ادا کریں گی

لاہور : اداکارہ نرگس شوبز کی دنیا میں واپس آ گئی ہیں۔ انہیں ہدایت کار پرویز رانا نے فلم ’’دشمن رانی‘‘ میں ہیروئن کے کردار کیلئے کاسٹ کیا۔ فلم کے رائٹر محمد کمال پاشا ہیں۔ وہ فلم کی عکسبندی کیلئے اس ماہ کے آخر میں یا آئندہ ماہ کے شروع میں کینیڈا سے لاہور آئیں […]

آسکر کے لیے بھارتی فلموں کا انتخاب شہرت کا ڈھکوسلا ہے، عرفان خان

آسکر کے لیے بھارتی فلموں کا انتخاب شہرت کا ڈھکوسلا ہے، عرفان خان

ممبئی : بالی ووڈ اداکار عرفان خان نے کہا ہے کہ بھارت سے آسکر کے لیے روانہ کی جانے والی فلموں کا انتخاب محض شہرت حاصل کرنے کا ڈھکوسلا ہے۔ یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی ۔ عرفان خان کا کہنا تھا کہ بھارت میں آسکر تک پہنچنے کے لیے سنجیدہ کوشش […]

بھارتی اداکار انوپم کھیر کو پاکستانی ویزہ نہ مل سکا

بھارتی اداکار انوپم کھیر کو پاکستانی ویزہ نہ مل سکا

لاہور : بھارتی اداکار انوپم کھیر کو سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے پاکستان کا ویزہ نہ ملا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی اداکار کو ایک این جی اوز نے اپنے پروگراموں میں شرکت کیلئے لاہور آنے کی دعوت دی جس پر انوپم کھیر نے پاکستان آنے پر رخا مندی بھی ظاہر کر دی۔ لیکن پاکستانی سفارتخانے […]

فواد خان نے فلمساز سہیل خان کی فلم مائی پنجابی نکاح سائن کر لی

فواد خان نے فلمساز سہیل خان کی فلم مائی پنجابی نکاح سائن کر لی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں پاکستانی اداکار فواد خان کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے۔ فواد خان نے سلمان خان کے بھائی سہیل خان کی نئی فلم ’’ مائی پنجابی نکاح ‘‘سائن کرلی ۔ فلم ’’خوبصورت ‘‘ سے فلمی سفر کا آغاز کرنے والے فواد خان کا جادو بالی ووڈ میں سر چڑھ کر بول […]

کوئن نے کنگنا رناوت کو ایک اور ایوارڈ دلا دیا

کوئن نے کنگنا رناوت کو ایک اور ایوارڈ دلا دیا

نیو دہلی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کنگنا رناوت کو ان کی فلم کوئن نے بھارت کا سب سے بڑے فلمی ایوارڈ سے نواز دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دلی میں بھارتی حکومت کی سرپرستی میں دیئے جانے والے سب سے بڑے ایوارڈز ’’نیشنل ایوارڈز ‘‘کی تقریب ہوئی، جس کے مہمان خصوصی بھارت […]

واشنگٹن: کیپٹن نوید کا تعارف نہ کرانے پر میرا لجھ پڑیں

واشنگٹن: کیپٹن نوید کا تعارف نہ کرانے پر میرا لجھ پڑیں

واشنگٹن (جیوڈیسک) تفصیلی تعارف کیوں نہ کرایا گیا۔ بس اسی بات پر اداکارہ میرا واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کے عملے سے الجھ پڑیں۔ وہ کیپٹن نوید کے ساتھ تقریب میں آئیں تھیں اور ناراض ہو کر کہنے لگیں کہ یہاں فنکاروں کی کوئی قدر نہیں اور کیپٹن نوید کا تفصیلی تعارف کیوں نہ کرایا گیا؟۔ […]

لاہور میں موسم گرما کے ملبوسات کا فیشن شو

لاہور میں موسم گرما کے ملبوسات کا فیشن شو

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں موسم گرما کے ملبوسات کی نمائش کیلئے رنگا رنگ فیشن شو سجایا گیا۔ قومی کرکٹ سٹار شعیب ملک نے اپنی دلکش کیٹ واک سے شو کی رونق دوبالا کردی۔ مقامی فیشن ہاؤس میں سجائے گئے شو میں ماڈلز نے موسم گرم کے ملبوسات زیب تن کرکے کیٹ واک کے جلوے بکھیرے۔فیشن […]

بھارتی فلم نگری پر ماضی کے اداکاروں کی نسلوں کا راج

بھارتی فلم نگری پر ماضی کے اداکاروں کی نسلوں کا راج

ممبئی (جیوڈیسک) آپ نے سیاست اور کاروبار تو نسل در نسل منتقل ہونے کا سنا ہوگا لیکن اداکاری بھی ایسا پیشہ اور فن ہے جو ایک نسل سے دوسری نسل میں منتقل ہورہا ہے۔ جہاں بالی ووڈ میں ماضی کے سپر اسٹارز نے اپنی اولادوں کو بھی فلم انڈسٹری میں متعارف کروایا اور کئی اداکار […]

ہالی ووڈ فلم ایک چیلنج ہے اور میں اسے قبول کرنا چاہتی ہوں، دپیکا پڈوکون

ہالی ووڈ فلم ایک چیلنج ہے اور میں اسے قبول کرنا چاہتی ہوں، دپیکا پڈوکون

ممبئی (جیوڈیسک) دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ ہالی ووڈ کی فلم ایک چیلنج ہے اور میں ایسا کرنا چاہتی ہوں۔ یہ بات اداکارہ نے ایک انٹرویو کے دوران کہی دپیکا پڈوکون کا کہنا تھا کہ اگر مجھے ہالی ووڈ کی فلم کی پیشکش کی گئی تو میں اسے ضرور قبول کروں گی کیونکہ یہ […]

اکشے کمار کی فلم گبر از بیک نے ریلیز کے پہلے دن 13 کروڑ کمالئے

اکشے کمار کی فلم گبر از بیک نے ریلیز کے پہلے دن 13 کروڑ کمالئے

ممبئی (جیوڈیسک) خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار کی نئی فلم گبر اِز بیک رواں سال اوپننگ ڈے پر سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی ۔ پہلے ہی دن 13 کروڑ روپے کمالیے۔ بالی ووڈ کا گبر لوٹ آیا ، فلم شعلے کے گبر کے بعد اب فلم ’’گبر از بیک ‘‘ بھی […]

پاکستانی نژاد اداکار فاران طاہر ہالی ووڈ میں مسلمانوں کا امیج بدلنے کے لئے کوشاں

پاکستانی نژاد اداکار فاران طاہر ہالی ووڈ میں مسلمانوں کا امیج بدلنے کے لئے کوشاں

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی کئی کامیاب فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے پاکستانی نژاد اداکار فاران طاہر کہتے ہیں کہ بطور اداکار وہ مغرب مسلمانوں کا امیج بدلنے کے لئے کوشاں ہیں۔ امریکی اخبار کو انٹرویو کے دوران فرحان طاہرکا کہنا تھا کہ ایک مسلمان اداکار کی حیثیت سے ان کی کوشش […]

شوبز میں رہنے کیلیے امیشا پاٹیل اشتہارات میں دلچسپی لینے لگیں

شوبز میں رہنے کیلیے امیشا پاٹیل اشتہارات میں دلچسپی لینے لگیں

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی اداکارہ امیشا پاٹیل جو ان دنوں فلموں سے دور ہیں انھوں نے کمرشلز کا سہارا لینا شروع کر دیا ہے اور حال ہی میں انھوں نے ایک معروف جیولرز کی جانب سے متعارف کردہ سن گلاسز کا کمرشل شوٹ کرایا۔ اس حوالے سے امیشا پاٹیل نے کہا کہ گزشتہ کئی […]

عارف لوہار فلم کے گانے ریکارڈ کروانے رواں ماہ بھارت جائینگے

عارف لوہار فلم کے گانے ریکارڈ کروانے رواں ماہ بھارت جائینگے

لاہور (جیوڈیسک) فوک گلوکار عارف لوہار فلم کے گانوں اور میوزک کے لیے رواں ماہ بھارت جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فلمساز انند چوپڑا نے اپنی نئی فلم کے لیے گانوں اور میوزک کے لیے پاکستان کے معروف فوک گلوکار عارف لوہار کو بھارت آنے کی دعوت دی ہے۔ عارف لوہار رواں ماہ بھارتی […]

نٹ کھٹ حسینہ انوشکا شرما نے زندگی کی 27 بہاریں دیکھ لیں

نٹ کھٹ حسینہ انوشکا شرما نے زندگی کی 27 بہاریں دیکھ لیں

ممبئی (جیوڈیسک) اداکارہ اور پروڈیوسر انوشکا شرما نے بالی وڈ میں انٹری فلم رب نے بنا دی جوڑی سے دی۔ رنویر سنگھ کے مقابل انوشکا کی فلم بینڈ باجا بارات نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ پٹیالہ ہاؤس، جب تک ہے جاں، مترو کی بجلی کا منڈولا میں شائقین نے انوشکا کی اداکاری […]

سپر ہیرو فلم ”ایونجرز ایج آف الٹرون” آج سینما گھروں کی زینت بنے گی

سپر ہیرو فلم ”ایونجرز ایج آف الٹرون” آج سینما گھروں کی زینت بنے گی

نیویارک (جیوڈیسک) 2012 کی دی ایونجر فلم کے سیکول کی کہانی ایک ایسےدشمن کے گرد گھومتی ہے جو انسانوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کیلئے سرتوڑ کوشش کرتا ہے۔ ایسے دشمن کے مقابلے کیلئے ایونجرز میدان میں آتے ہیں اور کامیابی سےدشمن کا مقابلہ کرتے ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں روبرٹ ڈاونی، کرس ایوانز، مارک […]

اکشے کمار کی نئی فلم ”گبر اِز بیک” آج سینما گھروں میں پیش کی جائیگی

اکشے کمار کی نئی فلم ”گبر اِز بیک” آج سینما گھروں میں پیش کی جائیگی

ممبئی (جیوڈیسک) خطروں کے کھلاڑٰی اکشے کمار کی نئی فلم ”گبر اِز بیک” آج سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ فلم گبر از بیک کی کہانی سسٹم کے ستائے ایک شخص کے گرد گھومتی ہے جو گبر کے روپ میں سسٹم کیخلاف میدان میں آتا ہے۔ فلم میں مرکزی کردار میں اکشے […]