counter easy hit

شوبز

ہالی وڈ فلم سین اینڈریاس کا نیاٹریلر جاری

ہالی وڈ فلم سین اینڈریاس کا نیاٹریلر جاری

ہالی وڈ (جیوڈیسک) ہالی و ڈ ایکشن ہیرو اور نامور ریسلر ڈیوین جانسن کی زلزلے اور قدرتی آفات پر مبنی ہالی وڈ فلم “سین اینڈریاس “کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم 29 مئی کو ریلیز ہو گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 115

میری نئی آنے والی فلم ’’مسٹرایکس‘‘ میں کوئی بولڈ سین نہیں، عمران ہاشمی

میری نئی آنے والی فلم ’’مسٹرایکس‘‘ میں کوئی بولڈ سین نہیں، عمران ہاشمی

نئی دلی (جیوڈیسک) بے باک مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مشہور بالی ووڈ اسٹار عمران ہاشمی ان دنوں اپنی نئی سائنس فکشن فلم ’’مسٹر ایکس‘‘ کی پروموشن کے سلسلے میں مصروف ہیں جس میں انہوں نے حیران کن طور پر کوئی بولڈ سین نہیں فلمایا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلم […]

میکا سنگھ بھی پاکستانی حسن اور لاہوری کھابوں کے شیدائی

میکا سنگھ بھی پاکستانی حسن اور لاہوری کھابوں کے شیدائی

لاہور (جیوڈیسک) تین روزہ نجی دورے پر لاہور آنے پر بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے باقاعدہ میٹ دی پریس میں اپنی خوبصورت آواز میں دم مست قلندر پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ لاہوری کھانے شوق سے کھا رہا ہوں لگتا جب واپس جاؤں گا تو وزن بڑھ چکا ہو گا۔ میکا سنگھ نے […]

علی ظفر نے پاکستانی فلم کی خاطر تین بھارتی فلمیں ٹھکرا دیں

علی ظفر نے پاکستانی فلم کی خاطر تین بھارتی فلمیں ٹھکرا دیں

لاہور (جیوڈیسک) مشہور گلوکاراور اداکارعلی ظفرنے پاکستان میں کام کرنے کی خاطر بالی ووڈ کی تین فلموں میں کام کرنے کی پیشکش کو مستردکردیا ہے۔ حال ہی میں دورہ بھارت کے دوران انہیں بالی ووڈ کے معروف فلمساز اداروں کی جانب سے اہم کرداروں میں کام کے لیے رابطہ کیا گیا تھا لیکن علی ظفر […]

سوشل میڈیا کی لت میں مبتلا رنویرسنگھ آپریشن تھیٹر میں بھی باز نہ آئے

سوشل میڈیا کی لت میں مبتلا رنویرسنگھ آپریشن تھیٹر میں بھی باز نہ آئے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ آپریشن تھیٹر میں سرجری کے دوران بھی سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے پرستاروں کو باخبر کرتے رہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’باجی راؤ مستانی‘‘ کی شوٹنگ کے دوران رنویر سنگھ بازو کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے تھے، معالجین نے اس کا علاج مستقل بنیادوں پر فزیو […]

سیف علی خان نے ایکتا کپور کے ساتھ تین فلمیں سائن کر لیں

سیف علی خان نے ایکتا کپور کے ساتھ تین فلمیں سائن کر لیں

ممبئی (جیوڈیسک) اداکار سیف علی خان نے پروڈیوسر ایکتا کپور کے ساتھ تین فلمیں سائن کر لیں۔ بالاجی موشن پکچرز کے مطابق انھیں تین فلموں کے لیے اکٹھے سائن کیا گیا ہے جن میں سے ایک جاپانی تھرلر افیکٹ والی ہے جس کے لیے اداکار نے کک باکسنگ کی تربیت لینا بھی شروع کر دی […]

پاکستانی عوام نے بہت محبتیں دی ہیں جنہیں کبھی فراموش نہیں کر سکتی، پوجا بھٹ

پاکستانی عوام نے بہت محبتیں دی ہیں جنہیں کبھی فراموش نہیں کر سکتی، پوجا بھٹ

کراچی (جیوڈیسک) بھارتی اداکارہ پوجابھٹ نے گزشتہ روز جمعہ کا دن کراچی میں مصروف ترین گزارا شاپنگ کے دوران پوجابھٹ کو ان کے پرستاروں نے پہچان لیا اورتصاویربنوانے کی خواہش کی جب کہ لوگ آٹوگراف بھی لیتے رہے۔ بھارتی اداکارہ پوجابھٹ کاکہناہے کہ مجھے پاکستانی عوام نے بہت محبتیں دی ہیں میں کبھی ان محبتوں […]

فواد نے فلم ’’ کپور اینڈ سنز‘‘ میں قابل اعتراض مناظر فلمانے سے انکار کردیا

فواد نے فلم ’’ کپور اینڈ سنز‘‘ میں قابل اعتراض مناظر فلمانے سے انکار کردیا

ممبئی (جیوڈیسک) ایسا محسوس ہوتا ہے کہ فلم ’’خوبصورت‘‘ سے بولی وڈ ڈیبیو کرنے والے پاکستان کے اداکار فواد خان نے اپنے ہدایت کاروں کے لیے کچھ حدود مقرر کر دی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فواد نے اپنی نئی فلم ’’ کپورز اینڈ سنز‘‘ میں عالیہ بھٹ کے ساتھ قابل اعتراض مناظر فلمانے سے انکار […]

خوف اور دہشت سے بھرپور ہالی وڈ فلم پولٹر گِیسٹ کا نیا ٹریلر جاری

خوف اور دہشت سے بھرپور ہالی وڈ فلم پولٹر گِیسٹ کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ میں ان دنوں خوف اور دہشت کے سائے منڈلا رہے ہیں اسی سلسلے میں حقیقی واقعات سے متاثر ہوکر بنی، نئی ہارر تھرل فلم پولٹر گیسٹ، جس کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ گِل کینن کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی شیطانی ارواح کے زیرِ اثر […]

عظیم گلوکارہ نازیہ حسن کی آج پچاسویں سالگرہ

عظیم گلوکارہ نازیہ حسن کی آج پچاسویں سالگرہ

لاہور (جیوڈیسک) صدارتی ایوارڈ یافتہ نازیہ حسن 3 اپریل 1965ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اپنا بچپن کراچی اور لندن کے تعلیمی اداروں میں گزارا۔ 1980ء میں نازیہ حسن صرف 15 برس کی عمر میں اس وقت شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں جب انہوں نے بھارت کے معروف فلم ساز فیروز خان […]

ثنا بھی آئٹم گرل بن گئیں فلم ’’عشق پازیٹو‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی

ثنا بھی آئٹم گرل بن گئیں فلم ’’عشق پازیٹو‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ ثنا بھی آئٹم سانگ کرنے والی اداکاراؤں میں شامل ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثنا نے ہدایتکارہ سنگیتا کی فلم ’’عشق پازیٹو‘‘ میں آئٹم سانگ کریں گی جس کے لیے وہ کراچی سے لاہور پہنچ گئی ہیں جہاں باری اسٹوڈیو کے گاؤں میں اداکار سعود ، ولی بخاری سمیت دیگر ایکسٹر فنکاروں […]

’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ میں کام کرنے پر شرمندہ ہوں، حمزہ علی عباسی

’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ میں کام کرنے پر شرمندہ ہوں، حمزہ علی عباسی

لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ وہ اپنی فلم’جوانی پھر نہیں آنی‘ میں کام کرنے پر بہت شرمندہ ہیں اور اسی وجہ سے انہوں نے تحریک انصاف کے کلچرل سیکرٹری کے عہدہ سے استعفیٰ دیا ہے۔ پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی نے سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک پر اپنے […]

فلم انڈسٹری کی مکمل بحالی میں وقت درکار ہے، ندیم

فلم انڈسٹری کی مکمل بحالی میں وقت درکار ہے، ندیم

کراچی (جیوڈیسک) فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار ندیم نے کہا کہ پاکستان میں فلموں پر سرمایہ کاری ہورہی ہے بہت سے ادارے اور فلم پروڈیوسر فلم بنانے میں دلچسپی لے رہے ہیں، یہ کہنا سینمائوں کے لیے بھارتی فلمیں ضروری ہیں درست نہیں، بھارتی فلموں کے مقابلے میں پاکستانی فلموں نے بہت اچھا بزنس کیا […]

بالی ووڈ رومانوی فلم عشق کے پرندے کا ٹریلر جاری

بالی ووڈ رومانوی فلم عشق کے پرندے کا ٹریلر جاری

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی آنے والی رومانوی فلم ”عشق کے پرندے ” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم میں نئے چہرے رشی ورما اور پریانکا مہتہ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ سبھاش گھئی کے شاگرد شاکر خان فلم کے ہدایتکار ہیں۔ فلم چوبیس اپریل کو نمائش کے لئے پیش کی جا […]

ہالی ووڈ بلاک بسٹر فیوریس سیون کل سے دنیا بھر میں دھوم مچائے گی

ہالی ووڈ بلاک بسٹر فیوریس سیون کل سے دنیا بھر میں دھوم مچائے گی

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم فاسٹ اینڈ فیوریس کے سلسلے کی ساتویں فلم فیوریس سیون کل سے دنیا بھر کے سنیما گھروں میں دھوم مچائے گی۔ ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر ایکشن فلم سیریز فاسٹ اینڈ فیورئس ایک بار پھر سنیما گھروں مین دھوم مچانے اور فلم بینوں کا دل جیتنے […]

ماڈل ایان ضمانت نہ ملنے پر پریشان انٹرا کورٹ اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

ماڈل ایان ضمانت نہ ملنے پر پریشان انٹرا کورٹ اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) کرنسی سمگلنگ کیس میں گرفتار معروف ماڈل ایان علی کے وکلا کی ٹیم نے ضمانت مسترد کرنے کے فیصلہ کو ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ میں چیلنج کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ جیل میں بی کلاس دینے کی درخواست بھی دی جارہی ہے۔ انٹراکورٹ اپیل آئندہ دو روز میں دائر کی جائے […]

بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن 2 اپریل کو46 برس کے ہو جائیں گے

بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن 2 اپریل کو46 برس کے ہو جائیں گے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کل 2 اپریل کو 46 ویں سالگرہ منائینگے۔ بالی ووڈ کے صف اول کے اداکاروں میں شامل اداکار ہدایتکار و فلمساز اجے دیوگن کل 2 اپریل کو 46 ویں سالگرہ منائینگے۔ 2اپریل 1969 کوبھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پیدا ہونے والے اجے دیوگن نے اپنے فلمی کیرئیر کا […]

شاہ رخ خان نے اپنے بیٹے کو بالی ووڈ میں لانے کا فیصلہ کرلیا

شاہ رخ خان نے اپنے بیٹے کو بالی ووڈ میں لانے کا فیصلہ کرلیا

ممبئی (جیوڈیسک) شاہ رخ خان نے بھی ماضی کے فلمی ستاروں کی طرح اپنے بیٹے کو بالی ووڈ میں لانے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے لئے وہ ایک فلم بنائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کے بیٹے آریان نے لندن سے اپنے والد کو 12 سال میں بننے والی ہالی ووڈ […]

چار روزہ فیشن پاکستان ویک کا کراچی میں رنگا رنگ آغاز

چار روزہ فیشن پاکستان ویک کا کراچی میں رنگا رنگ آغاز

کراچی (جیوڈیسک) فیشن پاکستان ویک موسم بہار اور گرما کے رنگ لئے کراچی میں شروع ہو گیا ہے۔ چار روزہ فیشن ویک میں 30 ڈیزائنرز موسم کی مناسبت سے اپنی رنگا رنگ کلیکشن پیش کریں گے۔ موسم بہار اور گرما کے حسین رنگوں سے سجے چار روزہ پاکستان فیشن پاکستان ویک کا آغاز کراچی کے […]

رِنگو سٹار نے اپنی اٹھارہویں البم ”پوسٹ کارڈز فرام پیراڈائیز” ریلیز کر دی

رِنگو سٹار نے اپنی اٹھارہویں البم ”پوسٹ کارڈز فرام پیراڈائیز” ریلیز کر دی

نیو یارک (جیوڈیسک) ماضی کے مقبول ترین میوزک بینڈ ” بیٹلز ” کے رکن رِنگو سٹار نے اپنی اٹھارہویں البم ”پوسٹ کارڈز فرام پیراڈائیز” ریلیز کر دی ہے۔ البم میں گیارہ گانے ہیں۔ رنگو کا کہنا ہے وہ گانے لکھتے ہیں اور یہی ایک کام ہے جو انہیں آتا ہے۔ انہوں نے کہا وہ اپنی […]

زندگی میں ناکامیاں نہ دیکھتا تو موجودہ مقام پر نہ پہنچ سکتا: امیتابھ بچن

زندگی میں ناکامیاں نہ دیکھتا تو موجودہ مقام پر نہ پہنچ سکتا: امیتابھ بچن

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے شہر قاہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیتابھ بچن نے کہا کہ اس فیسٹیول میں ایوارڈ ملنے پر بے حد خوش ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مصر آ کر مجھے ایسے لگتا ہے کہ یہ میرا اپنا دوسرا گھر ہو۔ مصر کے لوگوں نے ہمیشہ مجھے عزت اور احترام دیا […]

ہالی ووڈ فلم میڈ میکس فیوری روڈ 15 مئی کو ریلیز ہو گی

ہالی ووڈ فلم میڈ میکس فیوری روڈ 15 مئی کو ریلیز ہو گی

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی وڈ فلم میڈ میکس فیوری روڈ 15مئی کو سینما گھروں کی زینت بننے جارہی ہے۔ میڈ میکس سیریز کی چوتھی فلم میڈ میکس فیوری روڈ کی کہانی ایک ایسی دنیا کی ہے۔ جہاں لوگ موت سے لڑتے نظر آتے ہیں، ایسے میں میکس ٹیم کی ایک رکن خاتون نہ صرف کوشش […]