counter easy hit

شوبز

ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم کریمسن پیک کا نیا ٹریلر جاری

ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم کریمسن پیک کا نیا ٹریلر جاری

نیو یارک (یس ڈیسک) سسپنس اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم کریمسن پیک کا نیا ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ سسپنس اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم کریمسن پیک کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ فلم رواں سال اکتوبر میں سینما […]

شاعری کا رخ بدلنے اولے اسد اللہ خان غالب کی آج 146 ویں برسی

شاعری کا رخ بدلنے اولے اسد اللہ خان غالب کی آج 146 ویں برسی

لاہور (یس ڈیسک) جیسے منفرد اسلوب کے حامل اردو زبان کے عظیم ترین شعرا میں سے ایک اسد اللہ خان المعروف مرزا غالب کی 146 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ مرزا غالب کا نام اسد اللہ بیگ اور والد کا نام عبداللہ بیگ تھا۔ آپ 27 دسمبر 1797ء کو آگرہ میں پیدا ہوئے۔ غالب […]

پاکستانی فن کاروں کا گلوکارہ ریشماں کو خراج عقیدت

پاکستانی فن کاروں کا گلوکارہ ریشماں کو خراج عقیدت

لاہور (یس ڈیسک) بلبل صحرا، کہلائی جانے والی لوک گلوکارہ ریشماں اب ہم میں نہیں، لیکن ریشماں کے مداح ان کے میٹھے گیتوں کو نئی زندگی دیتے رہتے ہیں، ایسی ہی ایک میوزک ویڈیو میں پاکستانی گلوکاروں اور فنکاروں نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے، جسے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔ Post Views […]

انتہائی شرمناک کردار سے ہدایت کار کرن جوہر کی فلموں میں دوبارہ انٹری

انتہائی شرمناک کردار سے ہدایت کار کرن جوہر کی فلموں میں دوبارہ انٹری

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کی رومانوی فلموں کے خالق کرن جوہر اور ہیروئنوں سے محبت کی پینگیں لڑانے والے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور ہم جنس پرستوں کے روپ میں سامنے آنے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایت کار انوراگ کشیپ کی زیر تکمیل فلم ’’بمبئے ویلوٹ‘‘ کی کہانی جانی بلراج نامی باکسر اور […]

اداکارہ کرینہ کپور آئٹم سانگ میں چکنی چمیلی کو کاپی کریں گی

اداکارہ کرینہ کپور آئٹم سانگ میں چکنی چمیلی کو کاپی کریں گی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ کی مشہور اداکارہ کرینہ کپور خان کرن جوہر کی فلم برادرز میں آئٹم سانگ میں پرفارم کریں گی۔ گانے کی کوریو گرافی کترینہ کیف کے آئٹم نمبر چکنی چمیلی جیسی ہی ہو گی۔ بیبو نے تو کترینہ کے ڈانس سٹیپس کاپی کرنے کیلئے ریہرسل بھی شروع کر دی ہیں۔ فلم […]

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انوشکا شرما اپنی فلم“این ایچ ٹین” کی شوٹنگ کی دوران زخمی ہوگئیں، انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیتے ہوئے بتایا کہ ان کی کمر کے مہروں میں […]

نان پروفیشنل لوگوں کی وجہ سے سٹیج ڈرامہ کو نقصان پہنچا ہے: امانت چن

نان پروفیشنل لوگوں کی وجہ سے سٹیج ڈرامہ کو نقصان پہنچا ہے: امانت چن

لاہور (یس ڈیسک) معروف اداکار امانت چن نے کہا ہے کہ پاکستان کے سٹیج ڈرامے نہ صرف اندرون ملک بلکہ بیرون ملک میں بھی مقبول ہیں خصوصاً بھارت میں پاکستان کے سٹیج ڈرامے تو بہت ہی زیادہ پسند کئے جاتے ہیں وہاں پر اداکاری کے متعدد اداروں میں پاکستان کے سٹیج ڈرامے طلبہ کو دکھائے […]

ایک جیسے کردار کی چھاپ نہیں لگوانا چاہتی : عائشہ عمر

ایک جیسے کردار کی چھاپ نہیں لگوانا چاہتی : عائشہ عمر

لاہور (یس ڈیسک) معروف ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ اگرچہ مجھے شہرت ڈرامہ سیریل ’’بلبلے‘‘ میں مزاحیہ کردار سے ملی لیکن میں اپنے اوپر ایک طرح کے کرداروں کی چھاپ نہیں لگوانا چاہتی اس لئے اب ’’بلبلے‘‘میں ’’خوبصورت‘‘ والے کردار سے ملتا جلتا کردار نہیں کروں گی۔ انہوں نے کہا کہ […]

تھرلر فلم ریگریشن کا انٹرنیشنل ٹیزر ٹریلر جاری

تھرلر فلم ریگریشن کا انٹرنیشنل ٹیزر ٹریلر جاری

واشنگٹن (یس ڈیسک) ایما واٹسن اور ایتھن ہاک کی امریکن اسپینش تھرلر فلم’’ریگریشن‘‘ کا انٹرنیشنل ٹیزر ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔رائٹر و ہدایتکار الیجنڈرو امین بار کی اس فلم میں ایما واٹسن اور ایتھن ہاک کیساتھ ڈیوڈ ڈینک،ڈیون باسٹک،ایرون ایشمور اور ایڈم بچر اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ فرنینڈو بویرا اور کرسٹینا پیووسن کی پروڈیوس […]

کامیڈی فلم “ہاٹ پر سوٹ”کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

کامیڈی فلم “ہاٹ پر سوٹ”کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

واشنگٹن (یس ڈیسک) ہالی وڈ کی نامور اداکارہ و پروڈیوسر ریس ویٹر سپون اور صوفیہ ورگراکی کامیڈی سے بھرپور ایڈونچر ایکشن فلم”ہاٹ پرسوٹ”کا پہلا ٹریلر جاری کردیا ہے۔ہدایتکارہ عینی فلیچرکی اس فلم کی کہانی ایک ایسی پولیس افسر کے گِرد گھوم رہی ہے جو منشیات کی اسمگلنگ کی ایک بڑی ڈیل کو روکنے کیلئے ڈرگ […]

بالی ووڈ کے دبنگ خان اداکاری کے بعد اب اسکرپٹ رائٹنگ بھی کریں گے

بالی ووڈ کے دبنگ خان اداکاری کے بعد اب اسکرپٹ رائٹنگ بھی کریں گے

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ میں دبنگ خان کے نام سے مشہور سلمان خان نے اداکاری اور میزبانی کے بعد اسکرپٹ رائٹر بننے کی بھی ٹھان لی ہے اور فلم ’’کک‘‘ کے سیکوئل کی کہانی وہ خود لکھیں گے۔ سلمان خان نے ڈائریکٹر ساجد خان کو ’’ڈیول‘‘ کے نام سے فلم ’’کک‘‘ کے سیکوئل کا […]

علی ظفر نے گاڑی کی رجسٹریشن نہیں کرائی، ایکسائز ٹیم نے روک لیا

علی ظفر نے گاڑی کی رجسٹریشن نہیں کرائی، ایکسائز ٹیم نے روک لیا

لاہور (یس ڈیسک) معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر ڈیفنس میں اپنی فیملی کے ہمراہ جا رہے تھے کہ لالک چوک میں محکمہ ایکسائز نے غیر رجسٹرڈ گاڑی چلانے پر انھیں روک لیا اور گاڑی کے کاغذات طلب کیے۔ تاہم علی ظفر اس وقت کاغذات پیش نہ کر سکے ایکسائز کی ٹیم نے علی ظفر […]

ہالی ووڈ کی ایکشن فلم ہِٹ مین ایجنٹ فورٹی سیون کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کی ایکشن فلم ہِٹ مین ایجنٹ فورٹی سیون کا پہلا ٹریلر جاری

نیو یارک (یس ڈیسک) ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم ”ہِٹ مین ایجنٹ فورٹی سیون” کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم وڈیو گیمز سیریز ”ہِٹ مین” کے کردار ایجنٹ فورٹی سیون پر مبنی ہے۔ اداکار رپرٹ فرینڈ نے ایجنٹ فورٹی سیون کا کردار ادا کیا ہے۔ فلم رواں برس 28اگست کو […]

معروف شاعر فیض احمد فیض کا آج 104 واں یوم پیدائش

معروف شاعر فیض احمد فیض کا آج 104 واں یوم پیدائش

کراچی (یس ڈیسک) اردو کے معروف شاعر فیض احمد فیض 13 فروری 1911 کو سیالکوٹ کے مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے، وہ ترقی پسند شاعر اور دانشور و صحافی اور مرزا غالب، علامہ اقبال کے بعد سب سے زیادہ پڑھے جانے والے اردو شاعر تھے۔ فیض کی شاعری کے انگریزی، جرمن، روسی، فرنچ سمیت مختلف […]

بالی وڈ فلم قصہ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

بالی وڈ فلم قصہ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ممبئی (یس ڈیسک) ریلیز سے پہلے سے بالی وڈ شاہکار قرار دی جانے والی فلم قصہ کا ٹریلر منظر عام پر آگیا۔ 1947 کے تناظر میں بنی اس فلم میں عرفان خان ایک سکھ کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم 20 فروری کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ Post Views – پوسٹ […]

فلم انڈسٹری کو اچھی سوچ کی ضرورت تھی جسے نوجوانوں نے پورا کر دیا، ندیم

فلم انڈسٹری کو اچھی سوچ کی ضرورت تھی جسے نوجوانوں نے پورا کر دیا، ندیم

کراچی (یس ڈیسک) سینئر اداکار ندیم بیگ کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری میں اچھی سوچ رکھنے والوں کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی جسے نوجوانوں نے پورا کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک کے نوجوانوں نے عوام کی توقعات کے مطابق فلمیں بنا کر اسے پورا کر دیا اور عوام […]

فینٹسی فلم سینڈریلا کی نئی جھلک سامنے آ گئی

فینٹسی فلم سینڈریلا کی نئی جھلک سامنے آ گئی

کراچی (یس ڈیسک) بچوں ،بڑوں سب کی پسندیدہ سینڈریلا آ رہی ہے ایک بار پھر اپنا جادہ جگانے۔فینٹسی فلم سینڈریلا کی نئی جھلک سامنے آ گئی ہے۔ پریوں کی مشہور کہانی سینڈریلا کہانی ہے Ella کی۔جس کی سوتیلی ماں اس پر کرتی ہے انتہائی ظلم و ستم، لیکن ایک روز اس کی مدد کو آتی […]

کنگنا کو فلم کوئین کی کامیابی بھاری پڑ گئی

کنگنا کو فلم کوئین کی کامیابی بھاری پڑ گئی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کوئین کنگنا رناوت نے گزشتہ برس اپنی فلم کوئین کے ذریعے ہر ایک کو دیوانہ بنالیا اور باکس آفس پر اپنی اداکاری سے چھاگئیں لیکن اب ہیروز ان کے ساتھ کام کرنے سے گھبرانے لگے ہیں۔ بالی ووڈ کی کوئین نے رواں برس کئی ایوارڈز اپنے نام کیے اور سب […]

ہالی ووڈ ایکشن فلم ’’کنگز مین دی سیکرٹ سروس ‘‘ کل ریلیز ہو گی

ہالی ووڈ ایکشن فلم ’’کنگز مین دی سیکرٹ سروس ‘‘ کل ریلیز ہو گی

نیویارک (یس ڈیسک) ہالی ووڈ ایکشن ڈرامہ ’’کنگز مین دی سیکرٹ سروس ‘‘ کل سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ جاسوسی کی دنیا کے گرد گھومتی کہانی میں ٹیرن ایجرٹن ، کولن فرتھ مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 93

ہارر فلم ٹرین ریک 17 جولائی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

ہارر فلم ٹرین ریک 17 جولائی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

نیویارک (یس ڈیسک) ڈراؤنی فلمیں دیکھ کر دل رک جاتا ہے، دھڑکن تیز ہو جاتی ہے مگر جب یہی فلمیں مزاح کے انداز میں پیش کی جائیں تو ہنسی بھی رکنے کا نام نہیں لیتی۔ ایسی ہی ایک فلم ’’ ٹرین ریک جسے دیکھنے کے لیے آپ کو انتظار تو 17 جولائی تک کرنا پڑے […]

نانا پاٹیکر کی فلم اب تک 56 کا پہلا ٹریلر جاری

نانا پاٹیکر کی فلم اب تک 56 کا پہلا ٹریلر جاری

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر ایک بار پھر مجرموں کا ان کاؤنٹر کرنےآرہے ہیں۔ ان کی فلم ا ب تک چھپن 2 کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ رام گوپام ورما کی اب تک چھپن 2، فلم کے پہلے حصے کی ہی کڑی ہے، جو 56 ان کاؤنٹر کرنے والے […]