counter easy hit

شوبز

ہالی ووڈ فلم: جیوپٹر اسینڈنگ 6 فروری کو ریلیز ہوگی

ہالی ووڈ فلم: جیوپٹر اسینڈنگ 6 فروری کو ریلیز ہوگی

نیو یارک (یس ڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ مِلا کیونس اور معروف اداکار شیننگ ٹیٹم کو شائقین دیکھ پائیں گےایک ساتھ فلم جیوپٹر اسینڈنگ فلم میں جو 6 فروری کو سینماؤں کی زینت بنے گی۔ جیوپٹر اسینڈنگ کی کہانی غیرمعمولی صلاحیتوں کی حامل ایک ایسی لڑکی کے گرد گھومتی ہے جسے کائنات کا اگلا لیڈر منتخب […]

پی کے باکس آفس پر 600 کروڑ کا بزنس کرنے والی پہلی فلم بن گئی

پی کے باکس آفس پر 600 کروڑ کا بزنس کرنے والی پہلی فلم بن گئی

ممبئی (یس ڈیسک) عامر خان کی فلم پی کے 600 کروڑ روپے سے زائد کمانے والی بالی ووڈ کی پہلی فلم بن گئی۔ انڈین باکس آفس رپورٹ کے مطابق فلم پی کے نے ریلیز کے 32 روز کے دوران 600 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کرلیا ہے جس کے بعد فلم کے مرکزی کردارعامرخان […]

بالی ووڈ : فلم فیئر ایوارڈ کی تقریب 31 جنوری کو ممبئی میں ہو گی

بالی ووڈ : فلم فیئر ایوارڈ کی تقریب 31 جنوری کو ممبئی میں ہو گی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے ’’فلم فئیر ایوارڈز ‘‘ کی تقریب اکتیس جنوری کو ممبئی میں ہو گی، بہترین فلم ، اداکار اور ہدایتکار تینوں کیٹیگریز میں ’’پی کے ‘‘ کو نامزد کیا گیا ہے ، ساٹھ ویں ’’فلم فئیر ایوارڈز ‘‘ میں بہترین فلموں کی نامزدگیوں میں ٹواسٹیٹس ، حیدر ، میری کام […]

کنگنا رناوت نئی فلم تنو ویڈز منو ٹو میں ڈبل رول کریں گی

کنگنا رناوت نئی فلم تنو ویڈز منو ٹو میں ڈبل رول کریں گی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ فلم کوئین میں دھمال مچانے والی کنگنا نئی فلم تنو ویڈز منو ٹو کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ جس میں اداکارہ ڈبل رول کریں گی۔ نئی فلم 2011 میں ریلیز ہونے والی کامیڈی فلم تنو ویڈز منو کا سیکوئل ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 101

بھارتی لوگ پاکستانی حسن بہت پسند کرتے ہیں ،علی ظفر

بھارتی لوگ پاکستانی حسن بہت پسند کرتے ہیں ،علی ظفر

لاہور (یس ڈیسک) پاکستانی و بھارتی اداکار و گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ بھارتی لوگ پاکستانی حسن کے مداح ہیں۔ علی ظفر کا کہنا تھا کہ دیپکا اور کرینہ کپور ان کی ہارٹ فیورٹ اداکارہ ہیں، پاکستان کی پہچان بن کر بھارت گیا اور اپنے فن کی بدولت بھارتی عوام کے دلوں میں […]

اینیمیٹڈ فلم دی لٹل پرنس کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

اینیمیٹڈ فلم دی لٹل پرنس کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

لاس اینجلس (یس ڈیسک) تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم”دی لٹل پرنس “کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ بلاک بسٹر اینیمیٹڈ فلمز اسپانج بوب اور کنگ فو پانڈا کے ہدایت کار مارک اوسبورن Mark Osborne کی یہ فلم 1943 کے فرینچ ناول “دی لٹل پرنس “پر مبنی ہے، جس میں ایک شہزا دے کی کہانی کو دکھایا […]

نئی ہالی وڈ رومانٹک کامیڈ ی ڈرامہ فلم فوکَس کا ٹیزر جاری

نئی ہالی وڈ رومانٹک کامیڈ ی ڈرامہ فلم فوکَس کا ٹیزر جاری

لاس اینجلس (یس ڈیسک) معروف ہالی وڈ اداکار وِ ل اسمتھ کی نئی رومانٹک کامیڈی ڈرامہ فلم فوکس کا ٹیزرجاری کر دیا گیا۔ ہالی وڈ کے صف اول کے اداکار ول اسمتھ کی نئی رومانٹک کامیڈ ی ڈرامہ فلم فوکس کا ٹیزر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار گلین فیکارااور جان ریکواکی مشترکہ ڈائریکشن میں […]

فلم کی ہدایت کاری میرے بس کی بات نہیں، امیتابھ بچن

فلم کی ہدایت کاری میرے بس کی بات نہیں، امیتابھ بچن

ممبئی (یس ڈیسک) فلمی دنیا میں عام طور پر یہ تصور پایا جاتا ہے کہ ایک کامیاب اداکار ایک کامیاب ہدایت کار بھی بن سکتا ہے لیکن بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن خود کو ہدایت کاری کے لئے موزوں نہیں سمجھتے۔ امیتابھ بچن نے کہا کہ میں اداکاری کا تو وسیع تجربہ رکھتا […]

کرینہ کپور نے نئی فلم اڑتا پنجاب کیلئے پنجابی سیکھنا شروع کر دی

کرینہ کپور نے نئی فلم اڑتا پنجاب کیلئے پنجابی سیکھنا شروع کر دی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ کی بیبو نئی فلم میں پنجابی لڑکی کا کردار نبھائیں گی، اداکارہ نے اڑتا پنجاب کے لیے پنجابی سیکھنا شروع کر دی۔ کرینہ کپور نے فلم اڑتا پنجاب سائن کر لی جس میں وہ پنجابی بولتی نظر آئیں گی۔ کرینہ فلم میں اپنی اداکاری کو حقیقی رنگ دینے کے لیے […]

جیمز کیمرون کی شاہکار فلم ” اوتار پارٹ ٹو ” کا ٹریلر جاری

جیمز کیمرون کی شاہکار فلم ” اوتار پارٹ ٹو ” کا ٹریلر جاری

نیو یارک (یس ڈیسک) ہالی وڈ ہدایتکار جیمز کیمرون کی شاہکار فلم ” اوتار پارٹ ٹو ” کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ایکشن، ایڈونچر اور انوکھے واقعات سے بھرپور فلم 2017 میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 63

میوزک انڈسٹری فعال کرنے پر بھی توجہ دی جائے، ارشد محمود

میوزک انڈسٹری فعال کرنے پر بھی توجہ دی جائے، ارشد محمود

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان کے معروف گلوکار ارشد محمود نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کے بعد پاکستان میں سب سے زیادہ منافع دینے والی میوزک انڈسٹری کی خراب صورتحال پر اب تک کسی نے توجہ نہیں دی۔ ارشد محمود کا کہنا تھا کہ گزشتہ کئی برسوں سے میوزک انڈسٹری شدید مشکلات میں […]

سنیما مالکان پاکستانی فلموں کی حوصلہ افزائی کریں، زیبا بختیار

سنیما مالکان پاکستانی فلموں کی حوصلہ افزائی کریں، زیبا بختیار

کراچی (یس ڈیسک) نامور ادکارہ زیبا بختار نے کہا ہے کہ پاکستان میں لوگ اچھی اور معیاری فلمیں بنانا چاہتے ہیں اور بنا بھی رہے ہیں لیکن ان کے بہت سے تحفظات ہیں۔ زیبا بختار کا کہنا تھا کہ سنیما انڈسٹری کی جانب سے انھیں کوئی سپورٹ حاصل نہیں، ہمارے سنیما مالکان بھارتی فلموں کو […]

ایشوریا رائے ایک بار پھر مداحوں کے سامنے جلوہ گر ہونے کو تیار

ایشوریا رائے ایک بار پھر مداحوں کے سامنے جلوہ گر ہونے کو تیار

ممبئی (یس ڈیسک) 2010 سے فلمی سکرین سے غائب بالی ووڈ اداکارہ جلد ہی سنجے گپتا کی فلم جذبہ میں نظر آئیں گی۔ جس میں ان کے مد مقابل عرفان خان ہوں گے۔ جو اس فلم کے بارے میں بہت پر جوش ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ کا کہنا تھا کہ اپریل میں فلم کی شوٹنگ […]

مزاح سے بھرپور فلم اسپائی کا ٹریلر جاری

مزاح سے بھرپور فلم اسپائی کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس (یس ڈیسک) مزاح سے بھرپور فلم ’اسپائی‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم کی کہانی ایک ایسی سیکریٹ ایجنٹ کے گرد گھوم رہی ہے جسے بھیس بدل کر اسلحہ ڈیلروں کے گروہ میں شامل ہونا پڑتا ہے۔ تاکہ انکے بارے میں مکمل معلومات حاصل کرتے ہوئے دنیا کو بڑی تباہی سے […]

گلوکارہ مہناز کو مداحوں سے بچھڑے دو برس بیت گئے

گلوکارہ مہناز کو مداحوں سے بچھڑے دو برس بیت گئے

کراچی (یس ڈیسک) 1958ء کو کراچی میں پیدا ہونیوالی مہناز کا اصل نام کنیز فاطمہ تھا۔ ان کے استاد امرائو بندو خان کے بھتیجے نذیر نے انہیں مہناز کا نام دیا۔ مہناز نے موسیقی کی تربیت مہدی حسن بڑے بھائی پنڈت غلام قادر سے حاصل کی۔ امیر امام نے انھیں پاکستان ٹیلیوژن کے پروگرام ”نغمہ […]

جو پی کے دیکھنا گناہ سمجھے تو وہ نہ دیکھے، بھارتی عدالت کا فیصلہ

جو پی کے دیکھنا گناہ سمجھے تو وہ نہ دیکھے، بھارتی عدالت کا فیصلہ

نئی دہلی (یس ڈیسک) معاشرتی برائیوں پر مبنی عامر خان کی فلم پی کے کے خلاف عدالت میں دائر درخواست پر دہلی ہائی کورٹ نے بھی تعجب کا اظہارکیا اور کہا کہ جس کے نزیک فلم دیکھنا گناہ ہے تو وہ نہ دیکھے۔ فلم پی کے کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر […]

گلوکار فاخر گلوکاری کے ساتھ اداکاری کیلئے بھی میدان میں آ گئے

گلوکار فاخر گلوکاری کے ساتھ اداکاری کیلئے بھی میدان میں آ گئے

لاہور (یس ڈیسک) گلوکار فاخر گلوکاری کے ساتھ ساتھ اداکاری کیلئے بھی میدان میں آگئے ‘ڈراموں میں کام کرنے کا معاہدہ کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ گلوکار فاخر آج کل لاہور میں ایک ڈرامہ کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں اور انکے ساتھ اداکارہ فریحہ منظور ‘حسیب خاں ‘اورنگزیب لغاری اور کنزہ ملک سمیت دیگر […]

فلم انڈسٹری میں میرا دور گزر چکا، امیتابھ بچن

فلم انڈسٹری میں میرا دور گزر چکا، امیتابھ بچن

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن کا کہنا ہے کہ ہر اداکار کا ایک دور ہوتا ہے اور فلم انڈسٹری میں میرا وقت گزر چکا اب نئے اداکاروں کا دور ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن کا اپنے ایک انٹر ویو میں کہنا تھا کہ جس طرح کھلاڑی ایک مخصوص […]

ہالی وڈ فلم بلیک سی 23 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

ہالی وڈ فلم بلیک سی 23 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

نیویارک (یس ڈیسک) ایڈونچر اور تھرل سے بھرپور ہالی وڈ فلم بلیک سی 23 جنوری کو امریکی سینما گھروں کی زینت بننے کو تیار ہے۔ سمندر میں ڈوبے سونے سے بھرے جہاز کی تلاش میں نکلنے والی امریکی ٹیم کو لالچ لے ڈوبا۔ ایڈونچر اور تھرل سے بھرپور ہالی وڈ فلم بلیک سی 23 جنوری […]

’’بن روئے‘‘ صرف فلم نہیں رومانوی ڈرامہ بھی ہے، ہمایوں سعید

’’بن روئے‘‘ صرف فلم نہیں رومانوی ڈرامہ بھی ہے، ہمایوں سعید

لاہور (یس ڈیسک) اداکار وپروڈیوسر ہمایوں سعید کی فلم ’’بن روئے‘‘ عیدالفطر پر ریلیز ہو گی۔ ہدایتکار آئیسم حسین ڈرامہ ’’ہمسفر‘‘ کے رائٹر فرحت اشتیاق کے ایک ناول ’’بن روئے آنسو‘‘ پر ’’بن روئے‘‘ کے نام سے فلم بنائی ہے جس میں ہمایوں سعید، مائرہ خان، زیبا بختیار، آرمینا رانا خان، حمزہ علی عباسی اور […]

ہالی وڈ کی نئی ایکشن فلم انارکی کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

ہالی وڈ کی نئی ایکشن فلم انارکی کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

لاس اینجلس (یس ڈیسک) ہالی وڈ کی نئی ایکشن فلم انارکی کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ایکشن اور ڈراما کی اس نئی پیشکش کی کہانی معروف امریکی مصنف ولیم شیکسپیئر کے ناول سے ماخوذ ہے۔ جو جرائم پیشہ گروہ اور بدعنوان پولیس کے گرد گھوم رہی ہے۔ سنسنی سے بھرپور فلم “انارکی” 13 مارچ […]

فلم بیٹل فار بٹورا میں فواد اور سونم پھر ایک ساتھ نظر آئینگے

فلم بیٹل فار بٹورا میں فواد اور سونم پھر ایک ساتھ نظر آئینگے

لاہور (یس ڈیسک) پاکستانی اداکار وماڈل فواد خان کو بولی وڈ راس آگیا ہے۔ اب تازہ یہ خبر بھی گردش کر رہی ہیں کہ وہ اپنی ڈیبو ہیروئن سونم کپور کے ساتھ ایک مرتبہ پھر بیٹل فار بٹورا میں کام کریں گے جس کو سونم کپور کی بہن ریحا کپور ہی پروڈیوس اور ڈائریکٹ کر […]