مداری ، انڈین فلم 2016 ، دلچسپ ترین کہانی اور عرفان خان کی اداکاری ، ابھی دیکھیے
Madaari 2016 Hindi in HD outstanding, deeply ,impressed ,by ,the, story, writer, and ,Iran’s, acting Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 116
Madaari 2016 Hindi in HD outstanding, deeply ,impressed ,by ,the, story, writer, and ,Iran’s, acting Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 116
ممبئی: ایشوریہ رائے کی خوبصورتی کا راز اب راز نہیں رہا، وہ خوبصورت اور جاذب نظر دکھائی دینے کے لیے مخصوص قسم کا تیل استعمال کرتی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ اپنی خوبصورتی بر قرار رکھنے کیلئے بھارت ریاست کیرالہ سے سلمنگ آئل (دبلا کرنیوالا تیل) منگواتی ہیں اور اسکا استعمال کرتی ہیں تاکہ […]
ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور بڑی سکرین کے بعد اب چھوٹی سکرین پر جلوے بکھیرنے والی ہیں۔ کرینہ کپور بالی وڈ کے ڈائریکٹر و فلمساز کرن جوہر کے ساتھ ایک ٹی وی شو کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔ یہ شو فیشن کے حوالے سے ہو گا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل کرینہ […]
کراچی: آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ساز شرمین عبید چنائے نے سوشل میڈیا پر اپنے اوپر ہونے والی تنقید پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے موقف پر بدستور قائم ہیں۔ شرمین عبید کی بہن کو کراچی کے نجی اسپتال کے ایک ڈاکٹر نے فیس بک پر فرینڈ ریکوئسٹ بھیجی تھی جسے شرمین عبید نے نا صرف […]
ممبئی: بھارتی ماڈل و اداکار ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 26 سالہ ابھیشیک اپنے دو دوستوں کے ساتھ رات 2 بجے کے قریب نئی دہلی سے بھارت نگر جا رہے تھے کہ نامعلوم سمت سے آنے والی تیز ررفتار گاڑی ان کی گاڑی سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں اداکار […]
بیجنگ: چین میں گزشتہ دنوں کیٹ واک کرتی ایک روسی ماڈل بے ہوش ہو کر گر گئی اور اس کی موت واقع ہو گئی لیکن مرنے سے پہلے وہ اپنی ماں سے ایسی بات کہہ گئی کہ دنیا میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔ ولادا زیوبا نامی ماڈل کی عمر صرف 14برس تھی جسے ایک ایجنسی کے […]
ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ لوگوں کو وطن پرستی پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔ میڈیا کے مطابق اداکارہ نے سینماؤں میں فلم سے قبل قومی ترانہ دکھانے سے متعلق کہا کہ لوگوں کو حب الوطنی پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔ وہ ذاتی طور پر سمجھتی ہیں کہ […]
ممبئی: ایک وقت تھا جب 90 کی دہائی میں کمار سانو کی آواز کے بغیر فلم کو نا مکمل تصور کیا جاتا تھا اور اب صورتحال یہ ہے کہ وہ گزشتہ 5 برس میں چند فلموں میں ہی اپنی آواز کا جادو جگا پائے ہیں۔ بالی ووڈ ایسی نگری ہے جہاں چڑھتے سورج کی پوجا ہوتی […]
لاہور: سچن دیو برمن نے بالی ووڈ کے نامور گلوکاروں کے ساتھ مل کر فلموں کیلئے یادگار گیت ریکارڈ کروائے بالی ووڈ میں موسیقی کے لیجنڈ ایس ڈی برمن کی آج 42 ویں برسی ہے۔ چار دہائیوں بعد بھی ان کی موسیقی سننے والوں کو سر دھننے پر مجبور کر دیتی ہے۔ وہ بلاشبہ بالی ووڈ […]
لاہور: خوبرو اداکارہ و ماڈل میبل خان نے کہا ہے کہ سارک ممالک کے ساتھ مشترکہ فلمسازی کا عمل بھی موجودہ دورکی ضرورت ہے۔ میبل خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ہماری فلم انڈسٹری کو دوسرے ممالک کے ساتھ مشترکہ فلمسازی کی اشد ضرورت ہے۔ بھارت، ایران، چائنہ اور دیگرمغربی ممالک کے ساتھ مل […]
ممبئی: فلموں میں اچھی بیوی، ماں، بیٹی اوربہن کا کردار نبھانے والی بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیما مالنی کی حقیقت کچھ اور ہی ہے۔ ہیما مالنی ارد گرد موجود عام سوتیلی ماؤں سے کچھ کم نہیں۔ کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیمامالنی کو لوگ صرف اداکاری کی وجہ سے نہیں […]
لاہور: اداکارہ میرا معروف پاکستانی ہدایتکارہ سنگیتا کے ڈرامہ سیریل ’ابّا‘ میں کام حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئیں ہیں۔ اداکارہ ایک عرصے سے ہدایتکارہ سنگیتا سے درخواست کررہی تھیں کہ انکے پاس کام نہیں ہے اور وہ بے روزگار ہیں۔ جس پر سنگیتا نے اپنی نئی ڈرامہ سیریل میں انہیں کاسٹ کر لیا، جسکی ریکارڈنگ […]
ممبئی : بالی ووڈ کی وہ شخصیات جنہوں نے اپنی کارکردگی کے باعث نہ صرف بالی ووڈ میں نام کمایا بلکہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی اپنا نام درج کرایا ہے۔ کترینہ کیف اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے پہچانی جاتی ہیں تاہم 2013 ان کیلئے کچھ زیادہ ہی خاص رہا کیونکہ اْس سال […]
فلم ’دنگل‘کے بعد ’سیکریٹ سپر اسٹار‘کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ زائرہ وسیم نے بتایا ہے کہ اگر انہیں پاکستانی فلموں میں کام کی پیشکش ہوئی تو وہ انکار نہیں کریں گی۔ رواں ماہ 19 اکتوبر کو ریلیز ہونے والی فلم ’’سیکریٹ سپر اسٹار‘‘باکس آفس پر خاص کامیابی تو حاصل نہ کرسکی تاہم فلم […]
بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو ممبئی کی انتظامیہ نے گھرکی غیرقانونی تعمیر پرقانونی نوٹس جاری کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے بلدیاتی ادارے کے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ امیتابھ بچن کے گھر ’’پرتیکشا ‘‘میں تعمیراتی تبدیلیاں کی گئی ہیں جو ریاستی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ اس لیے وہ […]
کراچی: پاکستانی سینما کی تاریخ کی کامیاب ترین فلم ”مولاجٹ“کے پروڈیوسر سرور بھٹی اور باہوفلمز کارپوریشن نے ”مولاجٹ2“ کے پروڈیوسرز اور فلم میں شامل اداکاروں کو قانونی نوٹس بھیج دیا ہے۔ کامیاب پاکستانی فلم مولاجٹ کے پروڈیوسر سرور بھٹی اور باہوفلمز کارپوریشن نے مولا جٹ 2 کے پروڈیوسرز اور فلم کی کاسٹ کو قانونی نوٹس بھیج […]
ممبئی: اداکارہ کا کہنا ہے کہ دلہن اور دولہا کا فوٹو شوٹ کروانے اور حقیقی زندگی میں بہت فرق ہوتا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کے ساتھ دسمبر میں شادی سے متعلق خبروں کو افواہ قرار دے دیا ہے۔ گزشتہ روز جاری کئے گئے اپنے ایک بیان […]
لاہور:معروف پاکستانی اداکارہ میرا کے نکاح کا فیصلہ ایک معمہ بن گیا ہے جو ابھی تک حل نہ ہوسکا۔تفصیلات کے مطابق میرا کے نکاح کا فیصلہ ایک بار پھر لٹک گیا ہے۔خاتون جج نے کیس سننے سے معذرت کرلی اور، میرا کے کیس کی فائل سیشن جج لاہور کو واپس بھجوا دی ہے۔ یاد رہے […]
ممبئی : بھارت کی ملکہ ٹھمری اور کلاسیکل گلوکارہ گریجا دیو دل کا دورہ پڑنے سے 88سال کی عمر میں انتقال کر گئیں ہیں۔ بھارت کی ملکہ ٹھمری اور کلاسیکل گلوکارہ گریجا دیو دل کا دورہ پڑنے سے 88سال کی عمر میں چل بسیں ، وہ 8مئی 1929 کو ورانسی میں پیدا ہوئیں۔انہوں نے کلاسیکل گانوں […]
لاہور: ادکارہ کا کہنا ہے کہ ایسا کرداراداکرنے کی خواہش ہے جسے لوگ مدتوں یاد رکھیں۔ اداکارہ و ماڈل صبا قمر نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کے فنکاروں نے ٹی وی ڈراموں کو جدت دی ہے جسکے باعث ہماری ٹی وی انڈسٹری بھارتی و عربی ڈراموں کے سحر کو توڑنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ ایک […]
ممبئی: بھارت کورین فلم “اوڈی ٹو مائی فادر” کا ہندی ری میک ہے۔ فلم کی شوٹنگ کا آغاز آئندہ سال سے ہو گا۔ بالی وڈ کے دبنگ خان پھر سے میگا انٹری کو تیار، سلمان خان نے ہدایتکار علی عباس ظفر کی فلم “بھارت” سائن کر لی۔ فلم کے پروڈیوسر سلمان خان کے بہنوئی اتل اگنی […]
لاہور: کیریئر کا آغاز ”پتھر کے پھول ” سے کیا، بالی ووڈ کے علاوہ تامل اور تیلگو فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن آج اپنی 43 ویں سالگرہ منا رہی ہیں ۔ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے فنی سفر کا آغاز فلم پتھر کے پھول سے کیا ۔ انہوں […]