counter easy hit

کھیل

انگلینڈکے ہاتھوں کلین سوئپ شکست، کینگرو کپتان کا مستعفٰی ہونے کا عندیہ

انگلینڈکے ہاتھوں کلین سوئپ شکست، کینگرو کپتان کا مستعفٰی ہونے کا عندیہ

لندن  انگلینڈ کے ہاتھوں تاریخ میں پہلی بار پانچ میچوں کی سیریزمیں کلین سوئپ کی خفت سے دوچار ہونے والی آسٹریلوی ٹیم کے نئے کپتان ٹم پین نے کرکٹ آسٹریلیا کیلئے نئی مشکل کھڑی کردی ہے جنہوں نے اگلے چند دنوں میں ون ڈے کیریئر اور کپتانی چھوڑنے کے متعلق اہم فیصلہ کرنے کا اعلان […]

فٹبال ورلڈ کپ کی تاریخ کا معمرترین مصری کھلاڑی

فٹبال ورلڈ کپ کی تاریخ کا معمرترین مصری کھلاڑی

ماسکو: مصری گول کیپر عصام الحضری نے فٹبال کے عالمی کپ کی تاریخ میں معمر ترین فٹبالر ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں جہاں چھوٹی ٹیمیں غیرمعمولی کارکردگی دکھا رہی ہیں وہیں متعدد نئے ریکارڈز بھی قائم ہورہے ہیں۔ گزشتہ روز عالمی کپ کے […]

بٹلر کی سنچری، انگلینڈ کا آسٹریلیاکوون ڈے سیریزمیں وائٹ واش

بٹلر کی سنچری، انگلینڈ کا آسٹریلیاکوون ڈے سیریزمیں وائٹ واش

مانچسٹر: انگلینڈ نے 5ویں اور آخری ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو ایک وکٹ سے ہرا سیریز میں وائٹ واش مکمل کر لیا۔ آسٹریلیا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 34.4اوورزمیں 205رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی ،ٹریورس ہیڈ نے 56رنز کی اننگز کھیلی ۔شارٹ 47 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے اور کارے 44رنز […]

عمر اکمل اور احمد شہزاد کو مزاج درستگی کیلئے بحالی پروگرام میں شامل کیا جائے،عامرسہیل

عمر اکمل اور احمد شہزاد کو مزاج درستگی کیلئے بحالی پروگرام میں شامل کیا جائے،عامرسہیل

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے عمر اکمل اور احمد شہزاد کا مزاج درست کرنے کیلیے بحالی پروگرام میں شریک کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ عمر اکمل اور احمد شہزاد کو بحالی پروگرام میں شامل کرتے ہوئے بتانا چاہیے کہ ان سے کس قسم کی […]

ون ڈے رینکنگ؛معین علی، بیئراسٹو اور جوز بٹلر کی ترقی

ون ڈے رینکنگ؛معین علی، بیئراسٹو اور جوز بٹلر کی ترقی

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں جونی بیئراسٹو، معین علی، جوز بٹلر اور دیگر کی ترقی ہوئی ہے۔ آسٹریلیا کی انگلینڈ کے ہاتھوں پانچ ون ڈے میچز کی سیریز میں وائٹ واش کے بعد آئی سی سی نے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی، فاتح ٹیم کے جونی بیئراسٹو، معین علی ٹاپ 10 کے قریب […]

فارم اچھی نہیں، اظہر علی نے سلیکٹرز کا فیصلہ قبول کر لیا

فارم اچھی نہیں، اظہر علی نے سلیکٹرز کا فیصلہ قبول کر لیا

لاہور: اظہر علی نے دورئہ زمبابوے کیلیے ڈراپ کرنے کا فیصلہ قبول کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ وہ برطانوی ٹور میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرسکے۔ قومی کرکٹر اظہر علی نے اعتراف کیاکہ دورئہ انگلینڈ میں ان کی کارکردگی اچھی نہیں رہی،انھوں نے کہا کہ میں اپنی فٹنس بہتر بنانے پر توجہ دے رہا ہوں، […]

فٹبال ورلڈ کپ میں آج بھی کانٹے کے مقابلے

فٹبال ورلڈ کپ میں آج بھی کانٹے کے مقابلے

ماسکو; فٹبال ورلڈ کپ میں آج بھی کانٹے کے مقابلے شیڈول ہیں، دِن کا پہلا میچ انگلینڈ اور پناما کے درمیان کھیلا جائے گا، دوسرے میچ میں جاپان اور سینیگال تیسرے میں کولمبیا اور پولینڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ فٹبال ورلڈ کپ میں ٹرافی پر قبضہ جمانے کی جنگ، آج کے اہم میچز […]

چیمپئنز لیگ کا آغاز کل سے ہوگا

چیمپئنز لیگ کا آغاز کل سے ہوگا

لاہور: ہاکی کے بڑے ایونٹ چیمپئنز لیگ کا آغاز کل سے ہوگا، افتتاحی میچ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان شام 5 بجے کھیلا جائے گا۔ ہاکی چیمپئنز لیگ کا 37 واں اور آخری ایڈیشن نیدر لینڈز میں شیڈول ہے، بڑے مقابلے کا آغاز پاک بھارت زور کے جوڑ سے ہوگا۔ دونوں ٹیمیں میگا […]

فٹبال ورلڈ کپ :پرتگال ، یوراگوئے ، سپین کی کامیابی

فٹبال ورلڈ کپ :پرتگال ، یوراگوئے ، سپین کی کامیابی

ماسکو; فٹبال ورلڈکپ میں گزشتہ روز کے میچز میں رونالڈو کی ٹیم پرتگال نے مراکش کو ہرا دیا، یوراگوئے اور سپین نے بھی اپنے اپنے میچ جیت لیے۔ لگاتار ناکامیوں کے باعث مصر کے بعد سعودی عرب بھی ایونٹ کے ناک آؤٹ راؤنڈ سے باہر ہو گئی ہے۔ فیفا ورلڈ کپ کے گزشہ روز کھیلے […]

دورہ زمبابوے :قومی ٹیم کا اعلان جلد کیا جائے گا

دورہ زمبابوے :قومی ٹیم کا اعلان جلد کیا جائے گا

لاہور; دورہ زمبابوے کے لئے قومی کرکٹ کا اعلان ایک دو روز میں کیا جائے گا۔ فاسٹ بائولر محمد عامر کو آرام دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں دورہ زمبابوے میں ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سکواڈ کو حتمی شکل دینے کے لئے سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی مشاورت کی۔ […]

نیمار کی انجری شدید، ٹریننگ سیشن بھی ادھورا چھوڑ دیا

نیمار کی انجری شدید، ٹریننگ سیشن بھی ادھورا چھوڑ دیا

برازیل کے اسٹار فٹ بالر نیمار کی انجری شدت اختیار کر گئی اور وہ ٹریننگ سیشن ادھورا چھوڑ کر لنگڑاتے ہوئے گراونڈ سے باہر چلے گئے۔ فیفا ورلڈ کپ میں برازیل کے سوئٹزرلینڈ کے خلاف پہلے میچ میں اسٹار فٹ بالر نیمار ٹخنے کی انجری کا شکار ہو گئے تھے ۔ نیمار نے پیر کو […]

فیفا ورلڈ کپ کے چھٹے روز جاپان، سینیگال اور روس نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

فیفا ورلڈ کپ کے چھٹے روز جاپان، سینیگال اور روس نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

ماسکو: فیفا ورلڈ کپ کے چھٹے روز جاپان، سینیگال اور روس نے اپنے اپنے میچز جیت لیے جبکہ کولمبیا، پولینڈ اور مصر کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تفصیلات کے مطابق روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2018 میں سنسنی خیز مقابلے اور بڑے اپ سیٹ کا سلسلہ جاری ہے، ورلڈ کپ میچز میں آج […]

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بال ٹمپرنگ کرنے پر سری لنکن کپتان دنیش چندی مل پر پابندی عائد کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بال ٹمپرنگ کرنے پر سری لنکن کپتان دنیش چندی مل پر پابندی عائد کر دی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بال ٹمپرنگ کرنے پر سری لنکن کپتان دنیش چندی مل پر پابندی عائد کر دی ہے۔ دنیش چندی مل پر ایک ٹیسٹ میچ کی پابندی عائد کرنے کے علاوہ 100 فیصد میچ فیس کا جرمانہ اور 2 سسپنشن پوائنٹس بھی دئیے گئے ہیں۔ […]

فٹبال ورلڈ کپ ، آج ایران کو سپین کے چیلنج کا سامنا

فٹبال ورلڈ کپ ، آج ایران کو سپین کے چیلنج کا سامنا

ماسکو; سابق عالمی چیمپئن سپین آج ایران کے خلاف بقا کی جنگ لڑے گا، ناکامی سپینش ٹیم کو عالمی کپ سے باہر کرسکتی ہے، پرتگال کا مراکش اور یوراگوئے کا سعودی عرب سے مقابلہ ہوگا۔ فٹبال ورلڈ کپ میں آج تین میچ ہوں گے۔ شام پانچ بجے پرتگال کا مراکش سے مقابلہ ہوگا، کامیابی پرتگال […]

شیھان راجہ خالد کا 6 ڈان ورلڈ سوکیوکشن بلیک بیلٹ حاصل کرنا پاکستان کے لئے بڑا اعزاز ہے، سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف

شیھان راجہ خالد کا 6 ڈان ورلڈ سوکیوکشن بلیک بیلٹ حاصل کرنا پاکستان کے لئے بڑا اعزاز ہے، سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف

پاکستان کے لئے شیھان راجہ خالد کا 6 ڈان ورلڈ سوکیوکشن بلیک بیلٹ حاصل کرنا بڑا اعزاز ہے، سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف، والدین کی دعاؤں اور محنت سے 6 ڈان ورلڈ سوکیوکشن بلیک بیلٹ جاپان سے حاصل کی،شیھان راجہ خالد اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان کے لئےشیھان راجہ خالد کا 6 ڈان […]

پاکستان ون ڈے رینکنگ میں پانچویں نمبر پر آگیا

پاکستان ون ڈے رینکنگ میں پانچویں نمبر پر آگیا

دبئی ; پانچ بار کی ورلڈ چیمپئن ٹیم آسٹریلیا روایتی حریف انگلینڈ سے ہار کر چونتیس سال بعد ون ڈے رینکنگ کی بدترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گئی، پاکستان کو پانچواں نمبر مل گیا۔ آئی سی سی کی جاری کردہ تازہ ون ڈے رینکنگ کے مطابق پاکستانی ٹیم کو پانچویں پوزیشن مل گئی جبکہ روایتی […]

سعودی فٹبال ٹیم کے طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی

سعودی فٹبال ٹیم کے طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی

ماسکو:سعودی فٹبال ٹیم کو لے جانے والے طیارے کے انجن میں آگ بھڑک اُٹھی تاہم پائلٹ نے مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو منزل مقصود پر بحفاظت اتار لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں یوروگوئے کے خلاف میچ کھیلنے کے لیے روستو نادانو جانے والی سعودی […]

فٹبال ورلڈ کپ کی تاریخ کے چند خوشگوار اور ناخوشگوارلمحات پرایک طائرانہ نظر،2026 ورلڈ کپ ووٹنگ میں شمالی امریکا کو 134 اور مراکش کو 65 ووٹ ملے

فٹبال ورلڈ کپ کی تاریخ کے چند خوشگوار اور ناخوشگوارلمحات پرایک طائرانہ نظر،2026 ورلڈ کپ ووٹنگ میں شمالی امریکا کو 134 اور مراکش کو 65 ووٹ ملے

فٹبال ورلڈ کپ کی تاریخ کے چند خوشگوار اور ناخوشگوارلمحات پرایک طائرانہ نظر،2026 ورلڈ کپ ووٹنگ میں شمالی امریکا کو 134 اور مراکش کو 65 ووٹ ملے تحریر ؛اصغر علی مبارک فٹبال کا کھیل دنیا کا واحد کھیل ھے جسے دنیا بھر میں پسندیگی کے ا عتبار سے نمبرون کھیل کہا جاۓ تو بے جا […]

ورلڈ کپ میں ”کنگ صلاح ” مصری بادشاہ محمد صلاح کی یادگار سالگرہ

ورلڈ کپ میں ”کنگ صلاح ” مصری بادشاہ محمد صلاح کی یادگار سالگرہ

ورلڈ کپ میں ”کنگ صلاح ” مصری بادشاہ محمد صلاح کی یادگار سالگرہ رپورٹ (اصغر علی مبارک سے) مصر کے اسٹار فٹبالر”کنگ صلاح ” مصری بادشاہ محمد صلاح 26 برس کے ہو گئے اور انہوں نے روس میں جاری ورلڈ کپ کے دوران اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ منفرد انداز میں سالگرہ منائی۔”کنگ صلاح […]

فیفا ورلڈ کپ 2018: میگا ایونٹ کا آغاز آج ہوگا، رنگا رنگ تقریب سجے گی

فیفا ورلڈ کپ 2018: میگا ایونٹ کا آغاز آج ہوگا، رنگا رنگ تقریب سجے گی

ماسکو: انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں، کھیلوں کے سب سے بڑے عالمی مقابلے کے آغاز آج ہوگا، میزبان ٹیم ایکشن میں نظر آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق روس میں‌ منعقدہ فیفا ورلڈ کپ 2018 کے آغاز میں صرف چند گھنٹے باقی ہیں، پہلا مقابلہ میزبان ٹیم روس اور سعودی عرب کے مابین ہوگا۔ فیفا ورلڈ […]

فہیم اشرف سکاٹ لینڈ کیخلاف سیریز جیتنے پر خوش

فہیم اشرف سکاٹ لینڈ کیخلاف سیریز جیتنے پر خوش

ایڈنبرا; قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے سکاٹ لینڈ کیخلاف دوسرا ٹی ٹونٹی اور سیریز بھی دو صفر سے جیتنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم ایک مستحکم یونٹ کے طور پر کامیابی کے ساتھ کھیل رہی ہے جو ٹیم انتظامیہ کی بہترین کاوش اور محنت کا […]

شعیب ملک کے چھکوں کی ففٹی

شعیب ملک کے چھکوں کی ففٹی

ایڈنبرا; قومی آل راؤنڈر شعیب ملک نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں چھکوں کی نصف سنچری مکمل کرلی۔ وہ یہ اعزاز پانے والے تیسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے، انہوں نے منگل کو سکاٹ لینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی پانچ چھکے لگا کر چھکوں کی ففٹی مکمل کر کے یہ اعزاز حاصل کیا۔ شاہد خان آفریدی […]