By Yes 2 Webmaster on January 25, 2015 affection, evaluate, lahore, mother, mtyrh, Wedding, اندازہ, شادی, لاہور, ماں بننے, متیرہ, ممتا شوبز, لاہور
لاہور (یس ڈیسک) ماڈل واداکارہ متیرہ نے کہا کہ ماں بننے کے اندازہ ہوا کہ ممتا کیا ہوتی ہے۔ انھوں نے ان خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کیا۔ متیرہ نے کہا کہ میرے والدین نے مجھے بڑا سپورٹ کیا۔ ایک سوال پر متیرہ نے کہا ماضی میں جس طرح کے فیشن شوٹ کروائے تھے شادی […]
By Yes 2 Webmaster on January 25, 2015 action, against, baby, decision, film, Pakistani artists, بے بی, فلم, فیصلہ, پاکستانی فنکاروں, کارروائی, کیخلاف شوبز
اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان فلم سنسر بورڈ کی طرف سے پاکستان میں نمائش کیلیے پیش کی جانیوالی بھارتی فلم بے بی(BABY) پر سنسر بورڈ کی طرف سے پابندی کے بعد سیکیورٹی اداروں نے پاکستانی فنکاروں میکال ذوالفقار اور رشید ناز کیخلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان فلم سنسربورڈکے ذرائع سے معلوم […]
By Yes 2 Webmaster on January 24, 2015 Deepika pdukun, Heroin, Horseback Riding, Mumbai, swordsmanship, تلوار بازی, دیپیکا پدوکون, ممبئی, گھڑسواری, ہیروئن شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پدوکون نے اپنی نئی فلم میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لئے گھڑ سواری اور تلوار بازی سیکھنا شروع کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق معروف بھارتی ہدایتکار سنجے لیلیٰ بھنسالی باجی راؤ مستانی بنارہے ہیں، فلم میں ہیرو کا کردار رنویر سنگھ ادا کررہے ہیں […]
By Yes 2 Webmaster on January 24, 2015 film directors, karachi, motivation, Sangeeta, young, حوصلہ افزائی, سنگیتا, فلم ڈائریکٹرز, نوجوان, کراچی شوبز, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سینئر اداکارہ اور ڈائریکٹر سنگیتا نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ فلم انڈسٹری اگر ماضی میں نوجوانوں کو کرنے کا موقع دیتی تو آج صورت حال مختلف ہوتی۔ پاکستان میں ٹی وی انڈسٹری کی ترقی اور کامیابی میں اہم کردار ادا کرنے والے نوجوانوں کی صلاحیتوں کا اب ہمیں اعتراف […]
By Yes 1 Webmaster on January 24, 2015 Actress, assumes, Jacqueline Fernandes, Salman Khan, teacher, اداکارہ, استاد, جیکولین فرنانڈس, سلمان خان, مان لیا شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے دبنگ ہیرو کو اپنا استاد مان لیا۔ کہتی ہیں کِک کی شوٹنگ کے دوران سلمان خان کی وجہ سے ان کی ہندی میں بہتری آئی۔ سری لنکن نژاد بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے کِک فلم کے لیے اپنے ڈائیلاگز ہندی میں ڈب کروائے ۔ اداکارہ […]
By Yes 1 Webmaster on January 24, 2015 Action Movies, American sniper, Oscar, strong candidate, winning, امریکن سنائپر, آسکر ایوارڈ, ایکشن مووی, جیتنے, مضبوط امیدوار شوبز
نیویارک (یس ڈیسک) ہالی ووڈ فلم بینوں نے ایکشن مووی ’’امریکن سنائپر ‘‘کو آسکر ایوارڈ جیتنے کے لیے مضبوط ترین فلم قرار دے دیا۔ سروے میں سیلما کو آسکر ایوارڈ کی دوڑ میں شامل دوسری بڑی فلم کہا گیا ہے۔ انٹرٹینمنٹ کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ آسکر ایوارڈز بائیس فروری کو لاس اینجلس […]
By Yes 1 Webmaster on January 24, 2015 actor, akshay kumar, like, Martial Arts, speech, superstar, ، اداکار, اکشے کمار, خطاب, سپر اسٹار, مارشل آرٹس, پسند شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) یوں تو فلم انڈسٹری میں ہر کسی کی خواہش ہوگی کہ جلد ہی اس کی پہچان ایک سپر اسٹار کے نام سے ہو،لیکن بالی وڈ کے کھلاڑی اکشے کمار کا کچھ اور ہی مانا ہے۔ جی ہاں بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کا کہنا ہے کہ خود کو سپر اسٹار کے بجائے […]
By Yes 1 Webmaster on January 24, 2015 Amitabh, Love, movie, new, released, Shamibabh, songs, video, امیتابھ, جاری, شمیتابھ, عشق فلم, فلم, نئی, ویڈیو, گانے شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) امیتابھ بچن اور دھنوش کی نئی بالی ووڈ فلم شمیتابھ کے گانے عشق فلم کی ویڈیو ریلیز کردی گئی ہے۔سورج جگن کی آواز میں ریکارڈ کئے گئے اس گیت کے بول سوانند کر کرے نے لکھے ہیں۔ فلم کے ہدایتکار اور رائٹر آر بالکی ہیں جو اس سے قبل بھی بالی ووڈ […]
By Yes 2 Webmaster on January 24, 2015 artists, country, India, lahore, Mohabbatein, pakistan, Shamsher Singh Mahdi, بھارت, شمشیر سنگھ مہدی, فنکاروں, لاہور, محبتیں, ملک, پاکستان شوبز, لاہور
لاہور (یس ڈیسک) بھارت کے بھنگڑا کنگ دلیر سنگھ مہدی کے بڑے بھائی شمشیر سنگھ مہدی نے کہا ہے کہ پاکستان بہت پیارا ملک ہے جہاں ہمیشہ محبتیں ہی ملی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ 30سال قبل امریکا میں بھائی دلیرسنگھ اور میکا کوبلا کر میوزک بینڈ بنایا۔ آج میرے بھائی بالی وڈ انڈسٹری […]
By Yes 2 Webmaster on January 24, 2015 Bilal Syed, lahore, nation, Nusrat Fateh Ali Khan, singer, spiritual, teacher, World, استاد, بلال سید, دنیا, روحانی, قوم, لاہور, نصرت فتح علی خان, گلوکار شوبز, لاہور
لاہور (یس ڈیسک) پاپ گلوکار بلال سید نے کہا ہے کہ استاد نصرت فتح علی خان میرے روحانی استاد ہیں۔ ان کہنا تھا کہ میں ان کی شخصیت سے بڑا متاثر ہوں۔ پوری دنیا میں فن کا مظاہرہ کرچکا ہوں مگر جو پیار اور محبت اپنی قوم سے ملتا ہے وہ میرے لیے سرمایہ حیات […]
By Yes 2 Webmaster on January 23, 2015 drama, exhibition, film, los angeles, Tharl, The Heart of the Sea, Trailer, ان دی ہارٹ آف دی سی, تھرل, فلم, لاس اینجلس, نمائش, نیاٹریلر, ڈرامہ شوبز
لاس اینجلس (یس ڈیسک) سچے واقعے پر مبنی تھرل سے بھرپور ڈرامہ فلم ’ان دی ہارٹ آف دی سی ‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ران ہاورڈ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی مچھلیوں کے شکار کیلئے سمندر میں جانے والی ایسکس نامی ایک کشتی کے گرد گھومتی ہے جو ایک […]
By Yes 2 Webmaster on January 23, 2015 cause, directors, failure, lahore, movies, Sohail Khan, unavailability, سبب, سہیل خان, عدم دستیابی, فلموں, لاہور, ناکامی, ہدایتکاروں شوبز, لاہور
لاہور (یس ڈیسک) معروف فلم پروڈیوسر سہیل خان نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی کا عمل اس وقت ادھورا رہے گا جب تک پڑھے لکھے نوجوان ہدایتکاروں کو یہاں کام کرنے کا موقع نہیں ملتا ہماری فلموں کی ناکامی کی چند بڑی وجوہات میں سے ایک وجہ ہدایتکاروں کی عدم دستیابی ہے۔ […]
By Yes 1 Webmaster on January 23, 2015 comedy show, entertainment, Kashif Khan, people, تفریح, لوگوں, کاشف خان, کامیڈی شو شوبز
نیو یارک (یس ڈیسک) ہالی وڈ اداکارہ سلما ہائیک کی ایکشن سے بھرپور فلم ” ایورلی ” کا ٹریلیر ریلیز کر دیا گیا۔ فلم رواں سال 27 فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 98
By Yes 1 Webmaster on January 23, 2015 comedy show, entertainment, Kashif Khan, people, تفریح, کاشف خان, کامیڈی شو شوبز
کراچی (یس ڈیسک) مزاحیہ اداکار کاشف خان جنھوں نے بھارتی ٹی وی چینلز سے بھی شاندار کارکردگی سے لوگوں کے دل چیت لیے۔ انھوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چہروں پر مسکراہٹ لانے لیے ہمیں زیادہ سے زیادہ مزاحیہ اسٹیج شو اور پروگرام پیش کرنے کی ضرورت ہے تاکہ وہ کم از کم […]
By Yes 2 Webmaster on January 22, 2015 celebrities, Film pair, Kajal, Mumbai, shahrukh, شاہ رخ, فلمی جوڑی, مشہور, ممبئی, کاجل شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کی مشہور رومانوی فلمی جوڑی اداکار شاہ رخ خان اور کاجل اب ڈائریکٹر روہت شیٹی کی نئی فلم میں ایک مرتبہ پھر رومانس کرتے نظر آئیں گے۔ شاہ رخ اور کاجل قبل ازیں 2010ء میں آنے والی فلم مائی نیم از خان میں اکٹھے نظر آئے تھے، اب اطلاعات ہیں […]
By Yes 2 Webmaster on January 22, 2015 شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے نامور مصنف اور نغمہ نگار جاوید اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اچھی موسیقی اور شاعری فروغ پارہی ہے جبکہ بھارتی فلمی گانوں میں بے حیائی اور لچر پن غالب آتا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے انٹرویو میں جاوید اختر کا کہنا تھا کہ آج […]
By Yes 1 Webmaster on January 22, 2015 Actress, engagement, january, Soha Ali Khan, Wedding, اداکارہ, جنوری, سوہا علی خان, شادی, منگنی شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ اور سیف علی خان کی چھوٹی بہن سوہا علی خان پچیس جنوری کو پیا گھر سدھار جائیں گی۔ سوہا علی خان کی شادی ان کے دیرینہ دوست اداکار کنال کیمو سے ہو رہی ہے۔ دونوں کی منگنی گزشتہ سال پیرس میں ہوئی تھی، شادی کی تقریب سوہا علی خان […]
By Yes 1 Webmaster on January 22, 2015 cross, fans, Shah Rukh Khan, Twitter, تجاوز, شاہ رخ خان, مداحوں, ٹوئٹر شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) شاہ رخ خان ٹوئٹر پر 11ملین کے نشان کو پار کر گئے۔ شاہ رخ میگا سٹار امیتابھ بچن کے بعد ٹوئٹر پر فین فولوونگ کی فہرست میں دوسرے بھارتی سٹار بن گئے۔ شاہ رخ خان کی فلم ’’ہیپی نیو ائیر ‘‘ نے بولی ووڈ میں تہلکہ مچا دیا۔ فلم کے بعد بولی […]
By Yes 1 Webmaster on January 22, 2015 action, comedy, continued, internet, movie, Trailer, انٹرنیٹ, ایکشن, جاری, فلم, ٹریلر, کامیڈی شوبز
نیو یارک (یس ڈیسک) جادو نگری کی انوکھی داستان کامیڈی اور ایکشن سے بھرپور اینی میٹڈ فلم سٹرینج میجک کا ٹریلر انٹر نیٹ پر ریلیز کر دیا گیا۔ فلم 23 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 35
By Yes 1 Webmaster on January 22, 2015 Berlin, costumes, exhibition, Fashion Week, new, third day, برلن, تیسرے دن, فیشن ویک, ملبوسات, نئے, نمائش شوبز
برلن (یس ڈیسک) جرمنی کے دارالحکومت برلن میں جاری فیشن ویک کے تیسرے روز بھی نت نئے ملبوسات پیش کئے گئے۔ موسم سرما اور خزاں کی مناسبت سے تیار کردہ دیدہ زیب لباس زیب تن کئے ماڈلز نے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔ جرمن ڈزائنر کی جانب سے پیش کردہ اس نئی کلیکشن میں 1970 کے […]
By Yes 2 Webmaster on January 22, 2015 bollywood, Fawad Khan, film, Karina, look, New Delhi, Punjab, Romance, بالی ووڈ, رومانس, فلم, فواد خان, نئی دہلی, نظر, پنجاب, کرینہ شوبز
نئی دہلی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کی فلم ’’خوبصورت ‘‘ میں سونم کپور کے مقابل وجیہہ کردار میں جلوہ گر ہونے والے پاکستانی اداکار فواد خان سے متعلق اب اطلاعات ہیں کہ وہ بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ’’اُڑتا پنجاب ‘‘ میں کرینہ کپور خان کے ساتھ رومانس کرتے نظر آئیں گے۔ پاکستان […]
By Yes 2 Webmaster on January 22, 2015 Amir, Amitabh Bachchan, bollywood, film, Marketing, Mumbai, repentance, smart, امیتابھ بچن, بالی وڈ, توبہ, عامر, فلم, مارکیٹنگ, ممبئی, ہوشیار شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن خود کو فلم مارکٹنگ کے معاملے میں اناڑی تسلیم کرتے ہیں۔ آر بالکی کی فلم ’’شمیتابھ‘‘ میں امیتابھ بچن نے اہم کردار نبھایا ہے، اسی فلم پر بحث کے دوران جب فلموں کی سیلز کی بات سامنے آئی تو امیتابھ نے کہا ’’مجھ سے یہ کام […]