counter easy hit

کھیل

سڈنی ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز بنا لئے

سڈنی ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز بنا لئے

سڈنی …… آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے پہلے روز میزبان ٹیم ویسٹ انڈیز نے اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز بنا لئے، کریگ براتھویٹ نے 85 رنز کی اننگز کھیلی۔ دنیش رامدین 23 اور کارلوس براتھویٹ 35 رنز کے ساتھ وکٹ پر […]

کرکٹ: لاہور قلندرز کے لوگو کی تقریب رونمائی آج ہوگی

کرکٹ: لاہور قلندرز کے لوگو کی تقریب رونمائی آج ہوگی

۔ پاکستان سپر لیگ میں 5ٹیمیں شرکت کریں گیلاہور قلندر ٹیم میں ٹی20 کرکٹ شہنشاہ کرس گیل، پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی، ڈیوائن براوو، کیون کوپر اور آل رائونڈر عبدالرزاق شامل ہیں۔ ایونٹ کا آغاز 4فرووری سے ہوگا۔ 5فروری کو لاہور قلندر کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا۔ لاہور قلندر کے لوگو […]

علیم ڈار سو ٹیسٹ میچ سپر وائز کرنیوالے تیسرے امپائر بن گئے

علیم ڈار سو ٹیسٹ میچ سپر وائز کرنیوالے تیسرے امپائر بن گئے

کراچی……آئی سی سی الیٹ پینل میں شامل پاکستانی امپائیر علیم ڈار 100 ٹیسٹ کھیلانے والے امپائرز میں شامل ہوگئے، انھوں نے انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے میچ کو سپروائز کیا اور سو ٹیسٹ کرنے والے دنیا کے تیسرے امپائر بن گئے ہیں۔آئی سی سی الیٹ پینل کے پاکستانی امپائر علیم ڈار 100 ٹیسٹ میچ سپر […]

علیم ڈار کے100ٹیسٹ،کراچی میں کیک کاٹا گیا

علیم ڈار کے100ٹیسٹ،کراچی میں کیک کاٹا گیا

کراچی…….پاکستانی امپائر علیم ڈار کے 100 ٹیسٹ سپر وائز کرنے پر کراچی کے امپائرز اور کے سی سی اے کے عہدیداروں نے شاندار تقریب کا اہتمام کیاگیااس موقع پر کیک کاٹا گیا اور ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا گیا۔ناظم آباد ینگ فائٹر کرکٹ گرائونڈ میں علیم ڈار کے سو ٹیسٹ مکمل ہونےپرکیک کاٹا […]

پہلی بار ہاکی کھلاڑیوں کو کیش انعامات دیئے جائیں گے، شہباز سینئر

پہلی بار ہاکی کھلاڑیوں کو کیش انعامات دیئے جائیں گے، شہباز سینئر

لاہور……پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئر کا کہنا ہے کہ نیشنل ہاکی چیمپن شپ کے فائنلز کے لیے وزیر اعظم کو آنے کی دعوت دی ہے جبکہ پہلی بار کھلاڑیوں کو کیش انعامات سے نوازا جائے گا ۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل ہاکی […]

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستانی ٹیم 10جنوری کو روانہ ہوگی

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستانی ٹیم 10جنوری کو روانہ ہوگی

لاہور…..نیوزی لینڈ کے خلاف 3ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز کے لئے پاکستان ٹیم 10 جنوری کو کراچی سے براستہ دبئی ،نیوزی لینڈ روانہ ہوگی ۔دورہ نیوزی لینڈ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی تیاریوں کے لئےپاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں جاری ہے ،جبکہ نیوزی لینڈکے خلاف 3ٹی ٹوئنٹی میچز اور 3ون ڈے […]

افغانستان ،زمبابوے کے درمیان تیسراون ڈے آج کھیلا جائے گا

افغانستان ،زمبابوے کے درمیان تیسراون ڈے آج کھیلا جائے گا

شارجہ……افغانستا ن اور زمبابوے کے درمیان 5ون ڈے میچز کی سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا،افغانستان کو سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے،میچ جیوسوپر سے براہ راست دکھایا جائےگا۔ شارجہ میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے کےلئے دونوں سائیڈ بھرپور تیاریاں کررہی ہیں،پہلے دو ون ڈے میں ناکامی کے بعد […]

پی ایس ایل کرکٹ: لاہور قلندرز کے لوگو کی تقریب اتوار کو ہوگی

پی ایس ایل کرکٹ: لاہور قلندرز کے لوگو کی تقریب اتوار کو ہوگی

لاہور………پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندر کے لوگو کی تقریب رونمائی اتوار کو ہوگی۔ یہ رنگا رنگ تقریب پاکستان کے پہلے اسپورٹس چینل جیو سوپر سے براہ راست نشر کی جائے گی۔ پاکستان سپر لیگ میں 5ٹیمیں شرکت کریں گی۔ لاہور قلندر ٹیم میں ٹی20 کرکٹ شہنشاہ کرس گیل، پاکستان ون ڈے ٹیم کے […]

عامر نے ٹیم میں اپنی پرفارمنس سے جگہ بنائی، وقاریونس

عامر نے ٹیم میں اپنی پرفارمنس سے جگہ بنائی، وقاریونس

لاہور……پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ محمد عامر نے ٹیم میں اپنی پرفارمنس سے جگہ بنائی ہے، یاسر شاہ کی ون ڈے کرکٹ میں کمی محسوس ہوگی۔ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ دونوں اسکواڈ کا اعلان مشاورت سے کیا گیا ہے،ٹیمیں متواز ن ہیں، محمد عرفان کو […]

ان سب کا شکر گزار ہوں جنہوں نے سپورٹ کیا ،محمد عامر

ان سب کا شکر گزار ہوں جنہوں نے سپورٹ کیا ،محمد عامر

لاہور……کرکٹر محمد عامر کا کہنا ہے کہ میں ٹیم میں شامل کئے جانے پر ان سب کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے سپورٹ کیا، اللہ نے مجھے ایک بار پھر گرین شرٹ کی نمائندگی کرنے کا موقع دیا۔محمد عامر نے سماجی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں مزید کہا ہے کہ پاکستان کی پھر […]

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹیم کا اعلان، محمد عامر کی 5سال بعد واپسی

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹیم کا اعلان، محمد عامر کی 5سال بعد واپسی

لاہور………دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے ٹی 20 اور ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، محمد عامر کی پانچ سال بعد ٹیم میں واپسی ہوئی ہے تاہم ان کی نیوزی لینڈ روانگی ویزا سے مشروط ہوگی۔چیف سلیکٹر ہارون رشید نے لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران اسکواڈ کا اعلان کرتے […]

انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سےہوگا

انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سےہوگا

کیپ ٹاؤن……انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ کل سے کیپ ٹاؤن میں شروع ہوگا،یہ ٹیسٹ اس لحاظ سے منفرد ہے کہ اس میچ کو سپر وائز کرکے پاکستانی امپائر علیم ڈار 100 ٹیسٹ کھیلانے والے امپائرز میں شامل ہوجائیں گے۔چا ر ٹیسٹ میچز کی سیریز میں انگلینڈ کو جنوبی افریقہ کے خلاف […]

چیف سلیکٹر ہارون رشید نے محمد عامر کی حمایت کردی

چیف سلیکٹر ہارون رشید نے محمد عامر کی حمایت کردی

کراچی……پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر ہارون رشید کا کہنا ہے کہ محمد عامر اپنی سزا پوری کرچکے،بطور سلیکٹر وہ انہیں ٹیم کی سلیکشن کے لیئے موزوں دیکھ رہے ہیں،وہ کئی فاسٹ بولرز سے بہتر ہیں۔ایک انٹرویو میں ہارون رشید نے کہا کہ محمد عامر ایک ایکسٹر آرڈینری فاسٹ بولر ہے اس کی پرفارمنس منہ […]

ڈربن ٹیسٹ :انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو241 رنز سے ہرا دیا

ڈربن ٹیسٹ :انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو241 رنز سے ہرا دیا

ڈربن……انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو ڈربن ٹیسٹ میں دو سو اکتالیس رنز سے ہرا کر چار ٹیسٹ کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ۔ٹیسٹ کے آخری دن جنوبی افریقانے 136 رنز چار کھلاڑی آئوٹ سے اننگز آگے بڑھائی، جنوبی افریقا کو میچ جیتنے کے لئے مزید 280 رنز بناناتھے لیکن اس کی […]

ٹیم تجربہ کاراور نوجوان کھلاڑیوںکا امتزاج ہو گی،ہارون رشید

ٹیم تجربہ کاراور نوجوان کھلاڑیوںکا امتزاج ہو گی،ہارون رشید

لاہور…….قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون رشید کا کہنا ہے کہ ٹی 20 اسکواڈ کے لیئے اب تجربے کا وقت گزر چکا ہے، ٹیم تجربہ کار اور نوجوان کھلاڑیوں کا امتزاج ہو گی ۔ہارون رشید کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلافپہلے ٹی20 اسکواڈ کا اعلان کیا جائے گا،چوں کہ ون ڈے سیریز […]

راحت علی کی پی ایس ایل میں عدم شمولیت پر وقار یونس برہم

راحت علی کی پی ایس ایل میں عدم شمولیت پر وقار یونس برہم

لاہور ……پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس قومی ٹیم کے فاسٹ باولر راحت علی کے پی ایس ایل میں شامل نہ کیے جانے پر شدید ناراض ہیں۔پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے مستقل رکن راحت علی کو پی ایس ایل کی کسی فرنچائز نے منتخب نہیں کیا ، جس کی وجہ سے وقار یونس پی […]

یاسر شاہ کی ڈوپ ٹیسٹ رپورٹ مل گئی

یاسر شاہ کی ڈوپ ٹیسٹ رپورٹ مل گئی

لاہور…….پاکستان کرکٹ بورڈ یاسر شاہ کےمثبت ڈوپ ٹیسٹ کے خلاف اپیل کرے گا، لیکن اس کا حتمی فیصلہ آئی سی سی کی جانب چند سوالوں کے جواب موصول ہونے کے بعد کیا جائےگا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ پی سی بی کو آئی سی سی کی جانب سے کئی صفحات پر مشتمل رپورٹ تو موصول ہو گئی […]

ایشیا بلائنڈ کرکٹ کپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

ایشیا بلائنڈ کرکٹ کپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

لاہور…….بھارت میں ہونے والے ایشیا کپ ٹی 20 بلائنڈکرکٹ کےلئے پاکستان کی 16 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیاہے، انیس جاوید کپتان اور نثار علی نائب کپتان ہوں گے ۔ٹی 20 ایشیا کپ بھارت کے شہر کوچی میں 17 سے 24 جنوری کھیلاجائے گا،جس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے اسکواڈ میں محمد ایاز، […]

پاکستانی باکسرزنےلوہا منواکرسبزہلالی پرچم بلندرکھا ہے،عامر خان

پاکستانی باکسرزنےلوہا منواکرسبزہلالی پرچم بلندرکھا ہے،عامر خان

کراچی…….لیجنڈ باکسر عامر خان نے کہاکہ لیاری میں باکسنگ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجو د ہے جنہوں نے ماضی میں پوری دنیا میں کھیل کے میدان میں اپنا لوہا منوا کر پاکستانی سبز ہلالی پرچم کو بلند رکھا۔ اس بات کا اظہار انہوں نے پاک نیشنل باکسنگ کلب پیپلز اسپورٹس کمپلیکس لیاری میں سندھ باکسنگ […]

افغانستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ سیریز

افغانستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ سیریز

شارجہ……افغانستان اور زمبابوے کے درمیان 7ایک روزہ میچوں کی کرکٹ سیریز 25دسمبر سے شارجہ میں کھیلی جائے گی،پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر تمام میچ براہ راست نشر کرے گا۔ زمبابوے اور افغانستان کے درمیان 7میچوں کی سیریز شارجہ میں کھیلی جائے گی،پاکستان کے مایہ ناز کپتان انضمام الحق کی کوچنگ میں افغان ٹیم […]

سیریز تب ہی ہوگی جب بھارتی حکومت اجازت دے گی،شہریار

سیریز تب ہی ہوگی جب بھارتی حکومت اجازت دے گی،شہریار

لاہور…….پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین شہریار خان کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سیریز تب ہی ہو گی جب بھارتی حکومت اجازت دے گی ۔واپڈا ٹی 12 سکول کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقرب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین شہریار خان تھے ،میڈیا سے گفتگو کرتے […]

برینڈن مک کلم کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

برینڈن مک کلم کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ولنگٹن……کیویز کرکٹ ٹیم کے کپتان برینڈن مک کلم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔ فروری میں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں وہ آخری بار ملک کی نمائندگی کریں گے ۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں کین ولیم سن کیویز ٹیم کی قیادت کریں گے۔ نیوزی لینڈ کے مایہ ناز بلے باز برینڈن […]