By Yesurdu on February 28, 2016 انڈر ٹیکر کی ڈبلیو ڈبلیو ای، میں دوبارہ واپسی کھیل
ٹینیسی میں ہونے والے منڈے نائٹ را میں طویل عرصے کے بعد ایک بار پھر نظر آئیں گے۔ کراچی: (یس اُردو) معروف ریسلر انڈر ٹیکر 29 فروری کو ڈبلیو ڈبلیو ای میں ایک بار پھر واپسی کیلئے تیار ہیں۔ وہ پیر کو ٹینیسی میں ہونے والے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ایونٹ منڈے نائٹ را میں […]
By Yesurdu on February 28, 2016 ریلی کاآغاز, سنوجیپ کھیل
چترال ………پاک آرمی اورخیبرپختونخواہ حکومت کے تعاون سے سنوجیپ ریلی اپردیر اورچترال کے سرحدی علاقے لواری میں منعقدکی گئی ہے۔سنوجیپ ریلی میں 40ڈرائیوربرف میں اپنی گاڑیاں دوڑارہےہیں۔21کلومیٹرطویل اس ٹریک میں مقامی افراداورسیاحوں کی بڑی تعدادبھی موجودہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 69
By Yesurdu on February 28, 2016 ایشیا کپ ، پاکستان معمولی, مجموعے پر ڈھیر کھیل
ڈھاکا……ایشیا کپ کرکٹ میں بھارت نےپاکستان کو6وکٹ سے ہرادیا،پاکستان کی بیٹنگ لائن ایک مرتبہ پھر دھوکہ دے گئی اورپوری ٹیم 83رنز کے مجموعے پر ڈھیر ہو گئی ۔ پاکستان کی جانب سے دیئے جانے والے معمولی 84رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم کوابتداء میںتین وکٹوں کا نقصان ہوا،پاکستان کے محمد عامر نےتین وکٹیں […]
By Yesurdu on February 28, 2016 امریکی سائیکلسٹ نے, نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا کھیل
نیویارک ………امریکی سائیکلسٹ ایویلین اسٹیونز نے سائیکلنگ کی دنیا میں ایک گھنٹے میں طویل ترین فاصلہ طے کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ امریکا کے ایویلین اسٹیونزنے کولوراڈو اولمپک ٹریننگسینٹر میں29.813میل کا فاصلہ ساٹھ منٹ میں طے کیا۔ انہوں نے اس دوران 333میٹر کے حامل ٹریک پر 143 لیپس مکمل کرتے ہوئے آسٹریلوی […]
By Yesurdu on February 28, 2016 ٹاکرا, پاک بھارت کھیل
لاہور ……..میر پور کے شیربنگلہ اسٹیڈیم میں پاک بھارت کرکٹ ٹاکرا کا ایک ایک لمحہ اپنے ساتھ کئی کیفیتیں لایا،ایک بال پر سانسیں رکتیں تو اگلی پر بےقابو ہونے لگتیں،روایتی ٹیموں کا ٹاکرا کھیل کا ہر مزہ دے گیا۔ لاہور کا قذافی اسٹیڈیم، پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کے لیے بڑی بڑی اسکرینیں سجی ہوئیں ، […]
By Yesurdu on February 28, 2016 بھارت میچ, پاک کھیل
کراچی………ایشیاء کپ میں پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے کراچی میں بھی کئی مقامات پر بڑی اسکرین لگائی گئیں جہاں جوش خروش عروج پر نظر آیا لیکن شکست کے بعد شائقین ٹوٹے ہوئے دل لیکر گھروں کو لوٹ گئے۔ آنکھوں میں جیت کے خواب سجائے کراچی کے شائقین نے بڑی اسکرین پر میچ دیکھنے کیلئے مختلف […]
By Yesurdu on February 28, 2016 آفریدی, شاہد کھیل
میرپور……… ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بھارت سے ہارنا بڑا دھچکا نہیں۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پاوور پلے میں اگر تین سے چار کھلاڑی آئوٹ ہوجائیں گے تو بڑا اسکور مشکل ہوجاتا ہے، امید ہے ٹیم شکست کو بھلا کر کم بیک کرے گی۔ Post Views – پوسٹ کو […]
By Yesurdu on February 28, 2016 بھی توڑ دیے, غصے میں ٹی وی کھیل
ملتان………ہار پر پاکستانی شائقین نے غصے میں ٹی وی بھی توڑ دیے۔ بھارت کے ہاتھوں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست نے پاکستانی شائقین کے دل چھلنی کردیے۔ ملتان ہو یا گوجرانوالا، فیصل آباد ہو یا حیدرآباد ہر طرف مایوسی نے ڈیرے جمالیے۔کسی نے تو ٹی وی تک توڑدیا۔ ملتان میں پاک بھارت کا ٹاکرا دیکھنے […]
By Yesurdu on February 27, 2016 اجے، جدیجہ کھیل
سابق بھارتی بلے باز اجے جدیجہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے سسر نے ان کے سامنے اپنی بیٹی سے شادی کے لیے ٹیسٹ کرکٹ میں سنچری بنانے کی شرط رکھی تھی۔ لاہور: (یس اُردو) سابق بھارتی بلے باز کا کہنا تھا کہ ان کی منگنی ہونے کے بعد ان کے ہونے والے سسر […]
By Yesurdu on February 27, 2016 شہریار، خان کھیل
پی سی بی چیئرمین شہریار خان نے کہا کہ کھلاڑی میچ کو اپنے اعصاب پر سوار نہ کریں بغیر دباﺅ کے کھیلنا ہو گا۔ لاہور: (یس اُردو) پی سی بی چیئرمین شہریار خان کی نظریں پاک بھارت مقابلے پر لگی ہوئی ہیں ۔ پاک بھارت میچ کے حوالے سے پی سی بی چیئرمین شہریار خان […]
By Yesurdu on February 27, 2016 پیسہ بنانا ہے تو انڈیا ،پر لگانا کھیل
پاک بھارت ٹاکرا آن لائن سٹے کے میدان میں شروع ہو چکا ہے، جس میں اب تک کروڑوں روپے کی شرطیں لگ چکی ہیں۔ لاہور: (یس اُردو) جب ٹکرائیں گی پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں تو جیتے گا کون، فیصلہ آج کرکٹ کے میدان میں ہو گا۔ مگر پاک بھارت ٹاکرے سے قبل یہ میچ […]
By Yesurdu on February 27, 2016 دھونی نے پاکستانی سپورٹر،ٹکٹ دے دیا کھیل
بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے پاکستانی سپورٹر کو میچ کی ٹکٹ نہ ملنے پر ٹکٹ دے دیا ڈھاکہ (یس اُردو) بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے پاکستانی سپورٹر چچا شکاگو کو پاکستان اور انڈیا کے مابین ہونے والے میچ میں ٹکٹ نہ ملنے پر ٹکٹ دے دیا ۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستانی […]
By Yesurdu on February 27, 2016 ثانیہ مرزا بھارت کو، سپورٹ کریں گی کھیل
پاکستانی بیٹسمین شعیب ملک کا کہنا ہے کہ میری اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھارتی ٹیم کو سپورٹ کرتے ہوئے مجھ سے بھی بہترین پرفارمنس کی توقع رکھتی ہیں ڈھاکہ (یس اُردو) ایشیا کپ ٹی 20 میں آج پاکستان اور انڈیا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی ، یہ میچ کھلاڑیوں کا ہی نہیں کرکٹ […]
By Yesurdu on February 27, 2016 آفریدی بھارت, شاہد کھیل
ڈھاکا……..بوم بوم آفریدی نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف بہت بڑا میچ ہے، امید ہے کہ ٹیم متحد ہوکر کھیلے گی، اصل مقابلہ پاکستان کی بولنگ اور بھارتی بیٹنگ کا ہوگا۔ ڈھاکا میں میڈیا سے گفتگو میں ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ بھارت کے خلاف بڑا میچ ہے،ماضی میں کیا ہوا […]
By Yesurdu on February 27, 2016 پورے بولنگ اٹیک پر فوکس ہے، روہت کھیل
ڈھاکا………بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین روہت شرما کہتے ہیں کہ انہوں نے پاکستان کے کسی ایک بولر کو نہیں بلکہ پورے بولنگ اٹیک کو فوکس کیا ہواہے۔ ڈھاکا میں میڈیا سے گفتگو میں بھارتی بیٹسمین روہت شرما نے کہا کہ وہ حریف کے پیس اٹیک کے بجائے اپنی اسٹرنتھ پر کھیلیں گے ۔ شرما کہتے […]
By Yesurdu on February 27, 2016 آج پاک بھارت ،ٹاکرا ہوگا کھیل
میرپور ……ایشیا ء کپ ٹی ٹوئنٹی میں دنیا ئے کرکٹ کا سب سے بڑا ٹاکر ا آج ہوگا ،پاکستان اور بھارت کے درمیان شیربنگلا اسٹیڈیم میں ٹکر کا مقابلہ متوقع ہے ،میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6بجے شروع ہوگا۔ کسی کی گیند گھومے گی اور کس کا بلا چلے گایا پھر شائقین کا […]
By Yesurdu on February 27, 2016 بھارت ٹاکرا, پاک کھیل
ڈھاکا…. ایشیا کپ میں دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا ٹاکراشام ساڑھے چھ بجے ہوگا ،پاکستان اوربھارت کی ٹیموں کےاعصاب پرمیچ سوار،پریکٹس کےدوران ایک دوسرے سے ہیلوہائےتک نہ کی۔ ایشیا کپ میں آج پاکستان اوربھارت کےدرمیان ٹاکرا ہوگا۔شیربنگلااسٹیڈیم میں شام ساڑھے 6بجے ہونےوالے ٹاکرے میںعرفان اوروہاب وکٹیںکھڑکانےکےلیےبےقرارہیں۔عمراکمل اورشرجیل نےبھی گیندیں پویلین سے پار کرنے کےلیےبلےناپ […]
By Yesurdu on February 27, 2016 خراب ہو گئی, پاکستان کرکٹ ٹیم کی بس کھیل
ڈھاکا……..پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت سے مقابلے کی تیاری تو خوب کی لیکن اسٹیڈیم سے واپس آتے ہوئے ٹیم کی بس خراب ہو گئی ،کھلاڑی پندرہ بیس منٹ تک اگلی بس کا انتظار کرتے رہے۔ فتح اللہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھرپور ٹریننگ کی لیکن جب ٹیم نے واپسی کا سفر شروع کیا تو […]
By Yesurdu on February 26, 2016 ایشیا کپ, ٹی ٹوئنٹی کھیل
ڈھاکا….ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ایونٹ بھرپور انداز میں جاری ہے ، آج ،متحدہ عرب امارات کا سامنا بنگلہ دیش سے ہوگا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔ ڈھاکہ میں جاری ایونٹ کےتیسرے میچ میں آج بنگلہ دیش اور نیو کمر یو اے ای کے درمیان کھیلا جائےگا،ہوم گراؤنڈ ہونے کی وجہ […]
By Yesurdu on February 26, 2016 2خواتین بھی, شامل کھیل
دبئی………انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے امپائرز پینل کا اعلان کر دیا ہے۔ایونٹ میںپہلی مرتبہ2خواتین امپائرز بھی میگا ایونٹ کے میچز سپر وائز کریں گی ۔ بھارت میں ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کےلیے آئی سی سی نے 24 امپائرز اور7 ریفریز پر مشتمل پینل کا اعلان کر دیا ہے۔جس میں […]
By Yesurdu on February 26, 2016 سری لنکا نے متحدہ, عرب امارات کھیل
میر پور……ایشیا کپ میں سری لنکا نے متحدہ عرب امارات کو 14 رنز سے ہرا دیا،چندی مل نے ففٹی اسکور کی لیستھ ملنگا نے چار کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ میر پور کے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں سری لنکن کا آغاز اچھا ہوا،پہلی وکٹ 68 پر گری،پھر لائن لگ گئی اور بمشکل سری لنکا کا اسکور […]
By Yesurdu on February 26, 2016 وقار, یونس کھیل
ڈھاکا….پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی وجہ سے ایشیا کپ میں فائدہ ہوگا ،کھلاڑیوں کی انجری کی وجہ سے پریشانی کا سامنا ضرور کرنا پڑا ہے۔ ڈھاکہ میں پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ ، وقار یونس نے کہا کہایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی پاکستان […]