By Yesurdu on December 22, 2015 پاکستان سپر لیگ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئیگا،شاہد آفریدی کھیل
کراچی …….پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ میں پی ایس ایل کو بہترین طریقے سے منعقد کرانے پر بورڈ کو مبارک باد دیتا ہوں۔ وہ پاکستان کی کرکٹ کی بہتری کے لئے آگے آئے ہیں۔ انہوں نے پی اسی ایل میں کھلاڑیوں کی بولی کے عمل کی […]
By Yesurdu on December 22, 2015 کھوئی ہوئی فارم دوبارہ حاصل کر لوں گا،ہاشم آملہ کھیل
ڈربن ……. جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان اور اسٹار بیٹسمین ہاشم آملہ نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف شیڈول ہوم ٹیسٹ سیریز میں اپنی کھوئی ہوئی فارم دوبارہ حاصل کر کے ٹیم کو فتوحات دلانے میں کردار ادا کریں گے۔ جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے باکسنگ […]
By Yesurdu on December 22, 2015 آسٹریلین خاتون کرکٹر ا, ینجلا ریکس کو معطل کردیا کھیل
سڈنی……کرکٹ آسٹریلیا کے اینٹی کرپشن یونٹ نےخاتون کرکٹر اینجلا ریکس کو دو سال کے معطل کردیا۔وہ دوران سزا ہرطرح کی کرکٹ سرگرمیوں سے دور رہیں گی۔اینجلا مرکس نے ورلڈ کپ 2015 میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ کے لئے، مین آف دی میچ کے معاملے پرشرط لگائی تھی۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق خاتون کرکٹ […]
By Yesurdu on December 21, 2015 : قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ ،محمد عامر شریک کھیل
لاہور……نیوزی لینڈ کے دورے اور آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں شروع ہو گیا، محمد عامر سمیت کئی کھلاڑیوں نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فٹنس کیمپ میں رپورٹ کردی۔قومی کرکٹ ٹیم کے 26کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ شروع ہو گیا،نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں 14کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ […]
By Yesurdu on December 21, 2015 پاکستان سپر لیگ میں, چار ٹیموں کے آئیکون پلیئرز منتخب کھیل
لاہور……پاکستان سپر لیگ میں چار ٹیموں نے آئیکون پلیئرز منتخب کرلیے۔آئیکون پلئیرز میں شعیب ملک ،شاہد آفریدی ،کیون پیٹرسن ،شین واٹسن شامل ہیں۔پلاٹینم کیٹگری کے لیےپشاور زلمےنے شاہدآفریدی ، کراچی نے شعیب ملک ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے شین واٹسن اورکوئٹہ گلیڈییٹر نے کیون پیٹرسن کو منتخب کرلیا۔محمد حفیظ اور یونس خان پلاٹینم کیٹیگری کے […]
By Yesurdu on December 21, 2015 آج شروع, پاکستانی کرکٹرز کی تیاری کھیل
کراچی………نیوزی لینڈ کے دورے اور آئی سی سی ورلڈ ٹی20 کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ پیر سے شروع ہو رہا ہے۔ سلیکشن کمیٹی نےکیمپ کے لئے 26 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ی سی بی نے قائد اعظم ٹرافی کے 8 مرحلے ہیں معروف کھلاڑیوں کو 20 سے 23 دسمبر تک […]
By Yesurdu on December 21, 2015 ،نیوزی لینڈ سیریز جیت گیا, ٹیسٹ: سری لنکا کوشکست کھیل
ہیملٹن……….نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان جاری 2میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں میزبان کیوی ٹیم نے سری لنکن ٹیم کو 5وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 0-2سے اپنے نام کرلی ہے۔ میچ کے چوتھے روز کیویز ٹیم نے اپنی دوسری اننگز دوبارہ آغاز کیا ،تو اس کو جیت […]
By Yesurdu on December 20, 2015 انڈر 19 کرکٹ سیریز،, بھارت اور سری لنکا فائنل کھیل
کولمبو ……… سہ ملکی انڈر 19 کرکٹ سیریز کا فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا۔ بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں فیصلہ کن معرکے میں آمنے سامنے ہوں گی۔ سری لنکا میں جاری سیریز اختتامی مرحلے میں داخل ہو گئی ہے اور بھارت، سری لنکا نے فائنل میں جگہ بنا رکھی ہے، بھارتی ٹیم مسلسل […]
By Yesurdu on December 20, 2015 پی سی بی سے ناراض نہیں، یونس خان کھیل
کراچی……پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں آئیکون پلئیرز کو شامل نہ کرنے پر پی سی بی سے ناراض نہیں۔یونس خان نے کہا کہ پی ایس ایل کھیلنا چاہتا ہوں مگر کسی کے انڈر نہیں،محمد عامر کو پاکستان ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ پی سی […]
By Yesurdu on December 20, 2015 بیش لیگ, کرس گیل سنہرا بلا بگ کھیل
سڈنی…….کرس گیل کا بلاّ جس روز چل جائے اُس دن بولروں کی خیر نہیں ہوتی۔کرِس کے لئے کھیل کا سامان بنانے والی کمپنی نے ایک اچھوتا بیٹ تیار کیا ہے جو انہی کا طرح بہت اسپیشل ہے۔کرکٹ میں دہشت کی علامت جب فارم میں ہوں تو بولرز کی سب سے بڑی شامت بن جاتے ہیں۔جی […]
By Yesurdu on December 19, 2015 عامر کی ٹیم میں واپسی،, چند ساتھیوں کی مخالفت کھیل
لاہور……قومی ٹیم میں واپسی کے لیے فاسٹ بولر محمد عامر نے ایک قدم اور طے کرلیا ہے، اب قریب ہی ہے کہ وہ ٹیم کا حصہ بن جائيں گے لیکن راہ کی مشکلات ابھی ختم نہیں ہوئيں۔پابندی لگنے سے اب تک محمد عامر نے لیا ہے نیا عہد،نیاعزم،نیا جنم،فاسٹ بولر محمد عامر اپنے ہاتھوں سے […]
By Yesurdu on December 19, 2015 سی بی کے درمیان معاہدہ, لاہور قلندرز اور پی کھیل
لاہور……پاکستان سپرلیگ میں لاہور قلندرز پی سی بی کے ساتھ معاہدہ کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔پاکستان سپرلیگ میں لاہور قلندرز اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان لاہور میں دستخط ہوگئے۔لاہور قلندر پاکستان سپرلیگ میں پی سی بی کے ساتھ دستخط کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ لاہور قلندرز کی جانب سے معاہدے پر دستخط […]
By Yesurdu on December 18, 2015 مصباح الحق، اور یونس خان کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کیلئے آئیکون کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا تھا لیکن اس فہرست سے مصباح الحق اور یونس خان کو باہر کر دیا گیا۔ دونوں کھلاڑیوں نے نظر انداز کرنے پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ لاہور: (ویب ڈیسک) مصباح الحق اور یونس خان نے پاکستان سپر لیگ (پی […]
By Yesurdu on December 18, 2015 اپنی بیٹی کا نام ع،ائلہ کیوں رکھا کھیل
لیجنڈ بولر وسیم اکرم نے نے اپنی صاحبزادی کا نام عائلہ رکھنے کی وجہ بتا دی ہے۔ کراچی: (ویب ڈیسک) سوئنگ کے سلطان نے اپنی بیٹی عائلہ کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر شیئر کرکے یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ ایک محبت کرنے والے والد ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر کی […]
By Yesurdu on December 16, 2015 آسٹریلیا میں موج رانی، کا عالمی ریکارڈ ، گنیز بک میں شامل کھیل
آسٹریلیا میں تقریباً 320 لوگوں نے سڈنی کے ساحل پر سانتا کلاز کے لباس میں موج رانی کے لیے جمع ہوکر ایک ساتھ سرفنگ سیکھنے کا ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ۔ اس کو گنیز بک کا حصہ بنا لیا گیا ہے ۔ سڈنی (نیٹ نیوز ) اس سرفنگ میں خاص بات یہ […]
By Yesurdu on December 16, 2015 پاکستان سپر لیگ کے ش, یڈول کا اعلان کھیل
لاہور……آئندہ ماہ فروری میں ہونے والی پاکستان سپر لیگ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ افتتاحی میچ کوئٹہ اور اسلام آباد کے درمیان کھیلا جائے گا، فائنل تک رسائی کیلئے سیمی فائنلز کے بجائے تین پلے آف ہوں گے۔ شیڈول کے مطابق پی ایس ایل میں 4سے 23فروری تک شارجہ اور دبئی میں مجموعی […]
By Yesurdu on December 16, 2015 سکواش چمپئن شپ:, پاکستان کے جونیئرکھلاڑی امریکا روانہ کھیل
کراچی …..یو ایس اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں کامیابی کا عزم لیے پاکستان کے جونیئر کھلاڑی امریکہ روانہ ہو گئے ۔ چیمپین شپ 19 سے 22 دسمبر نیو ہیون میں کھیلی جا ئیگی، جس میں پاکستان کے جونیئر کھلاڑی انڈر 15 ، 17 اور انڈر 19 میں ایکشن میں ہوں گے ۔کوچز پر امید ہیں […]
By Yesurdu on December 16, 2015 سولہ دسمبر : جیک ھابز ، گارنر ، عمران نذیر ، کنیریا کا جنم دن ، بریڈ مین کی کرکٹ میں اینٹری کھیل
آج سولہ دسمبر کے دن مختلف سالوں میں کئی نامور کرکٹرز دنیا میں آئے ۔ ان میں فرسٹ کلا س میچوں میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے انگلینڈ کے سر جیک ھابز بھی شامل ہیں ۔ حیران کن بات یہ ہے آج کے دور میں کرکٹ زیادہ ہوتی ہے ، مگر پھربھی کوئی ان […]
By Yesurdu on December 16, 2015 ادویات کے استعمال ،نے باڈی بلڈر کی جان لے لی کھیل
ڈین وارمبی نامی باڈی بلڈر نے اپنی جسامت بنانے کے شوق میں ادویات کا بے جا استعمال شروع کر دیا تھا۔ یہی ادویات ان کی موت کا باعث بنیں۔ اس کی خوراک میں 10 ہزار کیلوریز اور 8 انرجی ڈرنکس شامل ہوتے تھے۔ مانچسٹر: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق […]
By Yesurdu on December 16, 2015 کس پاکستانی بلے ،باز نے سب سے زیادہ چھکے لگائے؟ کھیل
ٹیسٹ میچوں میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا اعزاز سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر ایڈم گلکرسٹ اور نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن مکلم کے پاس ہے جنہوں نے چھکوں کی سینچری مکمل کر لی ہے۔ تاہم آپ کو پتا ہے کہ کس پاکستانی بلے باز نے سب سے زیادہ چھکے لگائے ہیں؟۔ لاہور: (ویب ڈیسک) […]
By Yesurdu on December 15, 2015 آئی سی سی، نئی ٹیسٹ، رینکنگ جاری، مصباح الحق ٹاپ ٹین میں شامل کھیل
آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں کپتان مصبا ح الحق اور یونس خان کی ایک ایک درجے ترقی ہو گئی، یونس خان ساتویں سے چھٹی جبکہ ٹیسٹ کپتان مصباح الحق گیارہویں سے دسویں پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں دبئی (یس اُردو) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ، ٹیسٹ […]
By Yesurdu on December 15, 2015 کرس گیل اگلے سال ،ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کے لئے پر عزم کھیل
کرس گیل نے ہمیشہ پیسے کو اس قدر ترجیح دی ہے ، کہ اس کو بھاڑے کا کرکٹر بھی کہا جاتا ہے ، تا ہم اب اس نے سال 2016 میں ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ الیون میں واپس آنے کے کی امید ظاہر کی ہے ۔ سڈنی (نیٹ نیوز) آسٹریلوی میڈیا کے مطابق کرس گیل […]