counter easy hit

کھیل

دیسی کشتی کو نئی زندگی مل گئی، رستم زماں دنگل آج ہوگا

دیسی کشتی کو نئی زندگی مل گئی، رستم زماں دنگل آج ہوگا

لاہور……لاہورمیں ہونے والا شیر پنجاب دنگل کا ٹائٹل ڈیرہ غازی خان کے پہلوان عمیر نے اپنے نام کرلیا۔ رستم زماں گاماں پہلوان دنگل کیلئے جوڑ آج دوپہر 2 بجےپڑےگا۔ لاہورمیں شیر پنجاب دنگل کا انعقاد پنجاب اسٹیڈیم میں کیا گیا جہاں شائقین کا جوش و خروش قابل دید تھا،ٹائٹل فائٹ ڈیرہ غازیخان کے عمیر پہلوان […]

ڈاکار ریلی کا بارہواں مرحلہ ،جنوبی افریقہ کے لیوری پولٹر نے جیت لیا

ڈاکار ریلی کا بارہواں مرحلہ ،جنوبی افریقہ کے لیوری پولٹر نے جیت لیا

پیرس…….ڈاکار ریلی کا بارہواں مرحلہ ،جنوبی افریقہ کے لیوری پولٹر نے جیت لیا ،اوور آل اسٹینڈنگز میں اسٹيفین پیٹر ہینسل بدستور سب پر بازی لئے ہوئے ہیں۔ ڈاکار ریلی میں شریک ڈرائیورز کو بارہویں مرحلے میں ،سین یوآن سے ویا کارلوس پیز تک کا سفرطے کرنا تھا،ہرے بھرے راستوں ،اور ناہموار سطح پر ،ڈرائیورز کو […]

پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم بھارت روانہ ہو گئی

پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم بھارت روانہ ہو گئی

لاہور……پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم پہلا ٹی 20 ایشیا بلائنڈ کرکٹ کپ کھیلنے کیلیے بھارت روانہ ہو گئی ۔کپتان انیس جاوید کا کہنا ہے کہ پہلا ایشیا کپ جیت کر قوم کو تحفہ دیں گے ۔بھارت روانگی سے قبل مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے عہدیداروں نے بتایا کہ […]

اولمپکس 2016 کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ہوگئیں

اولمپکس 2016 کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ہوگئیں

ریو ڈی جینیرو…… اولمپکس 2016 کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ہوگئیں ہیں ،ایونٹ کے لئے خاص طور پر تیار کیا گیا اولمپک باسکٹ بال کا افتتاح انٹرنیشنل ویمن ٹورنامنٹ سے ہوا، یہ خوبصورت ،باسکٹ بال ایرینا ریو اولمپک 2016 کے لئے تیار کیا گیا ہے ۔ 195 ملین ڈالرز کی لاگت سے تیار اس […]

جنوبی افریقہ 313 رنزپر آئوٹ، انگلینڈ کے 5وکٹ پہ 238رنز

جنوبی افریقہ 313 رنزپر آئوٹ، انگلینڈ کے 5وکٹ پہ 238رنز

جوہانسبرگ…….. انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلے جا رہے سیریز کےتیسرےٹیسٹ میچ میں میزبان پروٹیز نے مہان ٹیم کے خلاف منفرد ریکارڈ بنا دیا۔ پہلی اننگز میں پروٹیز ٹیم 313رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، ہر بیٹسمین ڈبل فیگر میں داخل ہوا، لیکن تاہم حیران کن طور پر کوئی بھی ففٹی اسکور نہ کر […]

پولیس سے جھگڑے کا الزام ،بھارتی فاسٹ بولرمحمد شامی کا بھائی گرفتار

پولیس سے جھگڑے کا الزام ،بھارتی فاسٹ بولرمحمد شامی کا بھائی گرفتار

نئی دہلی……..بھارتی فاسٹ بالر محمد شامی کے بھائی گائے کارڈ کی زد میں آگئے،گائے کے ذبیحہ سے متعلق تحقیقات پر پولیس اہلکار پر ہاتھ اٹھانے کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی فاسٹ بالر محمد شامی کے بھائی محمد حسیب کو امروہہ پولیس نے گرفتار کیا ہے،پولیس کے مطابق پولیس حکام didoli میں اشتہاری […]

لاہورقلندر کے ایونٹس سے نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی ہو گی، نجم سیٹھی

لاہورقلندر کے ایونٹس سے نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی ہو گی، نجم سیٹھی

لاہور ……پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ لاہورقلندر پی ایس ایل سے پہلے جتنے ایونٹس کرائے گی، اس سےنوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی ہو گی،جیو لاہور قلندر کے اظہر علی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل ایک چیلنج کی حیثیت رکھتی ہے ۔ لاہور ماڈل ٹائون […]

دوسرا ڈبلیو ٹی اے ویمنز ڈبلز ٹائٹل ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگز کے نام

دوسرا ڈبلیو ٹی اے ویمنز ڈبلز ٹائٹل ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگز کے نام

سڈنی………بھار ت کی ثانیہ مرزا اور سوئٹرزلینڈ کی مارٹینا ہنگز نے سیزن کا دوسرا ڈبلیو ٹی اے ویمنز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا، اس فتح کے ساتھ ہی دونوں نے مسلسل تیس میچ جیت کر نیا ریکارڈ بھی قائم کردیا۔ سڈنی میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں ثانیہ اور ہنگز کا مقابلہ کیرولین گارسیا اور […]

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو بھارت کے ویزے مل گئے

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو بھارت کے ویزے مل گئے

لاہور…….. پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو بھارت کے ویزے مل گئے، ٹیم ہفتے کو بھارت روانہ ہو گی۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی روانگی آخری لمحات تک خدشات کا شکار رہی، حکومتی کلیئرنس لیٹر نہ ہونے کی وجہ سے پی سی بی نے فنڈز جاری کرنے سے انکار کر دیا جبکہ ویزوں کا اجراء بھی […]

محمد عامر کی 5 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی

محمد عامر کی 5 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی

لاہور……..فاسٹ بولرمحمد عامر کی پانچ سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی ہوئی، پہلی گیند وائیڈ کرائی، وکٹ تو صرف ایک حاصل کی لیکن بولنگ عمدہ کرائی۔ لارڈز کا مشہور زمانہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل تھا جس کی وجہ سے محمد عامر، محمد آصف اور سلمان بٹ کے ساتھ انٹرنیشنل کرکٹ سے باہر ہو گئے تھے۔ آج […]

ساؤتھ ایشین گیمز، ٹینس کی آٹھ رکنی ٹیم حصہ لے گی

ساؤتھ ایشین گیمز، ٹینس کی آٹھ رکنی ٹیم حصہ لے گی

لاہور…..ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان کے ٹینس کھلاڑی بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے ۔ کھلاڑی اور کوچز بھارت میں میڈلز کی امید لگائے ہو ئے ہیں ۔ پاکستان کی مردو خواتین کی آٹھ رکنی ٹیم بھارت میں ہونے والے ساؤتھ ایشین گیمز میں حصہ لے گی ۔ اشنا سہیل اور عابد مشتاق کوچز رشید […]

پہلا ٹی 20:پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 16رنز سے ہرادیا

پہلا ٹی 20:پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 16رنز سے ہرادیا

آکلینڈ…..پہلے ٹی 20انٹرنیشنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد16رنز سے شکست دے دی، گرین شرٹس نے 172رنز کا ہدف دیا لیکن پوری کیوی ٹیم 155رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔آفریدی مین آف دی میچ قرار پائے۔آکلینڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےمقررہ 20اوورز میں 8وکٹیں گنواکر 171رنز […]

کوئٹہ گلیڈئیٹرکاجیسن ہولڈر کی جگہ پریرا اور جیڈ ڈیرن سے معاہدہ

کوئٹہ گلیڈئیٹرکاجیسن ہولڈر کی جگہ پریرا اور جیڈ ڈیرن سے معاہدہ

کوئٹہ …..پی ایس ایل ٹیم کوئٹہ گلیڈیئٹرز نے ویسٹ انڈین کرکٹر جیسن ہولڈر کی جگہ سری لنکا کے تھیشارا پریرا اور انگلینڈ کے جیڈ ڈیرن بیک سے معاہدہ کرلیا ہے ۔ ٹیم کوئٹہ کی انتظامیہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن میں ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈر […]

فیفاقوانین کی خلاف ورزی پر اسپین کے 2 کلبز پر پابندی عائد

فیفاقوانین کی خلاف ورزی پر اسپین کے 2 کلبز پر پابندی عائد

زیورخ …..فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ٹرانسفر اور رجسٹریشن قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر اسپین کے 2 کلبز ریال میڈرڈ اور ایٹلیکو میڈرڈ کے 2 سال تک پلیئرز ٹرانسفر اور انڈر 18 پلیئرز رجسٹریشن پر پابندی عائد کردی ہے ۔فیفا کے مطابق دونوں کلبز نے گزشتہ چند برسوں کے دوران پلیئرز رجسٹریشن ، […]

پاک نیوزی لینڈ پہلا ٹی 20 :آج دن 11 بجے آکلینڈ میں ہوگا

پاک نیوزی لینڈ پہلا ٹی 20 :آج دن 11 بجے آکلینڈ میں ہوگا

آکلینڈ …..پاکستان اور نیوز ی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل آج دن 11 بجے آکلینڈ میں کھیلا جائے گا، پانچ سال بعد ٹیم میں آنے والے محمد عامر شائقین کی نگاہوں کا مرکز ہوں گے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیانٹی ٹوئنٹی سیریز کاآج سےآغاز ہورہا ہے،پاکستان کے پاس آئی سی سی ٹی […]

ارجنٹائن میں دوسرے فٹ گالف ورلڈ کپ کاانعقاد

ارجنٹائن میں دوسرے فٹ گالف ورلڈ کپ کاانعقاد

مانچسٹر……والی بال اور مارشل آرٹس اور فٹ بال اور مارشل آرٹس کے بعد کھیلوں کی دنیا میں نیا میلاپ فٹ بال اور گالف کی صورت میں سامنے آیا ہے۔ کئی ممالک میں تیزی سے مقبولیت پاتے فٹ گالف کے کریز کو مدِ نظر رکھتے ہوئے برطانوی شہر مانچسٹر میں اپنی نوعیت کے دوسرے فٹ گالف […]

کیوی کپتان نے ہر کھلاڑی کے اعتماد میں اضافہ کیا ،احمد شہزاد

کیوی کپتان نے ہر کھلاڑی کے اعتماد میں اضافہ کیا ،احمد شہزاد

آکلینڈ……پاکستان کے اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد کہتے ہیں کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم اس وقت بہترین فارم میں ہے،کیوی کپتان نے ہر کھلاڑی کے اعتماد میں اضافہ کیا ہے،سیریز آسان نہیں ہوگی۔ آکلینڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احمد شہزاد نے کہا کہ کیوی ٹیم نے سری لنکا کے خلاف تینوں فارمیٹ میں کامیابی […]

عبدالرزاق سمیت 6کرکٹرز ریٹائرڈ،ماسٹر چیمپئنز لیگ کھیلنے کی اجازت

عبدالرزاق سمیت 6کرکٹرز ریٹائرڈ،ماسٹر چیمپئنز لیگ کھیلنے کی اجازت

لاہور …..پاکستان کرکٹ بورڈ نے عبدالرزاق سمیت 6 کرکٹرز کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کے بعد ماسٹرچیمپئنز لیگ کھیلنے کی اجازت دیدی ہے ۔ ریٹائرڈ کرکٹرز پر مشتمل ماسٹرز چیمپئنز لیگ 28 جنوری سے یو اے ای میں کھیلی جائیگی ،پی سی بی نے لیگ میں شرکت لینے والے کرکٹرز کیلئے شرط رکھی […]

جوہانسبرگ ٹیسٹ ، جنوبی افریقاکےسات وکٹ پر267 ررنز

جوہانسبرگ ٹیسٹ ، جنوبی افریقاکےسات وکٹ پر267 ررنز

جوہانسبرگ…….جنوبی افریقانےانگلینڈکےخلاف سیریز کےتیسرےٹیسٹ کےپہلےدن ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہو ئےسات وکٹ پر267 ررنز بنالئے۔ جنوبی افریقا کا کوئی بیٹسمین بڑا اسکور بنانے میں کامیاب نہ ہوسکا، ڈین الگر 46 اور ہاشم آملہ 40 رنز بناکر نمایاں رہے۔پہلے دن کے اختتام پرمیزبان انگلینڈ نے سات وکٹ پر 267 رنز بنائے تھے، کرس مورس […]

آکلینڈ:کرکٹرز نے اعصام الحق کے ساتھ سیلفیاں بنائیں

آکلینڈ:کرکٹرز نے اعصام الحق کے ساتھ سیلفیاں بنائیں

آکلینڈ…..نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم نے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے ۔ صہیب مقصود معمولی انجری کا شکار ہو ئے تو ٹینس اسٹار اعصام الحق نیک خواہشات لیے ٹریننگ سیشن میں پہنچ گئے ۔ آکلینڈ کے خواشگوار موسم میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھرپور ٹریننگ […]

محمدعامر پراعتماد ہے ، اسکی پرفارمنس شاندارہے، آفریدی

محمدعامر پراعتماد ہے ، اسکی پرفارمنس شاندارہے، آفریدی

آکلینڈ …..پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ہر لڑکا سو فیصد پرفارمنس دے تو نتائج اچھے آئیں گے،ٹیم کا کمبی نیشن بہت اچھا ہے،کیوی ٹیم اچھی ہے لیکن ماضی میں پاکستان نے انہیں ہر بار ان کے گراونڈز میں شکست دی ہے،آکلینڈ میں گفتگو کرتے ہوئے کپتان شاہد آفریدی نے […]

نیوزی لینڈ سے سیریز ٹف ہو گی، وقار یونس

نیوزی لینڈ سے سیریز ٹف ہو گی، وقار یونس

آکلینڈ …….پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ سے سیریز ٹف ہو گی ،کوشش کریں گے اچھے نتائج دیں۔ آکلینڈ میں گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ کھلاڑیوں نے محنت کی ہے،انہیں ٹیم سے اچھے نتائج کی توقع ہے۔ورلڈ رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن سے متعلق […]