counter easy hit

شوبز

کراچی: انٹرنیشنل تھیٹر فیسٹیول کا آغاز، مہیش بھٹ اور پوجا بھٹ کی شرکت

کراچی: انٹرنیشنل تھیٹر فیسٹیول کا آغاز، مہیش بھٹ اور پوجا بھٹ کی شرکت

کراچی (جیوڈیسک) ناپا کے زیر اہتمام ہونے والے انٹر نیشنل تھیٹر فیسٹیول میں پانچ ممالک سے فنکار شرکت کر رہے ہیں۔ فیسٹیول میں بھارت کا تھیٹر گروپ بھی حصہ لے رہا ہے۔ بھارت سے خصوصی طور پر کراچی آنے والے فلم ساز اور ڈائریکٹر مہیش بھٹ اور ان کی بیٹی پوجا بھٹ نے بھی شرکت […]

عامر خان نے اپنی نئی فلم کے لئے جان داؤ پر لگادی

عامر خان نے اپنی نئی فلم کے لئے جان داؤ پر لگادی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ نے نئی فلم ’’دنگل‘‘ کے لئے 15 کلو گرام سے زیادہ وزن بڑھا کر صحت سے متعلق سنگین خطرات مول لئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ کہے جانے والے اداکار عامر خان اپنی نئی فلم ‘’دنگل‘‘ میں 55 سالہ ریسلر کا کردار نبھائیں گے […]

فلم ”جراسک پارک” کے سیکوئل ”جراسک ورلڈ” کا ٹریلر جاری

فلم ”جراسک پارک” کے سیکوئل ”جراسک ورلڈ” کا ٹریلر جاری

نیو یارک (جیوڈیسک) سٹیون سپیلبرگ کی فلم ”جراسک پارک” کے سیکوئل ”جراسک ورلڈ” کا ٹیزر ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم بارہ جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 108

آئی ہارٹ ایوارڈز میلہ پاپ گلوکارہ ٹیلر سوفٹ نے لوٹ لیا

آئی ہارٹ ایوارڈز میلہ پاپ گلوکارہ ٹیلر سوفٹ نے لوٹ لیا

لاس اینجلس (جیوڈیسک) آئی ہارٹ ایوارڈ کی دوسری سالانہ تقریب لاس اینجلس میں سجی۔ تقریب میں ٹیلر سوفٹ نے تین بڑے ایوارڈ اپنے نام کیے۔ ان کے گانا Shake It Off سال کابہترین گانا قرار پایا۔ اور Blank Space کیلئے انھیں بہترین گیت نگار کا ایوارڈ دیا گیا۔ آخر میں سال کی بہترین گلوکارہ کا […]

فلم ’’رئیس‘‘ کی شوٹنگ کے لیے جلد بھارت جاؤں گی، ماہرہ

فلم ’’رئیس‘‘ کی شوٹنگ کے لیے جلد بھارت جاؤں گی، ماہرہ

کراچی (جیوڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان ملکی سطح پر بے مثال کام کرنے کے بعد اب کنگ آف رومانس شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’’رئیس‘‘ کے ذریعے بالی ووڈ میں انٹری دیں گی۔ ماہرہ خان فلم میں شاہ رخ خان کی بیگم کا کردار نبھاتی نظرآئیں گی۔ فلم میں اداکار نواز الدین صدیقی بھی شامل […]

ٹرمینیٹر سیریز کی پانچویں فلم “جینیسس” کا نیا ٹریلر جاری

ٹرمینیٹر سیریز کی پانچویں فلم “جینیسس” کا نیا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر ٹرمینیٹر سیریز کی پانچویں فلم ٹرمینیٹر جینیسس کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ایلن ٹیلر کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی جدید روبوٹس کے گرد گھومتی ہے جس میں ہالی ووڈ کے سپر ہیرو آرنلڈ شیوارزنگر اپنے دشمنوں کے ساتھ روایتی جنگ لڑتے […]

امریکی گلوکارہ برٹنی اسپئیرز نے بچوں کے لئے ریاضی سیکھنا شروع کردی

امریکی گلوکارہ برٹنی اسپئیرز نے بچوں کے لئے ریاضی سیکھنا شروع کردی

نیو یارک (جیوڈیسک) امریکی پاپ اسٹار برٹنی اسپئیر نے ریاضی سیکھنا شروع کردی ہے تاکہ اپنے بچوں کی پڑھائی میں مدد کرسکیں۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاپ گلوکارہ برٹنی اسپئیر نے اپنے بچوں کو پڑھائی میں مدد کے لئے خود الجبرا کی کلاسیں لینا شروع کر دی ہیں ان کا کہنا ہے کہ […]

بالی ووڈ کے کنگ خان نے سلمان اور عامر کو ’’ ٹوئٹر‘‘ پر پیچھے چھوڑ دیا

بالی ووڈ کے کنگ خان نے سلمان اور عامر کو ’’ ٹوئٹر‘‘ پر پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فلم نگری میں شاہ رخ خان کی سلمان خان اور عامر خان سے عداوت کسی سے دھکی چھپی نہیں دونوں ہی ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے کبھی بازی دبنگ خان اور مسٹر پرفیکٹ کے ہاتھ لگتی ہے تو کبھی کنگ خان کامیاب ہوتے ہیں، […]

فواد خان اور پریانکا چوپڑہ ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے

فواد خان اور پریانکا چوپڑہ ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے

ممبئی (جیوڈیسک) فوادخان پر بالی وڈ میں فلموں کی بارش ہو رہی ہے۔ سدھارنتھ ملہوترہ اور عالیہ بھٹ کے ساتھ جہاں ایک فلم میں کر رہے ہیں تو وہیں اب ان کا نام فائنل کیا گیا ہے مسٹر چالو کے کردار کے لئے۔ یہ کردار ایسے نوجوان کا ہے جو حسینائوں کو گھیرنے کے لئے […]

رنبیر اور کترینہ میں محبت کا مضبوط رشتہ ہے: رشی کپور

رنبیر اور کترینہ میں محبت کا مضبوط رشتہ ہے: رشی کپور

ممبئی (جیوڈیسک) رشی کپور نے کہا ہے کہ ان کی طرف سے ان کے بیٹے پر کسی قسم کی پابندی نہیں ہے۔ وہ اپنے فیصلوں کے لئے خود مختار ہے۔ انھیں اپنے بیٹے اور کترینہ کے رشتے پر کوئی اعتراض نہیں، وہ منتظر ہیں کہ کب دونوں شادی کا حتمی فیصلہ کریں گے۔ فی الحال […]

راحت فتح علی کے گانے بھارتی سپر اسٹارز کی فلموں میں شامل

راحت فتح علی کے گانے بھارتی سپر اسٹارز کی فلموں میں شامل

کراچی (جیوڈیسک) گلوکار راحت فتح علی خان جو گزشتہ ہفتے کراچی میں تین میوزک کنسرٹ میں پرفارم کرنے کے بعد جمعے کو لاہور چلے گئے تھے اب دوبارہ ہفتے کی صبح کراچی پہنچ گئے اور گزشتہ شب ایک مقامی ہوٹل میں اپنی آواز کا جادو جگایا۔ تقریب میں کراچی کے عوام نے بڑی تعدادمیں شرکت […]

لیونارڈو ڈی کیپریو مہنگے ترین اداکار بن گئے

لیونارڈو ڈی کیپریو مہنگے ترین اداکار بن گئے

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی وڈ فلم ٹائی ٹینک کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والے اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو نے سب کو چھوڑ دیا ہے۔ ہالی وڈ کے یہ اداکار وہ ہیں جن کے فلموں کا معاوضہ سب سے زیادہ یعنی ڈھائی کروڑ ڈالر ہے۔ لیونارڈو ڈی کیپریو کو اس سال آسکر نہیں ملا تو کوئی […]

یامی گوتم نئی فلموں ’’جنونیت‘‘ اور ’’ صنم رے‘‘ میں رومانوی انداز اپنائیں گی

یامی گوتم نئی فلموں ’’جنونیت‘‘ اور ’’ صنم رے‘‘ میں رومانوی انداز اپنائیں گی

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کی خوبرو اداکارہ یامی گوتم جس نے گزشتہ برس علی ظفر کے ساتھ ’’ٹوٹل سیاپا‘‘ اور پھر ’’ ایکشن جیکسن ‘‘ جیسی کامیاب فلمیں دی ہیں۔ رواں برس بھی وہ فلم ’’ بدلہ پور ‘‘ میں ایک کامیاب اداکارہ کے طور پر سامنے آئی اب سننے میں آ رہا ہے کہ وہ […]

بالی ووڈ خانز میں سے سلمان کو بے حد پسند کرتی ہوں، سنی لیون

بالی ووڈ خانز میں سے سلمان کو بے حد پسند کرتی ہوں، سنی لیون

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ ادکارہ سنی لیون بھی اداکار سلمان خان کی پرستار نکلیں۔ سلمان خان کے پرستاروں کی فہرست میں ایک اور نام شامل ہو گیا ہے اور وہ نام سنی لیون کا ہے۔ سنی لیون نے اپنی پسندیدگی کا اظہار نئی فلم ’’ایک پہیلی لیلہ‘‘ میں صحافیوں سے گفتگو میں کیا۔ صحافیوں نے […]

کترینہ کیف کا مجسمہ لندن کے مادام تسائو میوزیم کی زینت بن گیا

کترینہ کیف کا مجسمہ لندن کے مادام تسائو میوزیم کی زینت بن گیا

لندن (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی کیوٹ کیٹ لندن کے مادام تساؤ میوزیم کا حصہ بن گئیں، سلور گھاگھرا چولی پر پنک دوپٹہ کیوٹ کیٹ پر خوب جچ رہا ہے۔ جھلملاتے سلور گھاگھرے چولی کے ساتھ پنک دوپٹہ اوڑھے کترینہ کیف لندن کے مادام تساؤ میوزیم کی زینت بن گئیں۔ باربی ڈول کترینہ مومی مجسمے کی […]

ہالی ووڈ کی اسپورٹس فلم ساؤتھ پا کا نیا ٹریلر آ گیا

ہالی ووڈ کی اسپورٹس فلم ساؤتھ پا کا نیا ٹریلر آ گیا

لاس اینجلس: (جیوڈیسک) Antoine Fuqua کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ساؤتھ پا میں اداکار Jake Gyllenhaal باکسر کا کردار کیا ہے۔ ٹریلر منظر عام پر آنے کے بعد شائقین نے Jake Gyllenhaal کی شاندار کارکردگی پر انہیں خوب سراہا۔ ساؤتھ پا کی کہانی ایک باکسر کی ہے جو اپنے پیشے میں ترقی کے لیے […]

جیمز بانڈ سیریز کی نئی فلم’’ اسپیکٹر ‘‘کا ٹیزر ٹریلر جاری

جیمز بانڈ سیریز کی نئی فلم’’ اسپیکٹر ‘‘کا ٹیزر ٹریلر جاری

ہالی وڈ (جیوڈیسک) جیمز بانڈ سیریز کی نئی فلم اسپیکٹر ” Spectre ” کا ٹیزر ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم چھ نومبر میں ریلیز کی جائے گی ۔ خفیہ ایجنٹ جیمز بانڈ ایک بار پھر باکس آفس پر دھوم مچانے آرہا ہے۔ فینز کے لیے فلم اسپیکٹر کا ٹیزر ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ […]

علی ظفر نے بھارت میں دی موسٹ اسٹائلش امپورٹ ایوارڈ اپنے نام کر لیا

علی ظفر نے بھارت میں دی موسٹ اسٹائلش امپورٹ ایوارڈ اپنے نام کر لیا

ممبئی (جیوڈیسک) پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر نے بھارت میں “دی موسٹ اسٹائلش امپورٹ” ایوارڈ اپنے نام کرا لیا۔ ممبئی میں بھارتی روزنامے ہندوستان ٹائمز کے بینر تلے ہونے والے فلم انڈسٹری میں گزشتہ سال کے دوران خوش لباس اور اسٹائلش فنکاروں کے لئے ایوارڈز کی تقریب ہوئی۔ تقریب میں پاکستانی گلوکار اور اداکار […]

قطرینہ کیف کا مومی مجسمہ تیار، کل رونمائی ہو گی

قطرینہ کیف کا مومی مجسمہ تیار، کل رونمائی ہو گی

لندن (جیوڈیسک) مادام تساؤ ویکس ورک میوزیم نے بالی وڈ اداکارہ قطرینہ کیف کا مومی مجسمہ تیار کر لیا ہے جس کی باقاعدہ تقریب رونمائی ہفتے کو میوزیم میں کی جائے گی۔ جس کے لئے بالی وڈ کوئین قطرینہ کیف کافی بے قرار ہیں۔ قطرینہ کیف بھی تقریب میں شرکت کریں گی۔ مادام تساؤ کے […]

ممبئی : موسٹ سٹائلش ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد، بالی ووڈ سٹارز کی بھرپور شرکت

ممبئی : موسٹ سٹائلش ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد، بالی ووڈ سٹارز کی بھرپور شرکت

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی میں ’’موسٹ سٹائلش ایوارڈز ‘‘ کی تقریب میں ایشوریا، سونم سمیت دیگر فنکاروں نے شرکت کی۔ بالی ووڈ اداکار فلمساز اور گلوکار سب ہی موسٹ سٹائلش ایوارڈز کی رونق بڑھانے آئے۔ سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے اپنے شوہر ابھیشک بچن کے ہمراہ تقریب میں شریک ہوئیں۔ سفید لباس میں اداکارہ سونم کپور […]

سلمان خان نے کار حادثہ کیس میں اپنے اوپر لگائے گئے الزامات مسترد کر دیئے

سلمان خان نے کار حادثہ کیس میں اپنے اوپر لگائے گئے الزامات مسترد کر دیئے

ممبئی (جیوڈیسک) کار حادثہ کیس میں سلمان خان نے اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا ہے کہ حادثے کے وقت نہ تو وہ نشے میں تھے اور نہ ہی گاڑی چلا رہے تھے۔ کار حادثہ کیس میں سلمان خان نے ریکارڈ کرائے گئے بیان میں اپنے اوپر لگے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا […]

انوشکا شرما شائقین کرکٹ کی تنقید پر پھٹ پڑیں

انوشکا شرما شائقین کرکٹ کی تنقید پر پھٹ پڑیں

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اسٹارانوشکا شرما سیمی فائنل میں شکست کے بعد شائقین کی جانب سے شدید تنقید پر خاموشی توڑتے ہوئے پھٹ پڑیں۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق انوشکا شرما کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی اور میرا تعلق کافی گہرا ہے اس طرح کی خبریں تعلقات پر نہیں ہمارے کام پر اثرانداز […]