By Yesurdu on April 16, 2016 وقار یونس کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ میں کیا ہو رہا ہے علیحدہ ہو جانے والے وقار یونس کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں ۔ سابق کوچ نے مختصر دورانیے کے لیے کوچ کی تعیناتی کو غلط فیصلہ قرار دے دیا۔ لاہور: (یس اُردو) پاکستان کرکٹ کے میدان سے ایوان میں کھیل کر آؤٹ ہونے والے وقار یونس اب سوشل […]
By Yesurdu on April 15, 2016 اذلان شاہ ہاکی کپ کھیل
اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے جاپان کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی، گرین شرٹس پانچویں پوزیشن کا پلے آف میچ کل کینیڈا کے خلاف کھیلیں گے۔ کوالالمپور: (یس اُردو) اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان اور جاپان کے درمیان مقابلہ یک طرفہ رہا۔ دوسرے کوارٹر میں گرین شرٹس […]
By Yesurdu on April 15, 2016 پی سی بی کو چیف سلیکٹر کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر کون ہو گا، اس کا ابھی تک فیصلہ نہ ہو سکا ، سابق ٹیسٹ کرکٹر اور کھلاڑیوں کے نام زیر غور لاہور (یس اُردو) پاکستان کرکٹ بورڈ کو چیف سلیکٹر کی تعیناتی میں مشکلات کا سامنا ہے ، ذرائع کے مطابق راشد لطیف کو عہدے کی دوبارہ پیشکش کی […]
By Yesurdu on April 15, 2016 معین خان قائم مقام کوچ کھیل
معین خان کو بورڈ میں واپس لانے کے لیے لابی سرگرم ، چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے معین خان کی اہم عہدے میں شامل ہونے کی تصدیق کر دی لاہور (یس اُردو) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈان معین خان کی واپسی کے لیے پھر سے کوشیشیں جاری ہیں ۔ چیئرمین پی سی بی […]
By Yesurdu on April 15, 2016 مونٹی کارلو ٹینس کھیل
راجر فیڈرر نے سپین کے روبرٹو بوٹسٹا اور رافیل نڈال نے آسٹریا کے ڈومینیک تھیم کو شکست دی مونٹی کارلو (یس اُردو) مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل ہو گیا ہے ، سوئس ماسٹر راجر فیڈرر اور اسپینش اسٹار رافیل نڈال نے حریف کھلاڑیوں کو شکست دے کر فائنل ایٹ میں […]
By Yesurdu on April 14, 2016 اذلان شاہ ہاکی کپ کھیل
ہاکی کے میدان سے اچھی خبر نہ آ سکی، اذلان شاہ ہاکی کپ میں میزبان ملائیشیا نے پاکستان کو ایک گول سے ہرا دیا، گرین شرٹس کو ایونٹ میں مسلسل چوتھی شکست ہو گئی۔ کوالالمپور: (یس اُردو) اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان اور ملائیشیا میں مقابلہ ہوا۔ کپتان رضی رحیم نے میچ کے تیسرے […]
By Yesurdu on April 13, 2016 عامر خان سائبر گیم کھیل
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی ویڈیو گیم ریلیز ہونے کو تیار ہے ، اس نئی ویڈیو میں فائٹنگ کا جوشیلہ انداز اور مکوں گھونسوں کی برسات ہو گی لندن (یس اُردو) باکسنگ رنگ میں حریفوں پر تابڑ توڑ حملے کرنے والے کنگ عامر خان سائبر گیم کی دنیا میں بھی تباہی مچانے کے […]
By Yesurdu on April 13, 2016 پاکستان کپ، میرٹ کی جگہ کھیل
ٹیمیں کرکٹ بورڈ نے نہیں بلکہ پاکستان کے پانچ کپتانوں نے منتخب کیں ، اس بار بھی سلیکشن میں میرٹ کی جگہ پسند نہ پسند کا عنصر نظر آیا لاہور (یس اُردو) پاکستان کپ میں پانچ کپتانوں کی جانب سے پچھتر کھلاڑی منتخب ہونے کے باوجود بیشتر کرکٹرز نظر انداز کر دیئے گئے ۔پاکستان کپ […]
By Yesurdu on April 11, 2016 عمر اکمل کھیل
قومی مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل نے پینڈورا باکس کھولنے کی دھمکی دے دی، کہتے ہیں کہ ان کے بارے میں جو خبریں آ رہی ہیں وہ ان کے متعلق بورڈ کے سامنے سب سچ بتائیں گے۔ لاہور: (یس اُردو) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر اکمل نے کہا کہ ان کے بارے میں […]
By Yesurdu on April 11, 2016 اذلان شاہ ہاکی کپ کھیل
اذلان شاہ ہاکی کپ میں گرین شرٹس کو مسلسل دوسری شکست ہو گئی، آسٹریلیا نے پاکستان کو چار گول سے پچھاڑ دیا۔ کوالالمپور: (یس اُردو) اذلان شاہ ہاکی کپ میں آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان مقابلہ یکطرفہ رہا، عالمی چیمپئن کی جانب سے پہلا گول بلیک گوورز نے پنیلٹی کارنر پر کیا۔ ہاف ٹائم کے […]
By Yesurdu on April 10, 2016 بین سٹوکس کھیل
ورلڈ کپ کا فائنل مجھے مستقبل میں ایک اچھا کھلاڑی بننے میں مدد دے گا :برطانوی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کی گفتگو لندن (یس اُردو) انگلش ٹیم کے کھلاڑی بین سٹوکس کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ جب ورلڈ ٹی 20 کے فائنل کے آخری اوور میں انہیں لگا تار چار چھکے پڑے توانہیں […]
By Yesurdu on April 10, 2016 مارک مارکوئیز کھیل
کوالیفائنگ رائونڈ میں دنیا بھر کے رائیڈرز کی شرکت ، فاتح کھلاڑی نے مقررہ فاصلہ دو منٹ تین اعشاریہ ایک آٹھ سیکنڈز میں طے کیا ٹیکساس (یس اُردو) سپینش رائیڈر مارک مارکوئیز نے ٹیکساس موٹو جی پی ریس میں پول پوزیشن حاصل کرلی ۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں ہونے والے موٹو جی پی کوالیفائنگ رائونڈ […]
By Yesurdu on April 10, 2016 انگلش پریمیئر لیگ کھیل
کرسٹل پیلس اور نوروچ کے درمیان دلچسپ مقابلہ ، پہلے ہاف میں کوئی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی ، دوسرے ہاف میں کرسٹل پیلس کی جانب سے فیصلہ کن گول ہوا لندن (یس اُردو) انگلش پریمیئر لیگ میں دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے ، انگلش پریمیئر لیگ میں اس ہفتے بھی کانٹے […]
By Yesurdu on April 10, 2016 اذلان شاہ کپ کھیل
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو اذلان شاہ کپ کے میچ میں پانچ تین سے شکست دے دی۔ کوالا لمپور: (یس اُردو) اذلان شاہ کپ میں پاکستانی ٹیم اپنے دوسرے میچ میں جیت کا مزہ نہ چکھ سکی۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دو گولز سے ہرا دیا۔ قومی ٹیم نے کیویز کیخلاف 8 ویں منٹ […]
By Yesurdu on April 10, 2016 سرفراز کپتان بن چکے کھیل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے صدر ظہیر عباس نے ٹی ٹونٹی کپتان سرفراز احمد کو وکٹ بچانے کا مشورہ دے دیا، ظہیر عباس کہتے ہیں کہ سرفراز احمد اب کپتان بن چکے ہیں، انہیں زیادہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔ کراچی: (یس اُردو) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کے سی سی اے پریذیڈنٹ کپ کی […]
By Yesurdu on April 10, 2016 سرفراز احمد کی اہلیہ کھیل
سرفراز احمد کی اہلیہ خوش بخت نے کہا بھارتی کپتان ایک بہترین کھلاڑی ہیں جنہوں نے کارکردگی سے ہر ٹرافی جیتی۔ کراچی: (یس اُردو) قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی اہلیہ سیدہ خوش بخت بھی بھارتی وکٹ کیپر مہندر سنگھ دھونی کی فین نکلیں جنہوں نے بھارتی کپتان کو لیجنڈ قراردے دیا۔ […]
By Yesurdu on April 9, 2016 محمد حفیظ کھیل
کرکٹ دیوانگی میں ناکامی کی ذمہ داری بڑے دل سے قبول کی ۔ کرکٹ کے پروفیسر نے ٹیم گروپنگ اور اپنی انجری سے متعلق خبروں کو مسترد کر دیا۔ لاہور: (یس اُردو) خوبصورت کرکٹنگ اسٹروکس کھیلنے والے محمد حفیظ “کرکٹ دیوانگی” میں بھی چھا گئے ۔ کہتے ہیں کہ وہ اپنی ناقص کارکردگی کو مانتے […]
By Yesurdu on April 8, 2016 اظہر محمود بھی برس پڑے کھیل
ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی 20 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ ڈریسنگ روم میں منفی سوچ کی بھرمار ہے، کپتان بدلنے سے کچھ نہیں ہو گا لاہور (یس اُردو) ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی 20 میں قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ اظہر محمود کہتے ہیں کہ […]
By Yesurdu on April 8, 2016 وزیراعظم کو تجویز کھیل
کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کی قومی اسمبلی میں بازگشت ، ورلڈ ٹی ٹوینٹی میں بلے بازوں نے مایوس کیا ، سارا بورڈ سفارشی ہے ، ریاض پیرزادہ برس پڑے اسلام آباد (یس اُردو) وفاقی وزیر کھیل ریاض پیرزادہ نے انکشاف کیا ہے کہ کرکٹ بورڈ میں اہم تبدیلیاں کی جا رہی ہیں ، ماجد […]
By Yesurdu on April 7, 2016 یمپئنز فٹ بال لیگ کھیل
دوسرے میچ میں مانچسٹر سٹی اور پیرس سینٹ جرمین کے درمیان کوارٹر فائنل دو دو گول سے برابر رہا ترکی (یس اُردو) چیمپئنز فٹ بال لیگ کے کوارٹر فائنل کے فرسٹ لیگ میں ریال میڈرڈ کو وولفس برگ کے ہاتھوں شکست ہو گئی ، مانچسٹر سٹی اور پی ایس جی کا میچ دو دو گول […]
By Yesurdu on April 7, 2016 ڈین جونز کھیل
پی سی بی کی شرائط کے مطابق ہیڈ کوچ کیلئے انٹرنیشنل کوچنگ کا کم از کم پانچ سال کا تجربہ ہونا ضروری ہے لاہور (یس اُردو) پاکستان ٹیم کی کوچنگ کے لیے آسٹریلیا کے ڈین جونز کا نام گردش کر رہا ہے ، تاہم سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر پی سی بی کی مطلوبہ شرائط پر […]
By Yesurdu on April 7, 2016 ہیڈ کوچ کی خالی نشست کھیل
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کی سیٹ کیلئے سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے درخواست جمع نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے، کہتے ہیں کہ پی سی بی نے کوچ کے انتخاب کا معاملہ غلط ہاتھوں کو سونپا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے ہیڈ کوچ کی سیٹ کیلئے اشتہار نکلتے […]