counter easy hit

کھیل

چوتھا ٹیسٹ،جنوبی افریقا پہلی بار انگلینڈ پر حاوی

چوتھا ٹیسٹ،جنوبی افریقا پہلی بار انگلینڈ پر حاوی

سینچورین…..انگلینڈ کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز میں پہلی بار جنوبی افریقا کی ٹیم حریف پر حاوی آئی ہے،چوتھے ٹیسٹ میں کی دوسری اننگز میں اسے 175 رنز کی برتری حاصل ہے جبکہ نو وکٹ باقی ہیں۔ سینچورین میں جاری ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلش ٹیم پہلی اننگز میں 342 رنز بناکر آؤٹ ہو گئی،ایلسٹر کک […]

پہلا ون ڈے:نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 70رنز سے ہرادیا

پہلا ون ڈے:نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 70رنز سے ہرادیا

ویلنگٹن…..میچ کا فارمیٹ بدل گیا لیکن نتیجہ وہی رہا، ٹی20کے بعد کیویز نے پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل میں بھی گرین شرٹس کو 70رنز سے ہرادیا۔ 281رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم210رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ویلنگٹن میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8وکٹوں کے نقصان پر 280رنز بنائے۔نکولزنے […]

بلائنڈ ایشیا ٹی 20کپ فائنل ؛بھارت ایشین چیمپئن بن گیا

بلائنڈ ایشیا ٹی 20کپ فائنل ؛بھارت ایشین چیمپئن بن گیا

کوچی……بلائنڈ ایشیا کرکٹ ٹی 20 کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان بلائنڈ ٹیم کو 45 رنز سے شکست دے کر ایشین چیمپیئن کا اعزاز اپنے نام کر لیا ۔ بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 208رنز بنائے اور پاکستان کو میچ جیتنے کے لئے 209رنز کا ہدف دیا تاہم پاکستانی ٹیم 209 رنز کے تعاقب […]

بین الاقوامی ہاکی کی بحالی کیلئے کام کر رہے ہیں،شہباز سینئر

بین الاقوامی ہاکی کی بحالی کیلئے کام کر رہے ہیں،شہباز سینئر

لاہور…..پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئر کا کہنا ہے کہ سیف گیمز، اذلان شاہ اور جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کی تیاریاں زور و شور سے ہو رہی ہیں ۔بین الاقوامی ہاکی کی بحالی کے لیے کام کر رہے ہیں۔ لاہور میں مقامی ہوٹل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری […]

آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ،پاکستان کا آٹھواں نمبر

آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ،پاکستان کا آٹھواں نمبر

دبئی……..آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کا کوئی بیٹسمین ٹاپ ٹین میں جگہ نہ بنا سکا، بولرز میں بھی سعید اجمل پاکستانیوں میں سب سے اوپر نمبر آٹھ پر ہیں ۔ٹاپ پوزیشن نیوزی لینڈ کےٹرننٹ بولٹ نے حاصل کر لی ہے۔ آسٹریلینز نے ہوم گراونڈز پر بھارتیوں کی خوب مار لگائی،پانچ […]

پاکستان اور نیوزی لینڈ کاپہلاون ڈے، آج رات تین بجے ہوگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کاپہلاون ڈے، آج رات تین بجے ہوگا

ویلنگٹن….پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے آج رات تین بجے ویلنگٹن میں شروع ہوگا،ٹی ٹوئنٹی سیریز میں لگے زخموں سے چور شاہینوں نے ون ڈے سیریز میں کیویز پر جھپٹنے کےلیے خوب مشق کی ہے۔ فارمیٹ بدلا،کپتان بدلا،ٹیم کمبی نیشن بھی بدل گیا ،امید ہے نتیجہ بھی بدلے گا،جیت کے عزم کے […]

فارمیٹ بدل گیا ہے، نتائج بھی بدلیں گے، کپتان اظہر علی

فارمیٹ بدل گیا ہے، نتائج بھی بدلیں گے، کپتان اظہر علی

ویلنگٹن……پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی کہتے ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جو ہو گیا سو ہو گیا،اب فارمیٹ بدل رہا ہے،نتائج بھی بدلیں گے۔ ویلنگٹن میں گفتگو کرتے ہوئے اظہر علی نے کہا کہ ان کی کوشش ہوگی کہ مثبت کرکٹ کھیلیں،کپتان کہتے ہیں کہ ون ڈے سیریز کے لیے پلان […]

شعیب اختر گھٹنے کی انجری سے نجات پانے میں کامیاب

شعیب اختر گھٹنے کی انجری سے نجات پانے میں کامیاب

میلبرن…..راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر گھٹنے کی انجری سے نجات پانے میں کامیابی ہوگئے،میلبرن کے ہسپتال میں ڈاکٹرز نے ان کا سات گھنٹے طویل آپریشن کیا ۔ پاکستان کو متعدد میچز میںفتح سے ہمکنار کروانے والے شعیب اختر جنہیں گھٹنے کی انجری نے وقت سے پہلے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے پر مجبور کر دیا ۔شعیب […]

نیوزی لینڈ؛کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پاکستان ہائی کمیشن کا عشائیہ

نیوزی لینڈ؛کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پاکستان ہائی کمیشن کا عشائیہ

ولنگٹن …..دورہ نیوزی لینڈ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے عشائیہ دیا گیا۔ ولنگٹن میں موجود پاکستان ہائی کمیشن نے قومی ٹیم کے اعزاز میں اعشایہ دیا گیا،ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی سمیت ٹیم کے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔تقریب میں پاکستان ٹیم منجمنٹ کے علاوہ […]

اسکردو : پہلی بار ونٹر اسپورٹس اینڈ کلچرل فیسٹیول،انوکھی تاریخ رقم

اسکردو : پہلی بار ونٹر اسپورٹس اینڈ کلچرل فیسٹیول،انوکھی تاریخ رقم

اسکردو ……اسکردو میں پہلی بار ونٹر اسپورٹس اینڈ کلچرل فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا، کھلاڑیوں نے برف پر فٹ بال ، والی بال ، پولو اور ہاکی کھیل کر انوکھی تاریخ رقم کردی ۔ سخت ٹھٹھراتی سردی، برف سے ڈھکی زمین ، خوبصورت اور دلوں کومسحور کردینے والی دھن یہ اسکردو کا علاقہ حسین آبادہے، […]

بھارت نے آخر کارآسٹریلیا میں جیت کا مزہ چکھ لیا

بھارت نے آخر کارآسٹریلیا میں جیت کا مزہ چکھ لیا

سڈنی……آخر کار بھارت نے آسٹریلیا میں جیت کا مزہ چکھ لیا ، بھارت نے آسٹریلیا کو آخری ون ڈے میں 6 وکٹ سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا نے سیریز چار، ایک سے اپنے نام کرلی،سڈنی میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دلچسب میچ ہوا،آسٹریلیا کے 330 رنز کے جواب میں بھارتی ٹیم کی جوابی کاروائی […]

آسٹریلین اوپن :اینڈی مرے نے پرتگالی حریف کو شکست دے دی

آسٹریلین اوپن :اینڈی مرے نے پرتگالی حریف کو شکست دے دی

سڈنی……آسٹریلین اوپن ٹینس کے تیسرے راؤنڈ میں اینڈی مرے نے پرتگالی حریف کو شکست دے دی ۔ برطانوی کھلاڑی اینڈی مرے نے آسٹریلین اوپن کے تیسرے راونڈ میں پرتگالی حریف کو چار سیٹس میں شکست دی۔مرے کی جیت کا اسکور چھ دو ،تین چھ ،چھ دو اور چھ دو رہالیکن مرے کی جیت اس وقت […]

پاکستان سے ون ڈے سیریز ، نیوزی لینڈ کے اسکواڈ کا اعلان

پاکستان سے ون ڈے سیریز ، نیوزی لینڈ کے اسکواڈ کا اعلان

ویلنگٹن…پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے نیوزی لینڈ نے اپنے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے ، ہارڈ ہٹر بیٹسمین روس ٹیلر سائیڈ اسٹرین کا شکار ہو کر سیریز سے باہر ہوگئے ہیں ۔ بی جے واٹلنگ اور کولن منرو کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے ،پہلا میچ 25 جنوری کو کھیلا […]

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی :فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار کوہوگا

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی :فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار کوہوگا

نئی دلی….بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کا فائنل اتوار کو روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔پورے ایونٹ میں ناقابل شکست رہنے والی پاکستان ٹیم اتوار کو بھارت کےخلاف ٹرافی کی جنگ لڑے گی ۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق […]

ویسٹ انڈین بیٹسمین چندرپال کاکرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ویسٹ انڈین بیٹسمین چندرپال کاکرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پورٹ آف اسپین….ویسٹ انڈین بیٹسمین شیو نارائن چندر پال نے تمام کرکٹ فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ ماڈرن کرکٹ میں سچن ٹنڈولکر کے بعد وہ دوسرے کرکٹر ہیں ،جن کا کیریئر دو دہائیوں پرمشتمل ہے ،شیو نارائن چندر پال نے ویسٹ انڈین کرکٹ کو 22 سال دیئے ،جس کے بعد آج انہوں نے […]

مونٹی کارلو ریلی : سیبسیچن اوگیور کو برتری حاصل

مونٹی کارلو ریلی : سیبسیچن اوگیور کو برتری حاصل

مونٹی کارلو ریلی کے دوسرے روز، تین بار کے ورلڈ چیمپئن ،سیبسیچن اوگیور کو برتری حاصل ہوگئی ہے ۔ فرانس میں ان دنوں سب ہی سردی کے مزے اڑا رہے ہیں ،برف سے ڈھکی ہوئی پہاڑیوں اور دلفریب منظر سب ہی کے لئے کشش کا باعث ہیں ،ایسے ہی خوبصورت نظاروں کے ساتھ وہاں جاری […]

کہیں بولر تو کہیں بیٹسمین، کئی ریکارڈ بن گئے

کہیں بولر تو کہیں بیٹسمین، کئی ریکارڈ بن گئے

ویلنگٹن……پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف دو میچز میں شکست ہوئی، دونوں میں بڑے بڑے ریکارڈز بن گئے، ایک کا سہرا بولرز کے سر رہا تو دوسرے کا بیٹسمینوں کے۔ آکلینڈ میں تو ٹیم پاکستان 16 رنز سے جیت گئی لیکن پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی۔ٹیمیں دوسرا میچ کھیلنے ہیملٹن پہنچیں،جہاں گرین شرٹس نے […]

وطن کی محبت میں ٹانگ کٹوا دینے والے پاک فوج کے سجاد انور

وطن کی محبت میں ٹانگ کٹوا دینے والے پاک فوج کے سجاد انور

لاہور ……پاکستان آرمی کے سجاد انور نے وطن کی محبت میں اپنی ٹانگ کٹوا دی لیکن تیر اندازی میں ملک کا نام روشن کرنے کا عزم کم نہ ہو سکا ۔ تیر اندازی کے قومی کھلاڑی سجاد انور ہمت، حوصلے، جوان جذبے اور وطن سے محبت کی زندہ مثال ہیں۔ 2011 ءمیں اورکزئی ایجنسی میں […]

شاہد آفریدی سے وسیم اکرم اور رمیز راجا کو خطرہ

شاہد آفریدی سے وسیم اکرم اور رمیز راجا کو خطرہ

کراچی……کپتان آفریدی سے وسیم اکرم اور رمیز راجا کو خطرہ لا حق ہوگیا ہے،بوم بوم شاہد آفریدی نے آج اپنے ارادوں کا اظہار کردیا ہے۔ کرکٹ میں اپنے شاندار کیرئیر کے دوران بیٹنگ بولنگ اور فیلڈنگ کے جوہر دکھانے کے بعد شاہد خان آفریدی اس کھیل سے جڑے ایک اور اہم شعبے میں طبعہ آزمائی […]

شہدا ئے باچا خان یونیورسٹی کیلئے پاکستان ٹیم کی ایک منٹ کی خاموشی

شہدا ئے باچا خان یونیورسٹی کیلئے پاکستان ٹیم کی ایک منٹ کی خاموشی

ولنگٹن……سانحہ چار سدہ کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کےلیے پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ سے پہلے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔ نیوزی لینڈ کے شہر ولنگٹن میں ہونے والے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑی اور آفیشلز […]

ٹی 20 رینکنگ:پاکستان کی ایک درجہ تنزلی کے بعدساتویں پوزیشن

ٹی 20 رینکنگ:پاکستان کی ایک درجہ تنزلی کے بعدساتویں پوزیشن

دبئی …..نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئینٹی رینکنگ میں ایک درجے تنزلی کے بعد ساتویں نمبر پر چلی گئی جبکہ نیوزی لینڈ دو درجے ترقی پاکر پانچویں پوزیشن پرآگئی۔ ٹی 20 رینکنگ میں ویسٹ انڈیز بدستور پہلے، آسٹریلیا دوسرے اور سری لنکا تیسرےنمبر پر ہے،بھارت اس فارمیٹ […]

ٹیم توقعات کے مطابق نہیں کھیل سکی، آفریدی

ٹیم توقعات کے مطابق نہیں کھیل سکی، آفریدی

ویلنگٹن……پاکستان ٹی 20ٹیم کے کپتان آل رائونڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ٹیم آج توقعات کے مطابق نہیں کھیل سکی، ورلڈ کپ کی تیاری کےلیے ہمیں سوچنا ہوگا ۔ تیسرے ٹی20میں شکست بعد آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم آج توقعات کے مطابق نہیں کھیل سکی،پہلے 6 اوورز میں 5بیٹسمین آؤٹ ہوجائیں تو […]