counter easy hit

کھیل

بغداد میں انٹرنیشنل میراتھن کا انعقاد،2ہزار افراد کی شرکت

بغداد میں انٹرنیشنل میراتھن کا انعقاد،2ہزار افراد کی شرکت

بغداد……عراق کے دارالحکومت بغداد میںانٹرنیشنل میراتھن ریس کا انعقادکیا گیا جس میں ،2ہزار سے زائد ایتھلیٹ نے شرکت کی۔ کھیلوں کا انعقاد صحتمند معا شرے کی عکا سی کر تا ہے اور اسی لیے دنیا بھر کے ممالک میں ہر سال مختلف میراتھن ریسوں کا انعقاد کیا جاتاہے۔اسی خیال کو مد نظر رکھتے ہوئے عرا […]

انڈر19 ورلڈ کپ؛بھارت نے نیپال کو سات وکٹ سے ہرادیا

انڈر19 ورلڈ کپ؛بھارت نے نیپال کو سات وکٹ سے ہرادیا

میرپور……بنگلادیش میں جاری انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت نے نیپال کو سات وکٹ سے ہرادیا۔ میر پور میں کھیلے گئے میچ می نیپال نے پہلے کھیلتے ہوئے آٹھ وکٹ پر 169 رنز اسکو ر کئے ۔سندیپ سونر 37 اور راج دیپ 35 رنز بناکر نمایاں رہے ۔پریم تمانا 29 رنز کی ناقابل شکست […]

ورلڈ ٹی20 کیلئے کیوی اسکواڈ کا اعلان ،کین ولیمسن کپتان مقرر

ورلڈ ٹی20 کیلئے کیوی اسکواڈ کا اعلان ،کین ولیمسن کپتان مقرر

آکلینڈ……نیوزی لینڈ نے ورلڈ ٹی20 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا، کیوی اسکواڈ میں 3 اسپنرز کو شامل کیا گیا ہے۔ کیوی کوچ مائیک ہیسن کا کہنا ہے کہ بھارتی سرزمین پر اسپنرز مددگار ثابت ہوں گے اس لیے تین مختلف اسپنرز ٹیم میں شامل کیے گئے ہیں۔اسکواڈ میں کپتان کین ویلیم سن، مارٹن گپٹل، […]

انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ؛نیپا ل کا بھارت کو جیت کیلئے 170رنز کا ہدف

انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ؛نیپا ل کا بھارت کو جیت کیلئے 170رنز کا ہدف

میر پور…بنگلادیش میں جاری انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ میں نیپا ل نے بھارت کو جیت کے لئے 170رنز کا ہدف دیا ہے۔میر پور میں جاری میچ میں بھارت انڈر 19 نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔سندیپ سونر کے 37 اور راج دیپ کے 35 رنز بناکر نمایاں رہے ۔پریم تمانا 29 رنز […]

جیت میں کردار خاندان ،دوستوں اور فینز کی حوصلہ افزائی ہے ،جوکوچ

جیت میں کردار خاندان ،دوستوں اور فینز کی حوصلہ افزائی ہے ،جوکوچ

میلبرن ……چھٹی مرتبہ آسٹریلین اوپن جیتنے والے سربیا کے نوواک جوکوچ کا کہنا ہے کہ ان کی جیت میں اہم کردار خاندان ،دوستوں اور فینز کی حوصلہ افزائی ہے ،سال کا پہلا گرینڈ سلم جیتنے پر وہ بہت خوش ہیں۔ آسٹریلین اوپن کا فائنل جیتنے کے بعدڈوکوچ کافی مطمعن نظر آئے،میلبرن میں بچوں کی فلاح […]

امریکا کی جنیفر سحر کا انڈور پول والٹ میں نیا ریکارڈ

امریکا کی جنیفر سحر کا انڈور پول والٹ میں نیا ریکارڈ

نیویارک…….امریکا کی جنیفر سحر نے انڈور پول والٹ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ انہوں نے ایک سینٹی میٹر کے فرق سے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ۔ امریکی ریاست نیویار ک میں جاری گولڈن ایگل ملٹی اینڈ انویٹیشنل ایونٹ میں امریکی ایتھلیٹ جنیفر سھر نے انڈور پول والٹ میں نیا رکارڈ بنادیا۔انہوں نے پانچ اعشایہ […]

آئی سی سی کا 5 روزہ اجلاس آج سے دبئی میں ہو گا

آئی سی سی کا 5 روزہ اجلاس آج سے دبئی میں ہو گا

دبئی ……انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا 5 روزہ اجلاس آج سے دبئی میں شروع ہورہا ہے ، چیف ایگزیکٹو اور بورڈ سمیت متعدد کمیٹیز کے اجلاس میں بگ تھری کی تشکیل کے بعد سے ابتک کے انتظامی معاملات کا تجزیہ ، دو طرفہ کرکٹ کی شیڈولنگ اور کرکٹ کی اولمپک میں شمولیت پر بات چیت ہوگی […]

آسٹریلیا کیخلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی بھارت فاتح

آسٹریلیا کیخلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی بھارت فاتح

سڈنی…….. تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پہلے دونوں میچوں کی طرح بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش پھیر دیا۔سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کو 198 رنز کا تگڑا ہدف دیا۔شین واٹسن نے صرف 71 گیندوں پر 6چھکوں کی مدد سے 124 […]

آسٹریلین اوپن کا فائنل نوواک جوکووچ نے جیت لیا

آسٹریلین اوپن کا فائنل نوواک جوکووچ نے جیت لیا

میلبرن……..سال کا پہلا گرینڈ سلم ٹائٹل آسٹریلین اوپن سربیا کے نوواک جوکووچ نے اپنے نام کرلیا، فائنل میں برطانیہ کے اینڈے مرے کو اسٹریٹ سیٹ سے شکست دے دی۔ وکٹوریا کورٹ پر جوکو وچ کا جادو سر چڑھ کر بولا ، فائنل معرکے میں برطانیہ کے اینڈے مرے کو اسٹریٹ سیٹ سے شکست دی، جوکووچ […]

محمد حفیظ پاکستان سپر لیگ میں بولنگ نہیں کرسکیں گے

محمد حفیظ پاکستان سپر لیگ میں بولنگ نہیں کرسکیں گے

لاہور……….ترجمان پاکستان سپرلیگ کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ پاکستان سپر لیگ میں بولنگ نہیں کرسکیں گے، محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں رپورٹ ہوا، وہ اب ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی بولنگ نہیں کر سکیں گے۔ پی ایس ایل ترجمان کے مطابق پاکستان سپر لیگ آئی سی سی […]

سیلفی اور ڈبسمیش ایکسپرٹ احمد شہزاد کرکٹ میں ناکام

سیلفی اور ڈبسمیش ایکسپرٹ احمد شہزاد کرکٹ میں ناکام

آکلینڈ………خوبرو، اسٹائلش، سیلفی اور ڈبسمیش ایکسپرٹ احمد شہزاد نے آج بھی صرف 17 منٹ بیٹنگ کی، 12 رنز بنائے، مارٹن گپٹل کو کیچ تھمایا اور چلتے بنے ۔وسیم اکرم کہتے ہیں کہ بہت ہوگیا ٹیلنٹ ٹیلنٹ ۔نہیں کھیلا جارہا تو احمد شہزاد کسی اور کو موقع دیں ۔ احمد شہزاد آج بھی ناکام ہوگئے ، […]

ون ڈے رینکنگ:کیویز کی تیسری پوزیشن،پاکستان آٹھویں پر برقرار

ون ڈے رینکنگ:کیویز کی تیسری پوزیشن،پاکستان آٹھویں پر برقرار

دبئی …..نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کی ون ڈے رینکنگ میں تو تبدیلی نہیں آئی ، وہ اب بھی آٹھویں نمبر پر ہے لیکن کیویز نے تیسری پوزیشن ضرور حاصل کر لی۔ نیوزی لینڈ کی کامیابی کے ساتھ ختم ہونے والے پاک نیوزی لینڈ سیریز نے کیویز کو نمبر تھری پوزیشن پرپہنچا […]

پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست پر سابق کرکٹرز برہم

پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست پر سابق کرکٹرز برہم

کراچی….پاکستان ٹیم کی شکست پر سابق کرکٹرز برہم ، سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نےکہا ہے کہ ٹیم پرفارمنس نہ دے تو کپتان یا کوچ کو جانا پڑتاہے، اظہرعلی کی کپتانی پر سوال اٹھے گا ، شعیب اختر نے کہاکہ بیڈلک بھی تبھی ہوتی ہے جب ٹیم برا کھیلے ، رمیز راجہ نے کہاکہ ٹیم […]

آج ہمارا دن نہیں تھا بد قسمتی سے ہار گئے ،اظہر علی

آج ہمارا دن نہیں تھا بد قسمتی سے ہار گئے ،اظہر علی

آکلینڈ ……. قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے آکلینڈ میں کھیلے جانے والے سیریزکے تیسرے اور آخری میچ میں شکست پر افسوس کا اظہار کرتے کہاہے کہ آج ہمارا دن نہیں تھا بد قسمتی سے ہار گئے ۔ اظہر علی نے کہاکہ مقررہ اوور ز میں 40رنز مزید بنا سکتے تھے تاہم بد قسمتی […]

سعید اجمل کی اکیڈمی کا مسئلہ حل ہو گیا

سعید اجمل کی اکیڈمی کا مسئلہ حل ہو گیا

فیصل آباد….فیصل آباد میں ضلعی انتظامیہ نے سعید اجمل اکیڈمی کے لیے زمین فراہم کر دی ہے۔ گراؤنڈ بنانے کے تمام خراجات بھی ضلعی انتظامیہ برداشت کرے گی۔ فیصل آباد کے شہباز شریف پارک اینڈ اسپورٹس اسٹیڈیم فردوس کالونی میں سعید اجمل کرکٹ اکیڈمی کے لیے ضلعی انتظامیہ نے گراؤنڈ فراہم کیا ہے ۔اس موقع […]

سلو اوور ریٹ : پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ

سلو اوور ریٹ : پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ

آکلینڈ……تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں سلو اوور ریٹ کی وجہ سے پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائد کردیاگیا۔ آکلینڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان ٹیم مقررہ وقت میں اوورز مکمل کرنے میں ناکام رہی جس کے باعث کپتان اظہر علی پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد […]

تیسرا ون ڈے:نیوزی لینڈ نے پاکستان کو3وکٹوں سے ہرادیا

تیسرا ون ڈے:نیوزی لینڈ نے پاکستان کو3وکٹوں سے ہرادیا

آکلینڈ…..تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے ہراکر تین میچوں کی سیریز دو۔صفر سے جیت لی، بارش سے متاثرہ میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت ہوا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کیویز کو میچ جیتے کیلئے 291رنز کا ہدف […]

تیسرا ونڈے :پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 291رنز کا ہدف

تیسرا ونڈے :پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 291رنز کا ہدف

آکلینڈ …..پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سیریز کے آخری ونڈے میں جیت کیلئے 291رنز کا ہدف دیدیا،گرین شرٹ کے بابر اعظم 83، محمد حفیظ76،سرفراز احمد 41رنز بناکر ٹاپ اسکورررہے،کیویز کے ملن نے 3،ہنری اوربولٹ نے 2،2وکٹیں حاصل کیں۔کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ، پہلی وکٹ ہی 16رنز پر گر […]

پاکستان کو جیت کیلئے 3سو سے زائد اسکور کرنا ہوگا ،شعیب اختر

پاکستان کو جیت کیلئے 3سو سے زائد اسکور کرنا ہوگا ،شعیب اختر

راولپنڈی ……پاکستان کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ تیسرے ایک روزہ میچ میں بلے بازوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے 300زائد اسکور کرنا ہوگا۔ جیو نیوز سے گفتگو میں شعیب اختر کرنا تھا کہ پاکستان کو سیریز برابر کرنے کیلئے اٹیکنگ کرکٹ کھیلنا ہوگی ،نیوزی لینڈ کے بلے باز […]

آسٹریلین اوپن فائنل میںسیرینا ولیمز کواپ سیٹ شکست

آسٹریلین اوپن فائنل میںسیرینا ولیمز کواپ سیٹ شکست

سڈنی……ٹینس میں سال کا پہلا بڑا اپ سیٹ آسٹریلین اوپن کے ویمنز سنگل فائنل میں سیرینا ولیمز کو جرمنی کی اینجلک کربر نے اپ سیٹ شکست دے دی۔ سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز میں ورلڈ نمبر ون سرینہ ولیمز کا مقابلہ جرمنی انجلک کربر سے تھا ،کربر نے پہلا سیٹ […]

ایم سی ایل:جیمنائی عربینز نے لیو لائنز کو8وکٹ سے ہرادیا

ایم سی ایل:جیمنائی عربینز نے لیو لائنز کو8وکٹ سے ہرادیا

دبئی……ماسٹر چیمپئنز لیگ میں جیمنائی عربینز نے لیو لائنز کو 8وکٹوں سے ہرادیا۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں لیو لائنز نے پہلے کھیلتے ہوئے 7وکٹ پر 132 رنز اسکور کیے۔ جیمز فرینکلن 35 اور اسکاٹ اسٹائرس 32 رنزبنا کرنمایاں رہے، مرلی دھرن نے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔جواب میں جیمنائی عربینز نے ہدف دو وکٹ […]

آخری ون ڈے،نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی ٹاس جیت کر بیٹنگ

آخری ون ڈے،نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی ٹاس جیت کر بیٹنگ

آکلینڈ……پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف آخری ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے،کامیابی کیلئے ٹیم میں 3تبدیلیاں کی گئی ہے،عماد وسیم ،صہیب مقصود اور انور علی جگہ شعیب ملک،محمد رضوان اور راحت علی کو شامل کیا گیا ہے۔ نیوزی لینڈ جیسے سیریز میں پہلے ہی ایک صفر کی برتری حاصل […]