counter easy hit

کھیل

کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوارٹر کی دیواریں سجنا شروع

کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوارٹر کی دیواریں سجنا شروع

لاہور…..پاکستان کرکٹ بورڈ نےاپنے ہیڈ کوارٹر کی دیواروں کو یادگاری اشیاء سے سجانا شروع کر دیا ہے ۔ لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوارٹر کی راہداری جس میں پہلی یادگاری دیوار سجائی گئی ۔ پہلے مرحلے میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2015 میں شریک تمام ٹیموں کے آٹو گراف شدہ بیٹس رکھے […]

محمد عرفان کو کیوں نہیں کھلایا،سمجھ نہیں آرہا، وسیم اکرم

محمد عرفان کو کیوں نہیں کھلایا،سمجھ نہیں آرہا، وسیم اکرم

کراچی ……سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ محمد عرفان کو کیوں نہیں کھلایا،سمجھ نہیں آرہا،دنیا کے مشکل بولر کو ہم نے ڈراپ کردیا۔ پاکستان کی شکست پر اظہار خیال کرتے ہوئے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ پاکستانی بیٹسمینوں کی شاٹ سلیکشن اچھی نہیں ہے ، سوئنگ بولرز کو نہیں کھیل […]

تیسرا ٹی 20:پاکستان کو 95رنز سے شکست، سیریزکیویز کے نام

تیسرا ٹی 20:پاکستان کو 95رنز سے شکست، سیریزکیویز کے نام

ویلنگٹن…..پہلے گرین شرٹس کے بالرز پٹے پھر بیٹسمین ناکام ہوئےیوں قصہ تمام ہوا اور کیویز نے تیسرا ٹی20بآسانی95رنز کے بڑے مارجن سے جیت کر سیریز دو۔ایک سے اپنے نام کرلی۔ ویلنگٹن میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کیلئے 197رنز کا مشکل ہدف دیا، ہدف کے تعاقب […]

تیسرا ٹی 20: پاکستان اورنیوزی لینڈ آج سیریزکیلئےآمنے سامنے

تیسرا ٹی 20: پاکستان اورنیوزی لینڈ آج سیریزکیلئےآمنے سامنے

ویلنگٹن………پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 3ٹی 20میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج ویلنگٹن میں کھیلا جارہا ہے ۔میچ پاکستان وقت کے مطابق صبح 11 بجے شروع ہوگا۔ انگلینڈ کے ہاتھوں ٹی 20 سیریزتین صفر سے وائٹ واش ہونے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مسلسل دوسری سیریز میں شکست […]

سانحہ چارسدہ ،لاہور قلندر نے سوشل میڈیا پراپنا پیج سیاہ کر دیا

سانحہ چارسدہ ،لاہور قلندر نے سوشل میڈیا پراپنا پیج سیاہ کر دیا

لاہور……پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندر نے سانحہ چارسدہ یونیورسٹی کے شہداء سے اظہار یک جہتی کے لیئے سوشل میڈیا پر اپنے صفحات کو سیاہ کر دیا ہے۔ لاہورقلندر نے اپنے مداحوں کے لیئے سوشل میڈیا پر رنگ رنگا صفحات بنائے لیکن سانحہ چارسدہ کے بعد لاہور قلندر کی انتظامیہ نے فیس بک اور […]

تنازعات سے پریشان نہ ہوں،عمر اکمل کو کامران اکمل کا مشورہ

تنازعات سے پریشان نہ ہوں،عمر اکمل کو کامران اکمل کا مشورہ

لاہور…….ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے چھوٹے بھائی عمر اکمل کو مشورہ دیا کہ وہ توجہ کرکٹ پر رکھیں ، تنازعات سے پریشان نہ ہوں ۔ نیشنل کوچنگ سینٹر میں میڈیا سے گفتگو میں کامران اکمل نے کہا کہ پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا میچ جیت سکتا ہے،انہوں نے اپنے چھوٹے بھائی عمر اکمل کو […]

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ،پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ،پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا

کوچی…….ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ جا ری ہے ،گرین شرٹس نے سری لنکا کو 90 رنز سے مات دے دی۔ بھارت کے شہر کوچی میں جاری ایونٹ کے تیسرے میچ میں پاکستان بلائنڈ ٹیم نے آٹھ وکٹ پر 214 رنز بنائے ،جواب میں سری لنکن ٹیم صرف […]

آسٹریلیا کادورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان

آسٹریلیا کادورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان

میلبورن……..کرکٹ آسٹریلیا کی سلیکشن کمیٹی نے آئندہ ماہ شیڈول نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا۔ اسکواڈ میں اسٹیو او کیفی اور اسکاٹ بولانڈ کو ڈراپ کر دیا گیا۔ فاسٹ بولر جیکسن برڈ کی تقریباً 3برس بعد دوبارہ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ انہوں نے آخری بار 2013ءمیں انگلینڈ کے […]

فیصلہ کن ٹی 20،کیویز کیخلاف پاکستان کی بھر پور تیاریاں

فیصلہ کن ٹی 20،کیویز کیخلاف پاکستان کی بھر پور تیاریاں

ویلنگٹن……جمعہ کو ہونے والے تیسرے اورفیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ کی تیاری کےلیے پاکستان ٹیم نے ویلنگٹن میں بھرپور پریکٹس کی، خوشگوار موسم میں کھلاڑیوں نے مقررہ وقت سے زیادہ ٹریننگ کی ۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹی ٹونٹی جمعہ کوکھیلا جا ئے گا، جس کےلیےگرین شرٹس کی تیاریاں بھرپور انداز میں […]

آسٹریلیا نے بھارت کو مسلسل چوتھے ون ڈے میں بھی ہرا دیا

آسٹریلیا نے بھارت کو مسلسل چوتھے ون ڈے میں بھی ہرا دیا

کینبرا ……چوتھے ون ڈے میںآسٹریلیا نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 25 رنز سے ہراکر سیریز میں چار صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔ کینبرا میں کھیلے گئے چوتھے ون ڈے میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ایرون فنچ کی شاندار سنچری اور ڈیوڈ وارنر کی جاندار بیٹنگ […]

میلبورن ؛راجر فیڈرر کی گرینڈ سلم میں 299 فتوحات مکمل

میلبورن ؛راجر فیڈرر کی گرینڈ سلم میں 299 فتوحات مکمل

میلبورن……سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر نے آسٹریلین اوپن کے تیسرے راونڈ میں جگہ بنانے کے ساتھ ساتھ گرینڈ سلم میں دو سو ننانوے ویں فتح بھی سمیٹ لی۔ میلبرن میں جاری آسٹریلین اوپن کے دوسرے راونڈ میں راجر فیڈرر نے یوکرین کے ڈولگو پولو کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔یہ ان کی گرینڈ سلم ایونٹس میں […]

بلائنڈ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ، پاکستان نے بھارت کو 19رنز سےہرادیا

بلائنڈ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ، پاکستان نے بھارت کو 19رنز سےہرادیا

کوچی……پہلے بلائنڈ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے بھارت کو 19رنز سے شکست دے دی، سانحہ چارسدہ کے افسوس ناک واقعہ پر پاکستان ٹیم نے سیاہ پٹیاں باندھ کر میچ کھیلا۔ بھارت کے شہر کوچی میں جاری ایونٹ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ،پاکستان نے9 وکٹوں […]

نیشنل ون ڈے کپ :سانحہ چارسدہ کے شہدا کیلئے ایک منٹ کی خاموشی

نیشنل ون ڈے کپ :سانحہ چارسدہ کے شہدا کیلئے ایک منٹ کی خاموشی

کراچی……نیشنل ون ڈے کپ کے دوران نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سانحہ چارسدھ کے شہدا کےلیے دعائے مغفرت کی گئی، کھلاڑیوں اور آفیشلز نے ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی۔ نیشنل اسٹیڈیم میں واپڈا اور نیشنل بینک کی ٹیموں کے درمیان میچ کے دوران سانحہ چار سدہ کےلیے دعائے مغفرت کی گئی، دونوں ٹیموں کے […]

میسی کے پاسپورٹ کی ویڈیو بنانے پر پولیس افسر عدالت میں طلب

میسی کے پاسپورٹ کی ویڈیو بنانے پر پولیس افسر عدالت میں طلب

دبئی……متحدہ عرب امارات میں ایک پولیس افسر کو اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے پاسپورٹ کی ویڈیو بنانے پر عدالت نے طلب کر لیا۔ پولیس افسر نے دسمبر میں موبائل فون ایپلیکیشن اسنیپ چیٹ پر میسی کے پاسپورٹ کی ویڈیو شیئر کی تھی جس پر انہیں عدالت میں طلب کیا گیا۔ ویڈیو کے ساتھ انہوں نے […]

نئی دہلی:کرکٹر دھونی کے ناقابل ضمانت وارنٹ واپس

نئی دہلی:کرکٹر دھونی کے ناقابل ضمانت وارنٹ واپس

نئی دہلی………بھارتی ریاست آندھیرا پردیش کی عدالت نے مذہبی جذبات مجروح کرنے کے الزام میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان دھونی کے ناقابل ضمانت وارنٹ واپس لے لیے، عدالت نےان کے وارنٹ گرفتاری 7جنوری کو جاری کئے تھے۔ ہندو دیوتا وشنو کے روپ میں بزنس میگزین کے سرورق پر دھونی کی تصویر شائع ہونے کے […]

آئی سی سی صدرظہیر عباس کی لاعلمی

آئی سی سی صدرظہیر عباس کی لاعلمی

لاہور……انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے صدر ظہیر عباس نے پہلے بھارت میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کو پاکستان اور بھارت کی باہمی سیریز قرار دے دیا پھر انڈر 19 ورلڈ کپ کے بارے میں کہہ دیا کہ یہ آسٹریلیا میں ہو رہا ہے ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے صدر ظہیرعباس لاہور میں ایک تقریب میں مہمان خصوصی […]

ٹینس میں میچ فکسنگ کی خبریں،اسٹار کھلاڑیوں کا رد عمل

ٹینس میں میچ فکسنگ کی خبریں،اسٹار کھلاڑیوں کا رد عمل

دبئی…….ٹینس میں فکسنگ کی خبریں کیاآئیں،بڑے اور اسٹار کھلاڑیوں کی جانب سے تردیدی بیانات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ ایک دن پہلے دنیائے ٹینس میں کھلبلی میچ فکسنگ کی خبر سے مچی ،جس کے بعد کھلاڑی کی جانب سے ری ایکشن کا سلسلہ شروع ہو گیا۔سابق ورلڈ نمبر ون راجر فیڈرر کا کہنا ہے کہ […]

کرکٹ کرپشن تحقیقات،اینجیلیو میتھیوز نےبیان ریکارڈ کرادیا

کرکٹ کرپشن تحقیقات،اینجیلیو میتھیوز نےبیان ریکارڈ کرادیا

کولمبو…….سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان اینجیلیو میتھیوز نے سری لنکا کرکٹ میں کرپشن کی تحقیقات کرنے والے ادارے کے روبرو پیش ہوکر بیان ریکارڈ کرادیا ۔ کرکٹ سری لنکا میں کرپشن کا اسکینڈل اس وقت سامنے آیا جب ٹیم کے دو کرکٹرز رنگانا ہیراتھ اور کوشل پریرا سے بکیز نے ویسٹ انڈیز کیخلاف گال […]

شاہ حسین شاہ ریو اولمپکس کوالیفائی رائونڈ میں شرکت کریں گے

شاہ حسین شاہ ریو اولمپکس کوالیفائی رائونڈ میں شرکت کریں گے

کراچی……ریو اولمپکس میں ہاکی اور باکسرز کے لئےکوالیفائی کرنے میں ناکامی کے بعد اب آخری امیدیں جوڈو کے شاہ حسین شاہ سے وابستہ ہوگئی ہیں جو رواں ماہ کیوبا میں کوالیفائنگ راونڈ میں شرکت کریں گے۔ پاکستان ہاکی ٹیم تو ریو اولمپکس کیلئے کوالیفائی نہ کرسکی، باکسرز بھی رنگ سے باہر ہی رہ گئے، اب […]

پی سی بی کو عامر کے معاملے پر عوامی ریفرنڈم کرانا چاہئےتھا ، یونس خان

پی سی بی کو عامر کے معاملے پر عوامی ریفرنڈم کرانا چاہئےتھا ، یونس خان

چارسدہ……ٹیسٹ کرکٹر اور سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ محمد عامر کی ٹیم میں شمولیت پرصرف ٹیم ہی نہیں قوم بھی تقسیم ہوگئی ، کرکٹ بورڈ کو عامر کی واپسی کے معاملے پر عوامی ریفرنڈم کرانا چاہیے تھا۔ چارسدہ پریس چیمبر میں میٹ دی پریس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یونس […]

آسٹریلین اوپن کا پہلا بڑا اپ سیٹ ،رافیل نڈال باہر

آسٹریلین اوپن کا پہلا بڑا اپ سیٹ ،رافیل نڈال باہر

میلبرن …… آسٹریلین اوپن کے دوسرے ہی دن پہلا بڑا اپ سیٹ ہو گیا ،سابق عالمی نمبر ون رافیال نڈال پہلے راونڈ میں شکست کھا گئے ،امریکا کی وینس ولیمز بھی ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ میلبرن میں سال کا پہلا گرینڈ سلیم کے پہلے راونڈ میں اسپین کے رافیال نڈال کو ہموطن فرناڈوکے ہاتھوں شکست […]

عمر اکمل کی ہیڈ کوچ وقار یونس کے احکامات کی خلاف ورزی

عمر اکمل کی ہیڈ کوچ وقار یونس کے احکامات کی خلاف ورزی

لاہور……قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین عمر اکمل نے ہیڈ کوچ وقار یونس کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پریکٹس کے دوران تصویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی۔ تفصیلات کے مطابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے 7گھنٹے قبل کھلاڑیوں کوسوشل میڈیاکے ذریعےہدایات جاری کیں تھیں کہ پلیئرز ٹریننگ پرتوجہ دیں اورسیلفیزوٹویٹر سے بریک لیں […]